Very brave, always spoken truth, without any prejudice, May Almighty ALLAH Grant Nasree udin SB highest place in janntul firdosh , " amen" Dua ki Darkhast , nisar.
@ahmadnawaz9845 жыл бұрын
Subhanallah masha allah .Allah sonaya manu bakash da aor seda rasta cala
جزاک اللہ بہت اچھا بیان بہت کچھ سکیھنے کو ملا اتنی علم کی باتیں آور دانائی کی اللہ عمل کی توفیق دے-
@hamadalihamadali24853 жыл бұрын
Mashallah mashallah
@fndgbusman60156 жыл бұрын
Haq sach
@khalidpervaizakhtar7744 Жыл бұрын
Wah mairay sounay pir sab
@niallway57608 жыл бұрын
الله اكبر ماشاالله سبحان الله
@farooqkhansumbal9205 Жыл бұрын
رحمتہ اللہ علیہ
@nazamabbas81357 жыл бұрын
MashaAllah
@azharshahzad76334 жыл бұрын
اِمام اسمٰعیل حقی رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں کہ ـ: ”جب اللّٰه تعالٰی نے حضورِ رحمت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی روح مُبارک پیدا فرمائی ـ تو آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی روحانی صورت ـ ہوبہو اِس دنیوی صورت مُبارک کے مطابق تھی ۔ سر مُبارک برکت سے اور دونوں چشمانِ اقدس حیاء سے ـ اور دونوں کان مُبارک عِبرت سے ـ اور زبان اقدس ذِکر سے ـ اور دونوں لب اطہر تسبیح سے ـ اور چہرہ انور رضا سے ـ اور سینہ مُبارک اخلاص سے اور قلب مُبارک رحمت سے ـ اور ہاتھ مُبارک سخاوت سے ـ بال اقدس بہشت کی انگوری سے ـ اور لعاب دہن شریف بہشت کے شہد سے ـ یہی وجہ تھی کہ آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ـ کڑوے کنویں میں لعاب مُبارک ڈالتے تو وہ میٹھا ہو جاتا ـ اللّٰه تعالٰی نے آپ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کو انہی صِفات کے ساتھ ـ اِس اُمّت کی طرف مبعُوث فرمایا" ـ! ( تفسِیر روح البیان،جِلد ٤،صفحہ ۱۵۱ ) ۔صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم