Pakistanis ranked first Among those who left their country in 2023 | Rich Pakistan

  Рет қаралды 8,341

Rich Pakistan With Abdul Rehman

Rich Pakistan With Abdul Rehman

Күн бұрын

#pakistan #richpakistan #worldpopulation #migration #gulfjobs

Пікірлер: 71
@trkayani4949
@trkayani4949 26 күн бұрын
خلیجی ممالک کے تمام لوگ پیسہ بنکینگ چینل سے ہی بھیجتے ہیں آپکو نالج نہیں ہے یورپ امریکہ کینیڈا سے سب لوگ بینک سے پیسہ نہیں بھیج سکتے کیونکہ ان لوگوں نے اپنی آمدن کم دکھائی ہوتی ہے ۔ وہ لوگ پیسہ ہنڈی سے بھیجتے ہیں ۔ ہنڈی کے کاروبار کو لیگلائز کرنا چاہیئے تاکہ وہ پیسہ بھی بینکس میں کاؤنٹ ہو ۔
@ihsanrehman8701
@ihsanrehman8701 26 күн бұрын
شکر ہے اللہ کا اللہ کا حکم ہے صحابہ کی سنت ہے
@shabirhussain1937
@shabirhussain1937 24 күн бұрын
اچھی بات ہے ترسیلات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ انڈیا سے بہت لوگ جاتے ہیں
@Noor12613
@Noor12613 26 күн бұрын
بہت اچھی فگر ہے۔ سالانہ 20 لاکھ پاکستانی روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جائیں۔ پھر ملک میں خوشحالی آئے گی
@AbidAli-bo8sv
@AbidAli-bo8sv 26 күн бұрын
اگر پڑھے لکھے اور ہُنر مند لوگ جائیں گے تو پھر ملک کا نقصان ہے. گورمنٹ کو یہاں روزگار دینا چاہیے ہُنر مند لوگوں کو
@zahidjaved7286
@zahidjaved7286 26 күн бұрын
Mulk logon Kay ganay say taraki nai kerta khud Kam kernay or industry improve kernay Sy Hoti ha. Hundi ka karobar zaroor taraki keray ga
@AliImran-gv3gg
@AliImran-gv3gg 26 күн бұрын
ملک میں کس نے رہنا ہے اگر سب نے باہر ہی جا کر کام کرنا ہے۔۔۔ افسوس ہے آپ کو ذرا بھی پرواہ نہیں ۔۔۔ پاکستان کا قابل ترین دماغ ملک چھوڑ کر باہر جا رہا ہے
@saadrafique8145
@saadrafique8145 26 күн бұрын
​@@AbidAli-bo8svkonsy parhy likhy ar hunar mand 😂😂. Ziada labour ar uneducated log hoty idr
@AR-fr8br
@AR-fr8br 25 күн бұрын
جو یہاں سے مایوس ہو کر باہر جاتے ہیں وہ پیسے پاکستان نہیں بھیجیں گے بلکہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ وہ باہر کسی ملک میں سیٹل ہو جائیں۔ اور اگر انہیں اپنے ملک سے شکایات بڑھ گئیں تو وہ دشمن کے ہاتھ استعمال بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے باہر بھیجنے کیلئے ایسا طریقہ اختیار کیا جائے جس سے عوام خوشی سے باہر جائیں، ناراض ہو کر پاکستان سے نہ جائیں۔
@rana_masab
@rana_masab 26 күн бұрын
جناب، یہ پاکستان کے لئے اچھا ہے، کیونکہ ہم بہت زیادہ Papulatin ہیں اور ہماری معیشت کو ترسیلات زر کی ضرورت ہے.
@awaisriaz6638
@awaisriaz6638 26 күн бұрын
@@rana_masab janab overcrowded to China and India bhi hain. Kea un ko remittances ki zaroorat nahi hy? Ap ko kuch zaroorat se zeada hi zaroorat hy. Pehlay apnay ghar ko theik karo bad me argue karna, that's a good sense of morality
@artemis4968
@artemis4968 23 күн бұрын
I'm From Bangladesh. We are facing a very similar situation. People are leaving the country for Job security, unemployed etc especially the new youth
@user-ch4kh7yw9v
@user-ch4kh7yw9v 26 күн бұрын
VERY GOOD ZEHNAY GULAM HAIN
@zfriendlybiz
@zfriendlybiz 26 күн бұрын
اگر پاسپورٹ با آسانی بن سکے اور فیس مناسب کر دی جائے تو ہر ماہ تقریباً ایک لاکھ پاکستانی ترک وطن کریں گے.
@suhailkhan-ib3fs
@suhailkhan-ib3fs 26 күн бұрын
حکومت پاکستان کو باقاعدہ سرکاری سطح پر کوشش کرنی چاہیے کہ تقریبا 3 لاکھ پاکستانی ماہانہ بنیادوں پر پاکستان سے سلسلے روزگار کہ لیے ہجرت کریں اس سے 1 تو آبادی کا دباؤ کم ہوگا اور معیشت مضبوط ہوگی پاکستان کی
@tahirbajwasbgermanypakista4619
@tahirbajwasbgermanypakista4619 24 күн бұрын
It is actually very good for Population control, Remmitances and Exposure. Internal affairs should also be solved.
@Donation3million
@Donation3million 25 күн бұрын
😢😭😰 main bi Jana chata hu lakin pasy ni ha or Jan ko khatra ha Yahan 1sal 8 months say Sahi say Ghar say bahir ni nikala
@ikhlaquechan7463
@ikhlaquechan7463 26 күн бұрын
This is sad, because it shows that the situation in Pakistan is not good. Every body wants to leave.
@richardsking
@richardsking 26 күн бұрын
Unn mulko ka kya hoga😢, jaha yeh gaye hai, woh to doob jayengey😥, waha to crime rates bahut badh gaye honge
@younosali1208
@younosali1208 26 күн бұрын
2per cent add initiative can be given. This additional amount will ensure tax surety.
@rana_masab
@rana_masab 26 күн бұрын
ہمارے پاس بہت لیبر پاور ہیں ،
@ghulamdastgeer919
@ghulamdastgeer919 26 күн бұрын
Han bai rich alya kiddan fer hon jedi nett gas kad da oh da fer ki kerna e
@assassingaming808
@assassingaming808 26 күн бұрын
Your videos r always informative.
@MdsuhelAhmed-wx1wm
@MdsuhelAhmed-wx1wm 26 күн бұрын
ADVICE friends and family members to do all different types VEGETABLES and FRUITS and FISH and ANIMALS and HERBAL PLANTS farming on LARGE COMMERCIAL scales productions. 1000s job and department 1000s old and new products will be available 🎉😊🎉
@muhammadsaeedazhar857
@muhammadsaeedazhar857 25 күн бұрын
جناب یہ تو بہت اچھا ہے۔جتے زیادہ لوگوں کو روزگار ملے، وہ تو اچھا ہے۔ہمرا ملک جب آزاد ہوا لاکھوں لوگوں نے اس وقت ہجرت کی۔ بڑے بزرگ کہتے ہیں حرکت میں برکت ہوتی ہے۔آپ فکر مند نہ ہوں۔
@ThakurDass-kt3qk
@ThakurDass-kt3qk 24 күн бұрын
Bhai jaan ye sb log apni families chhor kr akele jate hn😢😢
@tahirbajwasbgermanypakista4619
@tahirbajwasbgermanypakista4619 24 күн бұрын
Koi boat nahi , Jane do
@mahmadchatha1881
@mahmadchatha1881 25 күн бұрын
Good information 🇩🇪🇵🇰
@muhammadalizahid3220
@muhammadalizahid3220 25 күн бұрын
It can be easily 25-26 lac if people get passport on time.
@SanaSS-tn5vn
@SanaSS-tn5vn 26 күн бұрын
Excellent information dear
@gamerking2840
@gamerking2840 26 күн бұрын
Good news 📰📰📰
@armankhanownproperty8674
@armankhanownproperty8674 26 күн бұрын
Thank you
@shahzadkhan-gs4zj
@shahzadkhan-gs4zj 26 күн бұрын
bajwa muneer or faisal naseer jeso ne pakistan ka batta bithaya he in logo ki waja se aj Pakistan yahan tak poncha he k koi izzat se reh nhi sakta pakistan me
@ghulamdastgeer919
@ghulamdastgeer919 26 күн бұрын
Rich alya agr ek mahena europe da rah khol ditta jye na te ethy kenta reh jana
@awaisriaz6638
@awaisriaz6638 26 күн бұрын
Shabash youthiay shabash. Isay kehtay hain pure youthiapan. ager ham nay bahir hi ja kar kamana hy to ye 9 lakh km square kis khatay me gea, minerals and resources or labour kis khatay gae? Mulk banany ka kea faida hoa? Mulk azad le kar bhi ham ghulam hi rahay. Behtar hota k tum Pakistan me rozgar barhanay par vlog kartay.
@user-hf8uy5ml2w
@user-hf8uy5ml2w 24 күн бұрын
اگر اپنے ملک کو بچانا ھے تو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے ھونگے۔۔۔ ایسے منصوبے لگانا چاھئے جس سے ملک کو بھی فائدہ پہنچے اور بے روزگاری کا خاتمہ بھی ھو جائے۔۔۔کرپشن کا خاتمہ ۔۔۔زیادہ سے زیادہ موٹروے بنانا ۔۔پاسپورٹ 50 ڈالر کے مطابق رکھنا چاہیے ۔۔شناختی کارڈ فیس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاھئے کیونکہ یہ 10 سال بعد بنایا جاتا ھے ۔۔بینک میں روپے ان لائن یا ٹرانزیکشن کرنے پر تھوڑا سا ٹیکس لگانا چاھئے لیکن یہ ٹیکس ایسے اکاونٹ ہولڈر سے نہیں لینا چاھئے جس پر باھر سے غیر ملکی کرنسی بھیجتے ھو۔۔موبائل کارڈ سے 25% پیسے کاٹنے چاھئے ۔۔موٹروے پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور نئے موٹروے پورے ملک میں بنانا چاھئے ۔۔گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن یا کسی اور طریقے سے ان سے زیادہ سےزیادہ ٹیکس لینا چاھئے اور اس کے لئے روڈ ٹھیک کرنے چاھئے..بجلی چوری،گیس چوری، انکم ٹیکس میں کرپشن، بندرگاہوں میں وزن میں کرپشن یا کوئی اور کرپشن یا ملک میں کوئی بھی کرپشن ھو سب کو سختی سے ختم کرنا چاھئے ۔۔پولیس سسٹم ٹھیک کرنا بھت ضروری ھے کیونکہ پورے ملک کا نظام اس پر منحصر ھوتا ھے۔معیشت، سرمایہ کاری کسی ملک کی ترقی سب پولیس سسٹم پر منحصر ھوتا ھے۔۔بےنظیر سپورٹ پروگرام صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے ۔۔صحت کارڈ صرف غریب لوگوں کیلئے ھونا چاھئے اور اس کے ساتھ ھر شہر میں بڑے ھسپتالوں کی تعداد دوگنی کرنی چاھئے اس میں انٹری پرچے پر تھوڑا سا ٹیکس بڑھانا چاھئے اور ھر قسم سہولت دینی چاھئے ۔۔ھمیں پاکستان کا ھر نظام یورپ سے بھی بہتر چاھئے چاھے ھر چیز پر ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔پھلے ھر چیز پر ٹیکس لگانا چاھئے اور اس پر بڑے بڑے منصوبے بنانا چاھئے پھر جب ملک خودمختار ھو جائے تو پھر یہ ٹیکس تھوڑا تھوڑا کم کرکے اخر میں ختم کرنا چاھئے ۔۔بیرونی ملک ٹی ٹی یا ایل سیز کرنے پر 30%یا 40% ٹیکس لگانا چاھئے اور ڈالر میں لینا چاھئے تاکہ ملک میں ڈالر کی سپلائی اور ڈیمانڈ کا لیول برابر ھو۔۔پورے ملک میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کا نظام بہتر کرنا چاھیے اور ھر گھر پر 500 روپے ماہانہ بل مقرر کرنا چاھئے اور گنجان آباد دیہاتوں میں صفائی کا عملہ بھرتی کرنا چاھئے تاکہ بےروزگاری ختم ھو جائے ۔۔چائنہ یا کسی اور ملک کی مددسے سولر چولھے اور سولر پر چلنے والے چنگچی رکشے بنانے چاھئے تاکہ گیس اور پٹرول بچت ھو جائے اور بے روزگاری بھی ختم ھو جائے۔۔ملک میں ھر باشندے کو ھر قسم سہولت اور حقوق دینی چاھئے جتنا بھی ٹیکس لگانا پڑے یا کوئی بھی طریقہ استعمال کرنا پڑے۔۔ملک میں ھر وہ منصوبہ یا کام کرنا چاھئے جس سے بےروزگاری ختم ھو اور ملک کے خزانے کو فائدہ ھو۔۔اگر ھم نے کرپشن ختم نھیں کیا اور ملک کے ھر چیز سے فائدہ نھیں اٹھایا تو ھم ایسے بڑے ملکوں کیساتھ مقابلہ کیسے کرینگے پھر وقت گزر چکا ھوگا۔۔ غیر قانونی اسلحے پر پابندی لگانا چاھئے اور قانونی اسلحے کی لائسنس کی فیس زیادہ سے زیادہ کرنا چاھئے پستول کی 50000 اور رائفل کی 500000 کرنا چاھئے کیونکہ یہ امیر لوگ بناتے ھیں ۔۔غیر قانونی ھنڈی حوالے اور کرنسی ایکسچینج ڈیلرز کو ختم کرنا چاھئے اور قانونی کو لائسنس دینا چاھئے اور زیادہ سے زیادہ ٹیکس لگانا چاھئے ۔۔کارخانوں میں بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے تاکہ دن کے وقت کارخانے سولر انرجی پر چلے اور بجلی بچت ھو گی اور سستے مال کی وجہ سے ایکسپورٹ بڑھےگا ڈالر نیچے آئے گا اور مھنگائی کم ھوگی۔۔۔پیٹرول، بجلی،سی این جی ،گیس یا کسی بھی چیز پر جتنا ٹیکس لگاتے ھو لگا لو جتنا مھنگا کرسکتے ھو کر لو لیکن پولیس سسٹم، ھسپتال، روڈ،بےروزگاری کا مسئلہ ھمیں ٹھیک ٹھاک چاھئے اور خاص کر پولیس نظام بلکل ٹھیک ھونا چاھئے۔۔ھر شہر میں پیشہ یا سکل سنٹر بنانا چاھئے اس میں لوگوں کو ٹریننگ دینا چاھئے اور باھر ملکوں میں بھیجنا چاھئے تاکہ غربت اور بےروزگاری ختم ھو اور اس سے ڈالر ریٹ نیچے آئےگا ۔۔حکومت کو چاہیے کہ ھر گھر میں قسطوں پر سولر پلانٹ لگائے تاکہ بجلی بچت ھو ۔۔ شمالی علاقوں میں پہاڑوں میں روڈ ٹنل ،چئیر لفٹ،سیاحتی پارک اور چڑیاگھر بنانے چاھئے جس سے خزانے کو آمدن اور لوگوں کو روزگار ملے گا اور چڑیاگھر اور سیاحتی پارک ھر شہر میں بنانا چاھئے۔۔ایسے زراعتی علاقے جہاں پر زمین کی گہرائی میں پانی موجود ھے لیکن بجلی نہ ھو وھاں پر حکومت کو سولر پلانٹ سے چلنے والے ٹیوب ویل لگانے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے زراعتی علاقے جو تنازعے یا جھگڑوں کی وجہ سے بنجر پڑے ھیں حکومت کو تنازعے ختم کرنے چاھئے تاکہ لوگ فصل اگائے۔۔ایسے بنجر صحرائیں جیسے تھر جو کسی کام کے نہ ھو وھاں پر بجلی پیدا کرنے والے بڑے سولر پلانٹ لگانے چاھئے جس سے بجلی بھی ملے اور بےروزگاری بھی ختم ھو۔۔پی آئی اے سے کرپشن ختم کیا جائے اور ایک ایک طیارے،جھاز کا اضافہ کیا جائے تاکہ ھر ملک کے لئے ھماری ھوائی ٹرانسپورٹ میئسر ھو اگر سواری کم بھی ھو اور اس میں کرپشن نہ ھو اور پھر بھی خسارا کرے تو کوئی بات نہیں پھر بھی اسے جاری رکھنا چاھئے تاکہ ھمارے ملک کے لوگوں کو روزگار ملے۔ پی آئی اے کو دنیا کا نمبر 1 ائیر لائن بنانا ھوگا ٹائم پر اڑے ٹائم پر اترے۔اس میں ایک سیکیورٹی گارڈ بھی ھونا چاھئے تاکہ کوئی مسئلہ پیش نہ ائے اور خوراک اور سروس بہتر ھونا چاھئے کیونکہ یہ انٹرنیشنل ھوتا ھے۔۔پوری دنیا میں سرچ کیا جائے جس ملک میں جو سسٹم سب سے بہتر ھو یعنی روڈ،ھسپتال، پولیس، روزگار سسٹم، صاف پانی، انٹی کرپشن سسٹم ھو مطلب جو بھی نظام ھو۔ اس سے نقل یا کاپی لیا جائے اور یھاں پاکستان میں اسی طرح بنایا جائے۔۔۔شمالی علاقاجات جیسے کاغان ناران کالام وغیرہ کو زیادہ توجہ دینی چاہیے تفریحی پارک چئیرلفٹ وغیرہ بنانا چاھئے اور کالام میں دریا کے دوسرے کنارے پر ایک نیا روڈ بنانا چاھئے اور چائنہ سے مدد لے کر کالام کے تیز دریا پر بجلی پیدا کرنے والے ڈیم بنانے چاھئے ملک میں ھر چیز سے فائدہ اٹھانا چاھئے ۔۔ملک کے ھر چھوٹے بڑے روڈ، چوک اور زیادہ رش والے جگہوں پر ایڈورٹائزینگ بورڈ لگانا چاھئے تاکہ لوگوں کو روزگار ملے اور خزانے کو فائدہ آور یہ ایک سرکاری ادارہ ھونا چاھئے۔۔بڑے شہروں میں یا رش والی جگہ پر فلائی اوور کے نیچے سرکاری دوکانیں بنانا چاھئے کرایہ خزانے کو جائیگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔پاکستان کے اپنے معدنیات جیسے نمک،گیس، تیل،کپاس وغیرہ وغیرہ کو زیادہ سے زیادہ مہنگا کرنا چاھئے تاکہ ملک کو زیادہ سے زیادہ امدن ملے اور اس پیسوں پر میگا پراجیکٹس لگائے تاکہ ملک کو فائدہ پہنچے اور لوگوں کو روزگار ملے۔۔۔۔
@mohabbat360
@mohabbat360 25 күн бұрын
انٹرنیٹ سے جو آئن لائن کاروبار متاثر ہوا ہے اس کی تفصیل شعیر کرے
@UsmanJavedSial
@UsmanJavedSial 21 күн бұрын
4:24 its not govt duty. You can't taught some skill to anyone forcefully.
@ramafu6793
@ramafu6793 26 күн бұрын
Jis Mulk me 40 khandano ne khabi gurbat nahi deki , wo log 70 salon se hakomat me ho, Adal na ho milawat Zakhira andozi , Money landring , jali Dawayan, milk me milawat , Rishwat , Nafsa nafsi Mehngai , Hakomati log UAE aur doste molkon me jaydaden kharid kar bahir maze me awam ke tex ka pesa jab chori ho , pir Awam ka bahir jana haq bnta he , aj me PK ke idaron se sawal karta hon ke , me ne jurm bi nahi kia muje 13 sal aziyat de de kar pagal kia he aj me bimar , magar shokar ke me ne bhi ye mulk chor dia , ab kis mou se hum se tex lete ho, kis mou se hamare tex ka pesa haram karte ho
@kashifraza757
@kashifraza757 25 күн бұрын
jo bahir jayay ga jo b kamayay ga wo Pakistan kyun bejay
@user-ws3is6ym8z
@user-ws3is6ym8z 26 күн бұрын
یہ بھائی صاحب جاہلون ہے وہ اس لیے اپ کو خبر تو دے رہے ہیں پاکستان کے کتنے لوگ باہر گئے ہیں تو پھر یہ بھائی صاحب یہ بھی تو بتائیں انڈیا اور چائنا بنگلہ دیش پاکستان سے ترقی یافتہ ملک میں گنا جاتا ہے ان ملکوں کے لوگ کیوں باہر جا رہے ہیں رزق کی تلاش میں پاکستانی کوئی باہر جائے تو بری بات دوسرے جائے تو اچھی بات سلام میں ہے رزق کے لئے ہجرت کرو اور رزق کماؤ حلال کوئی غلط بات نہیں ہے بھائی صاحب اپ کو بیٹھے بٹھائے یوتوب سے لاکھوں ڈالر اتے ہیں کچھ غریب پاکستانیوں کو بھی دے دیا کرو
@Observer89
@Observer89 26 күн бұрын
Umrah hajj shamil hain ?
@user-ch4kh7yw9v
@user-ch4kh7yw9v 26 күн бұрын
3 ARB E JA
@Farmvlogging
@Farmvlogging 25 күн бұрын
Sir plzzz aap ke channel ka name rich Pakistan hata kar poor Pakistan Rakh den 😂😂😂
@aftabahmad-rp7mw
@aftabahmad-rp7mw 26 күн бұрын
Chalo kisi cheez main tu no1 aaye Badnaam jo hon gay tu kia naam na ho ga
@basicinfo6816
@basicinfo6816 26 күн бұрын
Pir bhe yeh log Arboon ko bura bolty hn, namak haram.
@abdullahshah2394
@abdullahshah2394 25 күн бұрын
Pakistan k pas skills hi nahi hay bechary Arab countries may aah kar zaleel hotay hay hundi tu buhat kam ho gaye bhai hundi waly ab buhat kam rate day rahy hay
@bluesky6992
@bluesky6992 26 күн бұрын
Good,
@smart-amazon-gadgets
@smart-amazon-gadgets 26 күн бұрын
Pecha army rh jay ge. 😂😂😂 Pr Pakistan sy Armistan bn kr rh jay ga.
@davindergill55667
@davindergill55667 25 күн бұрын
Aapane India ka naksha galat lagaya hai
@abdulmannanalvi
@abdulmannanalvi 26 күн бұрын
Kuch Inthaee buray logon kee wajh say ho Raha hay.
@basicinfo6816
@basicinfo6816 26 күн бұрын
Malak ka name roshen karain. Apni tarbiyat khud karain.
@khoshalkhan6340
@khoshalkhan6340 25 күн бұрын
Hhhh 16 lakh mulk chor ker chalay gai. Afsoos
@AdnanPtv-ie5tz
@AdnanPtv-ie5tz 26 күн бұрын
😂😂😂 asal ma hukam to farud sa ly li hai lakin ab samj un ko khud bi ni rahi k kara kia
@shaistaparveen2202
@shaistaparveen2202 26 күн бұрын
Already danda deyaaa hwa hbbaaaa ab ap be dandy ii bat kr rhe ho
@ghassanhamid8320
@ghassanhamid8320 26 күн бұрын
So sad
@commonman7730
@commonman7730 26 күн бұрын
Saudi Arabia Uae Oman Qatar Bahrain Are Arab countries Pakistan & Arab same culture & brother Pakistani welcome in Arab world Billions of dollars remittances benifit Rich Pakistan
@amanshahg
@amanshahg 26 күн бұрын
اخر اس کاوجہ کیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ ملک چھوڑ کے جا رہےہیں
@tahirbajwasbgermanypakista4619
@tahirbajwasbgermanypakista4619 24 күн бұрын
Money
Pakistan's Cheapest Electric Car Local production started | Rich Pakistan
8:11
Rich Pakistan With Abdul Rehman
Рет қаралды 12 М.
Saudi Aramco invested heavily in Pakistan| Rich Pakistan
8:58
Rich Pakistan With Abdul Rehman
Рет қаралды 23 М.
Zombie Boy Saved My Life 💚
00:29
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 36 МЛН
大家都拉出了什么#小丑 #shorts
00:35
好人小丑
Рет қаралды 83 МЛН
Russia offered to built Pakistan's Largest Dam "Katzarah dam" | Rich Pakistan
10:01
Rich Pakistan With Abdul Rehman
Рет қаралды 150 М.
Pakistan identifies world’s 4th largest oil and gas reserves | Rich Pakistan
9:30
Rich Pakistan With Abdul Rehman
Рет қаралды 52 М.
Cholistan Canal will irrigate 0.7 Million acres & Free Solar System for KPK | Rich Pakistan
8:02
The Great Game of Aircraft Carriers, China vs US | Faisal Warraich
27:07
Faisal Warraich
Рет қаралды 345 М.
Why German Economy Is Struggling? | Umar Warraich
16:35
Big Socho
Рет қаралды 102 М.
Multinational companies with assets of $1344 billion left Pakistan | Rich Pakistan
9:22
Rich Pakistan With Abdul Rehman
Рет қаралды 12 М.
Zombie Boy Saved My Life 💚
00:29
Alan Chikin Chow
Рет қаралды 36 МЛН