Panjtan Pak Explained | Javed Ahmed Ghamidi’s Insights | The Truth Behind Ayat-e-Mubahila

  Рет қаралды 8,591

Tawheed Tv

Tawheed Tv

Күн бұрын

For more in-depth discussions and insights:
• Ghamidi Centre of Islamic Learning: / @ghamidicil
• Ghamidi’s Official Website: ghamidi.com
• Ghamidi Centre Main Website: www.ghamidi.org
Hashtags:
#JavedAhmedGhamidi #Tolerance #IslamicLearning #GhamidiCentre #IslamicInsights #InterfaithDialogue #ReligiousTolerance #UnderstandingIslam #GhamidiAnalysis #islamiceducation #sufism#muslims#newmuslim#beard#islamicbeard#ghamidicentre#hassanilyas

Пікірлер: 113
@mosafir5056
@mosafir5056 18 күн бұрын
-Ummul kitab. -Qur'an is light. The Only book in which there is NO doubt. 😊
@mitibak
@mitibak 15 күн бұрын
اللہ تعالی ہمیں قبول حق کے لیے امادگی عطا فرمائے۔ حق یہ ہے کے نہایت شائستگی سے سچ کو بیان کر دیا گیا ہے۔
@afzalahmad3459
@afzalahmad3459 14 күн бұрын
"اگریہ تفسیریہ ہےتوپھرتحریف کس کوکہتےہیں"۔ماشاءاللہ، استاذگرامی!آپ ہزاروں سال جیئیں۔
@pervezahmed3848
@pervezahmed3848 19 күн бұрын
Great analysis Ghamdi SB is a real scholar.
@yousafzai1975
@yousafzai1975 19 күн бұрын
فقہ کی عینک اگر اتار کے اور اپنے دماغ سے تعصب نکال کر قران کے علم کی روشنی میں اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں تو غامدی صاحب نے انتہائی علمی طریقے سے استدلال کے ساتھ بات سمجھاتی ہے اب اگر کوئی سمجھنا چاہتا ہے تو سمجھے نہیں سمجھنا چاہتا تھا نہ سمجھے اللہ رب العزت جاوید غامدی صاحب استاد محترم کو لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے امین
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Beshak
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Aameen
@adeelsiddiqui599
@adeelsiddiqui599 23 күн бұрын
Allah Ghamdi sahan KO salamat rakhy Ameen
@khanbazbaz565
@khanbazbaz565 19 күн бұрын
Live long Ghamdi
@FloraInterprises
@FloraInterprises 19 күн бұрын
Allah give him health so that he can serve humanity and deen for long time Aameen!!❤
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Aameen sumaa aameen
@chlormint9213
@chlormint9213 21 күн бұрын
Its blessing to understand the rationale behind our religion, based on Quran Mubeen, and not merely on stories and rawayat from fabricated history books written with a specific mindset.
@bhartek
@bhartek 22 күн бұрын
Salaam Guruji May Allah bless you with good health and long life.
@nasirmustafa2492
@nasirmustafa2492 19 күн бұрын
Ghamidi sahib is a learned scholar.
@shabanasheikh3695
@shabanasheikh3695 17 күн бұрын
JAZAKALLAH
@faisaldayo248
@faisaldayo248 20 күн бұрын
Right jawab ghamidi sahab❤❤❤
@muballaghdinehaq6954
@muballaghdinehaq6954 20 күн бұрын
اللہ تبارک وتعالی نے اپنے قرآن میں کسی کو پنجتن پاک نامزد نہیں کیا اور اگر ایسا کچھ مقصود ھوتا تو: خلیل اللہ ذبیح اللہ کلیم اللہ روح اللہ اور نبی اللہ علیھم السلام سے بڑھکر کون ھو سکتا تھا۔
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Good
@ThinkDeep_Official
@ThinkDeep_Official 23 күн бұрын
Very rational approach!
@maroofahmed2373
@maroofahmed2373 23 күн бұрын
Ezcellent
@mehrqadir
@mehrqadir 22 күн бұрын
Prove your allegation before you make a serious allegation. May Allah give you wisdom
@BashirNajar-z9x
@BashirNajar-z9x 18 күн бұрын
May Allah bless you❤
@alfalahschooltolichowki-hy5425
@alfalahschooltolichowki-hy5425 18 күн бұрын
Engineer mirza ki tamir karda rafziyat ki diwar ko Ghamdi sahab ne dhadam se gira diya, 😂😂 Diwar ke niche dabi engineer aur oske hawario ki siskiyan saaf sunai de rahi hain😂😂😂
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Mirza Kia deewar Hy konsi? Hahahaha
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
سچ کہا
@khanbazbaz565
@khanbazbaz565 20 күн бұрын
Nice ghamdi
@arifartist12
@arifartist12 18 күн бұрын
Laanat hai un par jo Allah ke alawa kisi ko paak samjhe .. Aur ye Akeeda rakhne wale Kaafir hai. Allah ne aisi koi daleel nahi di. Paaki sirf Allah ke liye hai. warna aadam as. se lekar kisi na kisi Nabi ki paaki ka zikr zaroor kiya jaata. Jaahilo ka ilaaj kabar ki mitti hi karti hai.
