Sahaba e Karaam ke kirdar ko parhna, Jaiz ya be-Ehtarami | Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi

  Рет қаралды 96,807

Islamimarkaz

Islamimarkaz

4 жыл бұрын

Visit Website
www.islamimarkaz.com/
Subscribe For Latest Videos
Subscribe Bethat TV
/ @bethattv

Пікірлер: 413
@mudassarraja2060
@mudassarraja2060 4 жыл бұрын
میں سُنی ہوں اور قسم کھا کے کہتا ہوں کہ اگر اہل تشیع کے سارے عالم سید جواد نقوی صاحب جیسے ہوں اور اگر سارے سُنی عالم مولانا طارق جمیل صاحب جیسے ہوں تو سنی شیعہ میں محبت ہی محبت ہو۔ اے اللہ ہم مسلمانوں میں اتفاق اور محبت پیدا کر دے۔ آمین
@amirshah6414
@amirshah6414 4 жыл бұрын
Tariq jameel sahibb too inse lakh gunaa achaye hane per ye shitan moavia ke pairo kaar hain
@aleeegulwassan3868
@aleeegulwassan3868 3 жыл бұрын
Right
@mdsiddiquepeerzaada3292
@mdsiddiquepeerzaada3292 3 жыл бұрын
آمین یا ربالعالمین۔۔۔۔۔بے سک بہائی میں بہی الحمدللہ اہل سنت سے ہوں صد شکر۔۔۔۔۔اور سید جواد صاحب بہت عمدہ تقیر کرتے ہیں کہ جس میں زرہ برابر بھی شور و غلغا نہیں مچاتے اور بالکل خلوص و محبت و عقیدت کے ساتھ بیان کرتے ہی اللہ انہیں سلامت رکھے یار
@faisalmajeed8115
@faisalmajeed8115 3 жыл бұрын
Raja apne sach kah
@basharatmughal5006
@basharatmughal5006 3 жыл бұрын
ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ اگر سب عالم ان جیسے ہو جائیں تو ان کی روٹیوں کا کیا بنے گا
@highmixture5444
@highmixture5444 4 жыл бұрын
میں سنی ہوں اور میرا عقیدہ ہے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم حق پر تھے
@muhammadilyas1996
@muhammadilyas1996 4 жыл бұрын
یہ شیعوں کا مولانا طارق جمیل صاحب ہیں۔ بہت جرآت اور حوصلہ چاہئے ایسے بیان کرنے کے لیے۔ اعلی ظرفی کا ثبوت دیا ہے علامہ صاحب نے۔
@talibabbasimucatoman8753
@talibabbasimucatoman8753 3 жыл бұрын
یہ بہت گیٹ آنساں ھیں میں ان سے محبت کرتا ھوں
@aleeegulwassan3868
@aleeegulwassan3868 3 жыл бұрын
Right
@subme7564
@subme7564 2 жыл бұрын
واقعی چار دیواری میں اپنے چمچوں کو پاس بٹھا کر بک بک کرنے کیلے واقعی بڑا حوصلہ چاہیے
@user-qu1gn3or2p
@user-qu1gn3or2p 4 жыл бұрын
ماشاء اللہ... پہلی دفعہ کسی شیعہ عالم کو اتنا مدلل پایا.... ورنہ آج تک ماردھاڑ والے ہی اہل تشیع دیکھے ہیں.... اللہ جواد صاحب کو اسی طرح اپنی محبت اور حق پھیلانے کی توفیق دیتا رہے. آمین
@khanraja9706
@khanraja9706 4 жыл бұрын
Kitne ghair mahsoos tareqe se sahaba kiram k bare bughaz pela rahe hain. Jahil our unparh jo comment karne wale wah wah kar k is jawad naqvi ki munafiqat our buzz ko promot kar rahe hain.
@gulfamwarraich007
@gulfamwarraich007 4 жыл бұрын
ماشااللہ
@gulfamwarraich007
@gulfamwarraich007 4 жыл бұрын
کاش کہ الله شیعہ میں کوئی اور بھی صحابہ کرام سے محبت کرنے والا پیدا کر دے
@zaidkhan-xe4kc
@zaidkhan-xe4kc 3 жыл бұрын
Ya Allah mujhy shia bana dey Ameeeeenn🤲🤲🤲
@asadqayyum4u
@asadqayyum4u 3 жыл бұрын
میرا دل کرتا ہے میں محترم مولانا جواد نقوی صاحب کا ماتھا چوم لوں ۔ عالمِ حق اور عالم باعمل ہیں۔ سبھان اللہ ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اللہ پاک انکو مزید استقامت دے باکمال انسان ہیں، سبھان اللہ سبھان اللہ جذاک اللہ
@faisalhameed2568
@faisalhameed2568 2 жыл бұрын
Ameen
@HiFi564
@HiFi564 4 жыл бұрын
I'm ahle hades Sunni pr ye Alim bohat naik insan hain
@alirizviofficialksa871
@alirizviofficialksa871 4 жыл бұрын
Mashaa Allah I am are Suni lekin mjy molna say boht mohabt ha❤️❤️
@janbazam4280
@janbazam4280 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ استاد محترم سید جواد نقوی صاحب ایک حق گو اور نرم خو استاد ہیں میں ایک سنی مسلمان ہوں مگر ان کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں... اسلام کو فرقہ واریت سے نجات دلانے کیلئے ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور تاریخ میں لکھا جائے گا ان کا نام سنہرے حروف میں انشاءاللہ
@shariffbutt927
@shariffbutt927 4 жыл бұрын
آپ سے متفق ہوں ماشااللہ "اللہ تعالی گالی گلوچ کرنے والے کو بھی ھدایت دے آمین
@faisalhameed2568
@faisalhameed2568 2 жыл бұрын
Ameen
@hassankazmi6750
@hassankazmi6750 4 жыл бұрын
ماشاءالله بہت خوب آغا جان۔ خدا آپ کو سلامت رکھے۔ بہت ہی پیارا میسج ہے۔ خدا حضرت ابوطالب کے عظمت کو کم کرنے والو کو ھدایت دے۔
@mdsiddiquepeerzaada3292
@mdsiddiquepeerzaada3292 4 жыл бұрын
اپنے مولیٰ پہ دل و جان سے قربان ہوں میں ابو طالب ( علیہ سلام) کے گھرانے کا مسلمان ہوں میں الحمدللہ یا ابو طالب المدد از جانب اہل سنت و جماعت کے پیروکار
@AlKareemChannel
@AlKareemChannel 3 жыл бұрын
Jazakallah Khair Agha...... Allah aapku salamat rakhe...... Har speech mai aap ek nayaab cheez logoun tak pahunchate hain.....
@waleed7845
@waleed7845 2 жыл бұрын
I am sunni and First time i subscribed Shia scholar 👍 Moulana Jawad Naqvi shb is a great person ❤️
@Followerssyedjawadnaqvi
@Followerssyedjawadnaqvi Жыл бұрын
MASHAALLAH
@bjanmohamed
@bjanmohamed 2 жыл бұрын
Masha’Allah beautiful very fair and kind personality May Allah The Almighty increase Sayed jawad Naqawi ‘s knowledge
@mohdhanifanoorie6693
@mohdhanifanoorie6693 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللّہ آپ کو سلامت رکھے لبیک یاحسین لبیک یا عباس لبیک یا زینب کبریٰ لبیک یا زہرا لبیک یا علی
@muhammadqudratullahfarooqi3304
@muhammadqudratullahfarooqi3304 3 жыл бұрын
When I heard him. I admire every of his words.
@dheyareadab2455
@dheyareadab2455 4 жыл бұрын
ماشالله میں سنی ہوں لیکن آپ کا کام قابلِ ستاٸش ہے
@muhammadzahid6893
@muhammadzahid6893 4 жыл бұрын
Allah apko umre Khiz Atta farmae.Allah apko salamat rakhe Aameen
@sadiqali40
@sadiqali40 4 жыл бұрын
قربان جاؤں علامہ جواد نقوی صاحب
@mohammadsiddique2161
@mohammadsiddique2161 4 жыл бұрын
کیا بنو ہاشم اہل بیت ہیں کہ نہین؟ ذرا اس کو کلیر کرو۔
@ihadimdeptcoordinator8273
@ihadimdeptcoordinator8273 4 жыл бұрын
@@mohammadsiddique2161 بنو ھاشم صرف نبی پاک کا قبیلہ ھے پھر بات آتی ھے نبی پاک کے خاندان کی نبی پاک کا خاندان بھی اھل بیت نہیں ھے۔ اھل بیت ایک خاص معنی رکھتا ھے قرآن و حدیث کی روشنی میں اور اھل بیت میں اصحاب کساء شامل ھیں جنھیں آپ آل رسول بھی کہہ سکتے ھیں۔
@mohammadsiddique2161
@mohammadsiddique2161 4 жыл бұрын
