عمران ریاض خان صاحب ، آپ نے پاکستان کی تاریخ کے سب سے طاقتور بارعب اور ایماندار گورنر نواب ملک امیر محمد خان پر پروگرام کیا آپ کا بہت شکریہ ،🙏🙏❤️👍
@ishfaqishaq16693 жыл бұрын
سچ کہا آپ نے
@saadiabuttar71803 жыл бұрын
Such great person.... اللہ پاک درجات بلند فرمائیں نواب صاحب کے آمین
@ZULFIQARALI-qq9xi Жыл бұрын
آمین ثمہ آمین
@AliHassan-pp3cg Жыл бұрын
Ameen
@ShakeelAhmad-tz6yq3 жыл бұрын
عمران صاحب آپ نے دل 💓 خوش کردیا اور خون گرم اللہ آپ کو صحت اور خوش رکہے آمین
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
The Nawab of Kala Bag also had two boifrend, that imran khan did not tell. The nawab of the kala bag was impotent😁😁😁👌👌👌
@btsluver16373 жыл бұрын
@@krishbhrvad479 ap kay bhagwano ki girl friends be count ker lo, rehana singer nay be eik pendent pehna tha 🤣
@shahsyed98243 жыл бұрын
@@krishbhrvad479 zsssssssssssssssssssssssss
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
@@btsluver1637 Bhai Tu Kiske bare me bat kar raha hai tu jane no fact jo tum bat kar rahe ho molvi ko sunkar apna najariya banate ho tum log Thodi padhai karlo 😁😁😁
@davidsohail98222 жыл бұрын
Good Narration Imran Riaz Khan ... On Amir Muhammad Khan ! Blessings !!♥ مزید بات پھر کریں گے !!
@sheharyarqudrrr33183 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🤲 بہت خوب جناب ہمارے میانوالی کے نواب آف کالا باغ سے شروع کیا اللّٰہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@shabeerjaan72673 жыл бұрын
اللہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کو ترقی دے جو کوشش میں ہیں آمین جزاک اللہ
@amjadmehmood96623 жыл бұрын
⁰
@sweethony59413 жыл бұрын
A اگر یہ ترقی عوام کا تیل نکالنے پر ہے تو اللہ پاک اسے کبھی بھی مزید ترقی نہ دے۔۔پاکستان کے حالات مزید خراب ہوۓ عمران خان کے دور میں۔اللہ ہمارے خال پر رحم فرماۓ ۔آمین
@fiazhaidry21522 жыл бұрын
@@sweethony5941 شہبازنے توتم سب کوسکون دے دیا شرم کرو
زبردست اَللّٰہ ربُّ العِزَّت اُن کے درجات بُلند فرماۓ آمین۔
@mgm1492 жыл бұрын
عمران ریاض خان بھائی میں آپ کو اس لئیے سنتا ہوں کیونکہ آپ آپ نے شعبہ صحافت سے پورا پورا انصاف کرتےہیں. اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
@Ghofvnhu3 жыл бұрын
اللہ پاک انکو جنت میں اعلی مقام دے آمین یہ ایک لیڈر تھے جن کو قیامت تک یاد رکھا جائے گا انشاءاللہ
@naseerahmed44883 жыл бұрын
نواب صاحب انگریزوں کا نمک خوار اور قوم کا نمک حرام تھا آپ اس ظالم سفاک درندے کے قصیدے نہ پڑھیں حقیقت سے قوم کو آگاہ کریں میری بات سمجھ نہ آۓ تو اہل علاقہ ، اہل علم ، یا فلم سٹار شان سے پوچھ لیں
@MuhammadAzam-lo7ik3 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ آپ نے بہت ہی خوبصورت طریقے سے نواب آف کالاباغ جناب امیر محمد خان کے حالات و واقعات سے آگاہ کیا ہے بہت خوب
@rakhawaja2 жыл бұрын
بہت خوب۔ نواب آف کالا باغ کے دور میں جس طرح برائ کو کچلا گیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند کرئے۔ آمین
@zaheerud-din62043 жыл бұрын
ویلڈن خان صاحب آپ نے آج بہت خوبصرت سلسلہ شروع کیا ھے مبارک باد قبول کیجۓ.
