Sheikh saheb Sura Hajj ke dosrey sajda tilawat ka keya hukam hey?
@tanveershaikh85002 жыл бұрын
یہاں آپ نے ڈنڈی مار دی کہ ایک مٹھ فرض ہے اور حدیث بیان کی کہ داڑھی کو نہ کترو اپ نے جو ابن عمر کی حدیث بیان کی کیا ابن عمر نے اس عمل کے لیے کہا کہ میں نے نبی کریم کو ایسا کرتے دیکھا؟ اگر کہا تو حجت ہوگی نہیں تو نبی کریم کے حکم پر ابن عمر کا عمل حجت نہں بن سکتا۔۔۔