YE ISS LIAY HAY K JIS NAY INN KO SHAUR DIA HAY WOO FITNA FADADEE ASIA KA SAB SAY BARRA JUHTA HAY.
@RubinaRashid-m9m19 күн бұрын
Aik or khobi ka zikar Karna ap bhol gaey islmi touch pti waley jhot boltey Hein islami touch key sath
@muhammadanwar211419 күн бұрын
جو سچ بولے گا وہ یوتھیا نہیں ھوسکتا
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
including yeh PTI ka journalist.
@sarmadjadoon18 күн бұрын
@@SyedAZafar-ji9gm kon PTI ka journalist hai ?? Javed Chaudhry company ka tout hai
@ranaikram155719 күн бұрын
جو رینجر کے ساتھ ہوا وہ انسانی سلوک تھا
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Bhai! aap yeh baat aik youthiay journalist say pooch rahay hain jiska na koi deen/iman hai aur na he conscience.
@sheemaabbasi244619 күн бұрын
نماز فرض لیکن کنٹینر پر نماز پڑھنا فرض نہیں ہے
@mifk119 күн бұрын
چوہدری ساب۔۔۔ پوٹی آئی کے سارے پروجیکٹ صرف سوشل میڈیا پر ہی ہوتے ہیں۔۔۔ اسی طرح یہ لوگ بھی سوشل میڈیا پر ہی ہلاکتیں ہوئی ہیں
@haqnawaz-v3n19 күн бұрын
کس وجہ سے سوگ منایا جا رہا کے پی کے میں تو کوئی بھی نہیں مرا میرا تعلق کے پی کے سے تعلق ہے ہم لوگ تو خوش ہیں ان کے ساتھ جو بھی ہوا اچھا ہوا
@ibrahimsyed738719 күн бұрын
پنکی اور خان میں علحیدگی کا سوگ ہے۔
@Alihaider-he1be19 күн бұрын
Allah Kary tere Ghar se bhi lashyn uthyn or phir hm kahyn TU bakwas kar raha ha
@MohsinhayatMohsinhayat-tn2mz18 күн бұрын
آپ کو ایسا کمنٹ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیئے
@trainsandnature820118 күн бұрын
Well Said
@zainmalik531517 күн бұрын
Itna bhi koi Haiwan ho Sakta ha .yh soch hamari israil k Liye Hoti thi .pr Ab is channel k comments parh k Afsos ho Raha ha k Haiwan to Kisi bhi mulk ma ho sakty Hain
@hashirkhawaja19 күн бұрын
ہزاروں کی تعداد میں چھوٹے موٹے یوتھیے وی لاگ بنا رے تھے ہر چیز رکارڈ ہو رہی تھی ایک بندا بھی اگر مرا ہوتا تو یو ٹیوب ویڈیوز سے بھرا ہوتا۔ یہ سب جھوٹ چل رہا ۔
@Sk-nb3yl19 күн бұрын
Chhotay motay youthiay 😂😂😂😂
@dibatamori19 күн бұрын
جاوید چوہدری صاحب: کیا خیبرپختونخوا کے وسائل کو پی ٹی آئی اپنی سیاست چمکانے کیلئے اپنے دھرنوں، جلسوں اور مظاہروں پر خرچ کرنا جائز ھے؟❤❤❤❤❤
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Bhai! aap yeh baat aik double face aur dono sides per khelanay waalay youthia say kaisay pooch saktay hain?