@mchand34933 жыл бұрын
meray pass alfaaz nai hain mera allah aap ko khoob nawazay aammeen
@rukhsanajamil88693 жыл бұрын
Allah Imran khan ko ajre azeem ata farmay Ameen 🌹
@talibabbasimucatoman87533 жыл бұрын
اسلام علیکم میں عمران بھای سے بہت محبت کرتا ھوں اسلیئے میرا خیال ھے کہ صحابہ پر پروگرام کریں تو بہت احتیاط کی ضرورت ھے
@mshakeel71223 жыл бұрын
@@mchand3493 well done
@ahmedayaz19723 жыл бұрын
*Nawab of kala baagh ko insha Allah Aakhrat Main bhi Aala Maqaam Naseeb Hoga*
@meharmuhammadirfannaqibi48253 жыл бұрын
کُلَُ نَفْسٍ ذَآئقَتُہ الْموْت.... إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔ اللہ پاک پروردگار ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@naeemiqbalzafar70663 жыл бұрын
یا رسول اللّٰہ ﷺ آپ کے چاہنے والوں کی خیر۔ ❤️🌹❤️ 🇵🇰
@saadatkhan36783 жыл бұрын
بہت زبردست سیگمنٹ ماشاءاللہ اللہ کرے خوب ترقی کرے آمین ثمہ آمین🤲♥️👍
@naseerahmed44883 жыл бұрын
نواب صاحب انگریزوں کا نمک خوار اور قوم کا نمک حرام تھا آپ اس ظالم سفاک درندے کے قصیدے نہ پڑھیں حقیقت سے قوم کو آگاہ کریں میری بات سمجھ نہ آۓ تو اہل علاقہ ، اہل علم ، یا فلم سٹار شان سے پوچھ لیں
@-nisar_4hm3d.843 жыл бұрын
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس کے اعلی درجات عطا فر ماے۔آمین یہ کاوش بہت اچھی کی آپنے ماشاءاللہ،سبحان الله
@zahidali70273 жыл бұрын
Ameen
@61riaz3 жыл бұрын
آمین یا رب
@shahidazamarud49992 жыл бұрын
بیشک آچھے لوگوں کو تاریخ اچھے لفظوں میں یاد رکھتی ہے اللہ تعالیٰ عمران خان پاکستان کو کامیاب کرے سلامت رکھے کامیابی کے ساتھ آمین ثمہ آمین
@farhatpasha87813 жыл бұрын
اللہ تعالی اس عاشق رسول اور سچے مسلمان کی روح پر اللہ رحمتیں نازل کرے آمین
@asifnadeem67613 жыл бұрын
Ameen
@عاصمشاہ3 жыл бұрын
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآله وبارک وسلم صدقے یا نبی اللہ تعالیٰﷺ 🌹🇵🇰🌹🇵🇰🌹
@ishfaqishaq16693 жыл бұрын
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر سلام پیش کرتا ہوں
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@mansoorahmed89833 жыл бұрын
آغاز اچھا ہے انشاءاللہ انجام بھی اچھا ہو گا اللہ تعالٰی آپ کو اور بھی کامیابی نصیب فرمائے
@natvision3 жыл бұрын
اللہ نواب صاحب کی بخشش فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
@mjamilawan77473 жыл бұрын
آمین
@peeressaiqbal16102 жыл бұрын
واہ کیا بات ہے،، آج بھی پاکستان کو نواب صاحب جیسے لیڈر کی اشد ضرورت ہے ،،
@amanullahkhan93883 жыл бұрын
نواب آف کالاباغ اپنی نوابی کی وجہ سے نہیں بلکہ غریب پرور اور گڈ گورننس کی وجہ سے آج تک غریب کے دلوں میں زندہ ھے ،❤️🌹👍
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
The Nawab of Kala Bag also had two boifrend, that imran khan did not tell. The nawab of the kala bag was impotent 😁😁😁
@johnrandi4743 жыл бұрын
@@krishbhrvad479 Spreading wrong info is a sin.
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
@@johnrandi474 I am student of history
@imran_riazfan56033 жыл бұрын
@@johnrandi474 یہ کم ظرف پڑوسی ہیں جنہیں مسلمانوں کی ہر اچھی بات سے پرابلم ہوتی ہے
@RjRocks3 жыл бұрын
@@krishbhrvad479 how do u know he was impotent??? Tu ne koi bheji thi apni us k pas ??
@extrafive.3 жыл бұрын
گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ہے لیکن جنت کا راستہ صرف ,قرآن دکھاتا ہے...💯❤
@Current_Updates3 жыл бұрын
Haq
@mumtazahmad30633 жыл бұрын
Bayshak
@syedmahmood76623 жыл бұрын
اللہ مغفرت ن
@syedmahmood76623 жыл бұрын
اللہ مغفرت کرے عجیب آزاد مرد تھا
@mohammadawan49853 жыл бұрын
Subhan Allah true
@shabeerjaan72673 жыл бұрын
سب سے پہلے آپکو بہت بہت مبارک ہو جو آپ نے نیا سٹوڈیو کیا کہتے ہیں سوری جو بھی ہے آپکو بہت بہت مبارک ہو ایسے ہی اللہ کو ترقی دے ماشاءاللہ تبارک اللہ
@zubairshoukat87423 жыл бұрын
Kindly last line me correction kr lain."aap"" likh dain
@noshadqureshi74722 жыл бұрын
اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
@muhammadshahzad43863 жыл бұрын
نواب امیر محمد خان "نواب آف کالا باغ” اللؔہ ان کو جنت الفردس مین ہمارے پیارے نبی محمد علیہ اسلام کا ساتھ نصیب فرمائے آمین
@sheharyarqudrrr33183 жыл бұрын
Ameen
@akhlaqanjum56383 жыл бұрын
آفرین عمران صاحب بہت زبردست اور جاندار تاریخی تجزیہ ،آپ دو دھاری اندازسخن کے حامل ھیں
@janbazam42803 жыл бұрын
اللہ پاک بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے درجات مزید بلند فرمائے آمین
@mehmoodfurniturehallroad3 жыл бұрын
i need your sport
@muhammadnaveed14423 жыл бұрын
Ameen Ameen Ameen
@idreesghulam98263 жыл бұрын
@@muhammadnaveed1442 pp
@kashifnawaz45803 жыл бұрын
Ameen
@malikawais11353 жыл бұрын
Ameen
@khalidsaeedkhan95537 ай бұрын
عمران ریاض صاحب آپ کا شکریہ آپ پاکستان کے اصل ہیروز کے تعارف کا سلسلہ جاری رکھیں آپ کی مہربانی
@amanullahkhan13993 жыл бұрын
کالا باغ نواب ملک امیر محمد خان کی وجہ سے مشہور ھے اور نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان اپنی گڈ گورننس کی وجہ سے مشہور ھیں ،❤️👍
@naseerahmed44883 жыл бұрын
نواب صاحب انگریزوں کا نمک خوار اور قوم کا نمک حرام تھا آپ اس ظالم سفاک درندے کے قصیدے نہ پڑھیں حقیقت سے قوم کو آگاہ کریں میری بات سمجھ نہ آۓ تو اہل علاقہ ، اہل علم ، یا فلم سٹار شان سے پوچھ لیں
@simramustafa91593 жыл бұрын
بھت زبردست تجزیہ بھت زبردست کاوش اللّٰہ پاک آ پ کو مزید کامیابی عطا فرمائے اور ھمارے نوجوانوں کوبھی ایسی سوچ عطا فرمائے آمین
@akgk40763 жыл бұрын
Aameen ya KAREEM
@amanullahkhan93883 жыл бұрын
نواب آف کالاباغ کے دور میں صرف ایک آرڈر چلتا تھا کیونکہ لوگ جانتے تھے نواب امیر محمد خان گردن سے آکے پکڑے گا اور بچانے والا کوئی نہیں ھوگا ،🤔🙏🙏❤️👍👍
@naseerahmed44883 жыл бұрын
نواب صاحب انگریزوں کا نمک خوار اور قوم کا نمک حرام تھا آپ اس ظالم سفاک درندے کے قصیدے نہ پڑھیں حقیقت سے قوم کو آگاہ کریں میری بات سمجھ نہ آۓ تو اہل علاقہ ، اہل علم ، یا فلم سٹار شان سے پوچھ لیں
@UsmanKhan-wo9hi3 жыл бұрын
@@naseerahmed4488?
