NUZOOL E ISA ALEHISALAM [part -3] Hazrat Isa ka wapis ana Q zarori hai,

  Рет қаралды 4,800

Mufti Kamran Shahzad

Mufti Kamran Shahzad

Күн бұрын

Quran Isa Alehissalam k nuzool ko k se lazim karha hai
Allah ki planning thy Isa Alehissalam ko ly kar jana phr wapis lana
nuzool e Isa Alehissalam q zarori hai?
kya dobara isa ka nuzool hoga ?
Galba e Rasool ka Qurani falsafa
return of Jesus nuzul e massih
NUZOOL E ISA ALEHISALAM HOGA YA NHI ? Mufti shb ne istidlali galatiyo ki nishandahi kardy / Mufti Kamran Shahzad
• NUZOOL E ISA ALEHISALA...
NUZOOL E ISA ALEHISSALAM (PART~2) ,Quran se istidlal karne mai galatiyo ki rehnomae / Mufti Kamran Shahzad
• NUZOOL E ISA ALEHISSAL...
#kamranshahzad
#muftikamranshahzad
#muftikamran
#nuzzoleisa
#23aiterazbygamdhi
#ghamidicenterofislamiclearning
Please join our Whatsapp Community:
chat.whatsapp....

Пікірлер: 103
@Basalat
@Basalat 9 ай бұрын
کیا شاندار طریقہِ بیان اور دلائل ہیں، ما شاء اللہ۔ اللہ آپکو بہت جزائے خیر دے شیخ۔
@MuhammadShareef-v7t
@MuhammadShareef-v7t 9 ай бұрын
Masha Allah excellent one in a crore special knowledge jazak Allah hu kairan kasira
@saqibahmed6972
@saqibahmed6972 9 ай бұрын
Zabardast aapne apni taraf se achi koshish ki... Pr bohat kamzoor Istadlal rahe. ... Itna Bara Waqea pesh aana hay or or Quraan k nuzool k baad hi hona hay pr koi aik jumla Wazahat k saath nahi hay
@saqibahmed6972
@saqibahmed6972 9 ай бұрын
Or Han Ghamidi Sahab k baad Aap k hi lectures sunne me mazza aata hay or aap k istadlallat bhi ache hote hain bus yahan thora sa aapse ikhtilaaf ki jasarat ki hay Allah tala Aapko Lambi umar ata farmae or Aap ke lectures se musalmano k ilm me izafa farmae.
@MuhammadAshraf-ci6gi
@MuhammadAshraf-ci6gi 7 ай бұрын
Must listen this program. Return of eisa as is truth.
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 9 ай бұрын
جناب کامران شہزاد صاحب اللہ آپ کی علم و فضل و عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین میرا اعتراض یہ ھے کہ جب الیومہ اکملت لکم دینکم پر اتمام دین ھوگیا تو پھر ایک ادھوری عیسیٰ علیہ السلام کیرسالت کی تکمیل محمد رسول ﷺ کی رسالت کے درمیان بقول آپ کے لج لج نہیں ھوا مزید یہ کہ اگر عیسیٰ علیہ السلام اپنے منکروں پر قیامت نازل کریں گے تو وہ بطور رسول اللہ کے نازل نہیں ھونگے وہ تو امت محمدیہ کے ایک فرد کی حیثیت سے نازل ھونگے تو کار رسالت وہ کیسا انجام دیں گے یہ سارے اعتراضات لج لج ھے سب سے مدلل بات تو یہ ھے کہ عیسیٰ علیہ السلام کی وفات ان کا قتل ان کا مصلوب ھونا ان کے بارے میں تمام ظن و تخمین یہ سب کو رب العالمین نے مشتبہ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ اور خود کہا کہ ہم نے مسیح ، عیسٰی ابن مریم ، رسول اللہ کو قتل کر دیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حالانکہ فی الواقع انہوں نے نہ اس کو قتل کیا نہ صلیب پر چڑھایا بلکہ معاملہ ان کے لیے مشتبہ کر دیا گیا بنادیا اور مشتبہ امور میں خاموش رہنا ھی ایمان کا تقاضہ ھے ان کا زندہ آسمان پر اٹھایا جانا اور واپس آنا یا واپس نا آنا اس پر بحث نہیں کرنی چاہیے بس واللہ اعلم کہہ کر اس بحث کو ختم کرنا چاہئیے کیونکہ نزول عیسیٰ ایمانیات ھے اور نہ اس کی پوچھ ھوگی
@raomanzoorali2993
@raomanzoorali2993 9 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا
@usmantipu6966
@usmantipu6966 9 ай бұрын
repected mufti sab its a pleasure to listen to you but few things are not settled perfectley,,,particulartly historical facts for example 1- (2nd temple destruction) after hazrat esa (PBUH) jews sufferd immensly at the hands of romans and there temple got destroyed in 70 AC 2-its quite undeniable that Jews are weak and dependent on christian nations,,,i find it difficult ,what you said about Jews in last video, that jews are not dependent of christian but vice versa 3 -and also for past 2000 years jews are going through miserable circumstance ,,Holocaust for example.and before that overall treatment of Jews by europeans/christans was horrible but despite all this i really respect your opinion and god bless you
@saqibmengal4046
@saqibmengal4046 9 ай бұрын
سلامت رہیں مفتی صاحب۔ آپ کی خدمت میں سوال ہے ،(1) قرآن مجید میں نزول عیسیٰ علیہ سلام کا ذ کر کیوں نہیں ہوا ۔ ؟ ( 2) نزول عیسیٰ علیہ سلام کا منکر ہونا کفر یا گناہ کبیرہ ہے ؟ جزاک اللہ خیر ۔ ثاقب مینگل کوئٹہ
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Mufti sab allah ny aqa kareem saww ko b keh diya tha k Hum ya ap k hatho Or ya ap k hoty huy Or ya ap ki wafat k bad inhy azab zaror dy gy
@SMSGKhan
@SMSGKhan 9 ай бұрын
Mufti saheb aap ke dalayil mazboot hain, ek sawal mere zehn mein yeh hai ke ghalba rasoolon ko Allah ki sunnat hai magar Esa AS to wapas bahaisiyate ummati aayenge?
@rashidjamshed9390
@rashidjamshed9390 9 ай бұрын
In the life of Hazrst Mohammed pbuh, Qaisers and Qisra rejected his message. They were not punished in his life time. But it happened after his life.
@Sarfarazkanpur
@Sarfarazkanpur 9 ай бұрын
Zaberdast 🔥
@muballaghdinehaq6954
@muballaghdinehaq6954 9 ай бұрын
اس آیت کے بعد عیسی ابن مریم کے نزول کا جواز باقی نہیں رھتا [34] الأنبيَاء al-Anbiya' وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍۢ مِّن قَبْلِكَ ٱلْخُلْدَ ۖ أَفَإِي۟ن مِّتَّ فَهُمُ ٱلْخَـٰلِدُونَ اور اے محمدؐ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟
@Khaan_Sahib
@Khaan_Sahib 9 ай бұрын
Excellent Ayath which defies second coming of jesus...
