سیف الدین سیف پاکستانی فلمی صنعت اور ریڈیو پاکستان کے ایک عہد ساز شاعر تھے ۔ قومی نغمات بھی انہوں نے خوب لکھے ۔ جنگِ ستمبر میں ان کا ایک شعر تو زندہ شعر بن گیا " اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا تیرے بیٹے تیرے جانباز چلے آتے ہیں " اللہ مغفرت فرما کر جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین ۔