@SJ-ft4gm3 жыл бұрын
@@naseerahmed4488 kasy
@imranali-tz2sp3 жыл бұрын
@@naseerahmed4488 mtlb
@AsgharMalik-wo1tdАй бұрын
نواب انگریزوں کے انے سے پہلے نواب تھا ان کے باپ دادا نواب تھے اور لگتا ھے نواب نے تیری بہن بھی اٹھوا لی تھی جس وجہ سے تجھے تکلیف ہو رہی ھے@@naseerahmed4488
@AwanBadshah-tl3sg2 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
@travellingtaste5553 жыл бұрын
یاد کرتا ہے۔زمانہ ۔ انہی انسانوں کو۔ جو روک لیتے ہیں۔بڑھتے ہوے طوفانوں کو۔ اللہّٰ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
@irfanudas54513 жыл бұрын
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
@baberali15783 жыл бұрын
Allah Pak nawab sb kee qabar par apni Rehmatain nazil farmain. Ameen. IK sb great job. Really appreciate. Always stay blessed.
@miandawood55793 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نواب کلا باغ امیر محمد خان پر کڑوڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@MAli-yv9vp3 жыл бұрын
Very Good
@mahmoodkhan61433 жыл бұрын
اللہ پاک ملک امیر محمد خان مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے آمین اور اللہ کریم آپ کو خوش رکھے آمین
@muhamdmusafa3 жыл бұрын
MASHA ALLAH SALAMAT RAHAIN SIR. KEEP ON SPREADING AWARENESS OF OUR REAL HEROS. ALLAH PAK APP KA HAMI O NASIR RAHAY AMEEN
@riffatfazil61113 жыл бұрын
یا
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
The Nawab of Kala Bag also had two boifrend, that imran khan did not tell. The nawab of the kala bag was impotent😁😁😁👍👍👍
@ashoksilwal6703 жыл бұрын
Nepal 🇳🇵 stand with Pakistan 🇵🇰 love from Nepal 🇳🇵
@silwalvlogsusa78343 жыл бұрын
Ashok bhai ne pak army pe Nepal se beautiful video banai hai aap sabhi dekhen support Karen
@kashifsameer90453 жыл бұрын
The lots of respect from🇵🇰
@ashoksilwal6703 жыл бұрын
@@silwalvlogsusa7834 thank you so much
@shazusehri86052 жыл бұрын
بہترین معیاری معلومات۔ بہادر پاکستانی مخلص اور نیدر جوآن۔
@hafeezmalik9083 жыл бұрын
یہ صدارتی طرز حکمرانی تھی۔ اللّه کریم پاکستانیوں کو صدر عمران خان کی حکمرانی نصیب فرماۓ۔ آمین
@shahidarehman72203 жыл бұрын
Khuda na khuasta.
@ahmednawaz86463 жыл бұрын
he is my grand father , we proud of him ....
