بھت پیارا گیت دل کو چھو لینے والا منفرد گیت ۔۔۔۔۔۔۔۔میرے ملک کا ناز نواز بھٹہ
@BilalAhmad-fv7nf4 ай бұрын
واحد غزل ہے جسکو اتنی بار سننے کے بعد بھی جی نہیں بھرتا بار بار سننے کو دل کرتا ہے کمال کے الفاظ اور کمال کگانے کا انداز۔۔۔
@z.dmovies14534 жыл бұрын
Oh mera pak Muhammad s.a.w ek Teri hi zaat hai jis mein Wafa hi Wafa hai........... Phir Hussain a.s ne bhi kaha karbala mein Wafa krni hai tou hussein se sikho... Pak hai mera Allah jis ki fazilat sab se afzal
@habibalam9055 жыл бұрын
یہ دل سے نکلی باتیں ہیں جو صرف دل کے مریض ہی محسوس کر سکتے ہیں کمال ہے لکھنے والے کی
@maleehatariq41393 жыл бұрын
Be positive st least you felt it
@shahbaz.pco10312 Жыл бұрын
ok
@FarooqAhmed-gq7us11 ай бұрын
Buhat zabrdst gazal hi
@RanasagheerRanafazal11 ай бұрын
0@@maleehatariq4139
@babaralissg18764 жыл бұрын
پڑھتا تو ہوں نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں
@kalyanaaseelmorgh20764 жыл бұрын
کیا بات ہے شاعر اور سنگر کی دونوں نے کمال کیا
@mohammedzawar11742 жыл бұрын
میں کسی کے قدموں میں گر کر بھی۔۔۔نہ کسی کو اپنا بنا سکا۔۔۔۔۔۔کمال شاعری۔
@azhartahir66855 жыл бұрын
لکھنے والے نے حد کر دی لکھنے میں اور گانے والے نے حقیقی معنوں میں اس کا حق ادا کر دیا 👍😪❤
@yaseenkhan92042 жыл бұрын
Sy
@neeloferrazvi15962 жыл бұрын
कम से कम 100 बार ये ग़ज़लसुन चुकी हूं लेकिन दिल नहीं भरता।मेरे लिये एक लोरी एक दवा का काम कररती है।लगता है जैसे ज़िंदगी की हक़ीक़त बयान कर दी हो।
@arif_hashmi90 Жыл бұрын
@@neeloferrazvi1596 such me mujhe bhi ye gajal bhut hi pasand hai, darasal ye meri zindagi se juda huwa hai 😪
@Saffi00070 Жыл бұрын
Poet name plz
@Anime178-u5l8 ай бұрын
Right 💯 Bhai ❤
@xaozin37833 жыл бұрын
Weldon bhutta Sb
@shafiqali60694 жыл бұрын
کیا ہی بات ہے بھائی جب بھی سنتا ہوں بہت گہری باتیں دل میں آتی ہیں
@fahimhasnain3 жыл бұрын
واہ۔۔۔نواز بھٹہ صاحب نے اتنے سادے انداز میں کتنی بڑی باتیں کر دیں ۔۔۔۔۔ مہندی صنم جو تو نے ہاتھ۔۔۔۔
@flopinsaan3022 жыл бұрын
Kya ghazal hai yaar mazaa ageya ankhoon mein Aansoo aur Dil ko Thora sakoon mil gya sunn k
@nasirbilal12476 ай бұрын
کمال لکھنے اور گانے والے دونوں نے حق ادا کر دیا
@erturgulgazi9412Ай бұрын
😂
@syedakokabmehmood77074 жыл бұрын
Zabar dast bohat khob har roz aik bar sonti hon kamal hai kamal wah wah kiya bat
@munawarhussainzia50409 ай бұрын
Masha Allah Bahut khoob
@kokcharabia54033 жыл бұрын
Yeh ashiqo ko khun hay rang hina nahi Best song 👌🏻 hearing from Afghanistan 🇦🇫
@mohdsadik76325 ай бұрын
100 baar sunne par bhi dil ko sukun milta hai
@yousafali773220 күн бұрын
Fantastic ghazal and singer.❤❤❤❤❤❤❤
@bellerinaxx7057 ай бұрын
Isi sy pta chlta ha k kya ghazab song ha k aj ki jawan nasal b isi search kr k sun kr dil ka bhoj halka kr ri ha😢
@khurramsiddique7862 ай бұрын
Sun ra bahut acha feel hota
@akrambhatti40175 жыл бұрын
کمال آواز ہے اور شاعری بھی غضب کی ہےا
@togetherforchange91 Жыл бұрын
پڑھتا تو ہوں نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے۔ جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں۔ میں منتظر قضاء کا ہوں آتی قضاء نہیں۔❤
@Poetry54lovr Жыл бұрын
میں منتظر قضاء کہوں آتی قضاء نہیں
@HazratAli-lo7il5 жыл бұрын
سب کچھ پتہ ہے اور پہر بہی دل نہیں مانتا ۔جو لوگ اللہ اور رسول کی راہ پہ نہ چلے تو وہی ہی لوگ اس دنیا میں رو راہے ۔یااللہ ہم پر رحم کرے۔امین
@usamaalijut55303 жыл бұрын
Ameen
@umerbilal85293 жыл бұрын
,السلام و علیکم دوستو ! 2 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت33055 ڈالر ہے مطلب 33 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد. اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ @Abc اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ Referral Code یہ xab0987654321 جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 6002 سے 8002 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔ تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف5000 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر 5000 x 5 = 25000 : یعنی کہ 25000 ڈالر یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ یہ صرف و صرف مائننگ ہے جو آپ کی موبائل کی انرجی سے ہوتی ہے
@sarmadchaudhary10743 жыл бұрын
بیشک بیشک۔ بجا فرمایا آپ نے
@araikhassan6383 жыл бұрын
Love by hatr
@araikhassan6383 жыл бұрын
Love. By. Hart
@manzoorkhan75196 жыл бұрын
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ لیکن سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ پرھاتے ہیں۔😊
@adeelraja50735 жыл бұрын
koi shak nai isme
@helptheother31145 жыл бұрын
بیشک درست کہا
@nimraahmad91745 жыл бұрын
جی بالکل
@cccgccc98705 жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌷🌷💘💘💘💔
@muhammadnayaz92755 жыл бұрын
@@nimraahmad9174 .
@uniquewar9978 Жыл бұрын
Behad khoobsurat awaaz aur uss se b khoobsurat iss song ke alfaaz...Jis ko payar mai kabhi dhokha b na Mila ho woh b sunkar yehi bole ga .Duniya yeh bewafa hai 😊😊😊ek ek lafz Dil e jiger k paar paar ho raha sun k... 😭😭😭😭
@helptheother31145 жыл бұрын
کمال ۔۔میری جان بے وفا نہیں تھی نہ بے وفا ھے ۔۔بس میں ھی کچھ بھولا تھا کہ اظہار نہ کر سکا اور وہ واپس ترکی چلی گئی ۔۔اللہ تجھے آباد رکھے میری جان اور تیرے وطن کو بھی آباد رکھے
@spencerian48532 жыл бұрын
آپ کے ساتھ درد کچھ ملتا جلتا ہے 😇
@kamranchamkani2 жыл бұрын
@@spencerian4853 ap kai dard kuch melta julta hai
@shahzadahmedhanfi36748 ай бұрын
Help theother بھائی تیعیس سال قبل میرے ساتھ بھی کچھ اسی طرح کا معاملہ پیش أیا تھا ۔اس لڑکی نے مجھ کو بہت بڑا دھوکہ دیا تھا دو سال ہمارا رشتہ رہا ۔لیکن اس نے کسی اور سے تعلق قائم کر لیا اور اس نے ہم سے رشتہ توڑ لیا ابھی کچھ دن قبل اچانک مجھے اس کا کال آیا ۔اس کو اپنی اس غلطی پر ندامت ہوئی ۔پھر اس نے مجھ سے اس غلطی پر معافی مانگی مینے اس کو معاف بھی کر دیا ۔اب وه جہاں بھی رہے خوش رہے
@saidpasoon Жыл бұрын
jab tabeeb aey main ne ro ke yeh kaha dunia yeh bewafa hei. most true lines.❤
@etishametisham-ss4mu10 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@rajpoot542 жыл бұрын
بشک بہت اچھا لکھا گیا ھے اور گانے والے نے بھی کمال کر دیا ھے...
@ptakashmishra6 жыл бұрын
Mohabbat may teri na baddua de ske, Na ho barbad tu, na ghar kisi ka jala karey, Ye dua hai deeno gairon ko, Na mujhsa koi mila karey.... Aznabi or Ishq...
@JANasir-vr5sg6 жыл бұрын
Beautiful ghazal by Nawaz Bhutta. What a beautiful poetry with in all means. Beautiful wording. OUTSTANDING 🌹
@JANasir-vr5sg5 жыл бұрын
Zabeeh Ullah Baloch You are absolutely right 🌹
@hanifmohammad41252 жыл бұрын
इससे बेहतर गजल नहीं हो सकता है
@tahirshah69685 жыл бұрын
جب بھی تیری یاد کا موسم دل کو چھو کر گزرا ہے،، میری پیاسی آنکھوں سے جـــــلے ساؤن بکھرے ہیں ،،
@muneebfaiz Жыл бұрын
What a song it is!! I used to listen to this song during my university days, and now, even after a decade, it has the same pleasure for me. Nawaz bhutta has sung classic songs.
@mujeebahmed97962 жыл бұрын
کیا بات ہے، زبردست
@ahsanmalik94796 жыл бұрын
کمال کردیا لکھنے والے نے اور پھر گانے والے نے۔
@muhammadafzaal94186 жыл бұрын
shai
@tariqali77315 жыл бұрын
Red
@shahzukasri93655 жыл бұрын
Good luck
@shahidshahgemsilcomshahids55955 жыл бұрын
A1
@ibrarjaan51675 жыл бұрын
Bilkul
@suhailwani57545 жыл бұрын
May 100 times sunti hoo din may ....wow so nice
@SahilKhan-nk9yf5 жыл бұрын
Bohut sawab ka kam hain keh 100 bar sonte hain din me
@imranbasheer42625 жыл бұрын
Very nice
@imranbasheer42625 жыл бұрын
Dosti kro gi mery sath
@imranbasheer42625 жыл бұрын
0312 4887873 mera wathsap number
@imranbasheer42625 жыл бұрын
Kamal ki gazal ha
@ahmedgg3233 Жыл бұрын
Hye hye kamal♥
@innocentgirl71815 жыл бұрын
Loat ayen khair se phir wo din Na aye chain tujy zafar bin .bohat khooob
@muhammadyaqoob3165 Жыл бұрын
کمال غزل 🌹۔ بہت خوب جناب 🇵🇰 مہندی صنم جو تم نے لگائی ھے ہاتھ میں ❤یہ عاشقوں کا۔ خون ھے رنگ حنا۔ نہیں ھے
@sagirproduction4 жыл бұрын
Ap jaisa kwn ho sakta hy maray ustady muhtram you great sir g love you
@naazir0995 жыл бұрын
یہ غزل میں نے 2010میں ایک گاڑی میں سفر کے دوران سنی.سفر کے اختتام پہ میں نے ڈرائیور سے لے لی اور تب سے اب تک ہزاروں بار سنی مگر اففف وہی مزہ ۔۔کمال کیا لکھنے اور گانے والے نے
@Circuitsplanet3 жыл бұрын
Same here bro but in 2020
@Sultan-gh9uk3 жыл бұрын
Right
@mazhardotharchoudary26943 жыл бұрын
Halaaaaaaaa
@Saffi00070 Жыл бұрын
Author name plz
@AbdulSattar-n8p7 ай бұрын
الله اڪبر دردڀري آواز اور شاعري سبحان الله والحمدلله وبحمدہٖ
@khairjan20276 жыл бұрын
بہت خوب بہت خوبصورت غزل ھے ۔آپکی اس غزل نے آنکھوں کو آنسو بہانے پر مجبور کر دیا ۔
@TahzeebKausar-ey9kz Жыл бұрын
It took me to an another world....... No Words
@akramkhan75945 жыл бұрын
Can't express my feeling in words. Fantastic out class
@gerdagajadhar55233 жыл бұрын
Very emotional and very hearttouching song . Very , very nice . Gerda from Holland
@zahidayasmeen25925 күн бұрын
Ye ghazal Mai ny 2019 m Sunni. Aur Dil m uterrr gai
@rabbani.d64843 жыл бұрын
بلھے شاہ اساں پہاڑاں تے چڑدے سیلاب ویکھے "وچ کنڈیاں تے رلدے گلاب ویکھے! حسن تے ایڈا مان نہ کر جانی اساں سڑکاں تے رلدے نواب ویکھے!💔💔💘💘
@imranrana62382 жыл бұрын
Right
@asadarif8425 Жыл бұрын
Nawaz sharif chor hai.
@amanullahkhan85202 жыл бұрын
کمال کمال بس کمال ھے لکھنے اور گانے والے پر بہت خوب سلامت رہو 🇵🇰💯♥️🥀🌹👍
@Saffi00070 Жыл бұрын
Poet name plzz
@AbdulMajeed-ef1jx Жыл бұрын
اپنے اندر نے انتہا درد سمیٹے ، دل کی گہرائیوں کو چّھو جانے والی بہت ہی خوبصورت غزل ۔ میں منتظر قضاء کا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
@SurinderSingh-yw4by6 жыл бұрын
Very sweet voice singer and nice Gazal with good wordings.
@rexpubg97065 жыл бұрын
Yes bro
@ajitmanshani98735 жыл бұрын
Beautiful song
@ajitmanshani98735 жыл бұрын
Yes
@چترالٹیویپاکستان5 жыл бұрын
ہیلو سنکھ صاحب
@MyDehatiTV4 жыл бұрын
Hm
@navaidashraf6912 Жыл бұрын
There can't be any words to praise this iconic legendary.
@MohsinAbbas-h7n2 ай бұрын
Right 👍
@MuhammadSajjad-et3yg3 күн бұрын
گانے والا بھی کمال اور گانا تو اور بھی کمال واہ کیا خوب الفاظ لکنھے والے نے 😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤
@shahalam73052 жыл бұрын
Beautiful voice and lyrics.very heart touching. Love from INDIA🇮🇳🇮🇳
@muhammadwaqas-ll1xt Жыл бұрын
😊yu
@asadarif8425 Жыл бұрын
Do you understand Urdu. This ghazal is in Pure Urdu.
@shahalam7305 Жыл бұрын
@@asadarif8425 yes I can
@muhammadimtiazktk95054 жыл бұрын
Kamal Hai lekny waly aur gany waly py
@RanaImran-hr4cf5 ай бұрын
کمال کر دی
@snehlatamalhotra78603 жыл бұрын
Beautiful song Beautiful Lyrics and Beautiful person Beautiful personality Dear Bhutta ji . LOVE YOU FROM INDIA
@sufiyanshahani2455 жыл бұрын
Tamam Bahtrein song when I listen this song I always remember my love یہ عاشقون کا خون ہے "رنگ حنا" نہیں ...
@najadshahnajadshah21595 жыл бұрын
Kaya khazal
@najadshahnajadshah21595 жыл бұрын
Ghana wala ke khobsorat awaz likhna wala
@GhulamAbbas-eu5hi5 жыл бұрын
بہت اچھی غزل ے۔ھم دونوں بھائی بہت سنتے تھے ۔۔۔اللہ میرے بھائی کو جنت میں جگہ دے۔۔۔امین ۔۔۔۔۔۔۔اب پتہ چلا دنیابے وفا ہے ۔۔۔۔
@nainakhan74435 жыл бұрын
😢
@sanakhan34925 жыл бұрын
😢
@qaiserabbas21605 жыл бұрын
@@sanakhan3492 hi
@HamzaKhan-nc1pn5 жыл бұрын
Waqi duniya bewafa hai 😪💔💔💔
@humairshahzad14015 жыл бұрын
ameen
@mianirfan57855 жыл бұрын
likhny waly or gany waly ny ... Dono ny hi kmaal kr diya.... Mind-blowing Superb .. Outstanding 💓💓💓💓💓💓
@s.f77325 жыл бұрын
Writer ka naam kya h??
@nawazbhuttaofficial4 жыл бұрын
Thanks you like my this Ghazal ,Friends Subscribe My Official Chanellدوستو میری غزل دنیا یہ بیوفا ہے کو پسند کرنیکا شکریہ میرے آفیشل چینل کو سبسکرائب کریں Singer Muhammad Nawaz Bhutta of KotAddu 00923006863380 kzbin.info My TikTok Account vm.tiktok.com/Jd8qEFo/
@munawardar49174 ай бұрын
Keya bat ha nawaz sb ap ne to sub ke dil ke bat kar de mujhe sunne se about 12 sal se dil ko skoon mil raha ha
@azharasghar97265 жыл бұрын
16.08.2019 abu dhabi me rat 10.00 bajy ye ghazal suni aur kisi bewafa ki yad ai bohat roya ho yar ajj😢😢😢
@najiafatima6795 жыл бұрын
Kaash itni mohabat Allah se ki hoti to dhokha na milta..
@azharasghar97265 жыл бұрын
@@najiafatima679 Ap ny bilkul thek kaha Alhamdulillah us waqiye ky bad my ny namaz parni shuru kar di ha Alhamdulillah ab Dili sakoon mila ..
@hassanbilal12895 жыл бұрын
ہاے ہاے ٹاہم اور جگہ رونا تو بنتا تھا بے وفا کے لیے
@najiafatima6795 жыл бұрын
@Azhar Asghar JazakAllah sunke acha laga...duniya to ek dhoka hi hai..sachi duniya to akhirat hai.Allah apko hamesha rahe rast pe rakhe..aameen
@azharasghar97265 жыл бұрын
@@najiafatima679 G bilkul duniya waqia 1 dokha ha Alhamdulillah ab samjh a gai ha
@krishanpalsinghmalik98124 жыл бұрын
Outstanding; a beautiful voice: love from India
@sardarluqmansardarluqman88264 жыл бұрын
Best.sound
@muhammadkamranalmani28694 жыл бұрын
Most welcome dear
@waseemali79542 жыл бұрын
I lv u so very much U r so beautiful cute Aaaaaaaaaaaaaasssssssssßssßssssaammmmmmmmmmmmmmmmmm
@qazisibghatullah12833 жыл бұрын
بہت پیارا سیدھا دل پہ اثر کرنیوالا کلام ہے آواز بھی بہت پیاری ہے
@afzaalzain49728 жыл бұрын
geo kia bat hai dil kush kar diya Allah pak aap ke zaindgi kary
@mediaoffice96615 жыл бұрын
Hlo I'm SADIQ from india.. this is one of heart touching kavvali.. dialogue matches very fantastic really I like it.. may be it is real story
@AbdulMalik-oo4ym4 жыл бұрын
This is not qawali. This is ghazal dear
@isbah48892 жыл бұрын
بہت خوبصورت دل میں اتر جانے والی شاعری اور آواز میں سوز واہ بہت عمدہ لاجواب ❤
@innocentgirl71815 жыл бұрын
Teray baad se udass hy .☹❤ Meray shehar ka har mosam.
@muhammadsaleemjamro50965 жыл бұрын
Hi
@goharzafer54844 жыл бұрын
Khaali khaali sa dil aik hi dham bhar rha hai ,,, Udaas baithe woh shakhs akela hi mar rha hai.
@adeelcheema47335 жыл бұрын
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیئے لیکن دعا میں پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے ۔۔۔۔۔۔ ✌🔥👌
@KamranKhan-lt6nh5 жыл бұрын
😭😭😭
@vlogsbykhansab9664 Жыл бұрын
میں نے ہر دوست کی آنکھوں میں اتر کر دیکھا۔۔۔۔۔۔۔ Just the line💔💔💔
@amberk594811 ай бұрын
A reality beautifully expressed
@nazakathussain86684 жыл бұрын
❤کمال ❤ پڑھتا ہوں کہ نماز کہ مجھ پہ یہ فرض ہے جنت ملے یا حور میرا مدعا نہیں ❤
@YaqoobKhan-gr2jr4 жыл бұрын
اس گلوکار میں کمال سوز وگداز ہے، فن کی معراج پر ہے
@shahidiqbalhsp14 күн бұрын
Wah zafar wah bhutta g salute you
@reefvankut35165 жыл бұрын
Mid night and full of stress . This song give me calm and deep sleep. Ati caza hahi
@shoukatali32746 жыл бұрын
بہت ہی اچھی شاعری
@SandeepSingh-vw7csАй бұрын
Excellent 👍👍
@adnansafdar68746 жыл бұрын
تیرا دل بھی تیرے پہلو کی طرح آباد رہے تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
@chaudharyaslam73785 жыл бұрын
Excellent Classic Nice to listen this heart touching lyric
@muhammadaleem43494 жыл бұрын
Great words, greatest voice and style of singing. Lagend singer.
@nawazbhuttaofficial4 жыл бұрын
Thanks you like my this Ghazal ,Friends Subscribe My Official Chanellدوستو میری غزل دنیا یہ بیوفا ہے کو پسند کرنیکا شکریہ میرے آفیشل چینل کو سبسکرائب کریں Singer Muhammad Nawaz Bhutta of KotAddu 00923006863380 00923336006283 KZbin Chanell Muhammad Nawaz Bhutta Official👇👇 kzbin.info My Facebook Account👇👇 facebook.com/muhammadnawaz.bhutta.9 My Facebook Page👇👇 facebook.com/Muhammad-Nawaz-Bhutta-03006863380-237420849655091/ My TikTok 👇👇 vm.tiktok.com/Jd8qEFo/
@shaninqlabi59074 жыл бұрын
اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگ مر مر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے ۔
@AkbarAli-ir8hg4 жыл бұрын
'
@ramawatarsingh87733 жыл бұрын
Wow jabardast dil ki pyas badh gai... Salute
@tahirnaeem68646 жыл бұрын
جناب نواز صاحب آپ سب غزل بہت ہی اچھی لگی ہیں مجھے سم سم میری گزاری ہوئی زندگی سے جوڑی ہوئی ہیں سن کے آج مجھے بہت یاد آیا وہ بے وفا آنسو نکلایا دے ہیں آپ کی سب غزل نے میرے
@razaqlang80146 жыл бұрын
Good
@mirajbebe43936 жыл бұрын
Y
@ajitmanshani98735 жыл бұрын
Beautiful song
@sadaqatnisar57215 жыл бұрын
Same
@malikshamil74983 жыл бұрын
❤💖💖💕💕💓💓💔💖❤❤❤💖💖💕💔💔💓💓💔💕💖❤❤
@shazadkhan9686 жыл бұрын
بہت ہی اچھی غزل ہے جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے جب بھی یہ غزل سنتا ہوں آنکھوں سے آنسوں رواں ہو جاتے ہیں
@worldwildlife63066 жыл бұрын
ri8
@anshamir80736 жыл бұрын
Same
@amirsocial88296 жыл бұрын
Shazad Khan ni
@naefmohamed6436 жыл бұрын
Oye hoye kia Gham hai ......
@yasinpatel59546 жыл бұрын
Sach
@mpgoldhd4606 Жыл бұрын
very nice Qazi Zubair
@KhanInAmerica5 жыл бұрын
تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤
@ZakirHussain-xc4zc2 жыл бұрын
gr8
@laxmidharojha41973 жыл бұрын
Impressively heart touching ghazal as well as Nawaz ji's singing💜🌺💜
@ravijanmeda25362 жыл бұрын
Matalbi dost
@AhmadKhan-bs6ym3 жыл бұрын
Mujhy Mera bhai bhot yad ata hai Allah Pak janat mai Jaga atta kry aur shadat Ka ala derja dy ameen
@jaanug88373 жыл бұрын
Aameeen.
@muhammadsabeehgujjar75565 жыл бұрын
very sweet and heart touching ghazal with beautiful wording & lyric
@maslamzahid5 жыл бұрын
اس غزل کو سننے کے بعد ایک ھی صورت باقی رہ جاتی ہے ھی اور وہ یہ ہے کاش محبت میں بھی انتخاب ھوتے غضب کی دھاندلی کرتے تجھے جیتنے کے لیے
@nawazbhuttaofficial4 жыл бұрын
Thanks you like my this Ghazal ,Friends Subscribe My Official Chanellدوستو میری غزل دنیا یہ بیوفا ہے کو پسند کرنیکا شکریہ میرے آفیشل چینل کو سبسکرائب کریں Singer Muhammad Nawaz Bhutta of KotAddu 00923006863380 kzbin.info My TikTok Account vm.tiktok.com/Jd8qEFo/
@malikshamil74983 жыл бұрын
💜💓💔💕💕💖❤❤💖💖💕💔💔💔💓💓💜💜💜💓💓💔💕💕💖❤
@mohammedzawar11742 жыл бұрын
کمال۔شاعر۔۔۔کمال سنگر۔
@Saffi00070 Жыл бұрын
Poet name plzz
@hajinasrullah93016 жыл бұрын
بہت خوب جناب پرانی یادیں تازہ کردی
@naeemshahzad88326 жыл бұрын
Oh
@tabrezahmad27635 жыл бұрын
Beautiful ghazal ! It's on repeat mode when I'm very sad ....Miss you 😭
@furqanejaz37604 жыл бұрын
😭😭😭😭 same
@muhammadmusa41494 жыл бұрын
Poet name?
@zia39b43 жыл бұрын
@@muhammadmusa4149 Bhadar shah ZAFAR ..... When he was arrested by east india company.
@Saifali-nu1xe2 жыл бұрын
Beautiful
@abidchoudhery57152 жыл бұрын
@@zia39b4 y g7 x¢_xxz).wee v >P8lite n64aa2cHot porn lbs 0 0)poppedmmmmmlmo Hot porn lbs 9900
@tahiryaseen24873 ай бұрын
آج تک کوئ غزل اتنا متاثر نہ کر سکی مگر اس بندے نے پتا نہیں کس طرح کی یہ غزل گائ ہے کہ ہر دم دل موہ لینے والی ہے۔۔۔کمال کر دیا بھٹہ صاحب نے۔۔۔شاعر اور سنگر، دونوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
@mouzamali19346 жыл бұрын
تیرے منہ سے نکلے بس یہی دعا کہ نہ گھر کسی کا جلا کرے ۔۔۔وااااہ بہت ہی خوب۔۔۔۔
@muhammadamin24515 жыл бұрын
Very nice
@lotatanver91285 жыл бұрын
mouzam ali
@jattjatt90465 жыл бұрын
Dill ashk baar sa kea kahon jo 😍
@AliHaider-xr3xs5 жыл бұрын
Really yar
@chhassnat10815 жыл бұрын
Koi. Shakk ni
@maliksudheer3025 жыл бұрын
عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب،،، عشق کا "ع" عذاب اور محبت کا "م" موت بن جاتا ہے !
@noormohammaad36184 жыл бұрын
زبردست
@salahudinshaheen2054 жыл бұрын
Absolutely Right My Respectable Brother.
@salahudinshaheen2054 жыл бұрын
Absolutely Right My Respectable Brother.
@kashifali32664 жыл бұрын
Oh so nice
@mohammadramzan34394 жыл бұрын
MN
@SALUGC2K202 күн бұрын
Ya woh wahid song hai jis ki wajah sa mujhy Nawaz sahab sa mahoobat 8 years sa sunta hon 😢❤
@johndolton25302 жыл бұрын
Amazing lyrics with marvellous music along with the heart touching voice ❤
@abbastoor26045 жыл бұрын
اَشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی اُس بزم میں لفظوں کا یقین کون کرے گا
@miandaniah95105 жыл бұрын
wah.g wah
@hashimmuhammadgoli38414 жыл бұрын
Good
@mahanoorali85254 жыл бұрын
Wah wah
@malikshamil74983 жыл бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭❤💖💖💕💕💔💔💓💜💜💜💓💔💔💕💖❤
@ABDULAZIZ-yh8hj2 жыл бұрын
Bhot hi khoobsurat shaeri.
@rdaleekahmad93845 жыл бұрын
2019 Mein jo aj bhe sun raha he like kry pata chely or kitny dil toty hein ...💔
@chaudharyaslam73785 жыл бұрын
Classic
@yasirail80415 жыл бұрын
Good
@sagheerahmad70425 жыл бұрын
Haan such kaha
@maharstudeosahiwal34545 жыл бұрын
Bht acha
@maqsoodahmad85745 жыл бұрын
R Daleek Ahmad best song
@BazziRanjha11 ай бұрын
Who is listening in 2024 also😘😘😘
@mughal7910 ай бұрын
Meeeee😢
@etishametisham-ss4mu10 ай бұрын
Me
@abdulwajidriazkhan116710 ай бұрын
Present Sir ❤❤
@ImranIsfaq-f3i10 ай бұрын
Ok
@luqmanhassan329410 ай бұрын
❤
@ashwanisharma61697 ай бұрын
Bahut umdah ghazal-many thanks and blessings Muhammad Nawaz Bhutta ji
@akkichouhan3405 жыл бұрын
Ye gazal kisi apne ne kabhi mujhe bheji thi 😢😢😢 jub bhi uski yaad aati hai yaha chala aata hu😭😭😭😭