@saqlainmuneeb5199
@saqlainmuneeb5199 9 ай бұрын
السلام علیکم ! محترم مفتی صاحب ! سودۃ الصف سورۃ نمبر 61 آیت نمبر 14 میں اللّہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ھے کہ " اے ایمان والو ! تم اللّہ کے مددگار بن جاؤ جیسا کہ عیسی ابن مریم نے حواریوں سے کہا تھا اللّہ کی طرف میرے مددگار کون ہیں ؟ حواریوں نے کہا کہ ھم اللّہ ( کی راہ میں ) مددگار ھیں تو بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لے آیا اور ایک گروہ نے کفر کیا پھر ھم نے ایمان لانے والوں کو ان کے دشمنوں کے مقابلے میں مدد کی تو وہ غالب ھو گئے . " مفتی صاحب یہ غلبہ تو عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی میں ان پر ایمان لانے والوں کو ھو چکا ھے ۔
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
G g bhai theek kaha apny Or sorah isra ki ayat 3 ya 4 me b allah ny bata diya k hum ny bani israyeel ko sy keh diya tha k tm 2 bar fasad karo gy or hum tmhy 2 bar apny bando sy marway gy Or tareekh me b tafseel aye hy k isa as k bad roomio ny yahoodio ko ka katl e aam kiya tha or is ki peshangoi injeel me b di thi isa as ny Or allah ny rasool saww ko b keh diya tha k hum ya ap k hoty huy or ya ap ki wafat k bad Inko azab zaror dy gy Sabit hua k azab rasool k bad b diya jata h Or agr yahood ko azab na diya hota to Jb allah ny kaha k Hum ny har kom ko azab dy diya To tb kehna chahye tha k isa as ki kom ko abi dena h Jis tarha allah ny yunus as ki kom ka bada diya tha k Jb hum ny azan ka faisla kiya tb kisi ny b toba nai ki siwa e yunus ki kom k Wo sb k sb iman ly aye Main inhy boht sunta hon Mgr nazool e maseh k topic in k pas ak b daleel nai h Boht afsos hua k is aqeedy pe ye b baki molvio ki tarha zid pr ary h Allah inhy huq ki taraf ruju krny ki himat o tofeeq ata farmaye ameen❤❤
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Or ale imran me b 55 me b allah ny isa as ko keh diya tha k main tmhary farma bardaro ko inkar krny walo pe ghalib rakho ga ❤
@TheTechnoinflux
@TheTechnoinflux 9 ай бұрын
عیسی کی زندگی میں تو صرف چند لوگ ان پر ایمان لائے تھے، صرف ان کے 12 شاگرد اور چند وہ لوگ تھے جنھوں نے ان کے معجزات دیکھے تھے۔ اگر ان کی امت کے لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی تو بنی اسرائیل کے علماء ان کو گرفتار کرکے نہ لے جاسکتے اور نہ ہی ان پر فتوی لگا سکتے یہاں تک کہ گورنر نے بھی عیسی کو معصوم کہا تھا۔ اب دنیا میں ان کے امتی سب سے زیادہ ہیں اور قیامت تک زیادہ ہی رہیں گے
@TheTechnoinflux
@TheTechnoinflux 9 ай бұрын
پہلی وڈیو کا جواب ماشااللہ سر بہت عمدہ سمجھایا آپنے مگر ایک سوال کہ کیا رسول نے لوگوں کو پہلے یہ قاعدے سیکھائے تھے کہ اگر قرآن سے کوئی بات سمجھنی ہے تو ان قواعد کو سمجھو نہی تو تم گمراہ ہوجاو گے۔ کیا اس طرح اللہ کی وہ آیات کہ قرآن سمجھنے میں آسان کر دیا اسکی نفی نہی ہو جائے گی؟ آپ جو مرضی تمھید باندھ لیں اللہ کا جو حکم قرآن میں بنان کر دیا گیا ہے وہ بالکل واضع ہے۔ چلیں اب آئیں اصل مودہ پر آپ نے کہا اللہ کی ایک سنت ہے ایک قانون ہے۔ اللہ کی ایک سنت ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے اسکی روح فرشتے قبض کرکے لے جاتے ہیں وہ واپس نہی آتی ماسوائے کہ اللہ لوگوں کو سمجھانے کے لیے کچھ بیان کریں مگر اس میں بھی اللہ ہی کا حکم چلے گا۔ جیسے اصحاب کحف سوئے تھے یہ کروٹ لیتے تھے ان کی روح موجود تھی۔ دوسرا عزیر علیہ کی روح موجود تھی ان کے گدھے کی روح چلی گئی تھی وہ مر گیا تھا۔ عزیر کو سمجھانے کے لیے مثال بیان کی کہ کس طرح ہم دوبارہ زندہ کریں گے۔ عیسی کے معاملے میں اللہ نے ایسا کچھ نہی بتایا کہ عیسی کو واپس آنا ہے یا وہ مرے نہی۔ اتنا بڑا معاملہ اللہ بتانا بھول گئے تھے یا اتنا بڑا معاملہ اللہ بتانا بھول گئے تھے؟ جب اللہ فرماتے ہیں کہ قیامت اچانک آجائے گی تو اگر عیسی نے آنا ہے تو اللہ نے یہ کیوں نہی بتایا کہ عیسی آئیں گے پھر قیامت آئے گی؟ واہ کیا دلیل دی آپنے عیسائیوں کے اپنے حق میں کہ باقی سب تو نیچے سے اٹھائے جائیں گے مگر عیسی اللہ کے پاس ہیں واہ جی واہ، عیسائی بھئ تو نعوذ باللہ یہی کہتے ہیں کہ وہ قیامت والے دن اپنے باپ کے ساتھ بادلوں سے اتریں گے، کمال کر دی آپنے۔ کیا روحیں آسمان کئ نیچے ہوتی ہیں یا اوپر؟ آدم کی روح اللہ کے پاس عرش پر تھی یا عرش کے نیچے؟ اگر تمام انسانوں اور عیسی میں فرق ہے روح کا تو عیسائی عقیدے میں سچے ہو گئے۔ اور جب کوئی مرتا ہے روح کہاں لے کر جاتے ہیں فرشتے؟ سورت النازعات کی پہلی پانچ آیات میں فرشتے روح لےکر کہاں جاتے ہیں عرش کے نیچے یا آسمان کے اوپر جہاں اللہ سوال کرتے ہیں؟ "اسی زمین سے ہم نے تمہیں پیدا کیا اور اسی میں ہم تمہیں لوٹائیں گے اور اسی میں سے ہم تمہیں دوبارہ نکالیں گے ۔" اس آیت میں آپنے تمھید توبہت باندھی ہے عیسی کے نزول کے لیے اب اس آیت پر پڑھ اور سمجھ لیں ذرا، مٹی سے تخلیق، واپس مٹی میں جانا ہے اور مٹی سے واپسی۔ روح کہاں تھی اس سارے پس منظر میں؟ قرآن سورت مومن 100 کے مطابق جو بھی مرتا ہے اس کی روح برزخ کے مقام پر ہے۔ یہ برزخ کہاں ہے؟ اللہ کے پاس آسمانوں پر یا آسمانوں کے نیچے؟ اب عیسی بھی وہی ہوئے جہاں باقی نبی، رسول یا دوسرے لوگوں کی روح ہے؟ اب آئیں متوفی پر، متوفی بہت نیک انسان تھا، کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ مرا ہوا؟ اللہ فرماتے ہیں میں تمھیں موت دوں گا اور اٹھا لوں گا، اب باقی انبیاء بھی تو موت کے بعد اٹھائے گئے تھے۔ سورت انبیاء34 پر غور کریں اب اللہ فرماتے ہیں "اور ہم نے آپ سے پہلے کسی انسان کو ہمیشگی نہیں دی ، سو کیا اگر آپ وفات پا جائیں تو وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں ؟" اس آیت کا کیا مطلب ہے کہ کوئی بھی انسان زندہ نہی پے چاہے عیسی ہوں؟ اللہ نے کوئی استثنی نہی دیا عیسی کو؟؟؟ پہلے ثابت کریں عیسی زندہ ہیں پھر آگے بات ہوسکتی ہے ۔ چلیں میں ثابت کرتا ہوں عیسی کو موت ہوئی۔ سورت انبیاء 34 جو اوپر بیان ہوئی پہلی دلیل، دوسری سورت عمران "جب اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے عیسیٰ ! یقیناً میں تجھے موت دینے والا ہوں اور تجھے اپنی جانب اُٹھانے والا ہوں اور ان لوگوں سے جنہوں نے کفر کیا تجھے پاک کرنے والا ہوں اور جن لوگوں نے تیری پیروی کی انہیں قیامت کے دن تک ان لوگوں پر غالب کرنے والا ہوں جنہوں نے کفر کیا ۔ پھر میری طرف تم سب کی واپسی ہے ، سو میں تمہارے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کروں گا جن میں تم اختلاف کیا کرتے تھے" ۔ تیسرا سورت مریم 33 "اور سلام مجھ پر جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں گا اور جس دن مجھے زندہ کر کے اُٹھایا جائے گا" ۔ اب آپ کہیں گے کہ اس میں دوبارہ آنے کے بعد موت ہے؟ چلیں سورت مریم آیت 15 وَ سَلٰمٌ عَلَیۡہِ یَوۡمَ وُلِدَ وَ یَوۡمَ یَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ یُبۡعَثُ حَیًّا اور سلام اس پر جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے گا اور جس روز زندہ کر کے اٹھایا جائے گا ۔ یہ بالکل اسی طرح بیان ہوا یحیی کے مطعلق، اگر عیسی دوبارہ آکر مریں گے تو یحیی کے لیے بھی وہی اشارہ ہو گا کیوں کہ اگر کی سنت ہے یہ۔ شہید کے مطعلق بحث سے پہلے یہ سمجھ لیں اللہ فرماتے ہیں تمھیں شعور نہی تو آپ کیسے شعور کر رہے ہیں؟ اللہ کے پاس تو سب روحیں زندہ ہیں جیسے سورت یسین میں جس رسول کو سنگسار دیا گیا وہ کہتا ہے کاش یہ جانتے میرے رب نے مجھ پر کیسا انعام کیا۔ فرعون کے مطعلق آیت کہ آگ پر صبح شام پیش کیے جاتے ہیں، اگر جسم یہاں مٹی ہو گیا تو آگ پر کس کو پیش کیا جارہاہے؟ اب آئیں نساء 157 وَّ قَوۡلِہِمۡ اِنَّا قَتَلۡنَا الۡمَسِیۡحَ عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ وَ مَا صَلَبُوۡہُ وَ لٰکِنۡ شُبِّہَ لَہُمۡ ؕ وَ اِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِیۡہِ لَفِیۡ شَکٍّ مِّنۡہُ ؕ مَا لَہُمۡ بِہٖ مِنۡ عِلۡمٍ اِلَّا اتِّبَاعَ الظَّنِّ ۚ وَ مَا قَتَلُوۡہُ یَقِیۡنًۢا اور اُنھوں نے کہا کہ یقیناً اللہ تعالیٰ کے رسول مسیح ابن مریم کو ہم نے قتل کیا حالانکہ انہوں نے نہ اُسے قتل کیا اور نہ اُسے سولی چڑھایا بلکہ اُن کے لیے اس کی شبیہہ بنا دی گئی اور بلاشبہ جن لوگوں نے اس میں اختلاف کیا یقیناً وہ اس کے بارے میں شک میں ہیں ، انہیں اس کے بارے میں گمان کا پیچھا کرنے کے سوا علم نہیں اور اُنہوں نے یقیناً اُسے قتل نہیں کیا ۔ یہاں کس نے کہاں؟ بنی اسرائیل نے؟ رومن نے؟ اس کو سمجھنے کے لیے انجیل پر آجائیں، عیسی کو گرفتار کر کے گورنر کے سامنے پیش کیا گیا، اسنے سننے کے بعد کہا کہ یہ بےقصور ہے، اس کو سولی چڑھانے کی کوئی جرم ثابت نہی ہے، جب عیسی کو پیش کیا گیا تو وہاں ایک اور بندہ تھا جس کا نام بھی عیسی بارابس تھا، کیس بات ہے کہ عیسی کو بنی اسرائیل کے علماء نہی جانتے تھے انھوں نے یہودہ شاگرد کی مدد سے گرفتار کیا تھا، اس نے کہا جس کو بوسہ دوں گا وہ عیسی ہوں گے۔ اب بارابس ایک مجرم تھا فسادات کے نتیجے میں بہتسے معصوم لوگوں کا قاتل تھا۔ اللہ نے شاید گورنر کے دل میں ڈال کر بارابس کو سولی چڑھایا اور عیسی کو بچا لیا۔ کیوں کہ سولی کے بعد عیسی زندہ تھے اور اپنے شاگردوں کو کئی دفعہ ملے۔ اس پورے کو سمجھنے کہ لیے چاروں انجیل کے آخری باب پرھ لیں۔ نہ کسی نے عیسی کو مرنے کے بعد اوپر جاتے دیکھا جیسا کہ ایسٹر منایا نہ نیچےآتے دیکھا۔ اب عیسی مرے کب؟ اسی طرح مرے جیسے تورات کے اخر میں موسی کو موت دی اللہ نے شاید( واللہ عالم)۔
@sherazisherazy-zm6bm
@sherazisherazy-zm6bm 9 ай бұрын
Quran pak mein Kisi aanay wali hasti ka koi tazkira NAHI, Na hazrat isa alaih e Salam ki dobara aamad ka, Na imam Mehdi ki aamad ka, Na dajjal ki aamad ka. Qadeem kitabon mein jis hasti ki aamad ka tazkira hai, wo Allah Kay aakhri nabi aur Rasool hazrat Muhammad salalah o alaih e wasalm ki histi hai. Ab Kisi ne NAHI aana Aap salalah o alaih e wasalm Kay baad Kisi ne NAHI aana .
@ranamunirahmad7723
@ranamunirahmad7723 3 күн бұрын
Sir aap warry bari dalte hain
@javidshaikh3111
@javidshaikh3111 9 ай бұрын
sar aap koi quran ki ayat pes kare to bara e mehrbani havala de diya kare.hamare liye asani hogi
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Pichlai episode main mufti sb nai Isa aws ko nabi bana ker wapis laya tha. Aaj mashaAllah Rasool bana ker laya.
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Hehehehehe wah ya kya point h❤😂
@aliarif1244
@aliarif1244 9 ай бұрын
Ab dekhtay hn next episodes me kia hota hai
@sk-Muhammadi
@sk-Muhammadi 9 ай бұрын
sir Hazir o Nazir or Gawah wala mamla buht arsay se pending me hai jb bhi recording krana yehi guzarish hai k isi trah tafseel se ho ta k koi tishnagi baqi na rahay JazakAllah
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Mufti sab jinho ny qatal krna tha Unhy azab ho chuka h injeel or quran me daleel mojod h Mgr qayamat k be gunah logo k liye usi rasool ko q lana h Azab to allah ny dena tha or dy diya Un logo ko azab deny ki kya waja h
@MasloobEAwargi
@MasloobEAwargi 9 ай бұрын
پھر تو اللہ اپنی سنت پوری کرنے کے لئیے عیسی علہ السلام کے ساتھ اس وقت کے کفار کو بھی قیامت سے پہلے زندہ کرے جنھوں نے ظلم کیا۔
@AhmedRaza-gq3je
@AhmedRaza-gq3je 9 ай бұрын
مفتی صاحب کی دلیل بہت کمزور ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مخاطب قوم یعنی یہود ہر بھی عذاب آ گیا تھا۔ اللّٰہ تعالیٰ کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ مواحد قوم کو موت کا عذاب نہیں دیا جاتا انہیں صرف مغلوب کر دیا جاتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ صرف رسول کے منکر مشرکوں کو موت کا عذاب دیتا ہے۔ مثلاً قرآن پاک کی سورۃ توبہ میں حضور کے مخاطب مشرکوں کے قتل عام کا حکم دیا گیا لیکن اہل کتاب منکروں سے جزیہ لے کر زلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا یعنی مغلوب کر دیا گیا۔
@ahsanriaz5337
@ahsanriaz5337 9 ай бұрын
Allah ny us qoam ko khatam nhi keya .. pause lga Deya . Allah ny qoam E Yahood ko Bakht Nasr K hathon zaleel keya . Aor AJ tak KR rha hi .... Mukamat nasal khatam ho gi to Hazrat essa K hathon.
@ux_air
@ux_air 2 ай бұрын
Hazrat Esa A.S agar wapis a gae to Azaab abhi wale Bani Israel pe aega ya un pe jo mar chuke? or agar Hazrat Esa A.S wapis aenge or dobara se new kafiron pe hujjat tamaam karenge to phir khatm e naboowat ka kia matlab hua?
