Рет қаралды 304
ہم آپ کے لیے وبھوتی نارائن رائے کی کہانی 'کس بات سے ڈرتے ہیں خورشید صاحب' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے فہمیدہ ریاض نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#راجی سیٹھ
#ترجمہ