Or ye halaat kiyamat tk asy hi rhein gay insha Allah 😂
@tariqrafiq76872 ай бұрын
یہ وڈیو میئر کراچی اور PPP کے چیرمین ، صدر پاکستان آصف زرداری اور MQM پاکستان کو ضرور بھیجیں کہ شاید ان میں سے کسی کی غیرت جاگ جائے۔ خدا راہ ایسے تمام۔ٹھکیداروں اور انجینیرز کو Black list کریں جن کی بنائی اور پاس کی ہوئی سڑکیں ایک بارش برداشت نہیی کرتیں ۔ اور پھر انکی چاندی ہو جاتی ہے۔ عوام جائِیں بھاڑ میں۔