درد بھری اواز سرکار دی کمال کر گئے او دلوں کو چیرتی ہو اواز واہ
@punjabisukhn6666 Жыл бұрын
Jazak Allah Hafiz Rizwan sab
@Hafiz.ansar.mahmood.official Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپکی محبتوں کو سلامت رکھے
@sufilok78611 ай бұрын
Hafiz ansar sab dil e kad k le gay o Allah apko salamat rakhay ❤❤❤
@pyaridunya7628 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤
@pyaridunya7628 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤
@kashan-yt3gg Жыл бұрын
Good
@khawarrizvi200628 күн бұрын
Masha Allah ♥️
@pyaridunya7628 Жыл бұрын
واہ جی واہ کیا بات ہے سبحان اللہ حافظ عنصر محمود نوشاہی صاحب کیا ہی بات ہے. ہمیشہ کی طرح آپ کی آواز نہ صرف دل کو روح کو بھی تسکین ملی ❤.پنجابی سوکھن چینل کا بہت شکریہ جن کی وجہ سے ہمیں حافظ صاحب کو سننے اور دیکھنے کی خواہش پوری ہوئی اور آپ کی کیا ہی خوش نصیبی ہے جنہوں نے قبلہ حافظ عنصر محمود نوشاہی صاحب کو روح بروح دیکھنے کا شرف حاصل ہوا. جن کے ساتھ اپنی زندگی کے خوبصورت پل گزارنا نصیب ہوا❤❤
@punjabisukhn6666 Жыл бұрын
بہت شکریہ پیارے بھائی جان واقعی حافظ عنصر نوشاہی صاحب انمول ہیرا ہیں اور ان کی آواز عطائے خداوندی ہے اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے اور یہ ہماری سماعتوں کو سکون بخشتے رہیں آمین ۔