Рет қаралды 291,342
پاکستان میں ماضی کے مقبول ٹی وی ڈراموں ’انکہی‘ اور ’تنہائیاں‘ کی معروف اداکارہ، شہناز شیخ ایک بار پھر پاکستانی ٹی وی پر نمودار ہورہی ہیں۔ انہوں نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے اس شو، سوشل میڈیا اور اپنے دور کے حالات پر گفتگو کی۔
انٹرویو: براق شبیر
#shehnazsheikh #pakistanidramas #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR