لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@sadabaharbalog24196 ай бұрын
Ap dono allha pak sahi salamat rakhe
@nadeemjikhan21896 ай бұрын
Best reaction ever great job keep it up ❤❤
@NomanKhan-h6h6 ай бұрын
Mera nabi jesa hai hi koi ni na koi misaaal❤
@nameisafsar6 ай бұрын
Bhai bahot achha aur khubsoorat Reaction tha aap dono ❤😊 aur bahot he Feel ke sath aap ne video banaya hai ..🥀✨💯💐 love' your Reaction video ❤😊
@ZahidaBibi-nf3sk6 ай бұрын
Aap dono ke chehre ki roshni Allah ap ke dillon tk pohanchae❤
@shaikhhadi98526 ай бұрын
React on kohistani latest video on Eid
@mohammadkaleem70626 ай бұрын
ہمارا اللہ تعالیٰ ہر عیب سے پاک ہیں وہ کسی کا محتاج نہیں سب اس کے محتاج ہیں لالچ ہوس انسان کے اندر موجودہ ہیں نہایت ہی گرے ہوے الفاظ کا استعمال کیا گیا خدا کو ہوس کیسی
@waqasahmad2366 ай бұрын
Masha Allah ni reaction video brother and sister love from Pakistan Punjab ❤❤❤❤❤
@umarpathan57896 ай бұрын
Allah kayamat tak ke aane wale har insaan ko hidayat de
ALI pasand hai Bahot Pasand hai ...yeh video pe Reaction kare bhai bahot he achi Hai yeh video ❤💐✨
@shaikhzaid-iz1gb6 ай бұрын
React on Muhammad pbuh in the bible by Ahmed deedat channel name rational believer
@mohdadnan35446 ай бұрын
Only naat video . Owais raza qadri.❤❤❤🎉
@sumonmainuddin66 ай бұрын
❤❤❤❤
@MoSahil-lf2qw6 ай бұрын
Dil me iske nabi ki ho asi lagan nat par reaction to Bhai
@YouTubeM-ed4bi6 ай бұрын
Woh sahre muhabbat naat by areeba fatima please reaction this video 😊😊
@mdSailor.ali-er8bq6 ай бұрын
Only Naat video 🎉❤😊
@MrZayanraza6 ай бұрын
Main Palestine hoon reaction 🎉🎉🎉
@AameenMalik-dl9du6 ай бұрын
Mohammed Aameen
@shodabazi71956 ай бұрын
Allama khadim Hussain rizvi
@COD-XAYANoffical6 ай бұрын
Hamko bulana ya Rasool Allah please reaction ❤❤❤❤ please
@ShaikhAMubina-fe5cb6 ай бұрын
Hum ko bolana ya rasool Allah is naat par reaction dijiye sir plzzzzzzzzz
@MRZAYAN-ur6bd6 ай бұрын
Reaction tahir raza naat main Palestine hoon
@skdigitaldiaries20106 ай бұрын
Reaction on Drop scene of Qayamat by Engineer Ali Mirja
@AbuBakkar-l7u6 ай бұрын
آپ ہمارے مذہب کی عزت کرتے ہو آپ نہیں جانتے کہ کتنی قدر ہوتی ہے آپ لوگوں کی دل میں
@mohammadkaleem70626 ай бұрын
وہ سرورِ کشورِ رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کےلیے تھے بہار ہے شادیاں مبارک چمن کو آبادیاں مبارک مَلک فلک اپنی اپنی لے میں یہ گھر عنادل کا بولتے تھے وہاں فلک پر یہاں زمیں میں رچی تھی شادی مچی تھی دھومیں اُدھر سے انوار ہنستے آتے اِدھر سے نفحات اُٹھ رہے تھے یہ چھوٹ پڑتی تھی اُن کے رُخ کی کہ عرش تک چاندنی تھی چھٹکی وہ رات کیا جگمگا رہی تھی جگہ جگہ نصب آئنے تھے نئی دلھن کی پھبن میں کعبہ نکھر کےسنورا، سنور کے نکھرا حجر کے صدقےکمرکےاِک تل میں رنگ لاکھوں بناؤ کے تھے نظر میں دولھا کے پیارے جلوے حیا سے محراب سر جھکائے سیاہ پردے کے منھ پر آنچل تجلّیِ ذات بحت سے تھے خوشی کےبادل امنڈ کے آئے دلوں کے طاؤس رنگ لائے وہ نغمۂ نعت کا سماں تھا حرم کو خود وجد آ رہے تھے یہ جھوما میزابِ زر کا جھومر کہ آرہا کان پر ڈھلک کر پھوہار برسی تو موتی جھڑ کر حطیم کی گود میں بھرے تھے دُلھن کی خوشبو سے مست کپڑے نسیمِ گستاخ آنچلوں سے غلافِ مشکیں جو اڑ رہا تھا غزال نافے بسا رہے تھے پہاڑیوں کا وہ حُسنِ تزئیں وہ اونچی چوٹی وہ ناز و تمکیں! صبا سے سبزے میں لہریں آتیں دوپٹے دھانی چنے ہوئے تھے نہا کے نہروں نے وہ چمکتا لباس آبِ رواں کا پہنا کہ موجیں چھڑیاں تھیں دھار لچکا حبابِ تاباں کے تھل ٹکے تھے پرانا پر داغ ملگجا تھا اٹھا دیا فرش چاندنی کا ہجومِ تارِ نگہ سے کوسوں قدم قدم فرش بادلے تھے غبار بن کر نثار جائیں کہاں اب اُس رہ گزر کو پائیں ہمارے دل حوریوں کی آنکھیں فرشتوں کے پر جہاں بچھے تھے خدا ہی دے صبر جانِ پُر غم دکھاؤں کیوں کر تجھے وہ عالم جب اُن کو جھرمٹ میں لے کے قدسی جناں کا دولھا بنا رہے تھے اتار کر ان کے رخ کا صدقہ یہ نور کا بٹ رہا تھا باڑا کہ چاند سورج مچل مچل کر جبیں کی خیرات مانگتے تھے وہی تو اب تک چھلک رہا ہے وہی تو جوبن ٹپک رہا ہے نہانےمیں جو گرا تھا پانی کٹورے تاروں نے بھر لیے تھے بچا جو تلووں کا ان کےدھوون بنا وہ جنّت کا رنگ و روغن جنھوں نے دولھا کی پائی اُترن وہ پھول گلزارِ نور کے تھے خبر یہ تحویلِ مہر کی تھی کہ رُت سہانی گھڑی پھرے گی وہاں کی پوشاک زیبِ تن کی یہاں کا جوڑا بڑھا چکے تھے تجلیِ حق کا سہرا سر پر صلاۃ و تسلیم کی نچھاوڑ دو رویہ قدسی پرے جما کر کھڑے سلامی کے واسطے تھے جو ہم بھی واں ہوتے خاکِ گلشن لپٹ کے قدموں سے لیتے اُترن مگر کریں کیا نصیب میں تو یہ نا مُرادی کے دن لکھے تھے ابھی نہ آئے تھے پشتِ زیں تک کہ سر ہوئی مغفرت کی شلک صدا شفاعت نے دی مُبارک گناہ مستانہ جھومتے تھے عجب نہ تھا رخش کا چمکنا غزالِ دم خوردہ سا بھڑکنا شعاعیں بکے اُڑا رہی تھیں تڑپتے آنکھوں پہ صاعقے تھے ہجومِ اُمّید ہے گھٹاؤ مُرادیں دے کر انھیں ہٹاؤ ادب کی باگیں لیے بڑھاؤ ملائکہ میں یہ غلغلے تھے اٹھی جو گردِ رہِ منوّر وہ نور برسا کہ راستے بھر گھرے تھے بادل بھرے تھے جل تھل اُمنڈ کے جنگل اُبل رہے تھے سِتم کیا کیسی مت کٹی تھی قمر وہ خاک اُن کے رہ گزر کی اٹھا نہ لایا کہ ملتے ملتے یہ داغ سب دیکھتا مٹے تھے بُراق کےنقشِ سُم کے صدقے وہ گل کھلائے کےسارے رستے مہکتے گلبن لہکتے گلشن ہرے بھرے لہلہا رہے تھے نمازِ اقصیٰ میں تھا یہی سرّ عیاں ہوں معنیِ اوّل آخر کہ دست بستہ ہیں پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کر گئے تھے یہ اُن کی آمد کا دبدبہ تھا نکھار ہر شے کا ہو رہا تھا نجوم و افلاک جام و مینا اجالتے تھے کھنگالتے تھے نقاب الٹے وہ مہرِ انور جلالِ رُخسار گرمیوں پر! فلک کو ہیبت سے تپ چڑھی تھی تپکتے انجم کے آبلے یہ جوششِ نور کا اثر تھا کہ آبِ گوہر کمر کمر تھا صفائے رہ سے پھسل پھسل کر ستارے قدموں پہ لوٹتے تھے بڑھا یہ لہرا کے بحرِ وحدت کہ دُھل گیا نامِ ریگِ کثرت فلک کے ٹیلوں کی کیا حقیقت یہ عرش و کرسی دوبلبلے تھے وہ ظِلِّ رحمت وہ رخ کے جلوے کہ تارے چھپتے نہ کھلنے پاتے سنہری زربفت اودی اطلس یہ تھان سب دھوپ چھاؤں کے تھے چلا وہ سروِ چماں خراماں نہ رُک سکا سدرہ سے بھی داماں پلک جھپکتی رہی وہ کب کے سب این و آں سے گزر چکے تھے جھلک سی اِک قدسیوں پر آئی ہوا بھی دامن کی پھر نہ پائی سواری دولھا کی دور پہنچی برات میں ہوش ہی گئے تھے تھکے تھے روح الامیں کے بازو چھٹا وہ دامن کہاں وہ پہلو رکاب چھوٹی امید ٹوٹی نگاہِ حسرت کے ولولے تھے روش کی گرمی کو جس نے سوچا دماغ سے اِک بھبوکا پھوٹا خرد کے جنگل میں پھول چمکا دَہَر دَہَر پیڑ جل رہے تھے جِلو میں جو مرغِ عقل اڑے تھے عجب بُرے حالوں گرتے پڑتے وہ سدرہ ہی پر رہے تھےتھک کر چڑھا تھا دم تیور آ گئے تھے قوی تھے مرغانِ وہم کے پر اڑے تو اڑنے کو اور دم بھر اٹھائی سینے کی ایسی ٹھوکر کہ خونِ اندیشہ تھوکتے تھے سُنا یہ اتنے میں عرشِ حق نےکہ لے مبارک ہوں تاج والے وہی قدم خیر سے پھر آئے جو پہلے تاجِ شرف ترے تھے یہ سن کے بے خود پکار اٹھا نثار جاؤں کہاں ہیں آقا پھر ان کے تلووں کا پاؤں بوسہ یہ میری آنکھوں کے دن پھرے تھے جھکا تھا مجرے کو عرشِ اعلیٰ گرے تھے سجدے میں بزمِ بالا یہ آنکھیں قدمو سے مل رہا تھا وہ گرد قربان ہو رہے تھے ضیائیں کچھ عرش پر یہ آئیں کہ ساری قندیلین جھلملائیں حضورِ خورشید کیا چمکتے چراغ منھ اپنا دیکھتے تھے یہی سماں تھا کہ پیکِ رحمت خبر یہ لایا کہ چلیے حضرت تمھاری خاطر کشادہ ہیں جو کلیم پر بند راستے تھے بڑھ اے محمد قریں ہو احمد قریب آ سرورِ ممجد نثار جاؤں یہ کیا ندا تھی یہ کیا سماں تھا یہ کیا مزے تھے تَبَارَکَ اللہُ شان تیری تجھی کو زیبا ہے بے نیازی کہیں تو وہ جوشِ لَنْ تَرَانِیْ کہیں تقاضے وصال کے تھے خرد سے کہہ دو کہ سر جھکالے گماں سے گزرے گزرنے والے پڑے ہیں یاں خود جہت کو لالے کسے بتائے کدھر گئے تھے سُراغِ اَین و مَتٰی کہاں تھا نشانِ کیف و الیٰ کہاں تھا نہ کوئی راہی نہ کوئی ساتھی نہ سنگِ منزل نہ مرحلے تھے اُدھر سے پیہم تقاضے آنا اِدھر تھا مشکل قدم بڑھانا جلال و ہیبت کا سامنا تھا جمال و رحمت اُبھارتے تھے بڑھے تو لیکن جھجھکتے ڈرتے حیا سے جھکتے ادب سے رکتے جو قراب انھیں کی روش پہ رکھتے تو لاکھوں منزل کے فاصلے تھے پر ان کا بڑھنا تو نام کو تھا حقیقۃً فعل تھا اُدھر کا تنزّلوں میں ترقی افزا دَنٰی تَدَلّٰی کے سلسلے تھے ہوا نہ آخر کہ ایک بجرا تموّجِ بحرِ ہُوْ میں اُبھرا دَنٰی کی گودی میں ان کو لے کر فنا کے لنگر اٹھا دیے تھے کسے ملے گھاٹ کا کنارہ کدھر سے گزرا کہاں اتارا بھرا جو مثلِ نظر طرارا وہ اپنی آنکھوں سے خود چھپے تھے