@adyanhaque4325
@adyanhaque4325 9 ай бұрын
Mufti Saheb As salam o alaikum, I highly appreciate your efforts that contribute to add some values to the body of knowledge of a layman like me. I beg you to change your bad habits. Try to present in a cool mind with detail and with references. There is no shame in learning from others. Look at the presentation skills of Ghamidi saheb and Dr. Hafiz Zubair saheb. I do not recommend you to follow the style of Engineer saheb. The translations of ayat that you did was in your own language or in your own words which may favour your point of view. Try to present the translations on the screen or on the board by established authors. I was not able to understand which word of holy quran attribute to the punishments from Allah during the lifetime of a Rasul. Please try to explain in next episode where holy quran explicitly says that the punishments from Allah will be served during the lifetime of a Rasul. Please do not be discouraged or dishearted by my comments. The purpose of my comments are not to undermine you rather it is to help you to improve your presentation style with clarity and in a transparent way. Please forgive me if you think that I am trying to undermine you. Dr. Adyan Haque Belgium - UK.
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
رسولﷺ کی وفات تک بھی کافر روم اور فارس کے ساتھ دنیا بھر میں موجود تھے ۔ کوئی قیامت صغریٰ نہیں آئی
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Afsoos mufti sb. Yeah jo sunat aap bayan kertai hai iss Main jo azab ata hai woh directly rasooloin Kai mukhalifeen per ata hai kin jo hazaroin saal paida hotai hain un per. Kai Hazrat isa aws kai saat un kai munkiroin ko bei zinda phir sai zinda kerna hain. Bhai Isa aws kai un munkeroin per azab ayai roomiyoin kei janib sai isa aws kei wafat kai baad hei aur yeh ho sakhta hai koin Allah nain khud kha hai surah younus main kei main azab doin ga tumahari zindagi main yai tumahari mout kai baad
@deenkihaqeeqat2259
@deenkihaqeeqat2259 9 ай бұрын
Agar azab aaya tha to ek bhi yahudi aaj zindah kese he kyuki zis kom pe azab aata he wo wo Qom safe hasti se mit jaati he aap pr afsos
@WanderlustLondon
@WanderlustLondon 9 ай бұрын
Bhai apke mutabiq Sunnat e ilahi kya srf woh hai jo ap bayan krn? Mufti sahb ki bat ko ap shyd smjhe he nahi. Mufti sahb ne Quran ki ayat byan ki hai k Rasool Ghalib hote hain. Ap Rasool ka ghalba btaiey kab hua? Kya ane waly waqt mn roomi saltanat ko ap Rasool mante hain? Aur agr baaz hissa unke waade ka dikha dia gya toh woh baaz bhe kya hai zara btaiey ga.
@fayyazbarra3887
@fayyazbarra3887 9 ай бұрын
ایک طرف آپ کہہ رہے ہیں کہ وفات ہو گئی ہے تو پھر وفات سے پہلے غلبہ کیوں نہیں ہوا ؟؟ یاپھر وفات نہیں ہوئی ؟؟
@Hasan...
@Hasan... 9 ай бұрын
Sorry I'm terribly confused❗ I appreciate Mufti sahab's efforts and also reasoning!.. Very sensible perspective to analyse.. I understand completely, BUT I think it's creating more unanswerable objections: For example: 1) If ghalba is yet to arrive, then why on the bilnd followers of an already corrupted piece of religion (todays Christianity) instead of the Actual Disbelievers of Isa (as) ⁉️ Do they not deserve the destruction? Of course they do! 2) Again! What about Mutawaffika ! I hope Mufti sahab doesn't translate it biasedly. It 💯 clearly means wafaat, in that context. 3) If he died and then will return then what about the clash with the "Last Prophet" in the Quran?
@ahsanriaz5337
@ahsanriaz5337 9 ай бұрын
Please listen all the 4 episodes. You will understand
@aliarif1244
@aliarif1244 9 ай бұрын
Bohat weak logic hai sorry lekin is topic pr teenon videos mein aap Ghamidi sahab k arguments ko bilkul bhi counter nhi krsakay Apki teenon videos k comments mein logon ne bohat achay or strong points diye hn or kisi ka answer nhi mila ab tak.
@ajazkhan5804
@ajazkhan5804 9 ай бұрын
بہت خوب مفتی صاحب! اب مجھے پورا یقین ہو گیا کہ مفتی صاحب حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کے منکرین کا نزول ثانی بھی ہمیں قران سے ہی ثابت کرکے دیں گے انشاء اللہ کیونکہ ان پر عذاب الہی کا آنا اور حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کا ان پر غالب آنا ابھی باقی ہے
@abdurrahmanqasim6942
@abdurrahmanqasim6942 9 ай бұрын
کاش مفتی صاحب سورۃ الصف کی آخری آیت پڑھ لیتے: یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُوۡنُوۡۤا اَنۡصَارَ اللّٰہِ کَمَا قَالَ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ لِلۡحَوَارِیّٖنَ مَنۡ اَنۡصَارِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ قَالَ الۡحَوَارِیُّوۡنَ نَحۡنُ اَنۡصَارُ اللّٰہِ فَاٰمَنَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡۢ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ وَ کَفَرَتۡ طَّآئِفَۃٌ ۚ فَاَیَّدۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا عَلٰی عَدُوِّہِمۡ فَاَصۡبَحُوۡا ظٰہِرِیۡنَ ﴿۱۴﴾ ایمان والو، اللہ کے مددگار بنو، جس طرح عیسیٰ ابن مریم نے حواریوں سے کہا تھا: کون اللہ کی راہ میں میرا مددگار بنتا ہے؟ حواریوں نے جواب دیا: ہم اللہ کے مددگار ہیں۔ چنانچہ بنی اسرائیل میں سے ایک گروہ ایمان لایا اور ایک بڑا گروہ اپنے کفر پر جما رہا۔ پھر ہم نے ایمان والوں کی اُن کے دشمنوں کے مقابلے میں مدد کی تو وہی غالب ہو کر رہے۔
@Hasan...
@Hasan... 9 ай бұрын
​@user-rw3vz9vo3s I have a genuine question.. Shouldn't "those disbelievers" of Isa (as) be punished/destroyed who disbelieved in real-time?? just like in every nation where a Rasul was sent? What's the point of the ghalba on blind followers of corrupted religion millenniums later? What about those who disbelieved Isa (as) on his face? Certainly the ghalba has happened (soon after Isa (as)). Because if you go with that logic of yours, then you're claiming that the disbelievers won and Isa (as) failed Nauzubillah. Even if he would return, "those original" disbelievers still didn't get any destruction/ghalba/etc? Think about it.
@anwarabbasi2984
@anwarabbasi2984 9 ай бұрын
بھئی اس وقت دنیا جس مسائل سے دوچار ہے اور ہم عیسی کے انے اور جانے کے مسئلے میں پھنسے ہوئے ہیں۔
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 9 ай бұрын
جو بھی ھے مگر اس عقیدے پر ایمان لانا ضروری نہیں کہ عیسیٰ آئیں گے یا نہیں ۔ اگر ایسا کچھ ہوتا تو قرآن میں بلکل واضح ہوتا
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 9 ай бұрын
@user-rw3vz9vo3s Don't Lie. it's not clearly mentioned anywhere QURAN but your books making you think like that. That's why everyone should read QURAN before reading men written books.
@rashidjamshed9390
@rashidjamshed9390 9 ай бұрын
So, unless Jews of Hazrat Eisa also return with Hazrat Eisa, either Allah failed or we are misinterpreting Quran. Today's Jews abd Christians are not his Audience. A new prophet, Hazrat Mohammed, came after him. They are responsible for accepting or rejecting his message. If Hazrst Eisa returns then he will be interfering into someone else's matters. After Gazest Eisa is prophethood, Hazrat Musa had no business coming back and punishing Jews who rejected Haxrat Eisa. Please revisit your logic.
@mfvohra101
@mfvohra101 9 ай бұрын
The punishment came in 70AD. The procedure is to take the messenger out of that nation before punishment by any means whether through migration or natural death in case of Jesus Christ! The punishment for Jews wasn’t total annihilating because disbelievers were monotheists! God says that He will not forgive shirk but besides He will forgive for whomever He wills according to His law of forgiveness! God did factor this in when punished nations in this world!
@Bashirahmed-vw8oq
@Bashirahmed-vw8oq 9 ай бұрын
😂❤❤
@Hasan...
@Hasan... 9 ай бұрын
Good point but can you elaborate on that punishment in 70 AD?
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Ghafir 70 Rad 40 Yunus 46 Ye h apko 32 mint dalayl ka jawab 3no ayat ap ki tamam ayat ki tafseel h Mufti sab boht si ayat hy Jin sy apka sara istadlal ghalt sabit hota h Mgr mjy ayat numb yad nahi Main sirf ye kehna chahta hon K ap himat kar k ruju kary Apki shakhsyet k sath ye kahanio wala aqeeda acha nai lah raha boht afsos ho raha h ap pe Ahl e quran Kahanio pe iman laty achy nai lagty❤
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 9 ай бұрын
Ibrahim as b jb chaly gae thy us k bad kom ko azan diya tha
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Mufti sb aap nai apnai students kai samnai surah younus kei 47 ayat padlei wahi agar iss surah kei 46 ayat bei padtai toi Allah kei sunnat aichi tarah sai maloom hoti. Afsoos phir sai siyaq o sabaaq kai bagair ayat padi
@rashidjamshed9390
@rashidjamshed9390 9 ай бұрын
If we notice, people who rejected Rasool while they were among them, were destroyed. Their decendents were not harmed. In case of Hazrat Eisa even he returns. People who actually rejected him, will not be punished. They are already dead. Unless, we believe that they will also return eith Hazrat Eisa. If that logic is correct, then Hazrat Mohammed had to come back so that Allah can punish Jews, Christians, Hindus of today. To me this is a flawed logic. Christians and Jews of today are rejecting Hazrat Mohammed pbuh and not Hazrat Eisa. So. My dear fellows, if believe that what happened to Jews in 70 AD was not a punishment from Allah, then that ship has asailed. Allah ( may Allah forgive us) has failed.
@mohammadilyas4006
@mohammadilyas4006 Ай бұрын
عیسی علیہ سلام کے پیدائش میں سنت تھوڑی گئ تھی، بغیر باپ کے پیدا ہوئے تھے، وفات نہ بھی ہوا تھا، یا ہوا تھا، لیکن عیسی کے وفات پر بھی اللہ نے سنت تھوڑی، جن لوگوں نے انکو صلیب چڑھایا جو شکل عیسی علیہ سلام کی تھی وہی شکل انکے سامنے موجود پھر سنت قائم نہی رہی. جب دوبارہ ائینگے تو سارے مسلمان اس عقیدہ پر یقین رکھتے کہ محمدرسول اللہ کے امتی کے حیثیت سے ائینگے، پھر سنت قائم نہی ہوگی؟ آگر بالفرض پیغمبر کی حیثیت سے ائینگے ، تو پھر آخری نبی کون ہوگا؟
@mdsadeequemdsadeeque9889
@mdsadeequemdsadeeque9889 6 ай бұрын
Ustaad e mohataram
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
حضرت ابراھیم علیہ سلام کی قوم بھی ان کے سامنے اینان نہیں لائی سواۓ چند ایک کے مگر ان کی وفات ھوئی بغیر قیامت کے
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 9 ай бұрын
The azaab already happened 2000 years ago. Yahood was dethroned 2000 years ago when they rejected Eisa ibn e Maryam. The 2nd coming of Eisa is based upon misinformation.
@muhammadikrama9286
@muhammadikrama9286 9 ай бұрын
استدلال پھر غلط انداز سے کر رہے ہیں آپ. بلکل قیامت صغرا قائم ہوتی ہے، مگر کن پر؟ رسول کے مخاطبین پر ، سنّت تو یہ ہے. آپ کے استدلال میں تو ان اولین مخاطبین پر کوئی قیامت قائم نہیں ہوئی بلکہ وہ تو قیامت کے قریب قائم ہوگی. یہ ضروری نہیں کہ رسول کی ظاہری حیات میں ہی عذاب آے. سوره یونس میں صاف لکھا ہے، آیت چھیالیس ملاحظہ ہو: وَ اِمَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِلَیۡنَا مَرۡجِعُہُمۡ ثُمَّ اللّٰہُ شَہِیۡدٌ عَلٰی مَا یَفۡعَلُوۡنَ. ہم جس چیز کا وعدہ اُن سے کر رہے ہیں، اُس کا کوئی حصہ ہم تمھیں دکھا ئیں، (اے پیغمبر)، یا تم کو وفات دیں اور اِس کے بعد اِن سے نمٹیں، بہرکیف اِن کو لوٹنا ہماری ہی طرف ہے، پھر اللہ اُس پر گواہ ہے جو کچھ یہ کر رہے ہیں.
@mirirfan3847
@mirirfan3847 9 ай бұрын
Wow what a counter panch
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Same from me
@aliarif1244
@aliarif1244 9 ай бұрын
Zabardast bhai bohat hi acha point hai
@WanderlustLondon
@WanderlustLondon 9 ай бұрын
Apka yeh istidlal kis mahal pr hai yeh durust hai ya nahi yeh alag bat hai. Agr man bhe ln toh btaiey Hazrat Isa Alehissalam k khilaf kuffar pr baaz ka itlaq bhe kis moqay pr krnge?
@aliarif1244
@aliarif1244 9 ай бұрын
@@WanderlustLondon mere bhai aap sach sach batao kia aap ne Ghamidi sahab ko suna hai is topic par? Mufti sahab ne bola tha k Ghamidi sahab k dalail ka jawab dengay lekin jis insaan ne dono dono scholars ko suna hai wo bata sakta hai ye arguents bohat weak hn.
@abdulmujeebquadri2405
@abdulmujeebquadri2405 9 ай бұрын
اتمام حجت کے تحت تو ابراہیم علیہ السلام کی قوم پر عذاب آیا نہ ابراہیم علیہ السلام قوم پر غالب آئے نہ ان کا غلبہ ھوا تو اللہ، کی سنت یہاں بدل گئی اس بات کو کامران شہزاد صاحب سمجھائیں یہاں آپ کا نکتہ کمزور ھوگیا
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 9 ай бұрын
Kya woh rasool ki haisiyat se aaenge? Nahin. Aap ghalat hai.
@gufranshaikh6707
@gufranshaikh6707 7 ай бұрын
Hazrat zakariya Ali Salam Ko Aane Se chir Diya Gaya aur Hazrat Yahi Ali Salam Ko fansi Diya Gaya vah to Iske bare mein bhi Tahsil se Jigar Kijiye aur Kuran Ke Andar hai vah Atul un Nabi Ki Nabi Ul Haq iska bhi tasvir se bataiye
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Wasai mufti sb nai bohut hei joosh kai saat yeh masalah uthaya tha aur yaqeen tha kei main ghamdi sb kei aint sai aint bajadoin ga lekin shahid her episode kai comments ped kai jo kei zadater iss kei istidal ko bohut kamzoor mantai hai takabur aur joosh utar gayai hai. Bhai aap kai bas kei baat nahi hai aisai kachai makaan nahi banatain hai ghamdi sb kei koi bhi aiyai aur usai gira dai. Jo istidlal aap aaj padrahaiho aus ko rad kernai kai leyai ausnai aaj sai 30saal padai hai
@WanderlustLondon
@WanderlustLondon 9 ай бұрын
You're getting it wrong. Mufti sahb respects Ghamidi Sahb a lot. Aisa mufti sahb ne koi dawa nhi kia k eent se eent bja denge. But ilm ki dunya mn naqd o tehqeeq chalta rehta hai. Agr Ghamidi Sahb ko apke rawaiye ka pta chl gya toh shyd hmen chor kr apki ki girift krln k apka lab o lehja ulama k sath intehai na munasib hai. Aur ap fikr na krn, mere Ghamidi sahb k sath relations hain, unko hm yeh sb comments dikhainge jo unke followers kis andaz mn kr rhy hain. Just wait and watch.
