اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اس پرفتن دور میں آخرت کی طرف توجہ دلانا بہت بڑی سعادت مندی ہے، اللّٰہ پاک ہم کو عقل سلیم عطا فرمائے اور خود کا محاسبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@mariamshoukat24172 күн бұрын
Zbrdst
@shahidrasool60152 күн бұрын
MashaAllah. Aj mujhe rona aa gya khud py. JazakAllah apko apki team ko❤
@MuhammadAslam-ry5hy2 күн бұрын
Jazakallah" Mazrat ky Sath Mufti Taqi Usmani Sahab aaj kal Siyasi Molana" Rent A Molana ka Roll Play kr Rahy hain"
@mariamshoukat24172 күн бұрын
Ma sya ALLAH
@shaikh.saleem2 күн бұрын
اسلام عليكم۔۔۔۔محترم مولانا فاروق رضا التيجاني صاحب آپ کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔جو علم یعنی نور آپ امت محمدیہ تک پہنچا رہے ہیں وہ صرف اہل ایمان اہل نظر ہی پہچان سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ آپ نے مفتی اعظم دیو بند پاکستان جناب مفتی تقی عثمانی صاحب کا ذکر کیا طنزیہ اس انداز میں جیسے ان کے ایمان پر قہقہہ لگایا ہو کہ بڑے مفتی اعظم بنے بیٹھے ہو ریاست ثانی مدینہ اور حدیث کے برعکس سودی نظام میں شراکت داری بھی ہے ۔۔۔۔یہ سودی نظام انسان کی انسانیت اس کی عزت نفس اس کی غیرت کی موت ہے اس سے بڑھ کر کوئی غلامی نہیں نہ کسی فرد کی نہ کسی قوم کی۔۔۔اسی لئے تو اپنے وقت کا یوسف قید ہے مصر کے بازار میں کہ یہ کیوں کہا کہ " ہم کوئی غلام ہیں "
@understandingqadyanireligion2 күн бұрын
مکمل بینکنگ Fractional Reserve Banking System پر کام کرتی ہے جس میں تمام ہی بینک ہوائی پیسہ پیدا کرکے اسے سود پر دیتے ہیں۔ جب اکثر پیسہ حقیقی نہیں بلکہ ہوائی طریقے سے سٹیٹ بینک کی ھدایت کے مطابق بینک پیدا کرتے ہیں تو سب سے پہلے بنیادی مسئلہ یہی ہے کہ یہ ہوائی پیسہ کیسے جائز ہے؟
@raheelqadri63686 сағат бұрын
❤
@ziamahmood4611Күн бұрын
Bank ka mutabadil nizam den na ulma e kiram
@loyalloveable28942 күн бұрын
Meri jo bhi payment aati hai wohi payment mein bank sey nekal leta hon. No loss no profit pe Bank ATM aur cheque book kay salana kuch raqam charge karte hain
@JanoJano-v4c22 сағат бұрын
Ye advertisment jooway ke AP ke marzey say chalay gay
@jaffartv409823 сағат бұрын
every country bound to trade in dollar pehle world import export ko dollar se bahar nikal lo phir sood se bach jana king salman saudi will invest dollar 600 billion in usa
@mxbaig8 сағат бұрын
Yes the PetroDollar is the source of all evil the whole world economy is riba based first study then talk
@MdgalibSk-c9v2 күн бұрын
Aapka baat sach nahi ho raha hai. Malhama shuru Jo baat aapane Kahi thi vah Abhi Tak sach nahin hua.
@waseemanjum98016 сағат бұрын
یار میں حیران ہوں جس بندے کو” الف با “نہیں آتی وہ بھی دین بتا رہا سکھانے کی کوشش کر رہا ہے اور نیچے جاھل عوام واہ واہ بھی کر رہی ہے
@farooqrazaalteejani20815 сағат бұрын
چلیں وسیم آپ ہمیں اس موضوع پر کوئی بی سوال پوچھے اگر جواب قرآن وحدیث سے نا ہوا تو پھر ہم آپکے مجرم اور معلوم چل جائے گا کس کا دین کا کتنا علم ہے لیجئے فقیر حاضر ہے آپ کے سامنے
@waseemanjum98015 сағат бұрын
بھائ میں آپ سے پوچھوں ہی کیوں جب دنیا میں عالم موجود ہیں اور یہ جو بزرگ بیٹھے ہیں آپ انکی طرف سے بات کر رہے ہیں تو ظاہر ہے آپ بھی عالم نہیں لگ رہے
@farooqrazaalteejani20815 сағат бұрын
@waseemanjum980 تو محترم آپ نے اپنا حکم سنا دیا کہ میں نے آپ کے بزرگ وار کو انکی غلطی کی نشاندھی کر کے غلطی کی ہے لہذا میں عالم نہیں ہوں بھائی عالم ہونے کا دعویٰ میں نے کبھی نہیں کیا لیکن جتنا ادنی سا بھی علم مجھے ہے وہ علم مجھے بتاتا ہے کہ آپ بزرگوار اس معاملہ میں انتھائی غلطی پر ہے اور آپ شخصیت پرست نہیں ہو چاہے البتہ حق بات جانا چاہے آپ کے حضرت جس سودی نظام کو اسلامی نام لبادہ اوڑھا کر پیش کر رہے ہیں وہ دوکھا ہے فریب ہے
@waseemanjum98014 сағат бұрын
تو بھائ میرے پہلے یا اپنا علم اس قابل کرو کہ بات کسی عالم کے مقابلے میں کر سکو ۴ دن جم جا کے میں جان سینا کی غلطیاں نکالنے لگ جاوں اسکو چیلنج کروں تو میں بیوقوف ہی ہونگا نا
@farooqrazaalteejani20812 сағат бұрын
@@waseemanjum980 بھائی یہ آخری وہ حربہ ہوتا ہے جب دلیل نام کی کوئی چیز آپ کے پاس نہیں ہوتی ہے تو یہ تاریخی مقالہ پیش کردیا جاتا ہے کہ پہلے اپنا علم اس قابل کرو محترم اس قابل تھا تو بات کی اور چلینج دے کر کہا کہ آئے اپنی بینک کاری کو اسلامی ثابت کرے اور سب سے بڑی چیز ہے قرآن کے بعد حدیث ہم نے حدیث پیش کردی کہ آپ کر ہی نہیں سکتے اس حدیث کی روشنی میں ، علاؤہ اسکے آپ کے بنائے ہوئے اسلامی بنکاری کے وہ معاہدے جو آپ کسٹمر کے ساتھ کرتے ہوئے وہ خود جھوٹ اور فریب ہے وہ اسلامی ہے ہی نہیں بلکہ فراڈ ہے آپ چاہے تو سامنے رکھ کر بات کرلیں فقیر تیار ہے
@SaqibkhanwritesКүн бұрын
Bank ko nahi dete Apko dey dy? malasiya bhago gy ya dubai? Bank na dugna deta hy na chugna deta hy cror p aik lakh na dy aesy edare p lanat ho phr
@fazalurrehman15272 күн бұрын
O Bhai kaam karnay walon par tanqeed karna aasan hy aur khud kaam karna mushkal hy tuharay nazdeek agar Hazrat mufti Taqi ny saheh kaam Nahin kya hy tau ap kar lo lekan logon ko gumrah tau na karo
@Tubeislamic13519 сағат бұрын
پہلے آپ اسلام پڑھے پھر بات کریں
@mxbaig8 сағат бұрын
First do it yourself you ignoramus
@sahilchowdhary219520 сағат бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب اب آصف زرداری کو حضرت ابوبکر جیسا قرار دینگے
@imranroy24762 күн бұрын
تراویح کی نماز بدعت ھے اسے بند کریں
@hanikhan91922 күн бұрын
اصول دین کو جانے بغیر ادھر ادھر کے سکالرز کا سنکر فتوے جاری نہ کیا کریں
@sahilchowdhary219520 сағат бұрын
اب مفتی تقی عثمانی صاحب آصف زرداری کو حضرت ابوبکر قرار دینگے