@Mishkatawan3 жыл бұрын
how
@alibabar86303 жыл бұрын
Aap k bhe?
@healer10000403 жыл бұрын
So you also know Muhammad Khan Dakoo
@aijazshaikh76213 жыл бұрын
No doubt your grand father was great man,He was educated west Pakistan Governed,and N swab also,we all Pakistani proud on his Governership and he truly delivers accordingly as per status. You are from second generation,and who are you,and what is your contribution for Pakistan being a grand son.
@AsifMalik-dw1bc Жыл бұрын
@@healer1000040 O pagal day PUTTAR GEDDAY UNNPARR JAHEL MALIK Muhammad Khan Awan DHARNALIA (from dharnaal village) was not A DAKKOO but A GHERATMAND AWAN from PAK ARMY who took arms to AVENGE his brothers killings by his relatives and to gain justice - He never ever looted anyone but of course used his influence and power to help the poor and suppressed whoever came to him - Some dirty unscrupulous reporters and story writers mention him as a DAKKOO which is not fair and not correct - Not a single case of LOOT dacoity robbery snatching grabbing was ever registered against him all the cases were of family feud and due to enemities among relatives - He is considered A LOCAL GREAT HERO of the vast area of SALT RANGE and respected -
@FMISLAMICUK3 жыл бұрын
It's amazing information about our real heroes May Allah bless him with Jannat ul Firdous. AMIN
@andleebzahra8693 жыл бұрын
Ameen
@umarhayat69492 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@sufyanahmad71463 жыл бұрын
اللہ پاک نواب صاحب کی قبر پر کروڑوں اپنی رحمتیں برساے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
@JavedIqbal-ln9fh2 жыл бұрын
AMEEN 🤲😘🤲😘
@imranimran49052 жыл бұрын
Ameen
@naeemiqbalzafar70663 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ۔ ❤️🌹❤️ 🇵🇰
@misterbilal13 жыл бұрын
لبیک اللہ ھمہ لبیک
@yasiriqbalkhan46053 жыл бұрын
Love from Mianwali-The Land Of Nawab Of Kalabagh💖💖
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
The Nawab of Kala Bag also had two boifrend, that imran khan did not tell. The nawab of the kala bag was impotent😁😁👌👌👌
@yasiriqbalkhan46053 жыл бұрын
@@krishbhrvad479 Its KZbin,not TV-9 or indian godi media you spread lies and befool common masses..So plz keep your blundrous propaganda attire at a side!!
@krishbhrvad4793 жыл бұрын
@@yasiriqbalkhan4605 good joke😜
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Alhamdolila jazakallah ameen
@HassanAhmedHassaniBhutta Жыл бұрын
ماشاءاللہ ۔بہت خوب ۔ اللہ تعالی عمران ریاض خان صاحب کو لمبی عمر عطا فرماٸے۔آمین
@rukhsanakanchwala91143 жыл бұрын
Yes, I remember him, he was so very respected and a hugh personality, it was nice hearing about him, after so long time,
@ghulamsarwar1013 жыл бұрын
Excellent contribution especially for the younger generation. That we are the nation who had a rich history full of exampolary conducts.
@ashoksilwal6703 жыл бұрын
Nepal 🇳🇵 always stand with our respected brother pakistan 🇵🇰
@silwalvlogsusa78343 жыл бұрын
Ashok bhai ne pak army pe Nepal se beautiful video banai hai aap sabhi dekhen support Karen
@kashifsameer90453 жыл бұрын
🌹🌹🌹
@ashoksilwal6703 жыл бұрын
@@silwalvlogsusa7834 thank you so much 😊
@sohailmmmughal19523 жыл бұрын
🇳🇵🇳🇵🇵🇰🇵🇰
@ahmadsidhu64642 жыл бұрын
زبردست شخصیت. ﷲ پاک بلا حساب مغفرت فرمائے. آمین
@UsmanAli-vh1kf3 жыл бұрын
Salute for Malik ameer Mohammad khan Well done Imran Khan sahib
@aatomasi3 жыл бұрын
Well done!! We never knew we had such a gem on our own country. He should be included in our syllabus
@ua_gamingshorts51153 жыл бұрын
Ap. Pagal. Ho.