@@ihadimdeptcoordinator8273 جناب آپ کا نام اتنا عجیب ہے کہ اپ کو کیا کہا جائۓ۔ چلو ہم آپ کو ہادی کہ کر پکاریں گے- ہادی صاحب آپ کا کام coordination ہے- اور coordination کا پہلا تقاضا یہی ہوتا ہے- کہ جتنا سسٹم کو سادہ کردو اور گوناگوں آصطلاحات سے بچاؤ کہ عام آدمی اس سے گمراہ نہ ہو- شیعہ مذھب نے اپنی ہر منطقی رکاوٹ کے اوپر ایک نیی اصطلاح گھڑ لی ہے- اور یہ اصطلاحیں کیی اژدھاؤں کی صورت مین ان کے گرد لپیٹی ہوئی ہیں- اور اب کسی بھی شیعہ کو پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کہ کیا رہے ہین- بقول شاعر بک رہے ہیں جنوں مین کیا کیا کچھ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔۔۔۔۔ اب میں آپ کے دو لائنوں کے جواب کیطرف توجہ دلا تا ہوں- بنو ھاشم صرف نبی پاک کا قبیلہ ھے: آپ کا اس سے کیا مطلب ہے؟ یہ مختلف لوگوں کا گروہ نہیں ہوتا- یہ سب genetically بندھے ہوئے لوگوں کا ایک گروہ ہوتا ہے- آپ کیسے ان کو genes کے لحاظ سے ان کو جد کرسکتے ہین؟ بتائیں؟ پھر بات آتی ھے نبی پاک کے خاندان کی نبی پاک کا خاندان بھی اھل بیت نہیں؟ اھل کے معنی ہیں والے، اور بیت کے معنی ہین گھر (خاندان) کے--- اور آپ کے اس معنی کو دیکھ کر میں آپ کو یاد دلا دوں کہ انگریزی مین آپ کے اس بات کو oxymoron کہتے ہیں- آپ خود معنی دیکھ کر سمجھ لیں- قرآن و حدیث کی روشنی میں: یہ الفاظ آپ کے ہیں اور آپ کے نام مین ہادی ہے اور coordinator ہیں اور کسی ریفرنس کے بغیر کہ دیا کہ قرآں اور حدیث کے روشنی مین- ہم کیسے مانیں کہ آپ ٹھیک کہ رہے ہیں- اور آپ نے "کیسہ" کے معنی بھی نہیں بتائے- اھل بیت کو تو آپ نے scientifically, biologically, and genetically کنفیوز کر ہی دیا اور اب کمبل سے Genetic coordination کر رہے ہیں- آپ کے اس سادگی پر مین اتنا کہ سکتا ہوں کہ: اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا! لڑتے ہیں اور ہاتھ مین تلوار بھی نہین ھذا من عندی- واللہ اعلم باالصواب
@mohammadsiddique2161
@mohammadsiddique2161 4 жыл бұрын
@@ihadimdeptcoordinator8273 کسی بھی نیک شیعہ بھایی سے کچھ ایماندارانہ سوالات مجھے خدا نہ بخشے اگر مین یہ سوالات توھین کے طور پر کر رہا ہوں- مین اھل بیت کے جوتیوں کے خاک کے ایک ذرے کے برابر بھی نہین ہوں- لیکن مین دیکھ رہا ہوں- اھل بیت کا دین اغوا ہو گیا ہے- تو ھرایماندار شیعہ اپنے ذھن کے مطابق میرے مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دے- آپ کے علماء انے اتنے اصطلاحات بنادئیےہین جو ان کوسانپ کیطرح لپٹ گئیے ہین- اور یہ نہین سمجھتے کہ کیا کہیں- اتنے عاشوروں کے ماتم کے بعد بھی اگر کوئی شیعہ ان سوالات کے جوابات نہین دے سکتا- تو اس کو حق پہنچتا ہے کہ وہ اپنے عالموں سے پوچھے-کہ ایسا کیوں ہے؟؟؟؟ 1) نبوت اور امامت مین کیا فرق ہے؟ 2) نبوت زیادہ اہم ہے یا امامت؟ 3) پھر نبوت ، امامت، اور رسالت کا فرق بتا دیجئیے؟ 4) ان تینوں مین کونسا زیادہ اہم ہے؟ 5) رسول اور نبی مین کیا فرق ہے؟ 6) ولی کے کیا معنی ہیں؟ 7) ولایت اور امامت مین کیا فرق ہے؟ 8) خلافت کیا ہے او ر اس کا امامت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ 9) معصومیت کی تعریف کیجئے؟ اور ایک انسان کیسے معصوم ہو سکتا ہے 10) اگر نبوت کے بعد امامت ضروری تھی، تو نبوت کے ختم کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ قادیانی کیوں غلط ہیں؟ 11) اگر آپ لوگ اپنے آپ کو ابراھیم سے جوڑتے ہو- تو یہ بتاو کہ اھل بیت مین تو ارثی طور پر ابولہب بھی اہل بیت مین ہوگا- لیکن آپ لوگ اہل بیت تو صرف 5 لوگوں کو سمجھتے ہو اور امام حسن اور حسین کے اولاد 12) ذرا مجھے بقول باقر مجلسی کے امام حسن کے 250 شادیوں کے بارے مین بتا دو؟ یہ غلط ہے یا ٹھیک؟ اور پھر اس کو حضرت علی نے "مطلاق" مسجد مین اعلان کیوں فرمایا تھا؟ 13) مجھے عام سادہ زبان مین سمجھا دیجئیے کہ اہل بیت (گھر والوں) مین سے گھر والیوں کو نکال کر گھر کیسے کہا جاسکتا ہے؟ 14) رسول صادق و مصدوق نے ابوسفیان کا اسلام قبول کیا- معاویہ کا اسلام قبول کیا؟ ان سب کو سب سے زیادہ مال غنیمت دیا؟ کیا آپ کے خیال میں رسول ﷺ نے غلطی کی کہ اس کو خبر کے باوجود ان کو اہمیت دی- کیا آپ سمجھتے نہین کہ نعوز باللہ رسول نے غلطی کی؟ 