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 18 күн бұрын
phelay quran paro, surah jummat ayat 2 , quran gawahi day raha hai k rasool pak hain, please phelay parain phir bolain
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Good
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
​@MuhammadAli-dy1bz tamaam rasool maasoom hen
@moazzamfayyaz128
@moazzamfayyaz128 18 күн бұрын
Nice elaborated.
@awaissial2281
@awaissial2281 16 күн бұрын
Aslam Alikum Gamdi Sahab ny pechly lecture main Jama ka segha sirf apny ghar walo k ly istmal kia tha ( Jab Farishty ny hazrt Sarah S.A sy qaol kr rahy the ) ab jama k segha sub muslmanu k ly istmal kr lia hi .. is ki explain kr di jye JazakAllah
@z.aadvertiser5206
@z.aadvertiser5206 13 күн бұрын
ALHUM DO LILLAH
@NTameem
@NTameem 16 күн бұрын
ستغفر اللہ۔ ہمارے علماء بھی کس فضول قسم کی بحثوں میں پڑے ہوئے ہیں ۔ ختم نبوت کا مطلب ہے اللہ کی طرف سے آخری تنبیہ ، اور آخری تنبیہ کا مطلب ہے ۔۔ اب صرف قیامت آئے گی۔ حیرت ہے کہ اس قیامت کا ہی کوئی ذکر نہیں۔ 😔
@srashid4759
@srashid4759 6 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@muhammadhafeezullah7647
@muhammadhafeezullah7647 19 күн бұрын
Mey per kaho k Ghamedi saab zendabad qisamar murdabad, Allah pak Ghamedi saab ko sokoon o sehath ata fermay ameen
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Aameen
@zeeshanahmad7561
@zeeshanahmad7561 10 күн бұрын
سوال یہ ھے کہ نبی کریم ﷺ پنج تن پاک کے علاوہ کسی اور کو کیوں نہیں لے کر گۓ۔؟
@syedbaqar1070
@syedbaqar1070 22 күн бұрын
Ghamidi sahab khud ko hi contradict kar rahe hai. Hadees e saqlain ki jis tarah unhone tashreeh ki uski roushni me to azwaj ko hi le jana chahiye tha !
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
@@syedbaqar1070 کس کو لے گئے پھر ؟؟
@syedmali9650
@syedmali9650 18 күн бұрын
MashaAllah Ghamdi sahab Mubahila k Tabassum se Panjang pak ka Jo Kitna paisa kiya gaya us haqeeqat wazeh kariba jazakaAllah.
@saleemiqbal1139
@saleemiqbal1139 21 күн бұрын
پنجتن پاک کیا چیز ھے ۔اصل پنجتن پاک ابوبکر ۔ عمر۔ عثمان۔ علی ۔۔اور رسول محمد صلی اللہ ۔
@syedbilal9965
@syedbilal9965 17 күн бұрын
stop this nonsense
@AdilRafiqueChohdary
@AdilRafiqueChohdary 16 күн бұрын
کوئی بھی پنجتن پاک نہیں ھے۔ من گھڑھت باتیں نہیں بنانی چاھئیں
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
Bilkul ❤
@dr.bashirahmadsiddiqui9654
@dr.bashirahmadsiddiqui9654 15 күн бұрын
Deviant person
@dawatequranosunnahbyalapar5409
@dawatequranosunnahbyalapar5409 18 күн бұрын
محترم قرآن کی اس آیت کی تفسیر کو مسلم شریف میں دیکھیں تو اس میں پنجتن تو ہیں اسکا کیا جواب ہے آپ صحیح احادیث کو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں
@AdilRafiqueChohdary
@AdilRafiqueChohdary 16 күн бұрын
جو روائیت قرآن پاک کے الفاظ اور آیات کے متن اور فہم کے واضح خلاف ھو اسے قبول کیسے کر سکتے ھیں؟
@ThKh
@ThKh 23 күн бұрын
kamal he hogya 10:00 k fazelat ki bat nahe hy lakin dua qabool ho jae ge :) yani jinki fazeelat he nahe unki dua qabool hoge jaha etny sawal keye thy waha bukhari 3700, 6830 aur Muslim 1258 aur 5915 ka bhe poch lety jin sy hamesha kanni marty hein ghamidi sb baqi sb baten theek hein k ye bna banaya qissa hy 5 ka halanky uss time bibi zainab bhe 2 sal ki thee tu unko bhe lana chaehy tha fatima (as) ko tu panjtan 5 nhe 6 banty .. eslye ye bongi mari gae thee history mei
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp 20 күн бұрын
Wahaa muslims ke sab mardo aorto bacho ko kahaa jaa raha hay dua ke liye. Fazeelat sab ki hay phir. Sirf 5 logo ki nahi hay. Is aayat ke matlab ko badley baghair ye khaas 5 logo ki fazeelat nikaali nahi jaa sakti us aayat se.
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
sirf Dua krny ka hukm ha .. qabol ho gi ya nahi ye bat he kab ho rhi ?? tum kahanio se nikal kr is pr ghaur kro tu shayad samjh Jao
@nasreenmujtaba1226
@nasreenmujtaba1226 19 күн бұрын
He can’t prove. Because it’s seem he don’t know who are panjatan and ahlebait. There is not a single lecture in favour of hazrat Ali andHasan hussain
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 18 күн бұрын
Mere kisi b sawal jawab ghamidi sahab nai day sakay abhi tak, jo bat kare rahe isko sabit b karain, agar ayat b muslim ko bolaya gaya sahaba q nai thay mubahilay m, aur jab aap apni sahih hadees nai mante tu ap bilkul farig hain
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 18 күн бұрын
6:49 jab bola gaya k auraton ko bolaye tu wives q nai lay kar aye, hazrat fatima a.s k ilawa koi aurat nai thi jab k wives sub ghar p he rahi
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
تم اس وقت ادھر تھے کیا ؟؟ جاھل انسان مباھلہ صرف پروردگار کی طرف سے ایک چیلنج تھا جو کوئی انسان قبول کرنے کی جرات نہیں کر سکتا ۔ اس لئے نجران کے عیسایوں نے بھی قبول نا کیا اور چلتے بنے۔ یہ سب کہانیاں ہی کہ فلاں کو لے کر گئے تھے فلاں کو نہیں لے کر گئے وغیرہ
@sayyedzafar4578
@sayyedzafar4578 14 күн бұрын
Vahan Alfaaz yah ki Ham Bhi Apne bete Aur biwiyon Ko Le Aate Hain Tum Bhi Apne bete Aur biwiyon ko le aao Jab Nabi baat kar rahe hain to sabse pahle unko Lana padega to Nabi apni biwi aur beton ko laenge Uske bad ummat ke Taraf bolenge aur Unka bhi jo Sardar munajra kar raha hai vah apni biwi aur beton ko laega aur uske bad Apne Sathi ko Bolega To Yahan to Biwi Aur beton Ka jikr a Gaya Na Ghar Ke Logon Ka jikr a Gaya.... Aap apne dhang Se kurani Aaya to ka Tarjuma Na Kare Jo sahi hai vah Tarjuma Karen
@zeeshanahmad7561
@zeeshanahmad7561 10 күн бұрын
فراھی مکتب نظم قرانی کو لے کر بہت سنجیدہ ھے۔ یہاں تک کے حدیث رسول جو کہ دین کا ماخذ ھے کو نظر انداذ کر دیتا ھے۔ اگر قران ھی سب کچھ ھے تو شارع کی کیا اھمیت یہی منکر حدیث کا مسلک ھے۔
@qaisershabbir4840
@qaisershabbir4840 18 күн бұрын
Ghamdi umvi deen ka difa boht acha karta hey iss ka bughaz ahlibait har vlog mey nazar aata hey ye pukka nasbi hey
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
اھل بیت سے بغض کون رکھتا ھے یہ جاننے کے لئے "اھل بیت ہیں کون" یہ جاننا ضروری ہے
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 18 күн бұрын
7:24 kitne sahabi thay rasool k sath mobahila m, zero.. Jo is waqt gaye inko accept karo panjetan, javed nasbi
@AbdulGhafoor-ng2mz
@AbdulGhafoor-ng2mz 16 күн бұрын
Koi dalil du yr
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 16 күн бұрын
@@AbdulGhafoor-ng2mz g han 6220 sahih muslim
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
​@@MuhammadAli-dy1bz یہ حدیث نہیں کہانی ھے
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 11 күн бұрын
@@FromShiaToMuslim ap sahi hadees ko jhoot keh rahe hain, Allah apko hidayat day
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
@@MuhammadAli-dy1bz اللہ تمہیں بھی ہدایت دے کہ قرآن سے دین لینے کی بجائے سنی شیعوں کی کتابوں سے تاریخ کی کتابوں سے دین لیتے ھو
@sajjadzaidi4056
@sajjadzaidi4056 23 күн бұрын
You can't do anything if someone lies straight up,
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
Just like shia
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 22 күн бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ: "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ: "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم من الفضائل ماجاء لعلی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ" آنحضرت کے اصحاب میں سے کسی کے اس قدر فضائل بیان نہیں ہوئے ہیں جتنے حضرت علی علیہ السلام کے متعلق وارد ہوئے ہیں .(1) حضرت علی علیہ السلام مومن اور منافق کی پہچان کا ذریعہ اور وسیلہ ہیں اگر آپ کسی مومن یا منافق کو پہچاننا چاہتے ہیں تو یہ دیکھیں کہ یہ شخص حضرت علی (ع) سے بغض و عداوت اور دشمنی رکھتا ہےکہ نہیں، اگر یہ شخص حضرت امیر (ع) کی محبت و الفت سے سرشار ہے تو مومن ہے اور اگر حضرت کے ساتھ بغض و عداوت رکھتاہے تو منافق ہے لہذا پیغمبر اسلام نے مومن و منافق کی پہچان کے لئے حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ محبت و دوستی اور انکے ساتھ عداوت اور دشمنی کو معیار قرار دیا ہے اس سلسلے میں آنحضرت کا ارشاد ہے " قال صلی الله علیه وآله وسلم لعلی لا یحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق " پیغمبر اکرم نے فرمایا کہ اے علی مومن تم سے محبت اور دوستی رکھے گا اور منافق تم سے بغض و عداوت رکھے گا. (2) پیغمبر اکرم کے ایک برجستہ صحابی ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم منافقین کو حضرت علی علیہ السلام کی عداوت اور دشمنی کے ذریعہ پہچانا کرتے تھے. آنحضرت نے فرمایا کہ" من سب علیا فقد سبنی ومن سبنی فقد سب الله " (3) جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی اور جسنے مجھے گالی دی اس نے اللہ کو گالی دی . آنحضرت نے فرمایا کہ" من آذی علیا فقد آذانی ومن آذانی فقد آذی اللہ " جس نے علی کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جسنے مجھے اذیت دی اس نے خدا کو اذیت دی .(4) مذکورہ احادیث سے صاف واضح ہوجاتا ہے کہ علی کا مرتبہ گھٹانے والا انکو برا کہنے والا اور انھیں اذیت پہنچانے والا کبھی بھی مسلمان نہیں ہوسکتا. امام شافعی رحمۃ اللّٰہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر علی (ع) اور اہلبیت کی محبت سے سرشار ہونا رفض ہے توپھر میں سب سے بڑا رافضی ہوں امام شافعی کہتے ہیں. " ان کان حب الولی رفضا ۔۔۔۔۔ فاننی ارفض العبادی ان کان رفضا حب آل محمد ۔۔۔۔ فلیشهد الثقلان انی رافض" اگرعلی (ع) کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان گواہ رہیں کہ میں سب سے بڑا رافضی ہوں اور اگر آل محمد کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان والے جان لیں کہ میں رافضی ہوں. آل محمد (ص)کی محبت کے جرم میں جن لوگوں نے امام شافعی ، نسائی اور دوسرے بزرگوں کو بھی معاف نہیں کیا، وہ عام شیعیان اہلبیت کو کب معاف کریں گے کیوں کہ انکو تو بتایا ہی یہ گیا ہے معاویہ ہی سب کچھ ہے حالانکہ معاویہ کے سیاہ کارناموں سے اسلام کا دامن آج بھی داغ دار ہے اور معاویہ کے سیاہ کارناموں میں وہ لوگ بھی جو معاویہ کے مددگار اور پشتیباں رہے ہیں یہ امر مسلم ہے کہ کتنی ہی اچھی چیز کیوں نہ ہو اگر اس کی برائی کسی کے سامنے برابر اور مسلسل بیان کی جائے تو کچھ دنوں کے بعد سننے والے کے خیالات برگشتہ ہو جائیں گے اور بالکل یہی صورت بری چیز کی بھی ہوتی ہے کہ سنتے سنتے انسان بری چیز کو اچھا سمجھنے لگتا ہے امیر المومنین علی علیہ السلام اور معاویہ کے معاملےمیں بھی بالکل یہی صورت نظر آتی ہے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے کہا تھا کہ معاویہ مجھ سے زیادہ ہوشمند نہیں ہےلیکن کیا کروں میرے اقدامات میں دین حائل ہوجاتاہے اور معاویہ کو دین کی کوئی پرواہ نہیں ہے. غامدی صاحب نے حضرت علی علیہ السّلام کے مخالفت میں جو کام شروع کیا ہے یہ غامدی صاحب کو منافقت کے راستے پر لے جارہی ہے۔ واسلام
@user-ht9xg4vk2i
@user-ht9xg4vk2i 22 күн бұрын
یہ جذباتی باتیں اور الزامات رہنے دو۔ ان کی باتوں کا دلائل سے جواب دو۔ کیا قرآن سے حوالہ دینا بغض علی۔
