Us Ne Dekhe Hi Nahin Naz-o-Nazakat Wale - SHEIKH IBRAHIM ZAUQ

  Рет қаралды 16,472

Lehja

Lehja

Күн бұрын

Пікірлер: 27
@ubaid2024
@ubaid2024 2 жыл бұрын
کیا کہنے استاد ذوق صاحب !!👏 عمدہ پیشکش راحیل بھائی۔👍
@mohammadsalman4509
@mohammadsalman4509 2 жыл бұрын
Raheel farooq Sahab, Tamam shayerao ko dubara zinda karne ka shukriya.
@gvjudd1289
@gvjudd1289 2 жыл бұрын
such kaha janaab ,kash itna waqt miley ke rozana ghanton inhe hii sunte rahon .
@nasiraslam1481
@nasiraslam1481 2 жыл бұрын
بہت خوب
@IntizarHussainWrites
@IntizarHussainWrites 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ في أمان الله بہت بہت خوب
@lostsomewhere7903
@lostsomewhere7903 2 жыл бұрын
عید مبارک ، واہ کیا بات ہے بہت شکریہ راحیل صاحب ۔
@syedrazaalirazanamrohvi1919
@syedrazaalirazanamrohvi1919 2 жыл бұрын
آپکی آواز اور انتخاب لاجواب
@gulogulzar2966
@gulogulzar2966 2 жыл бұрын
یہ ہے میکدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے جگر یہ غزل بھی سنائیں کبھی
@syedrazaalirazanamrohvi1919
@syedrazaalirazanamrohvi1919 2 жыл бұрын
Wah Wah Wah Wah
@asjadofficial2046
@asjadofficial2046 2 жыл бұрын
عمدہ
@RozaneHarf
@RozaneHarf 2 жыл бұрын
کمال۔۔۔۔ واہ واہ
@FaisalsPoetryOfficial
@FaisalsPoetryOfficial 2 жыл бұрын
Wah Ustad Zoaq.
@mohammadharmain5935
@mohammadharmain5935 Ай бұрын
ہائے رے حسرتِ دیدار مری ہائے کو بھی لکھتے ہیں ھائے دو چشمی سے کتابت والے یہ سمجھ نہیں آیا۔۔۔
@Concept40
@Concept40 2 жыл бұрын
ہر رنگ کا شعر کہا گیا ہے
@shadmaparveen5349
@shadmaparveen5349 2 жыл бұрын
Masahalha sir ji assalamualekum 🙂
@Urdu
@Urdu 2 жыл бұрын
وعلیکم السلام۔
@gvjudd1289
@gvjudd1289 2 жыл бұрын
Raheel saheb ek guzarish hai -ek nazm jo mazahiya thee ,jis mein shayaron pe be-ja tanqeed ka hal biyan kia gaya tha ,shayar ka naam mujhe bhool gaya hai -kya aap usey dobara upload kar dien gai bohat meherbani hogi .
@adabpaary3751
@adabpaary3751 2 жыл бұрын
Wah wah
@saadshamshadawan2043
@saadshamshadawan2043 2 жыл бұрын
ہماری کیا اوقات کہ ذوق کے بارے میں کچھ لکھ سکیں -استادوں کے استاد ، غزل میں کیا کمال کے مضامین باندھتے ہیں -غزل کا مقطع ملاحظہ کیجیے - ناز ہے گل کو نزاکت پہ چمن میں اے ذوق اس نے دیکھے ہی نہیں ناز و نزاکت والے -راحیل صاحب شکریہ ، اچھا کلام سنانے کا- شمشاد اعوان -
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 2 жыл бұрын
میرا ذاتی خیال ہے کہ اس شعر میں سہو کاتب ہے نہ شکایت ہے کرم کی نہ ستم کی خواہش دیکھ تو ہم بھی ہیں کیا صبر و قناعت والے. جانتا ہوں کہ شعر کے معنی برآمد کرنے کے لیے بہت سی توجیہات کی جا سکتی ہیں لیکن مشکل یہ ہے کہ شعر ذوق کا ہے. اگر غالب کوئی ایسی بات کہتا تو یار لوگ یقیناً یہ پہلو نکال لیتے کہ اس نے شرارت کے طور پر کرم اور. ستم. کو. طنز کے لیے استعمال کیا ہے. لیکن ذوق کے مزاج کو سامنے رکھیں تو نتیجہ یہی نکلتا ہے کہ کاتب ہی کی غلطی ہے اور ریختہ والوں نے بھی اسے درست سمجھا