Рет қаралды 368
ہم آپ کے لیے رام درش مشرا کی کہانی 'سڑک' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے مرزا حامد بیگ نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#سونیاڈورمین
#ترجمہ