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 22 күн бұрын
@@user-ht9xg4vk2i آپ پورے پوسٹ کو پڑھیں میں نے دلائل کے ساتھ بات کی ہے جزبات سے نہیں۔ ہمارے بارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا ہر عمل اور ہر بات اللّٰه تعالیٰ کی طرف سے ہدایت اور حکم کے مطابق ہوتی تھی۔ بدقسمتی سے غامدی صاحب جیسے لوگ حضرت علی علیہ السّلام کے بارے میں صحیح احادیث کو بھی جھٹلاتے ہیں۔ جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹے روایات بیان کرکے بنو امیہ کی حکومت کرتے ہیں۔ علیہ وسلم لوگوں کے سامنے قرآنِ مجید یا شریعت کے حکم کے طور پر بیان فرماتے تھے۔ مفسر ابنِ کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا : ’’ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى ‘‘ أَيْ إِنَّمَا يَقُوْلُ مَا أُمِرَ بِهِ، يُبَلِّغُهُ إِلَي النَّاسِ كَامِلًا مُوَفِّرًا مِنْ غَيْرِ زِيَادَةٍ وَلاَ نُقْصَانٍ ‘‘ ” یعنی ’’ اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوْحٰى ‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہی بات کہتے تھے جس کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا جاتا تھا کہ کسی کمی یا زیادتی کے بغیر پوری پوری لوگوں تک پہنچا دیں۔‘‘اس وحی میں قرآن مجید بھی شامل ہے اور حدیث بھی۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنھما بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کچھ سنتا اسے حفظ کرنے کے ارادے سے لکھ لیتا تھا، تو قریش نے مجھے منع کیا اور کہا کہ تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جو بھی سنتے ہو لکھ لیتے ہو، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بشر ہیں، جو کبھی غصے میں بات کرتے ہیں اور کبھی خوشی میں، تو میں نے لکھنا ترک کر دیا۔ پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بات کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دہن مبارک کی طرف اپنی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : (( اُكْتُبْ فَوَ الَّذِيْ نَفْسِيْ بِيَدِهِ ! مَا يَخْرُجُ مِنْهُ إِلاَّ حَقٌّ )) [ أبو داؤد، العلم، باب کتابۃ العلم : ۳۶۴۶، وقال الألباني صحیح ] ’’لکھو، کیونکہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس (منہ) سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔‘‘ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (( إِنِّيْ لاَ أَقُوْلُ إِلاَّ حَقًّا)) ’’میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا۔‘‘ تو آپ کے کسی صحابی نے کہا : ’’یا رسول اللہ! آپ تو ہم سے خوش طبعی بھی کر لیتے ہیں؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (( إِنِّيْ لاَ أَقُوْلُ إِلاَّ حَقًّا ))’’بلاشبہ میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا۔‘‘ [ مسند أحمد :2؍340، ح : ۸۴۸۱ ] مسند احمد کے محقق نے فرمایا : ’’إِسْنَادُهُ قَوِيٌّ‘‘ کہ اس کی سند قوی ہے۔
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 22 күн бұрын
Bughz E Ali bhi 1 Kahani hai 1 EMAN waly Muslim ke Dil mein Hazrat Ali smait tmam sahaba E kiram se Bughz ho he nahi Sakta Sab sahaba ka ehtram lazmi hai Ali , Ali karte rehna Aur dusre Sahaba per bhonkna bhi sakht Gunnah Hai
@hafizzahid1252
@hafizzahid1252 21 күн бұрын
Gandhi Sahab Ne Kuran ki Shuru se Hakikat Byan ki hai kya sahaba aur Nabi Ki biwiyon ki Gustakhi karna Imaan Ki Nishani Hai
@hafizzahid1252
@hafizzahid1252 21 күн бұрын
Gandhi Sahab Ne Kuran ke roop se Sahi Hakikat banti hai kya Shahabad aur Nabi ki biwi ki Gustakhi Iman ka hissa
@Mohdibrahim-o6o
@Mohdibrahim-o6o 19 күн бұрын
Fuzul bahast karrhaho sawl ki jawb nhi
@javidbaig6536
@javidbaig6536 23 күн бұрын
Unfortunately he is anti Ali.
@expert00775
@expert00775 22 күн бұрын
😂
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 22 күн бұрын
​@@expert00775 السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔ غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔ تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔ ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔ غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔ واسلام
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 22 күн бұрын
​@@expert00775 السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ: "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ پیغمبر اسلام(ص)کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے چنانچہ ارشاد امام احمد و نسائی میں بیان ہوا ہے کہ: "ماجاء لاحدمن اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم من الفضائل ماجاء لعلی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ" آنحضرت کے اصحاب میں سے کسی کے اس قدر فضائل بیان نہیں ہوئے ہیں جتنے حضرت علی علیہ السلام کے متعلق وارد ہوئے ہیں .(1) حضرت علی علیہ السلام مومن اور منافق کی پہچان کا ذریعہ اور وسیلہ ہیں اگر آپ کسی مومن یا منافق کو پہچاننا چاہتے ہیں تو یہ دیکھیں کہ یہ شخص حضرت علی (ع) سے بغض و عداوت اور دشمنی رکھتا ہےکہ نہیں، اگر یہ شخص حضرت امیر (ع) کی محبت و الفت سے سرشار ہے تو مومن ہے اور اگر حضرت کے ساتھ بغض و عداوت رکھتاہے تو منافق ہے لہذا پیغمبر اسلام نے مومن و منافق کی پہچان کے لئے حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ محبت و دوستی اور انکے ساتھ عداوت اور دشمنی کو معیار قرار دیا ہے اس سلسلے میں آنحضرت کا ارشاد ہے " قال صلی الله علیه وآله وسلم لعلی لا یحبک الا مومن ولا یبغضک الا منافق " پیغمبر اکرم نے فرمایا کہ اے علی مومن تم سے محبت اور دوستی رکھے گا اور منافق تم سے بغض و عداوت رکھے گا. (2) پیغمبر اکرم کے ایک برجستہ صحابی ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم منافقین کو حضرت علی علیہ السلام کی عداوت اور دشمنی کے ذریعہ پہچانا کرتے تھے. آنحضرت نے فرمایا کہ" من سب علیا فقد سبنی ومن سبنی فقد سب الله " (3) جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی اور جسنے مجھے گالی دی اس نے اللہ کو گالی دی . آنحضرت نے فرمایا کہ" من آذی علیا فقد آذانی ومن آذانی فقد آذی اللہ " جس نے علی کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی اور جسنے مجھے اذیت دی اس نے خدا کو اذیت دی .(4) مذکورہ احادیث سے صاف واضح ہوجاتا ہے کہ علی کا مرتبہ گھٹانے والا انکو برا کہنے والا اور انھیں اذیت پہنچانے والا کبھی بھی مسلمان نہیں ہوسکتا. امام شافعی رحمۃ اللّٰہ علیہ کہتے ہیں کہ اگر علی (ع) اور اہلبیت کی محبت سے سرشار ہونا رفض ہے توپھر میں سب سے بڑا رافضی ہوں امام شافعی کہتے ہیں. " ان کان حب الولی رفضا ۔۔۔۔۔ فاننی ارفض العبادی ان کان رفضا حب آل محمد ۔۔۔۔ فلیشهد الثقلان انی رافض" اگرعلی (ع) کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان گواہ رہیں کہ میں سب سے بڑا رافضی ہوں اور اگر آل محمد کی محبت رفض ہے تو دونوں جہان والے جان لیں کہ میں رافضی ہوں. آل محمد (ص)کی محبت کے جرم میں جن لوگوں نے امام شافعی ، نسائی اور دوسرے بزرگوں کو بھی معاف نہیں کیا، وہ عام شیعیان اہلبیت کو کب معاف کریں گے کیوں کہ انکو تو بتایا ہی یہ گیا ہے معاویہ ہی سب کچھ ہے حالانکہ معاویہ کے سیاہ کارناموں سے اسلام کا دامن آج بھی داغ دار ہے اور معاویہ کے سیاہ کارناموں میں وہ لوگ بھی جو معاویہ کے مددگار اور پشتیباں رہے ہیں یہ امر مسلم ہے کہ کتنی ہی اچھی چیز کیوں نہ ہو اگر اس کی برائی کسی کے سامنے برابر اور مسلسل بیان کی جائے تو کچھ دنوں کے بعد سننے والے کے خیالات برگشتہ ہو جائیں گے اور بالکل یہی صورت بری چیز کی بھی ہوتی ہے کہ سنتے سنتے انسان بری چیز کو اچھا سمجھنے لگتا ہے امیر المومنین علی علیہ السلام اور معاویہ کے معاملےمیں بھی بالکل یہی صورت نظر آتی ہے امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے کہا تھا کہ معاویہ مجھ سے زیادہ ہوشمند نہیں ہےلیکن کیا کروں میرے اقدامات میں دین حائل ہوجاتاہے اور معاویہ کو دین کی کوئی پرواہ نہیں ہے. غامدی صاحب نے حضرت علی علیہ السّلام کے مخالفت میں جو کام شروع کیا ہے یہ غامدی صاحب کو منافقت کے راستے پر لے جارہی ہے۔ واسلام