بہرحال یہ میری ذاتی رائے ہے. ذوق آپ کو لفظوں میں الجھائے تو الجھائے مگر معنوں میں کبھی نہیں الجھاتا یہ صرف غالب ہی کی خوبی. (. یا خامی 🤑🙄🦊 ! ؟.) ہے کہ قاری کے لیے الجھنوں کی ایک گتھی چھوڑ جاتا ہے تاکہ اس کی ذہنی مشق کا سامان مہیا ہو سکے مجھ سے اتفاق یا اختلاف کرنا آپ کا فرض بھی ہے اور حق بھی. (لف و نشر مرتب) کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی بس یونہی بیٹھا ہوا تھا سوچا کچھ سطریں لکھ دوں والسلام پروفیسر نواب نقوی
@Urdu
@Urdu 2 жыл бұрын
حضور، یہ اشعار استاد کی کلیات مرتبہ ڈاکٹر تنویر احمد علوی، مطبوعہ ترقئ اردو بیورو، نئی دہلی 1989 سے نقل کیے گئے ہیں۔ اتفاق کی بات ہے کہ ایک آدھ شعر کی ترتیب کے سوا تمام غزل ریختہ والوں نے عین مین پیش کر دی ہے۔ ورنہ آج کل وہ واقعی کافی غلطیاں کرنے لگے ہیں۔ 😊
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 2 жыл бұрын
@@Urdu تو گویا آپ نے میری بات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی. میں نے اسے سہو کاتب کہا ہے جو ابتدا میں کبھی واقع ہو گیا ہوگا اور آج تک چلا آرہا ہے. اگر مثالوں کی طرف جاؤں تو بات طول پکڑ جائے گی. اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مصرع اپنی معنویت کے اعتبار سے درست ہے تو اس مصرعے کی وضاحت اور شرح کر دیں پروفیسر نواب نقوی
@Urdu
@Urdu 2 жыл бұрын
@@nawabnaqvi5337 حضور، وہ تو آپ کہہ ہی چکے ہیں کہ مفہوم کی توجیہات ممکن ہیں۔ حوالہ دینے سے یہ اشارہ مقصود تھا کہ اربابِ تحقیق نے بھی اس متن کو قبول کیا ہے۔ اگر بہت ہی پہلے کوئی غلطی ہوئی ہو تو اللہ بہتر جانتا ہے۔
@nawabnaqvi5337
@nawabnaqvi5337 2 жыл бұрын
@@Urdu میرے لیے سب سے زیادہ حیرت اور افسوس کی بات یہ ہے کہ تینتیس ہزار سبسکرائبرز والے چینل اور اس ویڈیو کے گیارہ سو ویوز کے باوجود ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جس نے اپنی رائے دی ہو خواہ وہ آپ کے خلاف یا میرے خلاف ہی کیوں نہ ہوں. حالی نے کہا تھا کہ اہل معنی کو ہے لازم سخن آرائی بھی بزم میں اہل نظر بھی ہیں تماشائی بھی لیکن اب تو ایسا لگتا ہے کہ تماشائی ہی رہ گئے ہیں میں مزید کچھ نہیں کہنا چاہتا. جہاں تک اللہ پر چھوڑنے کی بات ہے تو ٹھیک ہے اسی پر چھوڑے دیتے ہیں. بات کو ختم کرنے کا آسان طریقہ یہی ہے. میں نے تو شعر کی داخلی شہادت کو سامنے رکھتے ہوئے گزارش کی تھی میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں. محنت جاری رکھیں اپنی آواز. تلفظ اور ادائیگی سے بھر پور فائدہ اٹھائیں دعا گو پروفیسر نواب نقوی
@TisButAHandle
@TisButAHandle 2 жыл бұрын
Aap k khayaal mein ghalati kya hai sher mein aur durust kaisay hoga?
Ajab Zamane Ki Gardishen Hain - HAFEEZ JAUNPURI
3:36
Lehja
Рет қаралды 11 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН
Quando A Diferença De Altura É Muito Grande 😲😂
00:12
Mari Maria
Рет қаралды 45 МЛН
Mom Hack for Cooking Solo with a Little One! 🍳👶
00:15
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 23 МЛН
Khuda Hai Wo Bhi - GHANI EJAZ
2:16
Lehja
Рет қаралды 8 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН