غزل تو ہم نے دیکھ لی ہے لیکن اصل راحت و سکون کل آئے گا جب آپ کے لہجے میں سنیں گے شدت سے انتظار رہے گا - شمشاد اعوان -
@Urdu2 жыл бұрын
اللہ آپ کو سلامت رکھے!
@kakawaseem11222 жыл бұрын
آپ کا پروگرام زبردست ہے شاعری سن کر پرانے زمانے میں پہنچ جاتے ہیں ۔
@ShaheenTV44552 жыл бұрын
بہت عمدہ۔۔ کیا خوبصورت آواز و انداز پایا ہے آپ نے۔۔ اللّٰہ ہمیشہ سلامت رکھے۔ مزید ترقی دے۔۔ آمین
@RozaneHarf2 жыл бұрын
کیا کہنے جناب واہ واہ واہ واہ
@HamidDurwaish2 жыл бұрын
Wah
@kishwersadaqat20542 жыл бұрын
Wah💓
@epiclifecolors2 жыл бұрын
بہت خوب لاجواب
@zabizabi6762 Жыл бұрын
W aa chahat mien maajaazi ko haaqiqi chahat han
@gauravdocmed Жыл бұрын
please keep up the great work.....please please please more Ghalib
@rohanmahajan27962 жыл бұрын
❤️
@zainulabadeen19992 жыл бұрын
موصوف ہر وڈیو میں شاعری بھی آواز کے ساتھ ساتھ ہی تحریر کیا کیجیے
@mustafaattri30462 жыл бұрын
💖
@shadmaparveen53492 жыл бұрын
Assalamualekum 😊 👌🌺🌺
@Urdu2 жыл бұрын
وعلیکم السلام۔
@saadshamshadawan20432 жыл бұрын
بوجہ مصروفیت، ایک دن دیر سے غزل سننے کی فرصت میسر آئی-آپ کے لہجے میں سن کر خوشی محسوس ہوئی-اللہ آپ کی صحت اور آواز و انداز کو قائم رکھے-آمین- شمشاد اعوان -
@shehzadadill2 жыл бұрын
ہم کو یہی گمان رہا ، بس گماں ہے یہ یوں رفتہ رفتہ ہاتھ سے نکلا جہاں ہے یہ جب جب لگا کہ سامنے منزل ہے آ لگی رستوں نے مسکرا کے کہا درمیاں ہے یہ جاتے ہوئے کہا تھا قیامت کو ملئے اب میں منتظر ہی رہ گیا، جانے کہاں ہے یہ جو حال کوئی پوچھے تو کہنا پڑے گا اب جو ہم سفر نہیں تو سفر رائیگاں ہے یہ کتنوں نے خالی جان کے دستک یہاں پہ دی ہر بار ہم نے کہہ دیا اُس کا مکاں ہے یہ قصے میں میرے جو یہ محبت کی بات ہے جھوٹے کسی گواہ کا سچا بیاں ہے یہ وہ آئے مسکرا کے زمانے کو چھوڑ کر خواہش ہو ممکنات کی ممکن کہاں ہے یہ جب تک بہار تھی تو عجب بے رخی سی تھی آئی خزاں تو کہہ دیا تیرا جہاں ہے یہ کہتے برا جو تجھ کو ہیں ان کو برا نہ کہہ ابرک یہ اُن کا ظرف ہے اُن کی زباں ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@ismaeelahmad32522 жыл бұрын
راحیل فاروق بھائی آپ اس app نام بتا دیجئے جس پے آپ یہ وڈیو بنتے ہیں
@hafeezraja45852 жыл бұрын
Adobe Premier pro use kren. Aur agar mobile use jrte hen tu Kine Mater use kren. Baqi app aur presentation ki baat nai hoti ap k content ki baat hoti he. Ye jitna b kuch ap dekh rehe hen sab par bohot mehnat hoi he. Text font ko hi le lijeye.... Es me app ka koi kamal nai he. Haan app sab type k content ko support krti ho.