No video

Purasrar Jangju. Story of a great man. Imran khan's exclusive

  Рет қаралды 2,095,194

Imran Riaz Khan

Imran Riaz Khan

Күн бұрын

Purasrar Jangju. Story of a great man. Senior journalist Imran khan's exclusive.

Пікірлер: 5 600
@tahiratabassum1439
@tahiratabassum1439 4 жыл бұрын
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدایی
@bazkhan1134
@bazkhan1134 4 жыл бұрын
صدر صدور حضرت ابراہیم حفظہ اللہ 🌺🌺🌺 یہ غازی یہ تیرے پرُاسرار بندے :-: جنہں توُ نے بخشا ہے ذوق خُدائی۔مبارک دی وی دا اللہ ھغہ نیک او صالح خلق ۔
@ameerrawal2589
@ameerrawal2589 Жыл бұрын
ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے ، یقین کے ساتھ ، ایمان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ ، ان شاء اللہ 🇵🇰💯♥️🥀🌹👍
@latifasahebzadah5291
@latifasahebzadah5291 2 жыл бұрын
Jazakallah khair Imran khan Bahaye 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼love from Afghanistan 🇦🇫
@sachpointnews957
@sachpointnews957 4 жыл бұрын
وہ وقت دور نہیں جب رسول پاک (ص) کی حدیثیں پوری ہونگی اور انشاءاللہ پاکستان اور مسلمانوں کی حکومت ہوگی
@ayubhakeem5303
@ayubhakeem5303 4 жыл бұрын
P
@asfandyarkhan9640
@asfandyarkhan9640 4 жыл бұрын
pakistan kaha se agya hokomt krne ko
@wahidbaz3522
@wahidbaz3522 3 жыл бұрын
@@asfandyarkhan9640 :D
@kamransk6514
@kamransk6514 3 жыл бұрын
BESHAK
@aishaabubakr5375
@aishaabubakr5375 3 жыл бұрын
pehley pakistan mey bhi to islam nafiz karo
@sjunaids1990
@sjunaids1990 4 жыл бұрын
مردِ مجاہد مُلّا ابراھیم صدر حفظہ اللہ تعالیٰ ❤️
@zafriyaseen6196
@zafriyaseen6196 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ گریٹ مجاھد اللّٰہ پاک انکے مقام بلند کرے۔ آمین
@ibnirafiqkalami4687
@ibnirafiqkalami4687 3 жыл бұрын
you are a great man Imran khan❤ ہمیشہ سچ اور حقیقت کا ساتھ دیتے رہو۔۔۔۔
@abdullahasif5335
@abdullahasif5335 4 жыл бұрын
ملا ابراہیم اسلام کا بہترین مجاہد ہے جس نے دنیا کی سب سے سپر پاور طاقت کو گھٹنوں کے بل لے آیا ہے
@SaqibKhan-mu3ml
@SaqibKhan-mu3ml 3 жыл бұрын
Besides mullah Ibrahim mulla Omar was the real hero of Islam♥
@adnanrana234
@adnanrana234 4 жыл бұрын
سر آپ نے ٹھیک کہا ۔۔اللہ کی مدد بھی ان کو آتی ہے جو اللہ پہ توقل رکھتے ہیں ۔۔ھم نے آج تک کشمیر فتح نہیں کیا کیونکہ ہمارے پاس ایمان کی کمی ہے ۔
@xenium535
@xenium535 4 жыл бұрын
کشمیر بنے گا پاکستان ۔ خوابوں میں خیالوں میں ۔ ٹھنڈ ٹھار کمروں میں ۔ پریس کانفرنسوں میں ۔ انشااللہ ۔ ماشااللہ ۔الحمداللہ ۔۔۔۔
@malikwajid5387
@malikwajid5387 4 жыл бұрын
بھائی آپ کیا سمجھتے ہیں پاک آرمی پاک آئی ایس آئی کو ذرا روس اور امریکہ کی انٹیلیجنس کے سربراہوں کی رپورٹ اٹھا کر دیکھ لو کہ وہ کیا کہتے ہیں طالبان کو جنرل حمید گل صاحب نے سپورٹ کیا تھا اور یہ امریکہ کیوں پاکستان پر بھونکتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ پاکستان ہی ہے جو ان سب کے پیچھے ہے اور خود کتنے ہی ملکوں کی انٹیلیجنس پاکستان کو توڑنے کی کوشش کی پر سوائے رسوائی کے انکے ہاتھ کچھ نہ لگا ۔ رہی بات کشمیر کی تو وہ وقت بھی دور نہیں جب کشمیر بھی آزاد ہوگا آزادی ویسے ہی جھولی میں آکر نہیں گرتی ہے اسکے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے پڑتے ہیں ۔ اور کچھ چیزیں لڑائی نہیں حکمت سے حاصل کی جاتی ہیں ۔
@laibanasir3498
@laibanasir3498 4 жыл бұрын
@@malikwajid5387 Bhai shb 1990 k bad Pakistan ka afghan war me koi itna bara hissa nhi h,or agr ho bhi to unho ne bhi apne imaan ki bunyad pr unki madad ki or Kashmir me Pakistan ko srf muzzamat k ilawa khulam khulla ailan e jang krna chahye,jo Allah s drta h vo kisi s nhi drta lkn Pakistan ziada maslihat ki policy apnata h,lkn jb haq pr ho to aisi policy ko fitte munh
