Рет қаралды 3,411
ایف آئی اے کا کوئی بندہ لال حویلی میں قدم نہ رکھے، آصف خان متروکہ وقف کا ڈپٹی ایڈمنسٹریٹرر اور رانا ثنااللہ کا خاص ہیں۔ میں لال حویلی کے باہر ہوں اور یہیں سوجاؤں گا، روز پریس کانفرنس کرکے ان کو بتاؤں گا، کسی میں ہمت ہے تو لال حویلی آکردکھاؤ، میں کال دوں گا اور مری روڈ بلاک کر دوں گا، شیخ رشید نے وارننگ دے دی
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: publicnews.com
KZbin: www.youtube.co...
Facebook: / publicnewsdotcom
Twitter : / publicnews_com
Live streaming: / publicnewspk
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming