مَبلَغ۔۔ عربی لفظ ہے جس کے معنی حد پہنچ کمال وغیرہ کے ہیں جبکہ مُبلَغ فارسی الاصل ہے جو نقد رقم وغیرہ کے معنی میں آتا ہے۔۔
@ImranHussain-ny2mm5 күн бұрын
موازی کی میم کو پیش کے ساتھ پڑھنا ہے
@AliAurfAlu3 ай бұрын
سر جی کمپوٹر کے لیے ایک عدد ھو گا
@guftaracademy3 ай бұрын
@@AliAurfAlu ایک عدد ہی ہوگا
@AliAurfAlu3 ай бұрын
@@guftaracademy سر جی گو اہ شعد ، العبد ، گواہ شعد کے نیچے (نام ، ضلع ، کارڈ نمبر) ہی ھو گا کے بعد ------------- بورڈ کے پیپر میں لکھنا بھی ھے -
@guftaracademy3 ай бұрын
@@AliAurfAlu کوئی بھی فرضی نام یا ایڈریس لکھ سکتے ہیں ۔ نہ بھی لکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں ۔۔ صرف لکیر لگادیں ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ ممتخن نے پیٹرن دیکھنا ہوتا ہے