@saibmedia52292 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/fau0immdgsqUe6s
@shaukatorakzai74463 жыл бұрын
Excellent .one of facts was narrated by my father who attended that meeting in 1965.Stay blessed
@firdousanwarqazi52452 жыл бұрын
بہت اچھا معلوماتی پروگرام ہے ۔
@sanaiqbal21553 жыл бұрын
This is very informative and interesting. May Allah bless this country with the people who actually are loyal and not corrupt. Zindabad Pakistan ❤
@mohammedghaznavi25523 жыл бұрын
You are right .He was realy a man with a strong character. I remember him as I got my graduation degree through his hand .
@shahidqureshi77983 жыл бұрын
بہترین معلومات اللہ پاک آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
@shanijatt15983 жыл бұрын
پاک آرمی زندہ باد 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
@Ak.mianwali Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ عمران بھائی آپ نے ہمارے میانوالی کی معلومات سب سے شیئر کی۔
@447czl3 жыл бұрын
بہترین بلکہ بہت اعلیٰ، یہ بھائی آپ نے اچھا معلوماتی سلسلہ شروع کیا ہے اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین
@kashifqayyum96453 жыл бұрын
Asslam o Allikum Imran Sb Weldon,I appreciate you and salute you for this historical video,May Allah Tala bless you a lot.
@shahidahmed67903 жыл бұрын
I have been in the time of great Nawab sb, and have witnessed so many achievements of his rule. A great personality.
@suaadhashmat45273 жыл бұрын
Wow MashaAllah
@shahidahmed67903 жыл бұрын
He had always set an example of punctuality, wherever Nawab sb worked, PIDC chairman, PIA. Never ever was late to be in office.
@shahidahmed67903 жыл бұрын
Thanks buddies to like a person ,who has been exemplary all his life.
@arshadjamil49772 жыл бұрын
نواب امیر محمد خان یقیناً روز روز پیدا نہیں ھوتے اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے
@nadeemmughal29213 жыл бұрын
Allah bless Ameer khan Ameen 💞💕🇵🇰👍
@3dbuilt3 жыл бұрын
MashAllah. May Allah Tahla Grant Pakistan 🇵🇰 more Human Beings like Him 🤲🏼
@noumankhan35432 жыл бұрын
Yes true and May Allah karim reward him jawarai rehmat
@farzanaakbar46543 жыл бұрын
A great man. Unmatchable. Unique lovely man.
@saddiquerehmani82922 жыл бұрын
عمران ریاض خان تیری عظمت کو سلام پاکستان زندہ باد
@mohammedjamil92953 жыл бұрын
Well narrated Imran Khan Nawab of Kala Bagh was a true leader Alhumdulillah We are proud of him as Pakistani
@PTI5753 жыл бұрын
This is the true Journalism...and pure contribution to the society.. 👏🏻 Imran Sab D Great👍🏻
@rubinalatifpoetry1141 Жыл бұрын
Yes Alhamdolila
@danikiani34083 жыл бұрын
Apki soch or apki mehnat rang lae gi inshallah hum aik waqat aega k hum dunia ki bhtreen qom bnengy
@malikkhalidawan46052 жыл бұрын
ﷲ پاک ان عظیم لوگوں کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین ثما آمین یا رب العلمین
@amanullahkhan13993 жыл бұрын
نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان کا ایک حکم پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیتا تھا کیوں کہ وہ ایماندار دلیر اور بہادر انسان تھا ،🙏🙏❤️👍
@MuhammadRiaz-fq6ko3 жыл бұрын
You are Enthrilled and moved and so are the audience by the story of a man of a great potential ,a man of principles,who has made us,AWANS, proud of....Love u and love the way u are narrating a legend rather a true MAN
@NatureAwesome3653 жыл бұрын
Proud to be Awan
@Canadia_is_Cold3 жыл бұрын
@@NatureAwesome365 Brother I am sure you know that Awan's are the descendants of Hazrat ALI (R.A) from his wife Hanafiya (R.A) Also, Hazrat Haq Bahu (Rehmatullah Alae) was also Awan ...