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
Mere bhai phela episode dekho aur aus sai aap ko pata chalai ga kei mufti sb kis andaaz sai ghamdi sb ko kam ilm samajtai hai aur hassan bhai kai bara main indirectly kehta hai kei woh kuch bolu type ka hai. Yeh hain ikhlaq aur istidlal kernai ka tareeqa aap kai mufti sb ka. Woh to ausnai phelai episode kai comments jab padai tab aus kei aqal thekanai aigayi
@Muhammadisrar-cn5iy
@Muhammadisrar-cn5iy 9 ай бұрын
مفتی صاحب:آپکے استدلال کے مطابق سنت الہی ٹوٹ چکی ھے کیونکہ عیسی ”ع س“کے پہلے ارسال میں کفار غالب آگۓ۔اب آپ نے قرآن سے یہ ثابت کرنا ھے کہ آپ کے پہلے منکرین کو ارسال ٹانی میں دوبارہ زندہ کیا جاۓ گا کہ انہیں مغلوب کیا جاۓ۔ورنہ دوبارہ آنے کا کیا فاٸدہ؟
@WanderlustLondon
@WanderlustLondon 9 ай бұрын
Pehle ap btain kya sunnat e ilahi kuffar ko ghalba dena hai ya Rasool ko?
@lonemushtaq8871
@lonemushtaq8871 9 ай бұрын
What a reply?
@MasloobEAwargi
@MasloobEAwargi 9 ай бұрын
عیسی کو غلبہ دینے کیلئے صرف عیسی کو زندہ کیا جائے گا ظلم ماضی کے لوگوں نے کیا اور غلبہ/بدلہ سینکڑوں سال بعد آنے والے لوگ دیں گے؟
@ShahidShahid-so6ck
@ShahidShahid-so6ck 9 ай бұрын
أپ کی ڈاکٹرایین قرأن کے منافی ہے
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 9 ай бұрын
Two ways to see the things. Decide the result and manipulate the process and taweelaat. The other one is follow the process. Unfortunately, Mufti sahab has chosen the first as usual. If the process says, Eisa is coming, Musa is coming, we will accept it. The process does not support Mufti sahab. Mufti sahab unnecessarily created 3 episodes and thought he is intelligent person. But he destroyed the process and sticked his neck to ghalba of Rasool. Well, Eisa ibn Maryam is not supposed to come as Rasool. The whole process of coming back is dead.
@jawaidulhaque1156
@jawaidulhaque1156 28 күн бұрын
Apki ya sab daleel quraan mein indirect isharon se hai. Lekin itni bari baat quraan mein direct kyon nahin bataya Ghamdi sahab ki ya daleel bhi dena kamjor nahin hai.
@MoizAaqib
@MoizAaqib 2 күн бұрын
مفتی صاحب پارٹ 2 کے آخر میں آپ سورہ مائدہ کی ایت سمجھا رہے تھے لیکن جب پارٹ 3 شروع ہوا تو آپ نے اس ایت کو ڈسکس نہیں کیا ؟؟؟ سر جی کنسینٹریشن نہیں رہتی جب ایک ویڈیو دوسری ویڈیو سے لینک نہیں کرتی ہو ادھوری باتیں کرنے سے آپ کے استدلال کمزور ہوجاتے ہیں ❤❤❤
@MoizAaqib
@MoizAaqib 9 ай бұрын
یقیناً اس موضوع میں بُہت کنفیوزن موجود ہے لیکن آپ نے بُہت اچھی کوشش کی ہے ، اس پر میرے ذہن میں سوال آیا کے اُس وقت کے منکرین تو مٹّی میں مل گئے ہونگے تو پھر اب کیسا غلبہ یا وہ غلبہ کن لوگوں پر ہوگا اُن پر جنہوں نے عیسٰی علیہ السلام کو دیکھا بھی نہیں ہوگا،،، یہ سوال اہمیت کا حامل ہے ، دوسری اہم بات میری نظر میں ہےکہ اللہ نے جو تدبیر اختیار کی اسی کی وجہ سے غلبہ حاصل ہوا ہو ۔۔۔۔ میرے سوالوں کو ضرور اپنی بحث میں شامل کریں جزاک اللّہ خیرا
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 9 ай бұрын
They tried to achieve ghalba on Eisa ibn Maryam. But Allah protected him and Yahood got zillat. Nice try mufti sahab. But you are wrong.
@rashedmehmood8653
@rashedmehmood8653 9 ай бұрын
السلام علیکم کامران صاحب آپ نے اپنی کسی ویڈیو میں کہا تھا کہ نبیوں کو وحی کے متعلق کوئی اضطراب کوئی شک نہیں ہوتا۔ لیکن جب جبرئیل علیہ السلام حضرت زکریا علیہ السلام کے پاس تشریف لائے اور خوشخبری دی کہ اللہ تعالیٰ آپ علیہ السلام کو اولاد سے نوازنے والے ہیں تو آپ علیہ السلام نے ایسا کیوں فرمایا کہ میری عمر زیادہ ہو گئی ہے اور میری بیوی بھی بانجھ ہیں۔ اس بات کی وضاحت کر دیں کہ کیا انہیں اس بات پر حیرت کا اظہار کرنا چاہیئے تھا؟
@ShahidShahid-so6ck
@ShahidShahid-so6ck 9 ай бұрын
انبیاء کرام ع بحرحال بشر بھی ہوتے ہیں تو اس طرح کی چیزیں نبوت کے منافی نہیں
@Muhammadbilal-kv3sv
@Muhammadbilal-kv3sv 9 ай бұрын
آپ کی باتیں قرآن سے ٹکرا رہی ہیں سر جی
@abdurrahmanqasim6942
@abdurrahmanqasim6942 9 ай бұрын
مفتی صاحب کو کیا ہو گیا ہے! ایک طرف فرماتے ہیں کہ اللہ کی سنت کے مطابق رسول کے منکرین پر اسی دنیا میں عذاب آتا ہے اور دوسری طرف عیسیٰ علیہ السلام کے معاملے میں خود ہی اس کا انکار کرتے ہیں کہ ان کے منکرین پر کوئی عذاب نہیں آیا وہ سب کے سب عذاب سے بچ گئے۔ مفتی صاحب کے مطابق یہ سنت اس وقت پوری ہوگی جب عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ آئیں گے۔ مفتی صاحب! اس سے تو یہ بھی لازم آتا ہے کہ وہ منکرین مسیح بھی دوبارہ زندہ کئے جائیں جو عذاب سے بچ گئے تھے اور سنت الہی کے مطابق اسی دنیا میں انہیں عذاب دیا جائے۔
@abdurrahmanqasim6942
@abdurrahmanqasim6942 9 ай бұрын
@user-rw3vz9vo3s "یہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے۔ بنی اسرائیل کے یہاں روایت تھی کہ نبیوں اوربادشاہوں کو اُن کے منصب پرمامور کرنے کا اعلان بالعموم اُ ن کے سر پر ایک قسم کا مقدس تیل مل کر کیا جاتا تھا۔ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے لیے یہ اعلان اُن کی پیدایش کے فوراً بعد گہوارے ہی میں گویا براہ راست اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوا۔ چنانچہ مسیح کا یہ لقب اُنھی کے لیے خاص ہوگیا۔ انجیل میں اِسی بنا پراُنھیں ’’خداوندکا مسیح‘‘کہا گیا ہے۔" جاويد احمد غامدي
@Mubashir566
@Mubashir566 9 ай бұрын
زبردست نکتہ اٹھایا ہے مفتی صاحب کو اس کا جواب دینا چاہیے
@Khaan_Sahib
@Khaan_Sahib 9 ай бұрын
Mufti sahib, I appreciate your many videos on many topics. But in this topic you are weak.... You don't have any specific ayath other than narrative
@TheTechnoinflux
@TheTechnoinflux 9 ай бұрын
تیسری وڈیو کا جواب سر، کنفیوژن اس لیے بڑھ رہی ہے کہ آپ اسے صرف اپنی منشاء کے مطابق ڈھالنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ اسے قرآن اور انجیل سے سمجھ کر حل کریں تو یقینا اتنی کنفیوژن نہ ہو۔ پہلے آپ متوفیک کو صحیح ترجمہ کریں تو اس کا مطلب مرا ہوا ہوتا ہے۔ پھر آگے چلیں گے خود بخود جھوٹ گرھے بغیر آسان ہوتا جائے گا۔ رافح کا مطلب بلند کرنا ہے۔ جیسے رفح یدین آیا ہے۔ ہر روح اللہ کی طرف بلند ہوتی ہے سورت النازعات کی پہلی 5 آیات پڑھ لیں روح کو فرشتے لے کر بلند ہوتے ہیں۔ سر آپ عذاب اور قیامت کو مکس کر رہے ہیں، قیامت کا تو ایک دن مقرر ہے اس سے پہلے قوموں پر چھوٹے بڑے عذاب کا ذکر کیا گیا ہے قرآن میں۔ قیامت صغرہ یا کبرہ کا کوئی ذکر نہی قیامت تو ایک ہی ہے بس۔ اگر رسول کی موجودگی میں عذاب شرط ہے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر ان کی موجودگی میں عذاب کیوں نہی آیا؟؟؟ اب چھوٹے موٹے عذاب آئیں گے قوموں پر جیسے زلزلہ، سیلاب، کرونا، ڈینگی وغیرہ، اب ایک بڑا عذاب قیامت کی صورت میں ہی آئے گا، کیوں کہ اب کوئی نبی نہی آئے گا۔ جو حدیث آپنے بیان کی کہ یہاں فلاں کافر کافر مرے گا، کیا رسول کو غیب کا علم تھا؟ اگر تھا تو جنگ احد یا جب 70 حفاظ کرام شہید کیے گئے تب یہ خبر کیوں نہ دی گئی، جب ہار گم ہوا تھا تب کیوں نہی بتایا تھا رسول نے کہ وہ فلاں جگہ ہے۔ آپنے یہ ثابت کرنا ہے رسولوں کے مطعلق سنت ہے ان کی موجودگی میں کفار پر عذاب یا قیامت ثابت ہو کر رہے گی، کیا اللہ نے سنت کا مطلب قرآن میں بتایا ہے کہیں؟ جو آپ گڑھ رہے ہیں اپنی طرف سے؟ جنگیں تو داود نے بھی لڑیں تھیں۔ نہایت ہی غلط تعبیر کی ہے آپنے کہ کفار عیسی کے سامنے کھڑے ہوگئے اور کوئی قیامت صغری قائم نہی ہوئی۔ رسول کا غلبہ نہی اسکا پیغام ہوتا ہے جیسے اللہ نے ابراہیم کے پاس آنے والے فرشتوں کو رسول کہا، پھر سورت یسین میں 3 رسولوں کا ذکر کیا۔ سر سورت آل عمران کی خالی آیت 52 نہ پڑھیں اس سے پیچھے بھی کچھ لکھا ہے پورا مضمون چل رہا ہے کہ وہ لوگوں کو تبلیغ کر رہے ہیں اور تبلیغ میں مدد مانگ رہے ہیں، کیوں کہ بنی اسرائیل کے علماء اور ان کے سپاہیوں سے لڑنے سے تو عیسی نے اپنے حواریوں کو منع کر دیا تھا انجیل کے مطابق۔ انھوں نے عیسی کو سولی چڑھانے کی پلینگ کی مگر اللہ نے بچانے کی۔ اگر اللہ کی سنت ہے کہ کافر کو لازمی مرنا ہے؟ یہ کہاں لکھا ہے؟ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عیسی کے تمام امتیوں نے شرک نہی کیا ہے ان میں 4 مین فرقے ہیں ان میں بھی مواہد ہیں۔ آل عمران 113 "وہ سب برابر نہیں ہیں ، اہل کتاب میں سے ایک جماعت قیام کرنے والی ہے ، جو رات کے اوقات میں اللہ تعالیٰ کی آیات تلاوت کرتے ہیں اور وہ سجدے کرتے ہیں " عیسی مغلوب نہی ہوئے ان کا کام تھا پیغام پہنچانا وہ انھوں نے پہنچا دیا۔
@AhmedRaza-gq3je
@AhmedRaza-gq3je 9 ай бұрын
مفتی صاحب آپ کی دلیل بہت کمزور ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مخاطب قوم یعنی یہود ہر بھی عذاب آ گیا تھا۔ اللّٰہ تعالیٰ کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ مواحد قوم کو موت کا عذاب نہیں دیا جاتا انہیں صرف مغلوب کر دیا جاتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ صرف رسول کے منکر مشرکوں کو موت کا عذاب دیتا ہے۔ مثلاً قرآن پاک کی سورۃ توبہ میں حضور کے مخاطب مشرکوں کے قتل عام کا حکم دیا گیا لیکن اہل کتاب منکروں سے جزیہ لے کر زلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا یعنی مغلوب کر دیا گیا۔
@TheTechnoinflux
@TheTechnoinflux 9 ай бұрын
دوسری وڈیو کا جواب بھی لے لیں اب، مائدہ 68 آپ کہہ دیں اے اہلِ کتاب ! تم کسی چیز پر نہیں یہاں تک کہ تم تورات اور انجیل کو قائم کرو اور اس کو جو تمہاری جانب تمہارے رب کی جناب سے نازل کیا گیا ہے اور وہ ضرور اُن میں سے بہت سے لوگوں کی سرکشی اور کفر کو بڑھا دے گا جو آپ کے رب کی جناب سے آپ پر نازل کیا گیا ، چنانچہ آپ کافر لوگوں پر غم نہ کریں ۔ اس تمام معاملے کو حل کرنے کیلئے انجیل کا بھی مطالعہ ضروری ہے، پھر پتا لگتا ہے کہ ال عمران 55 آیت کب نازل ہوئی اور نساء 157 کی کیا کنڈیشن تھی۔ متوفی کس کو کہتے ہیں؟ اور رفع کیا ہوتا ہے؟ اللہ سورت زمر آیت 42 اللہ تعالی متوفی کا لفظ استعمال کر رہے ہیں، متوفی مرا ہو۔سورت ال عمران 185 میں موت کا لفظ استعمال ہوا یے۔ موت ایک کنڈیشن ہے اور متوفی جس پر وہ کنڈیشن لگائی گئی ہے۔ پہلی والی پوسٹ میں جیسے بیان کیا کہ جیسے مثال دی جاتی ہے کہ متوفی بہت نیک تھا۔ یعنی مرنے والا بہت نیک تھا۔ آپ نے کہا عیسی آئیں گے اور تبلیغ بھئ کریں گے، پہلا سوال عیسی کیوں آئیں گے؟ دوسرا سوال عیسی نے تو انجیل پڑھی تبلیغ کس کتاب سے کریں گے؟ تیسرا اس ال عمران 55 آیت میں تو اللہ فرما رہے ہیں "جن لوگوں نے تیری پیروی کی انہیں قیامت کے دن تک ان لوگوں پر غالب کرنے والا ہوں جنہوں نے کفر کیا ۔ پھر میری طرف تم سب کی واپسی ہے ، سو میں تمہارے درمیان ان باتوں میں فیصلہ کروں گا " اسکا مطلب عیسائی کو سب پر برتری دی؟ ان کا جواب بھی دی دیں۔ اب آئیں اس آیت پر یہ آیت کب نازل ہوئی؟ اگر آپ انجیل آف میتھیو 26 باب آیت 53 کو پڑھیں تو جب رومن کے پیشوا اپنے سپاہیوں کے ساتھ عیسی کو پکڑنے آئے تو اس وقت عیسی نے کہا کہ یہ بات سچ ہو گی کیونکہ یہ بات کتاب میں لکھی جا چکی یے۔ یعنی اللہ نے قرآن کی آیت 55، آل عمران کی بتائی تھی۔ کیا بات ہے آپکی مفتئ صاحب اللہ پہلے ہی بتائیں گے نہ موت سے پہلے عیسی کو؟ موت کے بعد تو نہی بتائیں گے۔ جیسے سورت انبیاء میں اللہ حضور کو بتا رہے ہیں کہ اگر ہم آپ کو موت دے دیں یا آپ قتل کردیے جائیں! کافر کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ کافر کفر سے نکلا ہے جس کا مطلب انکار کرنے والا ہوتا ہے، جیسے سورت الکافرون میں انکار کرنے والے، یعنی اللہ کی آیات/نشانیاں پیش کی جائیں اور کوئی زبان یاعمل سے انکار کردے وہ کافر ہے۔ مشرک اور ہے جو شرک کرے۔ یہودی اور عیسائی جن کو اللہ کی آیات پیش کی جائیں وہ اسکا انکار کریں وہ کافر ہیں حالانکہ وہ اہل کتاب ہیں۔ عیسی، موسی، ابراہیم اور ان کے حواریوں کو کیا کہیں گے، کیا وہ مسلم نہی تھے تو کیا تھے؟ یہ ایک اور لمبی بحث ہے۔ اسکے لیے بقرہ 132،133،136۔ آل عمران 52،64،20، مائدہ 111، یونس 84،90۔ ھود 14، نمل 81، انبیاء 108 کا مطالعہ سمجھ کر کر لیں بات سمجھ آجائے گی اس سے پہکے مائدہ 48 پڑھ لیں۔ اسلام سلم سے ہے اسکا مطلب سلامتی پیس ہے، آدم سے اسلام کا اور مسلم کا آغاز ہوا اور قیامت تک اسلام اور مسلم رہیں گے۔ عیسی کی تعلیمات کو بگاڑ دیا اسی طرح جس طرح ہم سے رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو بگاڑ دیا۔ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ کا عقیدہ ہے کہ اللہ اور اللہ کی روح جس کا ذکر تورات اور قرآن میں بھی ہوا ہے وہ روح مریم میں پھونکی تو اس سے عیسی پیدا ہوئے، یعنی روح من روح اللہ، تین خدا کا عقیدہ، اللہ، اللہ کی روح اور عیسی تین خدا۔ اور جو لوگ نور من نور اللہ پکارتے ہیں تو ان کا عقیدہ کیا ہے؟ کہتے ہیں اللہ نے رسول کو اپنے نور سے پیدا کیا، انسان کا بیٹا انسان، شیر کا بیٹا شیر، خدا کا بیٹا خدا۔ فرق کوئی نہی دونوں میں۔ مفتی صاحب یہاں اصلاح کر لیں دو مین عقیدے ہیں، ایک کہ اللہ، اللہ کی روح جس کا ذکر تورات اور قرآن میں ہے مریم میں پھونکی جس سے عیسی پیدا ہوئے اور عیسی، یعنی خدا کا بیٹا خدا، دوسرے جو کہتے ہیں عیسی صرف اور صرف رسول ہیں۔ ابھی بھی عیسائیوں میں نیک لوگ ہیں، جیسا کہ اللہ فرماتے ہیں کہ آل عمران 113 "وہ سب برابر نہیں ہیں ، اہل کتاب میں سے ایک جماعت قیام کرنے والی ہے ، جو رات کے اوقات میں اللہ تعالیٰ کی آیات تلاوت کرتے ہیں اور وہ سجدے کرتے ہیں " مشرک کو اللہ نے نجس کہا ہے کافر کو نہی، عیسائی اور مسلمانوں میں سے جو مشرک ہے وہ ایک ہی جیسا ہے، کافر کا درجہ ان سے کم ہے کیونکہ وہ نشانیوں کا انکاری ہے۔ کوئی ایک آیت یا حدیث سے ثابت نہی کہ پرانی شریعتیں منسوخ ہو گئی ہے، سورت مائدہ 48 پڑھ لیں۔ اگر آپ عیسائی کے گھر پیدا ہوتے تو آج عیسائیت کی تبلیغ کر ریے ہوتے۔ تمام شریعتیں اپنے آپ میں مکمل ہیں۔ بات لمبی ہو جائے گی اس وقت۔بات سمجھ لیں کہ عیسی اپنا کام مکلمل کر گئے ہیں۔
@rocketshoot3027
@rocketshoot3027 9 ай бұрын
This is a real comedy. Yahood rejected a Rasool 2000 years ago. Some strange people will be punished after 2000 years by his alleged 2nd coming. Mufti sahab, if suppose your great great great dada has committed sin. Can we punish you on their behalf. This is what Christians says. Baba Adam has committed sin, Jesus pays by his life after 6000 years. Sorry Mufti Sahab, I have some disagreements with Ghamidi sahab, but your are nowhere near him. Please remove these videos.
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
سر داؤود علیہ سلام کے مرنے کے بعد تک کسی پر قیامت قائم نہیں ھوئی حالانکہ یھود موجود تھے جو کافر تھے اور حضرت سلیمان کی والدہ کے پہلے شوہر کیلئے حضرت داؤود پر قت کی سازش کا الزام لگاتے تھے۔
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
مفتی صاحب جو دلائل دے رھے ھیں سارے پارٹ دیکھیں ھیں میں ان کی باتوں سے یہ سمجھا ہوں کے یہ حضرت عیسیٰ کی وفات کے قائل تو ھیں مگر سورہ المائدہ کی آیت کو حل نہیں کر سکے 116/117 جو قیامت کی ھے ۔
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
میں مفتی صاحب کو بہت سنتا ہوں اور بہت لائق سمجھتا ہوں مگر اس ٹوپک پر مجھے مایوسی ھوئی کیونکہ بہت جھول ھے مفتی صاحب کی باتوں میں اور سورہ المائدہ کی آیات گول کر گئے جو دوسرے لکچر کے آخر میں پڑھی تھیں ۔😢😢😢😢
@atifali709
@atifali709 9 ай бұрын
مفتی صاحب کااستدلال غلط ھے کے عیسیٰ علیہ سلام آئیں گے کیونکہ جن روایت میں واپس آنا ھے ان میں وہ رسول یا نبی کی حیثیت سے نہیں آئیں گے اور قرآن رسولﷺ کے بعد کسی نبی کی تائید نہیں کرتا۔
@rubinamughal8318
@rubinamughal8318 9 ай бұрын
متفوفیک، یعنی وفات دی گئ، یعنی آپ علیہ السلام فوت ھوگئے۔ اب رافعک، بلند درجہ پاگئے۔یعنی انکو سب پر فوقیت حاصل ھوئ یعنی سب سے زیادہ عزت دار، اس سے ثابت ھے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام ذی روح تھے اور آپ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے قوانین کے مطابق فوت ہوگئے انکو زبردستی زندوں میں شمار کرنا پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین کے زمرے میں آتا ھے استغفر اللہ استغفر اللہ استغفراللہ زرا غور کر سنکی جاھل مطلق العنان بڈھے حیرت کی جاھے عیسیٰ زندہ ھوں آسمان پر مدفون ھو زمیں میں شاہ جھاں ھمارا ۔ اتنی غلط بات پہ تم علمائے سؤ اڑے ھوئےھو شرم وحیاء اور غیرت سے عاری منحوسو کیا تو نھیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ کے پیارے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جتنی تکالیف سہی ھیں تو سوچ بھی سکتا ھے انکی اذیتوں اور مشکلات اور تکالیف کوھلکا نا لے گھامڑ گھمنڈی پلیت بڈھے
surat Al Ankabut Aayat 46 to 51
40:41
Sheikh Aamir Saleem
Рет қаралды 48
Ozoda - Lada ( Official Music Video 2024 )
06:07
Ozoda
Рет қаралды 29 МЛН
Зу-зу Күлпаш 2. Бригадир.
43:03
ASTANATV Movie
Рет қаралды 708 М.
规则,在门里生存,出来~死亡
00:33
落魄的王子
Рет қаралды 31 МЛН
Aurat Aur Mard Ki Namaz Mein Faraq | Allama Kamran Shehzad | Al Noorain Academy
50:05
Ozoda - Lada ( Official Music Video 2024 )
06:07
Ozoda
Рет қаралды 29 МЛН