@bawa_jani
@bawa_jani 22 күн бұрын
😂😂
@sajidmehmood8497
@sajidmehmood8497 22 күн бұрын
Fortunately he is speaking truth
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 22 күн бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه غامدی صاحب مسلمانوں کے درمیان مشترکات یعنی قرآن مجید پر، عبادات پر ، اعمال پر اور اسلامی طرز زندگی پر تقاریر کرنے چاہیے ہیں کیونکہ اس سے سب مسلمانوں کو فائیدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن غامدی صاحب نے مسلمانوں کے درمیان اختلافی موضوعات خصوصاً حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کا اظہار کرکے اور ان کے بارے میں کہے گئے صحیح احادیث کو بھی رد کرکے اپنے عزت اور وقار کھو چکے ہیں اور ایک بد ترین تعصبی ناصبی بن چکے ہیں۔ غامدی صاحب دل میں حقیقی اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) سے بے انتہا بغض، عناد، تعصب اور دشمنی ہے۔ تاہم حضرت علی علیہ السّلام، اہل بیت علیہم السّلام (یعنی حضرت علی علیہ السّلام, حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السلام، حضرت امام حسین علیہ السلام) کے بارے میں غامدی صاحب کی تقاریر تعصب، بغض، عناد اور دشمنی کی عکاسی کرتی ہیں۔ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام کے بارے میں صحیح (صحیح بخاری، صحیح مسلم) احادیث کو بھی رد کر دیتے ہیں جبکہ معاویہ اور بنو امیہ کے بارے میں جھوٹی اور من گھڑت احادیث/روایات کو بھی درست قرار دے کر ان کی حیثیت کو بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں یہاں تک معاویہ کو مسلمانوں کا محسن قرار دیتے ہیں۔ حالانکہ معاویہ نے حالت شکست میں اسلام قبول کیا تھا اور خلیفہ راشد کے خلاف بغاوت کیا تھا۔ معاویہ نے ہزاروں صحابہ کرام کو قتل کروایا،، مکاری، ظلم و رشوت کے زریعے اسلامی حکومت پر قبضہ کیا اور اپنے ملعون بیٹے یزید کو اپنے بعد مسلمانوں کا بادشاہ مقرر کیا۔ جس نے مدینہ اور خانہ کعبہ کی بے حرمتی کی، ہزاروں مسلمان خواتین کے عزتوں کو پامال کیا اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے خاندان کے افراد کو بے دردی سے شہید کیا۔ غامدی صاحب کو کیا ضرورت ہے کہ اس ظالم اموی خاندان کی حمایت کرے اور اپنے وقار کو ٹھیس پہنچائے۔ ایک طرف غامدی صاحب اسلام کی خدمت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو کہ اچھی بات ہے۔ لیکن دوسری طرف غامدی صاحب شیعیوں کی دشمنی میں اہل بیت علیہم السّلام کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کی حمایت کرتے ہیں اور اہل بیت علیہم السّلام کے دشمنوں کے فضائل بیان کرکے ان کے درجات کو بلند کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طرح غامدی صاحب اپنی عاقبت کو خراب کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حدیث کے مطابق حضرت علی علیہ السّلام سے بغض و عناد رکھنا منافقت کی علامت ہے۔ اور حضرت علی علیہ السّلام سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے۔ صحیح مسلم میں حدیثِ پاک ہے اور اس کے راوِی خُود حضرت علیُ علیہ السلام ہیں ہیں ، فرماتے ہیں :" مجھے اُس ذات کی قسم ! جو دانے کو پھاڑتا ہے ( یعنی دانے سے درخت نکالتا ہے) ، اُس ذات کی قسم ! جس نے رُوح کو پیدا کیا ، بےشک نبی اُمِّی ، رسولِ ہاشمی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہ عَلیہ واٰلہٖ و سَلَّم کا مجھ سے وعدہ ہے کہ اَنْ لَّا یُحِبَّنِیْ اِلّا مُؤْمِن وَ اَنْ لَّا یُبْغِضَنِیْ اِلّا مُنَافِق یعنی مجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مؤمن اور مجھ سے بُغض ( یعنی دِل میں دُشمنی ) نہیں رکھے گا مگر مُنَافق". میری خواہش ہے کہ غامدی صاحب اہل بیت علیہم السّلام سے بغض و عناد کو چھوڑ کر ان سے محبت کریں تاکہ غامدی صاحب کی عاقبت سنور جائے۔ غامدی صاحب سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ ورانہ اور تعصبانہ سوچ سے باہر آکر پورے عالم اسلام اور عالم انسانیت کی تعلیم اور فلاح پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔ کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے ان کو بہترین صلاحیتیں دی ہیں۔ اور اپنے ان بہترین صلاحیتوں کو فرقہ ورانہ سرگرمیوں اور تقاریر میں مصروف ہوکر ضائع نہ کریں۔ اور دل میں حضرت علی علیہ السّلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے دشمنی کو پال کر اپنے آخرت کو برباد نہ کریں۔ واسلام
@NaveedAhmed-ng8sh
@NaveedAhmed-ng8sh 21 күн бұрын
روافض نہ حضور علیہ السلام کی اہل بیت کو مانتے ہیں نہ ان کے صحابہ کو۔ان کا باوا آدم ہی نرالا ہے
@javediqbalbarcha
@javediqbalbarcha 21 күн бұрын
@@NaveedAhmed-ng8sh جن کو قرآن مجید نے اور ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے اہل بیت قرار دیا ان کو ماننا سب مسلمانوں پر فرض ہے یعنی امہات المؤمنین اور حضرت علی علیہ السّلام، حضرت فاطمہ علیہ السلام، حضرت حسن علیہ السّلام اور حضرت حسین علیہ السّلام۔ باقی رہی صحابہ کرام کی تو جن صحابہ نے اسلام کے مشکل ادوار میں ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم اور اسلام کی مدد کی ان سب کا لوگ احترام کرتے ہیں۔ باقی ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم کے زمانے میں صحابہ کے اندر اچھے مسلمان بھی تھے اور منافقین بھی موجود تھے۔ مسلمان اچھے صحابہ کرام کا احترام کرتے ہیں اور منافقین اور ظالمین سے نفرت کرتے ہیں۔ رہی بات ناصبیوں کی تو وہ انتہائی ظالم لوگوں مثلاً معاویہ اور یزید کا احترام کرتے ہیں اور منافقین کو بھی صحابہ کرام کا درجہ دیتے۔ تاہم یہ ناصبی لوگ مثلاً ابن تیمیہ اور غامدی معاویہ، یزید اور بنو امیہ کے پیروکار اور غلام ہیں۔
@NaveedAhmed-ng8sh
@NaveedAhmed-ng8sh 21 күн бұрын
@@javediqbalbarcha روافض نہ حضور علیہ السلام کی بمطابق قرآن اہل بیت کو مانتے ہیں نہ ان کی بیٹیوں کو مانتے ہیں نہ ان کے صحابہ کو۔ان کا باوا آدم ہی نرالا ہے۔
@attarehman6030
@attarehman6030 19 күн бұрын
@javediqbalbarcha. Sir. Read Quran and interpret it without any bias. He is talking about a verse and its interpretation but you implying it in your own predetermined no reference ideas. Just take emotions out of your thoughts and stay more focus
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 11 күн бұрын
یہ احادیث نہیں کہانیاں تھیں جن کا رد ضروری تھا
@yousuffdar-kd7yx
@yousuffdar-kd7yx 20 күн бұрын
Ghamdhi is living. Abu jehl whatever you do to convince him by. Quran. Or. Hadees he shall not agree. However if you report something postive about. Banu umaya to him he shall hurriedly agree and endorse it Here he means all Muslims as if it was to outnumber the opposite side Christens were represented by prominent priests from. Najran They withdrew because when they saw. Muhammad s a w brought out his own progeny for mubahila so they thought if he would not have been so sure about his prophethood he would not have brought out his progeny but other general people thinking that let anything happen to common. Medinites his own family should stay out safe Ghandi has a problem that he has been decreed by. Allaha to give right interpretation of Islam and commissioned to set right all mid interpretations by others over. 1450 years
Ghadeer E Khum Explained | Javed Ahmed Ghamidi•M.Hassan Ilyas
30:13
Sigma Girl Pizza #funny #memes #comedy
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 2,5 МЛН
小丑在游泳池做什么#short #angel #clown
00:13
Super Beauty team
Рет қаралды 33 МЛН
Complete Islamic Debate | Dr Israr Ahmad vs Javed Ahmed Ghamdi | Dr Israr Ahmed
1:15:54
Baat ye hai! | Javed Ahmad Ghamidi
2:12:47
Al-Mawrid Official
Рет қаралды 15 М.
Response to 23 Questions - Part 27 - Return of Jesus ( Nazul e Massih (A.S) - Javed Ahmed Ghamidi
47:01
Sigma Girl Pizza #funny #memes #comedy
00:14
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 2,5 МЛН