@ishfaqishaq16693 жыл бұрын
💖👍💖👍💖
@ishfaqishaq16693 жыл бұрын
سچ ھے 👍💖👍💖
@AbdullahKhan-hd9js2 жыл бұрын
∅
@farooqbashir41113 жыл бұрын
Dear Mr. Imran, Excellent Remembrances, Comments & Very Correct Gauidance to all Govt Stakeholders & Officers. Pls note that this is the one side of his life. Thanks..
@alimhrtaza55562 жыл бұрын
Qes99
@zafarwarraich90572 жыл бұрын
پاکستان کے سب سے طاقتور گورنر نواب آف کالاباغ امیر محمد خان پر پروگرام کرکے آپ شکریہ کا موقع فراہم کیا ویلڈن عمران ریاض خان صاحب
@tanveeralamnaveed84713 жыл бұрын
شکر ہے عمران بھائی آپ نے دوبارہ ہسٹری کا سلسلہ شروع کیا۔بہت بہت شکریہ
@KomalRajput-xq5pt3 жыл бұрын
I felt my goosebumps in this historical and informative story of great people's who sacrifice their lives and everything for our beloved country, especially in the biscuit and military part. Jazakullah Khair Imran Bhai. May Allah Pak keep you happy forever. Amen. Pakistan Zindaabad
@NasirKhan-ix1he3 жыл бұрын
He had a big post. He was the governor of West Pakistan. At that time there was no province. Below governor of west Pakistan were districts and tehseels and Union Council offices. West Pakistan was present day Pakistan and East Pakistan was present day Bangladesh.
@yasiriqbalkhan46053 жыл бұрын
MASHA ALLAH ....IMRAN BHAE💖💖
@ibrarhussain70093 жыл бұрын
زبردست عمران خان بھائی کیا کام شروع کیا ھے بہت اچھے بڑا مزہ آرہا ھے
@ferhanasher31923 жыл бұрын
WELL DONE IMRAN RIAZ KHAN, THIS IS THE BEGINNING OF AN EXCELLENT SERIES TO EDUCATE THE YOUTH OF PAKISTAN ABOUT PEOPLE WHO HAD PRINCIPLES AND INTEGRITY.
@walientertainment54483 жыл бұрын
Excellent very informative, nation need this kind of motivated stories of our real heroes 👏 thanks imran bhai ALLAH give you good health and halal wealth
@muammadshahid10033 жыл бұрын
Thanks for sharing history, learning a lot . Shahid from Alberta Canada 🇨🇦
@zumanbut58953 жыл бұрын
Super khan saib Great man
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
آپ نے پاکستانیوں کی اور مسلمانوں کی خدمت کی 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥🔥🔥❤️❤️❤️🌙🌙🌙👊👊👊👊👊
@shanaK353 жыл бұрын
Magnificent information. I heard about him but didn’t know much about his Unique qualities. Thank you for bringing it to your viewers.
@irfansiddiqui40893 жыл бұрын
نواب آف کالا باغ جناب امیر محمد خان ایک ایسی ھی شخصیت تھے جن کے ھوتے ھوۓ مغربی پاکستان (موجودہ چاروں صوبے) بہ احسن طریقے سے گورن ھوا۔ عوام ان سے اسی لیئے خوش تھی کہ وہ انکی نبض پر ہاتھ۔ رکھتے تھے ۔ کم لوگ جاںنتے ھیں ریلوے اسٹیشن راولپنڈی کا دوسرا گیٹ پلیٹ فارم نمبر 1 کی طرف نھیں بنایا گیا تھا عام مسافدوں کو پورا سٹیشن کراس کر کے مین بلڈنگ والے گیٹ سے نکلنا ھوتا تھا انھوں نے دیوار تڈوا کر نیا گیٹ بنوایا اسی لیئے اس گیٹ کا نام "امیر گیٹ " رکھا گیا تھا ریلوے نے گیٹ تبدیل کیا تو دوبارہ اس پر نام نھیں لکھوایا کاغزوں میں آج بھی یہ امیر گیٹ ھی ھے ۔ نواب صاحب ایک دبنگ اور قیمتی شخصیت تھے اللہ انھیں غریق رحمت کرے آمین ۔ عرفان احمد صدیقی 11/8/21ء
@muhammadraza96673 жыл бұрын
You have a heart to heart communication that is why liked , accepted and appreciated.
@eshlumovies3 жыл бұрын
Thanks to Allah ,now we will get good knowledge about historic personalities,keep it up Imran brother,we will support your new craft.
@aniskhan57473 жыл бұрын
پاکستان کو ایسے لیڈر کی آج شدید ضرورت ھے
@muhammadanwer88283 жыл бұрын
a best example u shared. Jazak Allah. I had seen him in 1965.
@babarazizbeg31013 жыл бұрын
A heart warming v log. You have chosen the best leader to start this series. I have seen his tenure. He was a real gem and a strong administrator. Our new generation needs to know such stalwarts. Stay blessed Imran
@tammarhassan68793 жыл бұрын
Very well done. Appreciate you and your team’s hard work. Keep up the good work.
@ishfaqishaq67402 жыл бұрын
نواب آف کالاباغ نے تحریک آزادی پاکستان میں بہت بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور محنت کی پاکستان بنانے میں کامیاب ہو ے سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ خیر کرے 🔥🔥🔥🔥🔥❤️❤️❤️🔥🔥🔥🔥🔥🌙🌙🌙🌙❤️❤️❤️👊👊👊👊👊
@muhammad92113 жыл бұрын
This is a good effort, a program where History,Science & Technology and other General Knowledge information & news are shared. 👍🏻👍🏻
@hasnainshehbaz83253 жыл бұрын
u
@muhammadkhizar34823 жыл бұрын
ماشاءالله اللّه پاک نواب صاحب کے دراجات بولند فرماۓ امین۔❤
@rahilchouhan66203 жыл бұрын
ALLAH pak nawab sabh ki magfrat farmay Ameen Great lader great working great thinking 💯👍
@anwarsaeedshahanwarsaeedsh64202 жыл бұрын
الله تعالى درجات بلند فرمائے آمین
@razashaker65103 жыл бұрын
PAKISTAN 💕 ZINDA BAAD
@muhammadrafiqawan54383 жыл бұрын
اللہ رب العزت ملک امیر خان اعوان کی مغفرت فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ امین .
@skhanniazi68443 жыл бұрын
AMEEN
@talibhussainawanofficial3 жыл бұрын
Ameen
@mohammedirfan85023 жыл бұрын
Mashaullah, I am so proud of you. Well done. Things like that should be told to young Pakistanis for them to keep their head high.I am 70 plus and knew about the Nawab Sahib as I qualified from Nishter Medical College, which is named after him, but even I learned a lot. Thank you
@niazahmad9383 жыл бұрын
معاف کرنا معضرت کے ساتھ ۔ نشتر میڈیکل کالج نواب عبدالرب نشتر صاحب کے نام پر رکھا گیا تھا نواب آف کالاباغ کے نام پر نہیں ۔
@haroonbutt14083 жыл бұрын
Good
@malikadeelawan66152 жыл бұрын
اللہ پاک نواب صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے