شریعت یا شہادت نئی ریاست، نئی سیاست صرف خلافت صرف خلافت
@naziaameen60145 ай бұрын
Wonderful explanation
@zahidali2799 күн бұрын
MashAllah keep goin brother❤
@baberali24266 ай бұрын
Mashallah! Very well explained.
@asiaside16 ай бұрын
Sir g ap great hain ap pehlay banday hen jo es trah se achay andaz se islamic economy system pe bat jr rhe hn ap ki wo oudio youtube pe pori suni hai us din se ap ki har video dekhta hn
@MuhammadKhan-xw2lr5 ай бұрын
اے سائل آزادی تو اول خوگری آزادی تو پیدا کر اے خوگر آزادی ماہی بے آب سی بےتابی تو پیدا کر منبر ہے علامت امت اور محرب ہے علامت ملت کوئی شناسا مقام منبر پیدا کر آشنا مقام محرب پہدا کر
@ehtashamnawab5276 ай бұрын
ہم آپ کو اپنا امام تسلیم کرتے ہیں ، آئیں اور ہماری قیادت فرمائیں 😊
@MuslimRevival6 ай бұрын
Islam ka tehat haqumat ho ❤
@UmarfarooqSianch-t9x6 ай бұрын
Salam Muhtram, aap Ummat ka Asasa ho, jb sy aap ko suna hai Eman or Khilafat k lye jido jehd ka jazba bobt buland ho gaya hai, love From Sindh...❤
@muhammadibrarullah73026 ай бұрын
MA SHA ALLAH. JAZAKALLAH KHAIR SIR
@ANTI-SECULARISM.6 ай бұрын
ما شاءاللہ
@shahzebsultan98546 ай бұрын
i am a lay person " but upon seeing such references i agree with you completely on this matter
@maxkak21492 ай бұрын
Imran bai, this video had no sound.
@imranspectrum5 ай бұрын
Kindly share recommended book in urdu/english
@MuhammadHashir-qg3ld6 ай бұрын
Mashallah
@muhammadiqbal46666 ай бұрын
افغانستان میں طالبان نے خلافت قائم کی ھے۔ لھذا سارے دنیا کے مسلمان کو ان کے ھاتھوں بیعت کر لینی چاہیے کیا خیال ھے
@CS3DWorld-xp4wx5 ай бұрын
they didmot recognize them self as caliphate so how we can pledge them.on the other side their economy system is not islamic,they sell the blood of ughores muslim for their economy,they have specific boarders while khilafat have not permanent specific boarders.
@muhammadwasif87146 ай бұрын
Where can i get that book ?? The one you are getting all these references from. Which is also shown in the Video??
Keya ye sary hawala jat kesi 1 book sy dairahy hai
@Islamasadeen09006 ай бұрын
Imran اخی، ap sai kasai mil saktai hai......
@samamahussain61846 ай бұрын
قیام خلافت سے مراد محض تمام امت مسلمہ کا ایک خلیفہ کی بیعت کرنا ہی ہے یا اسلامی نظام کا قائم کرنا بھی ہے۔ کیا ایک امام کی بیعت کر لینے سے خلیفہ ک قیام کا فرض ادا ہو جاتا ہے؟ آپ برائے مہربانی انتخاب امام اور اسلامی ریاست ک قیام کے ما بین فرق کریں۔
@m.imran.yousafzai6 ай бұрын
خلافت ہوتی ہی ایک واحد جائز اسلامی ریاست کا قیام ہے جو کامل اسلام نافذ کرتی ہے
@samamahussain61846 ай бұрын
@@m.imran.yousafzai وہ بات تو ٹھیک ہے آپ کی لیکن یہ بتائیےکہ کیا پہلے ایک امام کی بیعت کی جائے گی پھر اسکے زیر حکم رہہ کراسلامی ریاست کہ قیام کے لیے کوشش کی جائے گی یا پھر پہلے ایک اسلامی ریاست قائم کی جائے گی اور پھر ایک خلیفہ چنا جائے گا جو اسلامی ریاست کی باگ ڈور سنبھالے گا؟
@samamahussain61846 ай бұрын
@@m.imran.yousafzai میرا مدعا یہ ہے کہ ہمیں پہلے ایک امیر کی سمع و طاعت پر پوری امت کو مل کر بیعت کرنی ہوگی کیونکہ ایک جماعت اور ایک امیر امام کے بغیر اسلام کی کوئی حقیقت نہیں ہے، احادیث سے تو آپ بخوبی واقف ہیں۔
@m.imran.yousafzai6 ай бұрын
@@samamahussain6184 اور یہ تبھی ہوتا ہے جب ایک گروہ اسلامی ریاست قائم کرنے میں کامیاب ہو۔ امیر، امام، خلیفہ ریاست کا ہوتا ہے۔ پوری امت ایک گروہ کے امیر پر بیعت نہیں کر سکتی
@rabiasadaf4966 ай бұрын
@@m.imran.yousafzaiامیر ریاست کا ہوتا ہے یا ایک گروہ کا؟
@onlyguru1446 ай бұрын
Mashallah inshallah khilafat ke liye jado jhd jari he har muslman pr farz he !! sir ap apni vedios ko edit krwa ke launch krain aki dunwai asbab ahtyar krain thora money invest krain rach hasil krian tv channels ko own krain netwrok phelain jaisa ke nabi SWA ne netwrok phelaya hazrat abu zr guffari ki masaaal hamare samne !!
@Khankaka3132 күн бұрын
قتال کا تو حکم ہے تو بتائے حزب التحریر کونسی قتال کر رہی ہیں ؟
@m.imran.yousafzaiКүн бұрын
@@Khankaka313 حزب التحریر ایک جماعتی وجود ہے، فرد یا ریاست نہیں اس کے اندر افراد پر احکامات لاگو ہوتے ہیں، اور جہاں اور جس علاقے میں یہ فرض عین ہو، تو شباب انفرادی حیثیت میں جہاد کرتے ہیں، جیسے کہ حزب التحریر روزے یا نماز نہیں پڑھتی، فرد کرتے ہیں۔
@Khankaka3132 күн бұрын
داڑھی رکھنے میں بھی کوئی حدیث ہے 🙈
@m.imran.yousafzaiКүн бұрын
@@Khankaka313 جی ہے۔ اس میں صیغہ امر ہے، جو احناف اور اہل حدیث کی رو سے واجب کا قرینہ ہے۔ تاہم شوافع کے نزدیک نہیں ہے۔ میں تمام معاملات میں شافعی رائے پر چلتا ہوں۔
@Khankaka313Күн бұрын
@m.imran.yousafzai یعنی خواہشات پر
@m.imran.yousafzaiКүн бұрын
@@Khankaka313 اگر آپ بدگمانی سے ہی گمان کرنا چاہتے ہیں، تو خوش رہیں۔