@HamzaKhan-jf5ds18 күн бұрын
ہاں بلکل جائز ہیں کیونکہ ہم کےپی والےپٹھان پٹھان نہیں رہیں بلکہ پٹاخے ہیں وہ جو شادیوں میں پٹاخے چلاتےہیں
@HamzaKhan-jf5ds18 күн бұрын
ہاں بلکل جائز ہیں کیونکہ ہم کےپی والےپٹھان پٹھان نہیں رہیں بلکہ پٹاخے ہیں وہ جو شادیوں میں پٹاخے چلاتےہیں
@mountainRockpk19 күн бұрын
مطیع الله جان. عمران ریاض کے راستے پر چل کر پاپولر بنا چاہتا ہے تاکہ ویورز زیادہ ھو
@tasneemjahan90519 күн бұрын
مطیع اللّٰہ جان اچھا بھلا سمجھدار ادمی تھا زیادہ ویوز کے چکر میں اور پیسہ کمانے کے چکر میں یہ عمران ریاض کے نقش قدم پر چل نکلا
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
بالکل مال حرام صرف جھوٹ اور دجل کی بدولت ہی کمایا جاسکتا ہے اور یہی ان کا مال و متاع اور زندگی کا مقصد بھی یہی ہے۔ لعنت ہے ان پر
@kiramathussain790019 күн бұрын
چودھری صاحب کرم کے مقتولوں مظلوموں کی آواز اٹھانا اگر دیر سے اٹھایا مگر اچھی اقدام ھے
@dibatamori19 күн бұрын
پی ٹی آئی ھمیشہ جھوٹی خبریں پھیلاتی رھتی ھیں۔❤❤❤❤❤
@zafarakhtar266619 күн бұрын
اسلام علیکم جناب اللہ کریم عمرانڈوکے شرسے پاکستان کومحفوظ فرمائے آ مین پی ائی اے پر پابندی ختم مبارک ھو تمام پاکستانیوں کو پاک فوج شہباز شریف زندہ باد ❤❤❤❤❤❤
@Pal3stin3ix_Lov3 پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@MirzaMuhammadBilal-p4k19 күн бұрын
فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور پیچھے پڑی ہو تو خالی 26منٹ 😂😂😂😂😂
@muhammadsaleemkhanmarwat362419 күн бұрын
Jis din awam bndok otay gi, pir na wrdi mily ga, or koi or handler
@sarfrazahmad270619 күн бұрын
Interesting
@markhor534419 күн бұрын
@@muhammadsaleemkhanmarwat3624tu wardi pr bandooq uthae GA tau tairi pusht mai bhi goli ka he sorakh hoga, ghaddaro ko istamaal k baad yhe tohfa miltay ha users say....
@RubinaRashid-m9m19 күн бұрын
@@muhammadsaleemkhanmarwat3624aa allha mairey ess Pakistani bhi ki becheni ko khtam kar key essey ehssasat peda kar Jo mulkkeyliey ess keyliey esski family behter hon beshak to behter janeywalla hey
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
بھنگیوں کی حکومت سوشل میڈیا تک ہی محدود رہے گی۔@@muhammadsaleemkhanmarwat3624
@rafaqatrajbarvi19 күн бұрын
طاہر بابا وائرل ہونا چاہتا تھا لیکن بے چارہ غائب ہوگیا ۔تحریک لبیک 90 فیصد نمازیوں کی جماعت ہے ایسا تو انہوں نے بھی نہیں کیا
@waseemakhtar972319 күн бұрын
Drama baza tlp
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
کیا بات ہے؟
@rafaqatrajbarvi18 күн бұрын
@@waseemakhtar9723 اگر آپ یوتھیے ہو تو مجھے بحث لگانا نہیں آتا کیونکہ میں بےوقف نہی۔ ہوں یوتھیو کی طرح
@beautifulpakistan774119 күн бұрын
پی ٹی آئی کے پاس صرف جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں آتا ۔۔اللہ کی پناہ
@mohammadriaz734519 күн бұрын
کیا کنٹینر کے اوپر چڑھنا قانونی اور اخلاقی ہے؟؟ سیولائیزڈ ملکوں میں تو گراؤنڈ لیول پر اگر سمپل سیفٹی ربن لگا ہوا ہو تو کسی کی جرات نہیں کوئی اسے بھی کراس کرے !!
@Ayub-b1n19 күн бұрын
Everything is possible in Pakistan. The misuse of religion is the easiest way to do otherwise you should pray in a masjid or in an appropriate place. Someone can't just jump on someone's roof and start praying there.
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Iskay baawajood aisay parhay likhay jahil youthiay journalist isko hawa day rahay hain aur dono taraf khel rahay hain.
