قرانی جغرافیہ: اطلس کی مدد سے

  Рет қаралды 16

Dars e Nizami

Dars e Nizami

Күн бұрын

اس کلاس میں قرانی جغرافیہ انبیاء کرام کی شخصیات کے حوالے سے ڈسکس ہوا
اہم کتب قرانی جغرافیہ پر ::
اطلس القرآن ( عربی ، اردو )
تفسیر قصص القرآن (مولانا حفظ الرحمن، سیوہاروی)
تاریخ ارض القرآن ( مولانا سید سلیمان ندوی )
-----------------------------------------------------------------------------------------
انبیاء کے علاقے نقشے کی مدد سے
عراق میں 4 انبیاء معبوث ہوے ( حضرات ادریس ، نوح ، ابراہیم اور یونس )
جزیرہ عرب 6 انبیاء ( هود ، صالح ، شعیب ، حضرت محمّد ، آدم اور اسماعیل )
مصر 3 انبیاء ( یوسف ، موسی ، ہارون ) حضرت موسی کے عصا مارنے سے متعلق دو آیات قرانی میں تطبیق
شام (دمشق ) 2 انبیاء ( ذوالکفل اور ان کے والد حضرت ایوب )
لبنان (بیروت ) 2 انبیاء ( الیاس ، یسع )
اردن 1 نبی حضرت لوط
فلسطین 8 انبیاء ( اسحاق یعقوب ، داؤد سلیمان ، زکریا یحییٰ ، عزیر ، عیسی )
----------------------------------------------------------------------------------------
حضرت ہاشم کا ذکر، سردیوں میں یمن( موجودہ یمن ، عمان) کا سفر ، گرمیوں میں شام ( موجودہ شام ، فلسطین ، اردن، لبنان )
ہاشم کی قبر غزہ میں ہے
-------------------------------------------------------------------------------------
قران میں صرف 26 انبیاء کا ذکر کیوں ہے ؟؟
اولو العزم انبیاء :
1-حضرت آدم ::
قرآن میں 25 مرتبہ ذکر
نزول کہاں ہوا ( 3 اقوال )
1- سراندیپ ( موجودہ سری لنکا ) ، بدھا نامی پہاڑ پر انسانی قدم جو آپ سے منسوب ہیں
2 - ہندوستان کی سر زمین اور سب سے اونچے پہاڑ پر ( ماونٹ ایورسٹ ) جو اب نیپال میں ہے 8848 فٹ بلند ہے
3- مکہ مکرمہ میں صفا پہاڑ پر اترے اور اماں حوا مروہ پر- ملاقات مزدلفہ میں ہوئی
--------------------------------------------------------------------------------------------
التخصص فی الدعوۃ و الارشاد :: 2024
معلم : مولانا فضل الہادی
الشریعہ اکیڈمی گوجرانوالہ
08-10-2024
• کتاب الجغرافیہ

Пікірлер
How To Get Married:   #short
00:22
Jin and Hattie
Рет қаралды 29 МЛН
A Big Surprise by Iran - Inside Story by Syed Ali Haider
10:56
Syed Ali Haider Official
Рет қаралды 518 М.