@abmalek49453 ай бұрын
Ghulam fareed chisti ki koi bhi naat par reaction kijiye i hope bahut pasand aayegi
@thewarriorsofislam47336 ай бұрын
Plz reaction on Umar jarrar ata hai manqabat
@fahadshahzad74746 ай бұрын
Please reaction on Pakistani qawwal in iran
@Paise97316 ай бұрын
Maa Jannat ki kunji hai reaction do 😢🎉
@AameenMalik-dl9du6 ай бұрын
Molana Noorani Miya sahab jilani k bayan par reaction kro
@-wp6oi6 ай бұрын
Mufti yaseer nadeem alwajidi ki video pea reaction do please❤❤❤
@shodabazi71956 ай бұрын
Allama khadim Hussain rizvi per
@AameenMalik-dl9du6 ай бұрын
Molana Noorani Miya sahab jilani K bayan Par reaction kro
@Syedmeesamalirizvi6 ай бұрын
Bhai kya dosre channel pe ab video upload nahi karoge?
@-wp6oi6 ай бұрын
Mufti yaseer nadeem ki video reaction do❤❤❤
@MuhammadDanish-oe2df6 ай бұрын
Bhai 3 4 video banaya karo Tuaha ibn Jalil ki videos pr reaction kare
@Punjabi-s2v6 ай бұрын
Bhai Muhammad Ali Mirza ki video py reaction karo please ❤❤
@mudassirsaeed976 ай бұрын
*Same naat sung by ghulam fareed sabri qawwal please react*
@QURAN-kb6 ай бұрын
Agar ap itna janne ke Baad bhi Islam nhi qubool kar rahe to apki badnaseebi hai apki ap log Islam ki gahrai se hokar aagaye aur pathar pujenge is zindagi ka koi fayda nahi hamare nabi saw ne Farmaya ki apne aap ko badnaseeb mat kaho ki isliye kiuki Tumhari naseeb me ye kam nhi ki tum mere ummati ❤
@adventuresofpakistan63346 ай бұрын
Furqan Qureshi blogs best content, Islamic , scientific, mysterious research channel. iski ksi bhi videos or series pa reactions karye
@ShaikhAMubina-fe5cb6 ай бұрын
By yashfeen ajmal.ali ke shat hai zehra ki shadi reaction dijiye
@Rfworldp5 ай бұрын
2 saal phelay ap ne is pe reaction kar liya Tha Neha rana channel ka name hai😅
@ShaikhAMubina-fe5cb6 ай бұрын
Ali ke shat hai zehra ki shadi reaction dijiye plzzzzzzzzzz sir
@studykhownledge51826 ай бұрын
Maa ke naat pr reaction kro...meri Maa pyari maa
@skdigitaldiaries20106 ай бұрын
🙋Old Subscriber ❤️❤️ Please react on JORAM VAN KLAVEREN Hindi interview vdo a anti Muslim writer become Muslim while writing books against Islam..
@amreenmaniyar58956 ай бұрын
Please Engineer Muhammad Ali mirza k bayanat par reaction dijiye please
@MUHAMMADKALEEMIQBAL6 ай бұрын
Reaction on baba m skina plzz Can i get pin 📌??
@shodabazi71956 ай бұрын
Allama khadim Hussain rizvi per reaction kre ziada se ziada please please please please please please please please please please please t
@-wp6oi6 ай бұрын
Mufti yaseer nadeem ki video reaction do
@amreenmaniyar58956 ай бұрын
Plzzzzzzzzzz reaction on Hasi tv videos of miracles of Quran and Haider tv people converted to Islam videos plzzzzzzzzzz
@hafizazeemhafizazeem.46626 ай бұрын
اصل میں آپ اسلامی تعلیمات کوپروموٹ کرتے ھو ناجوایک اچھا کام ھے اسلیے آپ کے چینل کے ساتھ اس طرح ھوتا ھے اگر آپ بے حیائ کی ویڈیوز کو پروموٹ کرو تو آپ کو کوئی نہیں چھیڑے گا
@mohammadkaleem70626 ай бұрын
کمانِ امکاں کے جھوٹے نقطو! تم اوّل آخر کے پھیر میں ہو محیط کی چال سے تو پوچھو کدھر سے آئے کدھر گئے تھے اُدھر سے تھیں نذرِ شہ نمازیں اِدھر سے انعامِ خسروی میں سلام و رحمت کے ہار گندھ کر گُلوئے پُر نور میں پڑے تھے زبان کو انتظارِ گفتن تو گوش کو حسرتِ شنیدن یہاں جو کہنا تھا کہہ لیا تھا جو بات سننی تھی سن چکے تھے وہ برجِ بطحا کا ماہ پارہ بہشت کی سیر کو سدھارا چمک پہ تھا خلد کا ستارہ کہ اس قمر کے قدم گئے تھے سُرورِ مقدم کی روشنی تھی کہ تابشوں سے مہِ عرب کی جناں کےگلشن تھے جھاڑ فرشی جو پھول تھے سب کنول بنے تھے طرب کی نازش کہ ہاں لچکیے ادب وہ بندش کہ ہل نہ سکیے یہ جوشِ ضِدّین تھا کہ پودے کشاکشِ ارّہ کے تلےتھے خدا کی قدرت کہ چاند حق کے کروروں منزل میں جلوہ کر کے ابھی نہ تاروں کی چھاؤں بدلی کہ نور کے تڑکے آلیے تھے نَبِّیِ رحمت شفیعِ اُمّت رضؔا پہ للہ ہو عنایت اِسے بھی اُن خلعتوں سے حصّہ جو خاص رحمت کے واں بٹے تھے ثنائے سرکار ہے وظیفہ قبولِ سرکار ہے تمنّا نہ شاعری کی ہوس نہ پروا روی تھی کیا کیسے قافیے تھے حدائقِ بخشش
@AameenMalik-dl9du6 ай бұрын
Molana Noorani Miya sahab jilani K bayan Par reaction kro