@muhammadsarwar969118 күн бұрын
Civilised nehin INSANON ke mulkon mein.
@khaliquzzaman25119 күн бұрын
چوہدری صاحب یہ جھوٹے دراصل لاشیں ہی چاہتے تھے ۔۔اسی مقصد کے لیے وہ لوگوں کو ورغلا کر لائے تھے ۔۔
@khalidhashmi882219 күн бұрын
یوتھیہ وائرس عقل و شعور کو کھا جاتا ہے ۔
@unknownfact71719 күн бұрын
عقل سے پیدل لگتے ہو
@syedmohsin134719 күн бұрын
Koi shak nai
@waqarmalik569519 күн бұрын
Patwari virus zameer ko kha jata hai. Yaad karo parwaiz musharraf nay kis tarah tumharay hero ko plane hijacking karnay par pakar kar jail main dala tha aur phir usi Musharraf say muaafi aang kar apni family kay stay Pakistan say nikala gaya tha Aur us nay saudi Arab ja kar panaah li thi bhool gaey wo sab ya kuch yaad bhi hai.
@waqarmalik569519 күн бұрын
Patwari virus zameer ko kha jata hai.
@waqarmalik569519 күн бұрын
Patwari virus zameer ko kha jata hai.
@mehboobarshad689119 күн бұрын
سر میرا خیال ہے کہ وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہا تھا .کہ کنٹینر کو فتح کر لیا ہے .
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
"PTI ko ker bulnad itna keh charh ja too pahari pay, keh khuda youthiay say khud poochat key too aithay lain ki aaya"
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
واہ جی کیا بات ہے 🎉🎉🎉
@MuhammadMansha-w4j19 күн бұрын
پی ٹی آئی۔ پارٹی تحریک انتشار
@muneeeify19 күн бұрын
میری جان پانچ مرنے والوں کے ساتھ پانچ سو جن مرے ہیں۔یہ جھوٹوں کی جماعت ہے
@hafizwaqas990619 күн бұрын
کرم ایجنسی کے شہداء کی اللہ تعالیٰ بخششِ فرمائے
@masoodgujjar688719 күн бұрын
Amen ❤
@khayalafaqi647719 күн бұрын
رینجرز کو دیکھ کر نماز پڑھنے لگا تھا
@muhammadibrahimmuhammadibr439018 күн бұрын
Shame on you....
@Harisshah-bg6sk17 күн бұрын
اسے یہ نہیں نہ پتا تھا کہ یہ نماز کا احترام کرنے والے نہیں۔ افسوس صد افسوس آپ کی عقل پر۔ چلو ایک بے حس اور صحیع😭😥💔💔💔
@khalidhashmi882219 күн бұрын
چودھری صاحب آپ نے تصویر نہیں دیکھی ، وہ نماز نہیں پڑھ رہا تھا ، وہ دعا مانگ رہا تھا ۔ باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے ۔ کہ وہ رینجر کو دیکھ کر دعا مانگنے لگا ہو۔
@YasirWaseem-b2f19 күн бұрын
اللہ ہدایت دے
@NaziaAhmed-z5b19 күн бұрын
جن کو پی ٹی آئی کا شوق چڑھا ھوا ھے وہ کے پی سی اس کی کارکردگی دیکھ لیں
@ishaqahmad308719 күн бұрын
کرم ایجنسی کے لوگ ایک دوسرے کیوں برداشت نہیں کر رھے جب سب ایک ھی جگہ رھنا ھے تو پھر ایک دوسرے کو برداشت تو کرنا پڑے گا
@sunnybala443919 күн бұрын
Weldon javiad bhai
@fayazmuhammad751119 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@MuhammadArshad-jh9wp19 күн бұрын
سیلوٹ پیش کرتا ہوں سر جی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سچائی بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@FarooqMughalFarooq-b9p19 күн бұрын
جاویدصاحب آپ سب سےپہلے درودشریف ضرورپڑھ لیاکریں اللھم صل علی محمدوعلی ال محمدواصحاب محمدوازواج محندواھل بیت محمد
@shahbazbutt429419 күн бұрын
Woh g ab jhoot g ne aj kal jhoot hi bolna hota hy is lye nhe parhta is shaks ne bohat mayoos kiya
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
پہلے اپنے الفاظ درست کر لیں، جلد از جلد اپنے تبصرہ کی املاء درست کریں۔
@nadeemanwer245119 күн бұрын
کنٹینر سے دوران نماز گرنے والا ٹک ٹاکر ایک ایسے وقت نماز پڑھ رہا تھا جب نماز کا وقت ہی نہیں تھا ۔ 😮
@yousafbhatti409419 күн бұрын
اتنی اونچائی پر اگر کها جاتا که وه اذان دے رها تها تو شاید بات بن جاتی لیکن یه بھی بتائیں که تب اذان کا وقت تها یا نهیں .........یه کمال هے که شهید زنده هو رهے هیں
@Nawabzada.Zulkifal.Officail19 күн бұрын
وہ نماز نہیں دعا مانگ رہا تھا۔ نماز میں کسی جگہ ایسے ہاتھ نہیں اٹھاتے۔ ویسے اچھا ہوا اس کے ساتھ۔ سامنے مسجد تھی لیکن جیمز بانڈ بننے کے چکر میں لو ڑے لگ گیا۔ 😂
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Good comment
@khadimahmadmajrouh41219 күн бұрын
پی ٹی آئی کا ایک ورکر 10,000 کے برابر۔۔ کیونکہ اسکے ساتھ جادوگرنی کے بھجوائے موکل بھی ھوتے ھیں۔ جنھوں نے جادوگرنی اور گنڈا سنگھ کو بھی چھوڑ دیا۔ دوسرا یہ نیا نیا یوتھیا وقاص اکرم جو کچھ عرصہ پہلے اچھا بھلا قابل عزت انسان لگتا تھا۔۔۔ اب عجیب سی بناوٹی یوتھیا داڑھی سجا کرڈنگر ھی لگتا ھے۔ کل میں اسے سن رھا تھا عجیب بہکی اور سامری کے بچھڑے کی زبان جھوٹ پہ جھوٹ بول رھا تھا۔ حیرت ھوئی۔ لاشیں تو لطیف کھوسہ کے گھر 270 بند پڑی ھیں۔ ۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک حرامزادہ۔۔۔ دجال کے یہی اور ایسے ایسے کرتوت ھونگے۔
@scorpiokhan689818 күн бұрын
😅😅@@Nawabzada.Zulkifal.Officail
@hajisab987919 күн бұрын
جب آپ رینجر پر گاڑی چڑا دیں گے تو اس کا ری ایکشن تو آئے گا ؟
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Laikin yeh baat iss PTI kay journalist (Chaudhry) ko jaantay boojhtay huway bhi samajh naheen aa rahi.
@sajjadahmad520819 күн бұрын
اور جو پولیس والے شہید ہوے انکا حساب کون دیں گا
@unknownfact71719 күн бұрын
حکومت کیونکہ حکومت نے ان کا غلط استعمال کیا
@ChYousafJuttBajwa19 күн бұрын
@@unknownfact717Tum apni baji bhi government ko day do 😂😂😂wo khyal rakhy gi 😂
@farooqahmad26919 күн бұрын
ایک کروڑ فی بندہ بھی تو دینا ہۓ۔
@NoorMasood-th7gk19 күн бұрын
بالکل ٹھیک کہا اب پیسے کھا جائیں گے فی الحال تو انویسٹیگیشن نہیں گی ۔اگر 5 یا 8 سال بعد انویسٹیگیشن ہوگی تو بات پرانی ہوچکی ہوگی ۔جو کہ نتیجہ مٹی پاؤ نکلے گا ۔
@munirmunirahmad705618 күн бұрын
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
@farooqqureshi791319 күн бұрын
السلام علیکم ملک صاحب کنٹینر پر جو بندہ نماز پڑھ رہا تھا وہ اصل میں ٹک ٹوک بنا رہا تھا
@nothiakhan697619 күн бұрын
Rangers walo nay acha kam kia tha. Geo rangers
@hashirkhawaja19 күн бұрын
عمران خان کبھی نہیں رہا ہوگا۔ قبر کا سفر وہی سے ہوگا اس کا۔ انشاللہ ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@syedsajad337219 күн бұрын
ان شاءاللہ
@malang476219 күн бұрын
In Shaa Allah
@فیاضخان-ك6س19 күн бұрын
ان شااللہ
@HameedKhan-it8xs19 күн бұрын
ھیرو ھر صورت میں ھیرو ھوتا ھے
@atywani221018 күн бұрын
ان شاء اللّٰہ
@MuhammadKazim-j2r19 күн бұрын
چوہدری صاحب بلکل درست فرمایا
@Gulzar-p8k19 күн бұрын
Chdhry mera beta ha
@muhammadzaker232019 күн бұрын
بھائی شہید ہونے والے بشرا بی بی کے موکلات ھوں گے آپ صرف انسانوں میں تلاش کر رھے ھیں
@perfectioninvision945419 күн бұрын
نماز میں بھی شیخی بکھیرنے کو اللہ نے حرام کیا ھے۔
@muhammadfarman244119 күн бұрын
Good news and good information
@KinGKhan-t2g3r19 күн бұрын
صحافی کو چاہیے سچی رپورٹنگ کرے کسی جماعت یا پارٹی کا تجزیہ کار نہ بنے
@fasiehs19 күн бұрын
عمران ریاض کی طرح
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Yeh sub jaantay boojhtay huway yeh (Chaudhry) apnay dodh bhai ki tarfdari ker raha hai.
@hassanmirza152019 күн бұрын
بلکل پھیکنا چاہیئے تھا کیونکہ انہوں نے مذہب کا سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں ہہ نماز اسلامی ٹچ کے طور پر گیارہ بجے پڑھی جا رپی تھی
@Pal3stin3ix_Lov319 күн бұрын
اور عدالت نے اس جگہ جانے کی اجازت بھی تو نہیں دی تھی۔ اسلام کی تعلیمات کے مطابق جس ملک میں رہے مسلمان کو اس ملک سے پیار کرنا چاہیے اور قانون کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہیے۔
@hassanmirza152019 күн бұрын
@Pal3stin3ix_Lov3 جی بلکل قرآن میں بھی ہے اللہ کی اطاعت کرو رسول کی اطاعت کرو اور اپنے امیر یعنی اپنے حکمران کی اطاعت کرہ
@malikahmad817019 күн бұрын
And idiot and despicable person like you would be a judge on his true intention? Very shameful comment
@AKKhan-uj8go19 күн бұрын
Pti ne hamare kpk ko tabah kar dya hy 12 sal me
@maliksajid641319 күн бұрын
لگتا ہے آپ تحریک لبیک کے آدمی ہو
@rehanali-gb9uh18 күн бұрын
PTI Fitna Party Samajna Janna Chata Ho Quran Pak Ki Un Ayat Ka Urdu Tarjuma sunah Jo Ayat Allah Pak Na Yahoodioo Ka Bara Ma Biyan Ki Yahoodioo Ki Sajish, Jhoot, Fitna , Shar , Makari , Dhoka Bazi , Joot In Sub Ka Zikar Allah Pak 1400 Sal Phala Quran Pak Ma Zikar Kardiya Ha Sub Samaj Agay ga Inshallah
@myvillagebeautifulshorts19 күн бұрын
Wa alaikum Assalam
@khankhan-e3o6l19 күн бұрын
خان صاحب کی ایک عجیب قسم کی سیاست ہے کیسے کو سمجھ میں نہیں آتا بہت سارے باتیں سچ بھی نکل آتی ہے مگر کوئی بھی شخص مانے کیلئے تیار نہیں ہیں
@aamirsaleem9419 күн бұрын
نماز میں نہیں دعا میں مصروف تھا بات پھر وہی ہے اسکی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ دھکہ دے دیا جاۓ یہ غیر انسانی سلوک ہے
@maliksajid641319 күн бұрын
بات آپ کی بلکل صحیح ہے. لیکن جو نزدیک لوگ ہوں گے ان کو ہی پتا ہو گا شاید وہ آدمی پولیس اور رینجرز کو بدعاہیں دے رہا ہے تھوڑی سے اونچی آواز میں ہو سکتا ہو وہ رینجرز نے سن لیا ہو تو غصے میں آ کر یہ کیا ہو باقی اللہ بہتر جانتا ہے
@mdnews265619 күн бұрын
بہترین انفرمیشن ,جھوٹ سامنے آ گیا
@9thman65619 күн бұрын
کنٹینر پر چھڑ کر یا تو انقلاب لایا جاتا ہے یا مذاق اُڑایا جاتا ہے۔ نمازیں اداء نہیں کی جاتیں۔
@workman39018 күн бұрын
Wa alikm aslam sir
@MalikSaddam-n4f19 күн бұрын
Pakistan zindabad pak fuji zindabad
@akhterhussain277219 күн бұрын
رینجرز نے بڑی اچھی کوشش کی کہ یہ یوتھیا جلد از جلد جنت کی بلندیوں میں پہنچ کر نماز ادا کرے
@SMian-ed7ld19 күн бұрын
Allah tujhe bhi is dunya ooper utha le
@Shafimuhammad-i3g19 күн бұрын
اب مطیع اللہ جان اب پی ٹی آئی کے انیوالے الیکشن میں ایم پی اے کی ٹکٹ کنفرم کرلی ھے
@masoodchaneelahmed700719 күн бұрын
حکومت اور پی ٹی آئی میں کھچیں مارنے کا کانٹے دار مقابلہ 😢
@ibrahimsyed738719 күн бұрын
4:02 اس قسم کے معاملات ہو جایا کرتے ہیں۔ کوئی انوکھی بات نہیں۔
@khalidjaved900119 күн бұрын
چونکہ انہوں نے خود یہ اسلحہ استعمال کیا ہے اس لئے پیش بندی کر رہے ہیں کہ ہم پہ الزام نہ ائے
@sheikhmaalik85819 күн бұрын
ریڈ زون میں کنٹینر پر کھڑے ہو کر نماز پڑنے کی کیا تک بنتی ہے
@mofesmofes452319 күн бұрын
پی ٹی آئی کی دھرنے میں 274 اموات ھوئی ھے لطیف کوسہ کے بقول فیل حال گوگل میپ میں ڈونڈنے میں ادارہ مصروف عمل ھے
@abdullatifjamali158319 күн бұрын
بھائی صاحب پی ٹی ائی والوں کے دلوں سے اللہ کا خوف نکل چکا ہے صرف اتنا فتنہ اور فتنہ ہے بس
@SyedAZafar-ji9gm19 күн бұрын
Thai right.
@MohsinhayatMohsinhayat-tn2mz18 күн бұрын
آپ کو ایسا کمنٹ کرتے ہوئے شرم آنی چاہیئے
@SajjadAhmad-sy6vd19 күн бұрын
بھت خوب
@muhammadnadeem490919 күн бұрын
پیر نیازی صاحب کا ارشاد ہے کہ جو کنٹینر پر چڑھ کر نماز پڑھتا ہے وہ اللّٰہ سے زیادہ قریب ہو جاتا ہے اور اس کی دعا جلدی قبول ہو جاتی ہے۔ 😂😂😂😂😂😂
@furqankhan-qs9eq19 күн бұрын
بھائی ایک ادمی کی زندگی بھی بہت قیمتی ہے لیکن بات یہ ہے کہ بھائی ان جلسے جلوسوں سے ایک عام ادمی کو کیا فائدہ ہوتا ہے ان کے راستے بند ہو جاتے ہیں ان کا روزگار وقتی طور پر بند ہو جاتا ہے اور کبھی کبھی کسی عام ادمی کی جان بھی چلی جاتی ہے سارا فائدہ یہ سیاستدان اٹھاتے ہیں یہ بڑے لوگ اٹھاتے ہیں ان سب سیاست دانوں کے بچے خود انگلینڈ میں عیش کر رہے ہیں اور غریبوں کے بچے مر رہے ہیں
@AbdulJalil-gj1qq19 күн бұрын
اسلام عليكم و رحمت اللہ و برکاتہ
@zahidrajput717019 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@Qazi_abdul_waheed19 күн бұрын
VERY WELL AND VERY CORRECT ANALYSIS EXPLAINED BY JAVED CHAUDARY SAHIB.. THANK YOU SO MUCH.