15) اگر مولا علی مدد کرسکتے ہین- تو ابن ملجم سے اپنے اپ کو کیوں نہین بچا سکے؟ 16) اگر یا حسین مدد ہم کہتے ہین تو آپ بتا دیجئیے کہ وہ اپنی مدد کیسے نہ کرسکے؟ 17) آپ ایک تعلیم یافتہ آدمی ہو- بتاو 72 لوگوں کے خلاف 4000 لوگ کا مقابلہ کتنے گھنٹوں تک رہا ہوگا- نہ ٹی وی، نہ سٹیلائٹ، کیسے ان معمولی واقعات کی رپورٹنگ کی گئی جس پر اپ کے نوحے چلتے ہیں؟ 18) کہا جاتا ہے کہ امام حسین ؓ کا سر دمشق لے جایا گیا- نعوذباللہ- لیکن کربلا سے دمشق تک 22 دن کا فاصلہ ہے- اور اس گرمی مین کیسے اس سر کو محفوظ رکھا گیا؟ اس سے تکلیف تو ہوتی ہے لیکن کیا یہ منطقی طور پر ممکن ہے؟ 19) اس طرح سے یا علی مدد، امام حسن ؓ کو معاویہ کے مقابلے مین مدد نہیں کرسکا؟ 20) آپ مجھے بتاد یجئیے کہ کربلا کے 72 لوگوں مین ایک شخص بچ سکے- پھر یہ اتنی مفصل کہانیان کنہوں نے لکھین؟ 21) کیا معاویہ کے برسراقتدار آنے مین رسول اللہ (نعوذباللہ) کی غلطی تو نہین تھی؟ 22) جب کہ رسول کو پتہ تھا کہ اس کے اہل بیت کے ساتھ کیا ہوگا؟ تو انہوں نے دعا کرکے انے بچاؤ کی ترکیب کیوں نہین کی؟ کیا اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ قدر الہی تھا-قدر الٰہی کے سامنے اب ماتم کرنا صحیح ہے؟ کربلا کے شھیدوں کے لئے بعد مین ان کوفیوں نے بھی توابوں کا گروپ بنا کرکے ماتم کئے تھے- کیا یہ ماتم ان کے رسم کی پیروی ہے؟ 23) ایمانداری سے کہیں کہ کیا رسولﷺ نے عایشہ اور باقی امھات المومنین کے ساتھ شادی کرکے غلطی کی؟ 24) ایمانداری سے کہین کہ کیا رسول کے قریب ترین دوست ابوبکر جو رسول سے 3 سال چھوٹے تھے- اور 37 سال کفر میں رہنے کے بعد بغیر چوں و چرااسلام قبول کیا؟ 25) کیا ایک 37 سال کفر مین رہنے والے کے لئے اسلام قبول کرنا مشکل تھا- یا ایک بچہ جو 10 سال کا تھا اس کے لئے اسلام قبول کرنا؟ بتاؤ- ایمانداری سے جواب دو- خدا کو جواب دینا تھا 26) پہلا اسلام خدیجہ نے قبول کیا تھا- اور وہ بھی اہل بیت مین شامل نہین- نہ کہ حضرت علی نے؟ پیارے بھائی، خدا مجھے نہ بخشے اگر مین کسی توہیں کے نظر سے یہ لکھ رہا ہوں- مین آپ کے ذھن کو تحریک دینا چاہتاہوں-کہ تھوڑا سا ایک اور زاویے سے سوچ لین و ما علینا الی البلاغ
@nargisahmad3056
@nargisahmad3056 4 жыл бұрын
Im a Muslim so called sunni but i proud to be a Muslim only,mulana sb is a great person
@rzwnchanna
@rzwnchanna Жыл бұрын
I am Sunni Muslim! But I love the way he explains! I truly adore Alum Syed Jawad Naqvi Sahab! May Allah bless him!Beshaq Hazrat Ali karam Allah wajha was Haq.
@akmalkhan6592
@akmalkhan6592 2 жыл бұрын
comments me aap ka bahot ehtiram paya. Allah pak ham sab ko Haq sunane aur us pe amal ki taufeeq ata farmay.
@maqboolbangi8513
@maqboolbangi8513 4 жыл бұрын
Sir, I really appreciate your way of explaining, Allah aap ko jazaye khair se nawaze.. A'meen
@arshed1974
@arshed1974 4 жыл бұрын
Wah wah ustad .Allah apkay darjay buland karay
@mahadhadeed1586
@mahadhadeed1586 4 жыл бұрын
I am Sunni and I love Ustad e Mohtaram..
@sibtehassan4436
@sibtehassan4436 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک عظیم محقق سید جواد کو حفظ سلامتی و طول عمری دے
@saimamughal1411
@saimamughal1411 4 жыл бұрын
Ameen
@sibtehassan4436
@sibtehassan4436 4 жыл бұрын
جزاک اللّٰہ
@wajahat58
@wajahat58 4 жыл бұрын
آمین
@ameerbutt1681
@ameerbutt1681 4 жыл бұрын
I love you ustady Mottram mere pass ilfaz nae Allah azwajall app ko dunya or akharat may ala maqam ata farmay ameen 🙏 ❤
@ejazhussain4960
@ejazhussain4960 2 жыл бұрын
میں سنی ہوں ۔ لیکن ۔۔۔!!!! آپ کی حق گوئی اور آپ کی جرات مندانہ انداز بیاں کو سلام ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت میں جزاۓ خیر عطاء فرماۓ ۔ آمین ۔ کورنگی کراچی ۔
@aftabsidiqui238
@aftabsidiqui238 2 жыл бұрын
Ma sha Allah.. Allah apky Ilam Umer main izafa fermay.. Behtreen bayan hty apky..
@ghufranshabbir6587
@ghufranshabbir6587 3 жыл бұрын
Ma sha Allah...Allah ap ko salamt rakhe...boht pyara bayan.
@sohailghouri4246
@sohailghouri4246 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر
@Muhammadsajjad-is4kq
@Muhammadsajjad-is4kq 4 жыл бұрын
Sahaba Akram R.A. ky apas me Jo bhi ekhtalfat thy un ka faisla ALLAH tala farmae ga
@wikikhan481
@wikikhan481 4 жыл бұрын
Bohat ilmi baat uztad muhtarm I am from sunni manhaj but I am his big fan
@azamalvi5781
@azamalvi5781 4 жыл бұрын
I am Sunni but love this molana Sahab
@Followerssyedjawadnaqvi
@Followerssyedjawadnaqvi Жыл бұрын
MASHAALLAH
@asgharalipnhwar1323
@asgharalipnhwar1323 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آ پ کو لمبی زندگی عطا فرمائے
@irfanbhatti9983
@irfanbhatti9983 4 жыл бұрын
علامہ صاحب آپ کمال کرتے ھو
@uzawan
@uzawan 4 жыл бұрын
Bilqul sahi farmaya hazrat ap ny. Main b isi bat ka qail hon.
@AsifKhan-pv4lz
@AsifKhan-pv4lz 4 жыл бұрын
Masha Allah, wahid Shia maslak ka banda hai jisko bar bar sunany ko dil krta hai
@Muhammadsajjad-is4kq
@Muhammadsajjad-is4kq 4 жыл бұрын
MASHA ALLAH. Sir yo did a good job
@ref638
@ref638 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سن کے بڑے خوشی ہوئی
@irshadnawaz8582
@irshadnawaz8582 4 жыл бұрын
ماشااللہ یاشیخ آپ اور لبنان کا شیخ یاسر عودی بہت بہترین ماشاء اللہ تبارک و تعالی
@faisalhameed2568
@faisalhameed2568 2 жыл бұрын
Jazak Allah khayr
@ahsanelahi9164
@ahsanelahi9164 2 жыл бұрын
Wah wah Allama Sb kia kehnay hain ap k
@gullafridi8979
@gullafridi8979 4 жыл бұрын
Masha ALLAH. He is a great Al
@propertypoint786
@propertypoint786 4 жыл бұрын
سلامت رہو مولنا صاحب ❤❤❤❤❤
@sadiqhussain157
@sadiqhussain157 2 жыл бұрын
أل رسول ص اور اھل بیعت رسول ص ھمارے ایمان کا جزو لا ینفک ھیں سلام ھو أل رسول پر اور اھل رسول ص
@Followerssyedjawadnaqvi
@Followerssyedjawadnaqvi Жыл бұрын
JAZAKALLAH AGHA KO ALLAH SALAMAT RAKHE
@saimamughal1411
@saimamughal1411 4 жыл бұрын
Bht achaa beyan h sir
@FarasatHussain
@FarasatHussain 4 жыл бұрын
کسی بھی شخص کا احترام اُس کے کردار اور تقویٰ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ دین میں کسی کو کوئی برتری حاصل نہیں، کسی کی حکومت اور بادشاہت کوئی اہمیت نہیں رکھتی، چاہے صحابہ ہو یا بنی ہاشم احترام صرف اعلیٰ کردار کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ نہ ہی صحابی ہونے سے کوئی جنت میں داخل ہوجاتا ہے اور نہ ہی بن ہاشم ہونے سے سب معاف ہوجاتا ہے، انسان کے اعمال اُس کے انجام کا فیصلہ کرتے ہیں۔
@alirizviofficialksa871
@alirizviofficialksa871 4 жыл бұрын
Jahil tm ko samjh he ni ai molna sahib Kiya kehna chah rhy hain
@muhammadzeeshan9271
@muhammadzeeshan9271 4 жыл бұрын
@@alirizviofficialksa871 to us ny konsi galt bt kahi ha sahih to kaha ha KIA nabi as NY nahi farmaya k kisi kaly ko gory pr fazilat nahi lekin taqwy ki bunyad pr or Agr meri beti fatima as bhi chori krti to Mein un ky bhi hath katwa deta
@muhammadzeeshan9271
@muhammadzeeshan9271 4 жыл бұрын
100 %agree with you brother
@alirizviofficialksa871
@alirizviofficialksa871 4 жыл бұрын
@@muhammadzeeshan9271 o bhai tm ny quran ni pra k Ashab e rasool s.a.w.w ko quran ny janti kha or opr wo keh rha hy k sahabi janti ni to tm quran ka inkar kro gy?