@malikwajid5387
@malikwajid5387 4 жыл бұрын
@@laibanasir3498 میرا آپ سے سوال ہے کہ جب پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو کون آیا پاکستان کے ساتھ دینے کے لئے ؟ کوئی نہیں پاکستان کی عوام نے خود ہی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اب جا کر کہیں امن آیا اسلام میں یہ نہیں لکھا کے بس آپ چڑھ دورو کسی پر بھی اُسکا بھی ایک طریقہ کار بتایا ہے کہ اپنے ہتیار اور گھوڑے تیار رکھو پاکستان کو اللہ پاک نے ویسے ہی نہیں وجود دیا اس میں بہت بڑی حکمت پوشیدہ ہے اور انشاءاللہ پاکستان دنیا کو لیڈ کرے گا ابھی بہت کچھ پاکستان سے اللہ پاک نے کام لینے ہیں آپ اور میں یہاں بیٹھ کر باتیں تو کر سکتے ہیں پر کس کو کس طرح گھیرنا ہے وہ ہمیں نہیں پتہ اور جنہیں پتہ ہے وہ بخوبی سرانجام دے رہے ہیں ۔ آپ لڑنا چاہتے ہیں تو آپ نکلیں جہاد کے لیے آپکو کسی نے روکا نہیں ہے پر آپ خود نہیں نکل رہے کیونکہ آپکو پتہ ہے کے آپکی کیا کیا ذمےداریاں ہیں ہاں پر جب زبردستی کافر آپ پر جنگ مسلط کریں گے تو جب لڑیں گے ۔ آپ اپنا حق لے سکتے ہیں پر اسکے دو ہی راستے ہیں یا تو آپ مارو یا مرو دوسرا اپنا حق ایسے لو کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے ۔
@ahmad.chohan.773
@ahmad.chohan.773 4 жыл бұрын
Beshak
@basitaziz4259
@basitaziz4259 3 жыл бұрын
ایمان تازہ کردیا سر آپ نے جزاک اللہ، مزید اس طرح کی مجاھدین اسلام کی داستانیں سنائیں اس نیو جنریشن کو
@asagriculture6304
@asagriculture6304 3 жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ عمران بھائی کو استقامت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔
@mufaddaladeeb
@mufaddaladeeb 4 жыл бұрын
السلام علیکم عمران ریاض خان اللّٰہ پاک ہمیشہ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🌹💕💞
@Khizar925
@Khizar925 4 жыл бұрын
WAALIKUM US SALAAM WR WB!
@azarambi2663
@azarambi2663 4 жыл бұрын
Ameen
@mushtaqmohmmad3591
@mushtaqmohmmad3591 4 жыл бұрын
اللہ تعالی کی کروڑوں رحمتیں ہوں ملا محمد عمر اور ان کے شہید مجاہدین پہ اور برکتیں ہوں ملا ابراہیم صدر اور ان کے مجاہد ساتھیوں پر آمین یا رب العالمین
@murtazamurtaza9056
@murtazamurtaza9056 4 жыл бұрын
آمین
@khalidbutt1512
@khalidbutt1512 Жыл бұрын
🤲🤲🤲 آپ نے یہ سٹوری سنا کے ایمان تازہ کر دیا جزاک اللہ جی 🤲🤲🤲🇵🇰
@mohammadalamsheikh576
@mohammadalamsheikh576 Жыл бұрын
خوش کردیا آپ نے طارق متین صاحب ۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور برکتیں عطا کرے ۔ آمین
@shahnazahmed9252
@shahnazahmed9252 4 жыл бұрын
جزاک اللہ عمران خان ایسے واقعات اس لب جان امت کو سناتے ریئے گا اور وہ کامیابیوں کے میدان جو ہمیں پکار رہے ہیں ان کی طرف بلاتے رہیئے گا۔
@WBmotivationtv-j7u
@WBmotivationtv-j7u 4 жыл бұрын
مردِ مجاھد ابراہیم صدر کو سلام پیشِ خدمت میری جانب سے۔ شکر اللّٰہ کریم کا جس نے اس مشکل دور میں بہادر مسلمان دنیا میں بھیجے۔ شکریہ عمران بھائی۔
@anilamushtaq3573
@anilamushtaq3573 3 жыл бұрын
Imran Khan I’m watching this video again. I remember I was cleaning the house when I was listening to this video a year ago! I stopped cleaning and listened to this! When it finished then I started cleaning again this was a year ago. Today I’m watching it again because you talked about him in today’s video. I wish The world could see this soldier of Allah. Specially the Muslim rulers and their armies! Those who are scared to help Kashmir and Palestinian and Burma. I wish someone could make a movie on his life rather than showing us satanic material in our filthy movies and dramas.
@MalikARAwan-ep5wx
@MalikARAwan-ep5wx 3 жыл бұрын
یار عمران خان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی باتوں اور انداز سے لگ رہا ہے کہ آپ مجاہدین سے بہت پیار کرتے ہیں آج پہلی بار آپ کی ایسی باتیں سن کر خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے اینکروں میں میں آپ جیسے عظیم لوگ بھی پائے جاتے ہیں ماشاءاللہ
@sclassicsongs
@sclassicsongs 4 жыл бұрын
جزاک اللہ عمران خان آپ نے ایک نامعلوم لیکن غیر معمولی مسلمان شیر کے متعلق بتایا کہ جس نے صحابۂ اکرام کی یاد تازہ کردی
@rajamuhammadyaqub1002
@rajamuhammadyaqub1002 3 жыл бұрын
ماشا اللہ بہت ہی سبق اموز ویڈیو ان لوگوں کے لے جو آزادی سے محبت کرتے ہیں
@bashirahmad861
@bashirahmad861 3 жыл бұрын
بیشک اللہ تعالی کی مدد اُور ایمان ہی بڑی چیز اور طاقت ھے اللہ تعالی ھم سب کو عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@safiabaloch8891
@safiabaloch8891 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم مومن ھو تو بے تیغ بھی لڑتا ھے سپاھی
@SaifAliKhan-db9kx
@SaifAliKhan-db9kx 4 жыл бұрын
سبحان اللہ اللہ تعالی پر حد درجہ ایمان رکھنے والا مجاہد غازی ملا ابراہیم صدر کو اللہ تعالی لمبی عمر اور اچھی صحت عطاء فرمائیں ۔آمین
@AzharKhan-gb3iw
@AzharKhan-gb3iw 4 жыл бұрын
آ مین
@KamranKhan-bh4ub
@KamranKhan-bh4ub 4 жыл бұрын
Ameen
@kalammianmuhammadbaksh4977
@kalammianmuhammadbaksh4977 4 жыл бұрын
Ameen
@tayyabahmad6587
@tayyabahmad6587 4 жыл бұрын
Ameeeen
@zahidfarooq862
@zahidfarooq862 4 жыл бұрын
Ameen
@muhammadfaraz9902
@muhammadfaraz9902 3 жыл бұрын
جیت صرف حق کی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر اس مسلمان مجاہد کو فتح نصیب کرے جو کفر کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔ آمین ثم آمین 🤲
@Khushboo.e.Islam1
@Khushboo.e.Islam1 3 жыл бұрын
He has the power of Kalma with him💜♥️
@sajjadhaider9406
@sajjadhaider9406 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ملا ابراہیم صدر کو سلامت رکھے اور پاکستان کو بھی ایسا لیڈر دے
@mianliaquatali2087
@mianliaquatali2087 4 жыл бұрын
آج کے پروگرام جیسے ہی سننا چاہتے ہیں اللہ پاک کیلئے جہاد مسلمانوں کی حیات ہے اور کفار سے نجات کا ذریعہ ہے (طالبان)زندہ باد
@ammadali9042
@ammadali9042 4 жыл бұрын
انکی اصلی طاقت ایمان ہے یہ اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں ❤️
@faisalali5806
@faisalali5806 4 жыл бұрын
بے شک 😊
@minsasiddeq8201
@minsasiddeq8201 2 жыл бұрын
9
@minsasiddeq8201
@minsasiddeq8201 2 жыл бұрын
Aur ghar
@hamzaff57
@hamzaff57 2 жыл бұрын
اسلام زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران خان ژندہ باد پاک فوج زندہ باد عوام کو سلام شھیدوں غازیوں کو سلام
@malikkhalidawan4605
@malikkhalidawan4605 2 жыл бұрын
اللہ پاک افغان مجاہدین کو ہمیشہ کامیاب کرے۔اسلام کے اور ہمارے اصل ہیروز یہی لوگ ہیں
@Wamiq17
@Wamiq17 4 жыл бұрын
مجاہد کبھی نہیں ہارتے کہ وہ ہمیشہ اللہ کے لیے لڑتے ہیں، اللہ کے لیے جیتے اور اس کے لیے مرتے ہیں۔
@aslamnadeem52
@aslamnadeem52 4 жыл бұрын
بےشک
@classicman7115
@classicman7115 3 жыл бұрын
اللہ پاک سے دعا ھے کہ اج کے ہر مومن مردو عورت کے اندر جذبہ جہاد بیدار کر دے
@Kutabbazarurdu
@Kutabbazarurdu 4 жыл бұрын
لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیغمبر خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جن کے وسیلے سے مذہب اسلام ہم تک پہنچایا ❤❤❤
@mirriyaz3709
@mirriyaz3709 Жыл бұрын
Bro islam is not mazhab islam is a complete way of life that is deen islam
@sadarsarfarz1459
@sadarsarfarz1459 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بےمثال ھمیں ا فغانستان کے طالبان پر فحر ے یہ ا سلام کے شیر ھیں ان کی عظمت دلیری کو لاکھوں کروڑوں کھربوں سلام اللہ تعالیٰ ان کی غائبانہ مدد فرماے سردار سرفراز خان پاکستان فرام آزاد کشمیر
@usmanraza433
@usmanraza433 3 жыл бұрын
اللہ پاک ہر مسلمان کو ملا ابراہیم صدر جیسا جزبہ ایمان ، جزبہ جہاد اور جزبہ شہادت نصیب کرے آمین
@ranaimran2921
@ranaimran2921 4 жыл бұрын
اللہ تعالی پر حد درجہ ایمان رکھنے والا مجاہد غازی ملا ابراہیم صدر کو اللہ تعالی لمبی عمر اور اچھی صحت عطاء فرمائیں ۔آمین
@salaampakistan1831
@salaampakistan1831 3 жыл бұрын
ملا ابراہیم صدر ❤️آپکو سلام 🙋‍♂️
@ahmadnoor1318
@ahmadnoor1318 3 жыл бұрын
Hats off to such Great Warriors, May Allah Give them Long lives ❤❤
@ch.arahim.abrahimalyas3228
@ch.arahim.abrahimalyas3228 2 жыл бұрын
.
@jahanzaibjafar2452
@jahanzaibjafar2452 3 жыл бұрын
اللہ پاک کا فرمان ہے اے ایمان والوں جنگ کی تمنا نہ کرو اگر کوئی تم جنگ مسلط کرت تو ثابت قدم رہو ۔اللہ کی مدد مجاہدین کے ساتھ ہیں
@gmafridi9861
@gmafridi9861 4 жыл бұрын
اللّه اکبر اللّه پاک ملا ابراھیم کو سلامت رکھے امین The Great Commando The Great Muslim .
@syednasimshah2915
@syednasimshah2915 3 жыл бұрын
ماشااللہ عمران خان صاحب آپ جیسے حق گو اور مومنوں کی شان اس اچھے انداز میں بیان کرنے والے مرد مجاھد پاکستان میں موجود ہںوں تو ہمارا دل مطمئین ہیں اللہ آپ کی عمر میں برکت کردیں
@nasreenzuberii
@nasreenzuberii Жыл бұрын
Zaberdast story mujahid e Islam ki jazak Allah khair
@gulrukh1386
@gulrukh1386 Жыл бұрын
Должны уничтожить всех американцев, и их надо зарыть в эту землю и сжечь с этой нефтью. Они воры, американцы воры, они воруют нефть из всех мусульманских стран. не оставить их бежать.
@mohdsaleem-qt9ld
@mohdsaleem-qt9ld 4 жыл бұрын
ماشااللہ مولانا ابراہیم کی اللہ عمر میں صحت میں برکت عطا فرمائے اور کامیابی انکے قدم چومیں آمین یارب العالمین
@muhammadsajid7595
@muhammadsajid7595 3 жыл бұрын
بےشک اللہٰ پاک سب جانتا ہے اللہ سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں آمین إنشاءاللّٰه
@naabid1983
@naabid1983 Жыл бұрын
Very informative n unique rare n fair video. Such like video is needed to be continued for knowledge of general public n history of the past to boost up the courage of the young generation being loyal of the country n nation.
@farriawani2301
@farriawani2301 3 жыл бұрын
Outclass VLOG He is supper man indeed biggest SALUTE to him. 💕🌹❤🥀💯🇵🇰
@imranmani7461
@imranmani7461 4 жыл бұрын
عمران بھائی آپ نے رپورٹنگ کا حق ادا کر دیا ہے میرا سلام ہے آپ کو
@Ulympics_Sports-31589
@Ulympics_Sports-31589 4 жыл бұрын
Thanks Sir. Great hero, خدا اور رسول اللّٰہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک بہادر سپاہی ہے
@waseemashraf989
@waseemashraf989 3 жыл бұрын
wwff
@taherabhojani8270
@taherabhojani8270 3 жыл бұрын
07ii
@sabirjamil8649
@sabirjamil8649 2 жыл бұрын
One man Army. I salute him. God gives us such men in all our muslim armies. Ameen. ✌ 👍
@mohammedshakeel4871
@mohammedshakeel4871 2 жыл бұрын
Imran Khan the whole nation is with you, In Sha Allah, you will succeed in your mission
@umairalijee5192
@umairalijee5192 3 жыл бұрын
سر پاکستانی قوم اِس عظیم مُجاہد کو سلام پیش کرتی ہے۔
@sahlahmad2495
@sahlahmad2495 4 жыл бұрын
ملا محمد عمر مجاہد رحمہ اللہ تعالیٰ اس صدی کے مجدد تھے ملا ابراہیم صدر جیسے لوگ امت مسلمہ کا فخر ہیں
@shabbirakhtar8092
@shabbirakhtar8092 4 жыл бұрын
Har ba Amal Banda is ummat kay sar ka taaj hay.
@muhammadrehanrao5345
@muhammadrehanrao5345 4 жыл бұрын
آپ کے کہنے سے کوئ مجدد نہیں بن جاتا۔ مجدد کی نشانیاں احادیث میں آیں ہیں جن میں ایک پر بھی یہ پورا نہیں اترتا۔ آپ مجاہد کہ سکتے ہو پر ہر ایک کو منہ اٹھا کر مجدد کہ دینے والے کو اپنا نفسیاتی علاج کروانا چاہیے اور علم سیکھنا چاہیے
@qasmibook8710
@qasmibook8710 4 жыл бұрын
@@muhammadrehanrao5345 apke ilm k mutabiq mojaddid ki nishaniyan kya hain ??
@muhammadrehanrao5345
@muhammadrehanrao5345 4 жыл бұрын
@@qasmibook8710 ahadees ka mutalaa kaeo... MUJADID ki pedaesh hijri sal k khatam hone pe hoti he or us ki karkardgi new sadi shuru hone pe zahir ho jaati he... MUJADID deen ki dubara se apne time k hisaab se tajdeed karta he... MODREN problems ko discuss karta he... WO itna knowledge deta he (kitabi shakal me ya seena ba seena dono tarz pe) k us k zamanay ka koi aalim us k illami khidmat takk nhi pohnchtaaa... FITNO ka khatmaa karta he jo bebunyaad fitnay deen me shamil ho jatay he unko mazboot illmi daleel k sath hmesha k lye kuchalta he... WO har medaan me ilmi tehqeeq or kaam karta he... MASLAN scientific reasons or quran o ahadith , philosophy , echonomy, garz us k time me jo jo chezein discuss hoti hongi wo sab me kam kar k us time k lehaz se deen ki tajdeed karta he... WAGAIRA wagaira
@naeemgorchani9482
@naeemgorchani9482 3 жыл бұрын
الللہ ک رحمتیں ھوں ان پر
@sikandarhayat2778
@sikandarhayat2778 3 жыл бұрын
اللہ پاک آئی ایس آئی اور ملا ابراہیم کے لشکر کی حفاظت آمین
@syedarshad9631
@syedarshad9631 Жыл бұрын
Allah ho Akber ❤ Excellent news great Sr, Imran Khan
@sgulshannaqvi5072
@sgulshannaqvi5072 3 жыл бұрын
خدا سچ اور حق کا مدد گار ہے 🌟 وہ کمزور لوگوں کا معمار ہے بہترین معلومات ہے بیشک جزاءک اللہ رب دیکھ راہے
@abuwaleed7990
@abuwaleed7990 4 жыл бұрын
اللہ تبارک وتعالی سچے مجاھدین کو کفار پر ھمیشہ مسلط رکھے آمین
@jahanzebkhan8307
@jahanzebkhan8307 3 жыл бұрын
Ameen
@kamransk6514
@kamransk6514 3 жыл бұрын
AMEEEEEEENsumameen
@afshanfaisal9973
@afshanfaisal9973 3 жыл бұрын
Ameen summa Amen
@yousafhar8348
@yousafhar8348 Жыл бұрын
Mr Imran Riaz khan you are the best what a great story from Afghan Mujahideen very interesting I hope we Pakistani learn from this
@aamerkhubaib
@aamerkhubaib 2 жыл бұрын
The level of courage demonstrated is beyond expression. However, right decision has been made to address the right person. I hope this will work this time and your voice will be listened by those in power. One more thing, you are the voice of millions who are thirsting to see 'justice in action' in our dear homeland.
@aslammaroof4062
@aslammaroof4062 4 жыл бұрын
اگر تم مومن ہو تو پھر تم ہی غالب رہو گے (القرآن) ☝️☝️☝️☝️☝️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@ImtiazKhan-vt4eq
@ImtiazKhan-vt4eq 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر سر اسی طرح حق کا ساتھ دیں تو اللہ ہر ایک کے دل میں آپکی عزت ڈالے گا
@aslammaroof4062
@aslammaroof4062 4 жыл бұрын
@@ImtiazKhan-vt4eq رائٹ
@shabbirakhtar8092
@shabbirakhtar8092 4 жыл бұрын
Ji in say bara momin kon ho sakta hay, Bhook, piyas, saman ki qillat lakin lar rahay hain, Allah hamin bhi kirdar ka ghazi day, Aameen
@asadmahr4504
@asadmahr4504 3 жыл бұрын
To Kaise Bane Bhai
@shehzadarmani9344
@shehzadarmani9344 3 жыл бұрын
@@shabbirakhtar8092 tik tok ke
@tassawerkhalid4609
@tassawerkhalid4609 3 жыл бұрын
اللہ پاک ملاں ابراہیم صدر کو استقامت اور لمبی عمر عطاء فرمائے اور پاکستانی/ کشمیری مسلمانوں کو جزبہ جہاد عطاء فرمائے
@riazsharif1464
@riazsharif1464 3 жыл бұрын
آمین
@niwajasali1469
@niwajasali1469 3 жыл бұрын
@@riazsharif1464 p loop p
@gags313
@gags313 3 жыл бұрын
Serap dua sy kuch nahy huta
@parveensiddique1122
@parveensiddique1122 3 жыл бұрын
ALLAH Hoakbar
@imranchatha7287
@imranchatha7287 3 жыл бұрын
Allah O Akbar ....Kiya Banda Hy Allah Pak Ko Us Lambi Umar Aor Kamyabi De Ameen🌷🌷🌷
@zahidjafree5412
@zahidjafree5412 3 жыл бұрын
Imran sahib kia zabardast mullah ibrahim saddar ki history share ki. Thank you very much. Allah saddar ko slamat rakhay.
@mbbhutta7590
@mbbhutta7590 4 жыл бұрын
زبردست معلوماتی تبصرھ۔جاری رکھیں۔اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین
@BestEverVlogs1
@BestEverVlogs1 4 жыл бұрын
Ka batn bati maza ay ga
@sardarzubairsudozai6713
@sardarzubairsudozai6713 4 жыл бұрын
ملا محمد عمر میرا ہیرو❤❤❤
@WaqasAhmad-vb8kv
@WaqasAhmad-vb8kv 4 жыл бұрын
ghulami me na kaam ati hein shamsheerain na tadbeerain jo ho zoq .e. yaqein peda to kat jati hein zanjeerain
@mdmuzzammilhussain9321
@mdmuzzammilhussain9321 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائیں آمین اور مدد فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین
@ahmadsiddiq1899
@ahmadsiddiq1899 3 жыл бұрын
I myself like mr. Imran Khan is a great anchor. I love him and his program. Thanks.
@mist0
@mist0 3 жыл бұрын
Mee too ❤️
@sadiaraza6340
@sadiaraza6340 4 жыл бұрын
Uffff hum kesey na qurban hon apni history aur apne real Islamic heroes per. .....
@ihteshamkhan3165
@ihteshamkhan3165 3 жыл бұрын
Musharraf per roz Lanat baijo apko sakoon milega
@ALI_RAWAL
@ALI_RAWAL 3 жыл бұрын
@@ihteshamkhan3165bewaqoof insan...sakoon idr odr nahi ,ALLAH k zikr me ha
@shreyashdwivedi8432
@shreyashdwivedi8432 3 жыл бұрын
😜🤣🤣🤣😂😂
@ALI_RAWAL
@ALI_RAWAL 3 жыл бұрын
@@shreyashdwivedi8432 ek baar par tu sahi tery dil ka jaala utry
@RashidKhan-xl8km
@RashidKhan-xl8km 3 жыл бұрын
Ameen
@sabirzaman2633
@sabirzaman2633 4 жыл бұрын
اے مسلمانو آؤ جھاد کی طرف موت تو آنی ہی ہے کیؤں نہیں شھید ھو کر ھمیشہ کے لۓ زندہ ھو جائیں حئ علی الجھاد
@ayazshah9325
@ayazshah9325 4 жыл бұрын
انشاء اللہ
@sunsaktayho
@sunsaktayho 4 жыл бұрын
:"(
@atiq572
@atiq572 4 жыл бұрын
کاش طالبان سے ملکر ھم بھی جہاد کرتے ۔۔💖💕💓
@pakistanourpride2957
@pakistanourpride2957 4 жыл бұрын
Well said inshaallah zaroor
@muhammadasadmuhammadasad529
@muhammadasadmuhammadasad529 4 жыл бұрын
Me yaar intezar me hun
@shahidatahir4366
@shahidatahir4366 3 жыл бұрын
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے جنہیں جنہیں تو نے بخشی ھے ذوق خدائی۔۔
@imransaeed7009
@imransaeed7009 3 жыл бұрын
Mullah Umer Mujahid Zinda bad❤️
@ayazcute
@ayazcute 4 жыл бұрын
"تم نے کبھی کوئی جنگ جیتی نہیں اور ہم نے ہاری نہیں" واہ کیا کمال کا جملہ ہے .😍😍 فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
@SajidKhan-cd9fq
@SajidKhan-cd9fq 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@saithasghar2717
@saithasghar2717 3 жыл бұрын
ابراھیم صدر نے (خالد بن ولید) کی یاد تازہ کر دی ھے اللہ تعالی مجاھدین کی مدد فرمائے آمین
@jahanzebkhan8307
@jahanzebkhan8307 3 жыл бұрын
Ameen
@simsiddiqui6551
@simsiddiqui6551 3 жыл бұрын
Aameen 🤲
@yasminrazzaq3421
@yasminrazzaq3421 3 жыл бұрын
You are so right
@sahiba9193
@sahiba9193 3 жыл бұрын
Yes
@MBilal-xv5kk
@MBilal-xv5kk 3 жыл бұрын
Aameeen
@advusmanhaidersial2026
@advusmanhaidersial2026 3 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آپ نے امت کے محسن کا ذکر کیا ہے
@khizarhayathayat5934
@khizarhayathayat5934 4 жыл бұрын
یا اللہ ہم مسلمان تو ہیں لیکن ہمارے اندر سے کفر نکال دے پھر ہم زندگی میں کبھی کوئی جنگ نہیں ہار رہیں گے
@laibanasir3498
@laibanasir3498 4 жыл бұрын
tajdeed e imaan apko khud krna prta h
@MuhammadYousaf-vh7nu
@MuhammadYousaf-vh7nu 4 жыл бұрын
Ameen
@adinakhan214
@adinakhan214 4 жыл бұрын
Right
@arshiabano2587
@arshiabano2587 3 жыл бұрын
Ameen
@kaniajander
@kaniajander 3 жыл бұрын
Ameen
@Tahir-nl7vs
@Tahir-nl7vs 4 жыл бұрын
سر اس طرح کے اسلامی ہیرو کے بارے میں ویڈیو بنایا کریں جزاکم اللہ
@zeeshantariq308
@zeeshantariq308 2 жыл бұрын
Bilkul 💖
@zahidmehmoodzahid4202
@zahidmehmoodzahid4202 2 жыл бұрын
P0
@bawajeebahrainally7867
@bawajeebahrainally7867 2 жыл бұрын
Muj ko b ik esi team bnani chaiye...
@zuhaibkhan342
@zuhaibkhan342 2 жыл бұрын
Pop
@Rehankhan-bj2pb
@Rehankhan-bj2pb 2 жыл бұрын
@@zeeshantariq308 and
@khalidnarejo9980
@khalidnarejo9980 2 жыл бұрын
Very good pti.very.good thanks imran.khan very much 👍hi
@mhs4479
@mhs4479 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔۔۔ ♥️💜💙💚👍👍👍👍
@nostatusjusthumanity7713
@nostatusjusthumanity7713 4 жыл бұрын
Great Pathan Great Afghan الحمدللہ⁦❣️⁩🤲⁦❣️⁩
@MYK-1999
@MYK-1999 4 жыл бұрын
علامہ محمد اقبال علیہ رحمت کی شاعری سے ایک ورق افغان باقی، کوہسار باقی الحکم للہ، الملک للہ ۔
@walemuhmmadwalem1138
@walemuhmmadwalem1138 4 жыл бұрын
Replies
@NabeelQureshi402
@NabeelQureshi402 2 жыл бұрын
اللّٰہ عزوجل کا وعدہ ہے جنگ میں جو ثابت قدم رھے گا فتح یابی انکو عطاء کروں گا بیشک اللّٰہ عزوجل اپنے وعدے کے خلاف نہیں جاتا
@user-di6st5pl7m
@user-di6st5pl7m 3 жыл бұрын
اللہ تعالی مجاھدین کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمایے امین اور فتوحات سے نوازے
@raheelfarooq5667
@raheelfarooq5667 4 жыл бұрын
Shame on those who bark against such Real Heroes of Islam. These are True Mujahid.
@zubairhamdani4405
@zubairhamdani4405 4 жыл бұрын
Exactly 🖤❤️
@umm-e-abbad8970
@umm-e-abbad8970 4 жыл бұрын
اللہ ان مجاھدین کی حفاظت فرمائیں۔
@azamkhan-yt2hx
@azamkhan-yt2hx 4 жыл бұрын
If they are real mujahid then why they are not doing jihad for Kashmiri's and palestine. Are they funded by India and Israel?
@zubairhamdani4405
@zubairhamdani4405 4 жыл бұрын
@@azamkhan-yt2hx Jahil admi pehly ja k Islam ko parho First it was Soviet Union with whom Taliban fought and then against America. America bomed them martyred them Imposed war on them they had to fight. Islam doesn't allow anyone to fight the war of others. They were and they are fighting the war which was imposed on them they are busy there fighting and you want them to fight India leaving their land and also ongoing fight against America and their allies ? Pagal khanay se to nhe ho ? Dimagh Ka ilaaj krwao 😂😂😂🤣🤣🤣
@literatureguide7802
@literatureguide7802 4 жыл бұрын
@@zubairhamdani4405 Brother visit my channnnl and subscccr plzzzzz
@farheenmalik3100
@farheenmalik3100 4 жыл бұрын
MULLAH IBRAHIM SADAR😍😍sun k ertgrl yad agya❤
@asadnazir9995
@asadnazir9995 3 жыл бұрын
ہر دور میں ایسے مجاہد گزرے ہیں۔اسلام ہمیشہ زندہ باد۔پاکستان زنداباد
@abdulhafeezjanjua9385
@abdulhafeezjanjua9385 2 жыл бұрын
ملاں ابراھیم صدر اللہ تعالیٰ کی تلوار ھے یہ شیر خدا ھے یہ اعلی ترین مجاھد ھیں
@tariqmir1401
@tariqmir1401 Жыл бұрын
Imran Riaz always talks on statistics and based on truth
@abdullahsattar3402
@abdullahsattar3402 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ محترم بھائی آج آپ نے طارق بن زیاد کی صلاح الدین ایوبی کی محمد بن قاسم کی یاد تازہ کر دی ملا ابراھیم صدر کی اللہ حفاظت فرمائے اللہ آپ کا نگہبان ابوسیف الھندی 🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹
@rjreactions8436
@rjreactions8436 4 жыл бұрын
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
@MohsinKhan-gv9oi
@MohsinKhan-gv9oi 4 жыл бұрын
Aaj ye shairi samajh aaye hai zabardast
@ZaheerAbbas-mq8rv
@ZaheerAbbas-mq8rv 4 жыл бұрын
یہ شعر کئی بار سنا ھے لیکن سمجھ آج آیا۔
@user-op8cg6gm2v
@user-op8cg6gm2v 4 жыл бұрын
@@ZaheerAbbas-mq8rv اسلام علیکم اس انسان کو خطرناک کہنا غلط ہے اللہ کریم ھمارے پاکستان کو بھی ایسا مجاہد عطا فرمائے آمین
@islamicyoutubechanel9435
@islamicyoutubechanel9435 4 жыл бұрын
سبحان اللہ
@foziasaleem6855
@foziasaleem6855 4 жыл бұрын
Allah pak hmysha in eman wale mujhedeen ki mddad frmae or is quom k eman ko bhe aysa hi mzbot bnae.ameen .kafir brbad ho jaen .IA
@shaheenhumayun2541
@shaheenhumayun2541 Жыл бұрын
Pride of Muslim ummah and Pakistan 🇵🇰 lots of duas prayers for him 🙏 ❤️ stay safe and blessed 🙌 😇 🙏
@naeemgorchani9482
@naeemgorchani9482 3 жыл бұрын
الللہ کی خدا داد پر سلامتی ھو تمام ساتھیوں کے ساتھ
@muhammadilyas6859
@muhammadilyas6859 4 жыл бұрын
جہاد کے لئے ہتھیار کی نہیں ایمان کی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے
@ayeshaali9427
@ayeshaali9427 Жыл бұрын
Aur tyar rkho apni taqat pori quwwat k sth ta k hebat tari o jy un per jo dushman hn Allah k aur tmry dushman aur ink ilawa kch aur jnhy tm ni janty mgr Allah janta e. Aur jo kch tm Allah ki raah m khrch kro gy tmy uska pora pora badla dia jyga..Surah Anfal ayat 60.... ap kasy kh ry hathyar ki zrurt ni?
@phoolbabu4194
@phoolbabu4194 Жыл бұрын
Iman ke sath halyar ho to achha hi hai aap saw ko bhi talwaren thi
@Malik-jabbar-jamil
@Malik-jabbar-jamil 3 жыл бұрын
وَهُـــوَعَلِيـــمٌ بِـــذَاتِ الصُّـــدُورِ❤️ " اور وہ سینــوں کے اندر کی باتوں کو جـاننے والا ہے💕
@shahidiqbal4177
@shahidiqbal4177 Жыл бұрын
Zindabad Imran Riaz khan
@KhalidMehmood-ow3xk
@KhalidMehmood-ow3xk 3 жыл бұрын
یہ ایمان کی طاقت ھے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ایمان کی دولت سے مالامال کرے
@Abdullah-ej7ll
@Abdullah-ej7ll 4 жыл бұрын
بخدا اس جنگجو کی داستان سن کر ایمان تازہ ہوگیا اللہ اسکی حفاظت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@shaukatali-vm3ij
@shaukatali-vm3ij 4 жыл бұрын
امین
@dammaker7847
@dammaker7847 4 жыл бұрын
آپ اس طرح کی سٹوریز بناتے رہیں جزبہ جہاد پیدا کرتے رہیں اللہ آپکو ملا ابراہیم رحمہ اللہ جیسی استقامت عطا فرمائے آمین
@aeyshajaved8070
@aeyshajaved8070 4 жыл бұрын
Allah aysy mujahideen ke madado nusrat jareosare rakhy ameen suma ameen
@aeyshajaved8070
@aeyshajaved8070 4 жыл бұрын
Allah aap ko jazayekhair ata farmaye ameen
@saeedkhan5210
@saeedkhan5210 4 жыл бұрын
Ap k kehne ka kya msthlab
@saeedkhan5210
@saeedkhan5210 4 жыл бұрын
Story banatha hain Ya dondtha hain hum sub k lye
@muhammadyaseenkhanpti5527
@muhammadyaseenkhanpti5527 4 жыл бұрын
Ameen Suma ameen
@amirfarooq7153
@amirfarooq7153 3 жыл бұрын
میں کشمیر سے سلام پیش کرتا ہوں اس ماں کو جس نے محمد عمر جیسے مجاہد کو پیدا کیا ✌️
@turkeyeditiz5546
@turkeyeditiz5546 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ابراھیم صدر کی مدد اور رہنمائی اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@sheikhirfan279
@sheikhirfan279 3 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین مجاھدین اسلام اللہ کے شیر
@abeeschannel2948
@abeeschannel2948 3 жыл бұрын
Allah Pak apni rah mein larny walon Ka khud madagar hota hai.salute to mulla Ibrahim.... Allah Pak apny hifzo amaan mein rakhey.or lambi Zindagi ATA farmaye
@JawadKhan-rb2mo
@JawadKhan-rb2mo 3 жыл бұрын
@@abeeschannel2948 yet
@atif8810
@atif8810 3 жыл бұрын
@@abeeschannel2948 ul
@atif8810
@atif8810 3 жыл бұрын
@@abeeschannel2948 u
@atif8810
@atif8810 3 жыл бұрын
@@abeeschannel2948 j
Where is the Law? || Story of PTI Postponed Jalsa || Imran Riaz Khan VLOG
18:34
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 18 МЛН
UNO!
00:18
БРУНО
Рет қаралды 4,9 МЛН
How I Did The SELF BENDING Spoon 😱🥄 #shorts
00:19
Wian
Рет қаралды 36 МЛН
ISSEI & yellow girl 💛
00:33
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 21 МЛН
Dominance on Sky? Imran Khan's Exclusive Analysis.
18:55
Imran Riaz Khan
Рет қаралды 1,3 МЛН
Geo News Headlines 1 PM | 23rd August 2024
15:43
Geo Headlines
Рет қаралды 10 М.
Game Final Stage par | 26 August ko Eham Ijlas | kuch bara hoay jaa raha hay !!
15:39
World eyes on Pakistan & Turkey | Imran Khan Exclusive
12:11
Imran Riaz Khan
Рет қаралды 1,4 МЛН
Идеально повторил? Хотите вторую часть?
00:13
⚡️КАН АНДРЕЙ⚡️
Рет қаралды 18 МЛН