@tahiryaqoob759219 күн бұрын
Allah pak pti ur humsab ko hadyt de
@muhammadsufian344519 күн бұрын
Ameen
@MuhammadTariq-ng2fp19 күн бұрын
Bhai samjhdaar log poori pti mein aik bhi nhi
@MuneerBhai-l8k19 күн бұрын
اس ساری ہڑبونگ میں نقصان پھر غریب کا ہی ہوا ہے
@ShahzaibShahzad-oe1tc19 күн бұрын
چوہدری صاحب کیا بات ھے
@khalilrahman455818 күн бұрын
M. Jan mjtv After 22 july Seems crazy pti worker, due to jealous with qazi sahib. Now he is blackmailer totall. Shameful anchor will talk about him
@y.j815019 күн бұрын
سلام چوھدری صاحب کرم کا تذکرہ کرکے آپ نے دل جیت لیا قتل کئے گئے افراد کی تعداد 200 سے ذائد ھے اور زخمیوں کی گنتی بےشمار ھے ایک بار پھر دل سے سلام
@FaizaBatool-cz2hf18 күн бұрын
مولا امام حسین علیہ السلام میں گرم ریت پر نماز پڑھی حالت جنگ میں
@mzahidcc19 күн бұрын
24 Dec ko D chowk men 2000 bandey marre gye. Phir 25 ko 1500 phir 1000 phir 500 phir 278 phir 16 Aur ab 8 reh gye. 2 din bad woi 4 Ranjer k jawan e reh jaynge jinka qatil hoa asal.
@ChYousafJuttBajwa19 күн бұрын
Ch Sahib The Great 👍🏻 ❤❤
@shafiqahmed529719 күн бұрын
اڈیالا کے وزیر عظم کے کھانے پینے کےلیے تین سو کوروڑ کا بندو بست کر رہے ہیں کسی اور کو دینے کیا فائدہ🎉
@adeelahmad600719 күн бұрын
جب صحافی ملک دشمنوں کو سپورٹ کرے گا اور ریاست کو سبوتاژ کرے گا تو وہ بھی ملک کا دشن ہے
@shahmeermaqbool789919 күн бұрын
یہ کنٹینر پر رینجرز پر حملے کر دیتا پھر ۔۔۔۔۔
@MukhtarAhmad-zp9bx19 күн бұрын
Zabardast #
@sarwarshah154419 күн бұрын
مطیع اللہ ھو یا کوئی اور صحافی کوئی بھی قانون سے ماورا نہیں ہونا چاھیے ۔جھوٹ کو اگر بولا جائے تو اسے سچ نہیں مانا جا سکتا ۔
@Myounis_719 күн бұрын
استغفراللہ یا جو بھی ہوا پاکستان کا نقصان ہوا قیمتی جانوں کا نقصان ہوا یہ سب سیاسی جماعتوں کام ہے 😢
@amanullahabbasi879119 күн бұрын
چوہدری صاحب نماز بھانہ تھا اپنے آپ کو شو کرنا تھا تو اوپر چڑھ کے یہ تو نہیں بول سکتا تھا کے میں بہادر ہوں تو اس نے نماز کے لیے کھڑا ہو گیا اور مشہور ہو گیا ھے جناب
@RanaG-rq1vg19 күн бұрын
چوہدری۔اج۔تو۔اپ۔کا۔وی۔لاگ۔اچھا۔ھے۔بڑی۔بات۔ھے
@sajjadahmed303019 күн бұрын
Very nice promgram
@muhammadjaffar997019 күн бұрын
پاکستان میں ایسا لگتا ہے ایک نیا فرقہ بن گیا ہے جس کا نام یوتھیہ فرقہ ہے۔ جو صرف اپنے ہم مسلک لوگوں کی سنتا اور اسے ہی سچ سمجھتا ہے۔ اپنی عقل کو بالکل استعمال نہیں کرتا
@HiraHira-i8u19 күн бұрын
جو نمازی ہو وہ زمیں پر اللہ تعالی کے لیے سجدہ کرتا ،،اس نےتو عمران اور ویڈیو بنوانے کے لیے سجدہ کیا ،،
@HaideriLalkar19 күн бұрын
دو ڈھائی سو لاشوں کی بدبو اب تک اسلام آباد میں پھیل چکی ہوتی اور جینا حرام ہو جاتا
@HamzaKhan-jf5ds18 күн бұрын
مطیع اللہ جان کو عمران ریاض خان اور سمی ابراہیم نے بہت برے الفاظ بولے تھے ہم وہ الفاظ حیا کی وجہ سے لکھ نہیں سکتے ہیں
@attiafatima19 күн бұрын
Shame on PTI for being so insensitive to kuram killing
@IjazAhmad-i6r19 күн бұрын
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت نے بہترین منصوبہ بندی سے استعفاؤں کا پہلے ڈھونگ رچایا اور پھر اپنی نااہلی بشری بیگم پر ڈال کر کارکنوں کے غصے وجذبات ٹھنڈا کرنے کی گیم۔کھیلی تاکہ آئندہ کارکنان کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کیا جاسکے
@muhammadafzalzia449619 күн бұрын
چوھدری صاحب فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے 6 ورکرز مرے ہیں جبکہ فارم 47 کے مطابق 278 ورکرز شہید ہوئے ہیں
@muhammadwaqas469918 күн бұрын
😂😂😂😂😂😂 بہت خوب
@Nizamuddinmahar-b3y19 күн бұрын
أپ میڈیاوالون کو صرف خبرچاہٸیے جب پولیس اور رینجرز والون کوماررتہے تو کوٸی بہی چینل یہ نہین کہتاتہا کہ قانون ہاتھ مین کیون لے رہے ہو مگر جب حکومت انکو وارننگ دی کہ باز أجاٸو اپنی حرکت سے اسکے باوجود بہی وہ نارکے تو مجبور حکومت نے أپریشن کیا اوردرست کیا باغیون کیساتھ ایسا ہی ہونا چاہٸیے
@Syedasgharnaqvi77719 күн бұрын
ماشاءاللہ بہترین تجزیہ
@MuhammadAkram-gv9px18 күн бұрын
2021میں روزے کی حالت میں شہید ہونے والوں پر ہنسنے والے آج اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں
@FarooqInayat-v2k19 күн бұрын
Jo log Khuda sa bill'kul hi be'khof ho jaata hain unhain wo achaanak daboch laita ha, aur be'shak Allah ki paker bohat hi sakhat ha
@rajakiani6919 күн бұрын
Good Vlog 👍👍👍
@muhammadkhansaleem76318 күн бұрын
Correct analysis. Nice blog.
@rasheedlodhi19 күн бұрын
Mater ullah Jan ko para chanar jana chahiye.
@farooqhaider211218 күн бұрын
اتنی تحقیقات پارہ چنار میں شھید ہونے والے لوگوں کی بھی کرلیتے وہ بھی پاکستانی اور آپ کے ہی صوبے کے لوگ تھے
@MalikRafiq-d1l19 күн бұрын
چودھری صاحب پہلے تو جہاد میں قتال ھوتا ھے اور مظاہرین جہاد کیلئے گئے تھے۔اور شاید اپ کے علم میں نہیں پیرنی جو خطاب کیا تھا اسنے اشرف لمخلوقات کا نہیں لیا تھا بلکہ خدا کے تمام مخلوق سے مخاطب کیا تھا تو نظر نہ انے والے بھی مارے گئے پی ٹی ائ وہ بھی کاوٹ کررھے ھیں