@askariabidi642
@askariabidi642 2 жыл бұрын
Mashallah ... Salamat rahain qibla sahb ❤️♥️♥️♥️
@mtayyabnaz1387
@mtayyabnaz1387 2 жыл бұрын
ماشااللہ علام صاحب اللہ آپکو آباد رکھے آمین
@rashidmehdi2037
@rashidmehdi2037 4 жыл бұрын
MashaAllah Sir
@tanveerabasnonari3773
@tanveerabasnonari3773 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@kamilmehtab1432
@kamilmehtab1432 3 жыл бұрын
MashAllah Allah Pak apko Mazeed haq bayan krnay ki tofeeq day .Great Personalty sir
@Imrankhan-qs8vo
@Imrankhan-qs8vo 4 жыл бұрын
I am sunny but meri zindagi bhi syed jwad naqvi ko lag jaye
@zaheerkachi8938
@zaheerkachi8938 4 жыл бұрын
Masahaallah bhai
@asgarali2337
@asgarali2337 4 жыл бұрын
Shia sunni bai bai
@aqabkhan3640
@aqabkhan3640 4 жыл бұрын
@@asgarali2337 bilkul.
@khurrammurad3388
@khurrammurad3388 4 жыл бұрын
E
@syedasamanazaidi5843
@syedasamanazaidi5843 4 жыл бұрын
Salamat rahy
@ghaziabbas3047
@ghaziabbas3047 4 жыл бұрын
Jazakallah
@ghaziabbas3047
@ghaziabbas3047 4 жыл бұрын
Jazakallah agah...from india
@topnewsfun6415
@topnewsfun6415 4 жыл бұрын
kiya kamal bat ke ap ne subhanallaha
@shahrukhchowhan9533
@shahrukhchowhan9533 4 жыл бұрын
Words of wisdom
@harfuntv786
@harfuntv786 3 жыл бұрын
زبردست
@syedhaseebkazmioptimistic3579
@syedhaseebkazmioptimistic3579 4 жыл бұрын
Salam Hum sunni hein but nasbi nahi haq sirf Mola Ali علیہ السلام hi thay hazrat hujar bin adi k qatil tazeem k laieq nahi Allah unko kabhi Muaf na kre
@muhammadirshad1973
@muhammadirshad1973 11 ай бұрын
Great scholar
@wajahatrehman3869
@wajahatrehman3869 4 жыл бұрын
Bohat khob naqvi sb Allah ap ko lambi zindagi ata kary ap bohat achi baat krty ho haq ke baat krty ho ap jesa shia alim shayad dobara paida na ho Allah kary shio me asy or alim paida ho jaye
@shabbirahmedgoraya5417
@shabbirahmedgoraya5417 2 жыл бұрын
Jizak Allah kheara
@alitariq1315
@alitariq1315 4 жыл бұрын
Fantastic job 👍👍👍👍👏👏👏👏👏
@Purple_world390
@Purple_world390 4 жыл бұрын
Jazak allah
@imranhashmi7710
@imranhashmi7710 3 жыл бұрын
Allah rabbul ijjat qiyamt ko tamam shiyo ka hashr janab e abu taalib k sath kre.... Ameen
@syedasamanazaidi5843
@syedasamanazaidi5843 4 жыл бұрын
Salamat rahy hamesha
@ameenullah3584
@ameenullah3584 3 жыл бұрын
Salute you
@happybutt6274
@happybutt6274 4 жыл бұрын
MashaAllah
@hassanchoudhary4580
@hassanchoudhary4580 4 жыл бұрын
Masha Allah
@shokeenpunjab7418
@shokeenpunjab7418 3 жыл бұрын
Allah pak khush rakhy Ameen
@ghulamabbas6566
@ghulamabbas6566 3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@haideralii9853
@haideralii9853 2 жыл бұрын
Khuda salamat raki agha jawad naqvi ko or me agree hu bhai mudasir ke sth
@afzaljamani5141
@afzaljamani5141 4 жыл бұрын
Salamt rhy sada
@talibabbasimucatoman8753
@talibabbasimucatoman8753 3 жыл бұрын
علامہ صاحب اہل سنت کا اجماء ھے کہ ساری جنگوں میں حق مولہ علی ع ض کے ساتھ تھا کچھ ناصبی لوگوں کے علاوہ کوہی سنی مولہ علی کو نا حق نہی سمجھتا
@ghulamhasan6349
@ghulamhasan6349 4 жыл бұрын
Mashaallah Subhanallah
@tariqmughal5134
@tariqmughal5134 4 жыл бұрын
Bs bs molana I like you I respect you sir Allah aap ko sehat de
@imtiyazhussainzaildar1150
@imtiyazhussainzaildar1150 3 жыл бұрын
Moula salamat rakhe aapko
@channelone659
@channelone659 2 жыл бұрын
Love u sir .....❤✌
@rananaveed875
@rananaveed875 4 жыл бұрын
MashaAllah shah g jiye ap
@naseemabbas4538
@naseemabbas4538 Жыл бұрын
Agha jan moula Salamat rkhy
@mahamadtaqisundrani6291
@mahamadtaqisundrani6291 4 жыл бұрын
Mashallah
@mohammadsiddique2161
@mohammadsiddique2161 4 жыл бұрын
کسی بھی نیک شیعہ بھایی سے کچھ ایماندارانہ سوالات مجھے خدا نہ بخشے اگر مین یہ سوالات توھین کے طور پر کر رہا ہوں- مین اھل بیت کے جوتیوں کے خاک کے ایک ذرے کے برابر بھی نہین ہوں- لیکن مین دیکھ رہا ہوں- اھل بیت کا دین اغوا ہو گیا ہے- تو ھرایماندار شیعہ اپنے ذھن کے مطابق میرے مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دے- آپ کے علماء انے اتنے اصطلاحات بنادئیےہین جو ان کوسانپ کیطرح لپٹ گئیے ہین- اور یہ نہین سمجھتے کہ کیا کہیں- اتنے عاشوروں کے ماتم کے بعد بھی اگر کوئی شیعہ ان سوالات کے جوابات نہین دے سکتا- تو اس کو حق پہنچتا ہے کہ وہ اپنے عالموں سے پوچھے-کہ ایسا کیوں ہے؟؟؟؟ 1) نبوت اور امامت مین کیا فرق ہے؟ 2) نبوت زیادہ اہم ہے یا امامت؟ 3) پھر نبوت ، امامت، اور رسالت کا فرق بتا دیجئیے؟ 4) ان تینوں مین کونسا زیادہ اہم ہے؟ 5) رسول اور نبی مین کیا فرق ہے؟ 6) ولی کے کیا معنی ہیں؟ 7) ولایت اور امامت مین کیا فرق ہے؟ 8) خلافت کیا ہے او ر اس کا امامت کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ 9) معصومیت کی تعریف کیجئے؟ اور ایک انسان کیسے معصوم ہو سکتا ہے 10) اگر نبوت کے بعد امامت ضروری تھی، تو نبوت کے ختم کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ قادیانی کیوں غلط ہیں؟ 11) اگر آپ لوگ اپنے آپ کو ابراھیم سے جوڑتے ہو- تو یہ بتاو کہ اھل بیت مین تو ارثی طور پر ابولہب بھی اہل بیت مین ہوگا- لیکن آپ لوگ اہل بیت تو صرف 5 لوگوں کو سمجھتے ہو اور امام حسن اور حسین کے اولاد 12) ذرا مجھے بقول باقر مجلسی کے امام حسن کے 250 شادیوں کے بارے مین بتا دو؟ یہ غلط ہے یا ٹھیک؟ اور پھر اس کو حضرت علی نے "مطلاق" مسجد مین اعلان کیوں فرمایا تھا؟ 13) مجھے عام سادہ زبان مین سمجھا دیجئیے کہ اہل بیت (گھر والوں) مین سے گھر والیوں کو نکال کر گھر کیسے کہا جاسکتا ہے؟ 14) رسول صادق و مصدوق نے ابوسفیان کا اسلام قبول کیا- معاویہ کا اسلام قبول کیا؟ ان سب کو سب سے زیادہ مال غنیمت دیا؟ کیا آپ کے خیال میں رسول ﷺ نے غلطی کی کہ اس کو خبر کے باوجود ان کو اہمیت دی- کیا آپ سمجھتے نہین کہ نعوز باللہ رسول نے غلطی کی؟ 15) اگر مولا علی مدد کرسکتے ہین- تو ابن ملجم سے اپنے اپ کو کیوں نہین بچا سکے؟ 16) اگر یا حسین مدد ہم کہتے ہین تو آپ بتا دیجئیے کہ وہ اپنی مدد کیسے نہ کرسکے؟ 17) آپ ایک تعلیم یافتہ آدمی ہو- بتاو 72 لوگوں کے خلاف 4000 لوگ کا مقابلہ کتنے گھنٹوں تک رہا ہوگا- نہ ٹی وی، نہ سٹیلائٹ، کیسے ان معمولی واقعات کی رپورٹنگ کی گئی جس پر اپ کے نوحے چلتے ہیں؟ 18) کہا جاتا ہے کہ امام حسین ؓ کا سر دمشق لے جایا گیا- نعوذباللہ- لیکن کربلا سے دمشق تک 22 دن کا فاصلہ ہے- اور اس گرمی مین کیسے اس سر کو محفوظ رکھا گیا؟ اس سے تکلیف تو ہوتی ہے لیکن کیا یہ منطقی طور پر ممکن ہے؟ 19) اس طرح سے یا علی مدد، امام حسن ؓ کو معاویہ کے مقابلے مین مدد نہیں کرسکا؟ 20) آپ مجھے بتاد یجئیے کہ کربلا کے 72 لوگوں مین ایک شخص بچ سکے- پھر یہ اتنی مفصل کہانیان کنہوں نے لکھین؟ 21) کیا معاویہ کے برسراقتدار آنے مین رسول اللہ (نعوذباللہ) کی غلطی تو نہین تھی؟ 22) جب کہ رسول کو پتہ تھا کہ اس کے اہل بیت کے ساتھ کیا ہوگا؟ تو انہوں نے دعا کرکے انے بچاؤ کی ترکیب کیوں نہین کی؟ کیا اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ قدر الہی تھا-قدر الٰہی کے سامنے اب ماتم کرنا صحیح ہے؟ کربلا کے شھیدوں کے لئے بعد مین ان کوفیوں نے بھی توابوں کا گروپ بنا کرکے ماتم کئے تھے- کیا یہ ماتم ان کے رسم کی پیروی ہے؟ 23) ایمانداری سے کہیں کہ کیا رسولﷺ نے عایشہ اور باقی امھات المومنین کے ساتھ شادی کرکے غلطی کی؟ 24) ایمانداری سے کہین کہ کیا رسول کے قریب ترین دوست ابوبکر جو رسول سے 3 سال چھوٹے تھے- اور 37 سال کفر میں رہنے کے بعد بغیر چوں و چرااسلام قبول کیا؟ 25) کیا ایک 37 سال کفر مین رہنے والے کے لئے اسلام قبول کرنا مشکل تھا- یا ایک بچہ جو 10 سال کا تھا اس کے لئے اسلام قبول کرنا؟ بتاؤ- ایمانداری سے جواب دو- خدا کو جواب دینا تھا 26) پہلا اسلام خدیجہ نے قبول کیا تھا- اور وہ بھی اہل بیت مین شامل نہین- نہ کہ حضرت علی نے؟ پیارے بھائی، خدا مجھے نہ بخشے اگر مین کسی توہیں کے نظر سے یہ لکھ رہا ہوں- مین آپ کے ذھن کو تحریک دینا چاہتاہوں-کہ تھوڑا سا ایک اور زاویے سے سوچ لین و ما علینا الی البلاغ
@irfanbhatti9983
@irfanbhatti9983 4 жыл бұрын
ما شا اللّه
@emaanmeditationmusics5084
@emaanmeditationmusics5084 3 жыл бұрын
ALLAH pak aap ko lambi zindgi dy or seht atta farmay
@mashraf687
@mashraf687 4 жыл бұрын
I love both ulma e haq Hazrat jawwad naqvi sab aur tariq jameel sab.
@farhanhashmi7564
@farhanhashmi7564 4 жыл бұрын
I am suni sir u r great 💞💞💞💞💞💞
@razizaidi1980
@razizaidi1980 4 жыл бұрын
Subhanallah
@muhammadibrar4481
@muhammadibrar4481 2 жыл бұрын
Molana sab Allah pak ap per karam kara good
@gulammustfagujjar8810
@gulammustfagujjar8810 4 жыл бұрын
حضرت ابوطالب قابل احترام بزوگ ہیں نبی آن سے محبت کرتے تھے
@kamranhaiderjamali3173
@kamranhaiderjamali3173 4 жыл бұрын
Mashaallah
@mudassirsayed4098
@mudassirsayed4098 4 жыл бұрын
💯✔ Ahle Sunna Respect you from bottom our hart
@SibuPoetry
@SibuPoetry 3 жыл бұрын
from core of heart not bottom of heart.
@fakharkazmi6552
@fakharkazmi6552 4 жыл бұрын
استاد محترم سلامت رہین
@ghulamabbas6566
@ghulamabbas6566 3 жыл бұрын
ماشااللہ
@mhzaidch6498
@mhzaidch6498 4 жыл бұрын
Great scholars
@sajadkhan9019
@sajadkhan9019 4 жыл бұрын
Masha allha
@uzmanaz342
@uzmanaz342 4 жыл бұрын
Well said
@nayabzahra615
@nayabzahra615 3 жыл бұрын
Muhtram apka bayan sunker bht asha laga,bilkul Jo sahabi thy un me se jinhon ne.Aal e Muhammad Pak ko taklefen pohnchaen per unke lea ye kehna nhi chahye,aur ibne mulgim(Laeen) bhi Mola Ali (a.s) Ka jamaiti tha,peeshe namaz Ada kerta tha,ek bar ager Mola ko zarab lagae aur shaheed kerdea to bhi Uske lea Kush kehna nahi chahye kush bhi,aur jang e Jamal me jinhon ne HazratAmmar (r.a) Ka qatale nahaq kea unke lea bhi Khush kehna munasib nhi.apki baat se ham mutafiq haen sir.bas derte haen Allah Pak aur Rasool Pak (s.a.w.w) k us ferman se k jis ne bhi haq baat chupai roze qayamat usko Aag Ka lagham pehnaya jaega.bas ham Apko yehi arz ker sakte haen.
@hafizanayat9348
@hafizanayat9348 4 жыл бұрын
Yar bohat kamal ka banda hy ye Alim sb Allah inko sakamat rakhye
@ranaameen7575
@ranaameen7575 3 ай бұрын
كل عام وانتم بألف خير والنصر حليفكم بائذن الله
Abdullah bin Jaffar-e-Tyaar (2) | Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi
19:49
1❤️
00:17
Nonomen ノノメン
Рет қаралды 8 МЛН
Became invisible for one day!  #funny #wednesday #memes
00:25
Watch Me
Рет қаралды 24 МЛН
Survival skills: A great idea with duct tape #survival #lifehacks #camping
00:27
Can You Draw A PERFECTLY Dotted Line?
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 84 МЛН
Shia ki Nazar Mein sahaba Karam Ka Makam Syed Jawad Naqvi Sahib
6:56
Islamic information's
Рет қаралды 51 М.
Shia Aalim ka wo bayan jo Shia sey ziyada WAHABI pasand kartey hain
10:11
Informative Islamic videos
Рет қаралды 211 М.
1❤️
00:17
Nonomen ノノメン
Рет қаралды 8 МЛН