نون لیگ حکومت خطرے میں۔کپتان کے عہد کا آغاز؟

  Рет қаралды 106,749

Haroon Natamam Official

Haroon Natamam Official

15 күн бұрын

اسلام آباد میں نون کی تینوں سیٹوں پر دھاندلی کے شواہد۔
فارم 45 کا بیرون ملک سے آڈٹ کریا جا سکتا ہے۔
ججوں کا تقرر نہ ہوا تو وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کیا جائے گا۔

Пікірлер: 300
@waseemrazaq9240
@waseemrazaq9240 Күн бұрын
We stand with Imran khan and Rule of law
@SohailRana-nq4lq
@SohailRana-nq4lq Күн бұрын
ہارون رشید صاحب اپ بہت اچھا کم کر رہی ہیں اور جیت ہمیشہ سچ کی ہوگی انشاءلله خان صاحب بہار بھی نکلے گے اور انصاف کا بول بلا ہوگا
@sukhan3885
@sukhan3885 Күн бұрын
انشاء اللہ رب کی لاٹھی بے آواز ھو تی اور بھت زبردست طریقے سے کام انجام دیتی پاکستان ژندہ با د
@user-dy5cm2gj6d
@user-dy5cm2gj6d Күн бұрын
چیف الیکشن کمشنر کو سرے عام سزائیں ہونی چاہئے، تب باقی انسان کے پتر بنے گے، ملک اور عوام کا مذاق بنایا ہوا ہے،اور ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہورہی ہیں
@noorkhannkh3893
@noorkhannkh3893 Күн бұрын
ھارون الرشید صاحب اسلام آباد ہائ کورٹ کے ججز ماسوائے ان کے چیف جسٹس کے داد دینے کے لائق ہیں سلام پیش کرتا ہوں ایسے آفراد کے نام تاریخ میں لکھے جاتے ہیں
@tabassummairaj8550
@tabassummairaj8550 Күн бұрын
Allah Swt may bless you with long life with health, wealth and courage. Aameen
@arashidbehlim9818
@arashidbehlim9818 Күн бұрын
انسان اپنی چالیں چلتے ہیں اور اللہ اپنی تدبیر کرتا ہے اور غالب تو اللہ کی تدبیر اتی ہے۔
@tariqmahmood5926
@tariqmahmood5926 Күн бұрын
جنرلوں کو قانون کے نیچے لا نے کے آثار ھیں یہ رایکش دکھا یں گے امریکی فیصلہ کریں گے ھم پر مسلط کیے جایں کھل کر یادرمیانی راستہ مشکل ھے اللہ خیر کرے
@Jfhi761
@Jfhi761 Күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔۔۔ اللّٰہ آپکو عمران خان اور تمام ایماندار مسلمانوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@naveedahmed2310
@naveedahmed2310 Күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
@imranali-lq9xp
@imranali-lq9xp Күн бұрын
First like from Kashmir Pakistan
@azeemusshanhabib1810
@azeemusshanhabib1810 Күн бұрын
I m tst viewer of this velog
@ShabirKhan-bw5mp
@ShabirKhan-bw5mp Күн бұрын
اللّٰہ پاک تمام حق سچ کے مجھاھید وں کو ایمان اور عافیت کے ساتھ استقامت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
@user-cb6mx1zx1v
@user-cb6mx1zx1v Күн бұрын
خدشہ ہے کہ ان حق کا ساتھ دینے والے ججز کو جانی نقصان پہنچایا جاۓ گا۔۔ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے ، اللہ نہ کرے
@safdarzaidiali6020
@safdarzaidiali6020 Күн бұрын
ایک ادمی کے حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے نے پوری قوم کو کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا ہے
@AbdulhayeKhan-mh3qi
@AbdulhayeKhan-mh3qi Күн бұрын
اللہ تعالیٰ خیر کرے گا وہ کریم ھے انشاء اللہ
@Shafqatkarim007
@Shafqatkarim007 Күн бұрын
جج صاحب کی عظمت کو سلام ۔۔اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے۔۔
@muhammadameen8509
@muhammadameen8509 Күн бұрын
میں آپکی دلیرانہ صحافت اور دانشمند سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں
@amirgill5474
@amirgill5474 Күн бұрын
Very informative Programm
@marriumasim3863
@marriumasim3863 Күн бұрын
Allah aapko sehat aur himmat de Ameen
Super sport🤯
00:15
Lexa_Merin
Рет қаралды 20 МЛН
Когда на улице Маябрь 😈 #марьяна #шортс
00:17
قاضی فائز عیسیٰ عوامی تنقید کی زد میں
13:27
Haroon Natamam Official
Рет қаралды 71 М.
سورة البقرة مكتوبة  | الشيخ رعد محمد الكردي
2:23:15
رعد محمد الكردي | Raad Mohammad al Kurdi
Рет қаралды 8 МЛН
Riaz the Revolutionary | STH
17:15
STH
Рет қаралды 34 М.