Рет қаралды 3,994
آؤ! آقا ﷺ سے سچی محبت کریں
انکی الفت میں انکی سیرت پڑھیں 📖
📢 خوشخبری! البرہان سیرت سرکل فیز 7 کا آغاز ہو گیا ہے!
اسی سلسلے میں استاد محترم مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب آپ سے مخاطب ہیں۔ سماعت کیجئے اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنے اور سیکھنےکے اس مبارک سفر کا حصہ بنیں۔
ابھی رجسٹر کریں اور اپنے پیارے آقا و مولا حضرت محمدِ مصطفیٰ ﷺ کی سیرت سے روشناس ہونے کا موقع پائیں۔
🔗 Apply Now: albn.org/seerat
#البرہان_حلقات_السیرۃ
#AlburhanSeeratCircles
#SeeratCirclesPhase7