السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند محمد عابد نور از: بہاولپور
@usmanahmed93702 жыл бұрын
Mashallah bht khob Allah Pak aap ko jazai Khair atta farmai Sahee baat kartai hain Allah ham sub ko Sahaba Karaam Ahlai Bait aur Sufia Karaam ki muhabbat atta farmai aur deen kai naam par uthnai walai nai nai fitno sai mehfooz rakhai
@mojahedbaloch342 жыл бұрын
خداوند عزوجل به مفتی صاحب جزای خیر دهد که تمام جواب ها را به خوبی با وضاحت می دهد.خداوند متعال جزایش را جنت الفردوس دهد
@HassanAli-wb1kq4 жыл бұрын
Honorable Mufti sb,your lecture always amazes me, the way you deliver your lecture, your references, your cool mindedness, literally make me happy and direct me to determine myself about belief and different concepts of belief. Allah pak bless you sir
@SeeratVideo4 жыл бұрын
Jazak Allah Khair. Please propagate Mufti sb videos and share with friends family and on social media.
@hassaanghaffar4 жыл бұрын
کیا کہنے ہیں ماشاءاللہ... اس جواب کو سن کرجناب احمد جاوید صاحب کے قول کا کم و بیش مفہوم یاد آیا کہ ہر بات کو نفاست سے کہنا سیکھ لو، علم بھی آجائے گا اور ادب بھی آجائے گا
@rashidahmad32873 жыл бұрын
ماشاءاللہ جناب بہت عمدہ بیان کیا آپ نے جزاک اللہ خیرا کثیرا
@pakipower1232 жыл бұрын
Jazak Allah khair.
@mohammadsufyan77304 жыл бұрын
Ma shaa Allah SubhanAllah
@abdulhaq61683 жыл бұрын
JzakAllah o khair.
@حيعلىالصلاة-ظ3ف4 жыл бұрын
Maa sha Alllah taala..! Alllah taala sab ko hidayat deve aamin..
@Trickster_1_94 жыл бұрын
Mashallah yh jawab bht hi bdiya diya Sheikh ne...
@arslankhan22184 жыл бұрын
مفتی صاحب کا باقاعدہ وحدۃ الوجود پر بیان ہو تو اس کا لنک عنایت فرمائیں
@nasreenansari51503 жыл бұрын
بہترین👌
@aj-learning13753 жыл бұрын
اللہ جزائے خیر دے ہمیں بھی حق تک پہنچا دے
@KhakSaram4 жыл бұрын
Bohat Aa’la MashaAllah
@ShaukatAli-hz9tn3 жыл бұрын
تصوف دین کی روح ہے.
@t96zafar2 жыл бұрын
people need brain and patient to understand your point of view . i am amazed how you give a new point of thinking
@sikandarhanif77323 жыл бұрын
ba adab ba murad be adab be murad
@umarkamboo12834 жыл бұрын
MashAllha
@maazh39583 жыл бұрын
Great to see deobandi alim saying all this
@SeeratVideo3 жыл бұрын
Mufti Saeed Khan sb adheres to Ahle Sunnah Wal Jammat (Maturidi in Aqeedah and Hanafi in Fiqh with flexibility to give Fatwa on other Fiqh as well). These were set by the Quroon e Oola. Please do not associate any label to him. Jazak Allah Khair.
@malikabdulmajid8664 жыл бұрын
مولانا آپ کی بات نے دل دماغ میں طوفان برپا کر دیا ہے میں آپ کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور غامدی صاحب اور مرزا صاحب کو بھی سمجھ نہیں آتا کے کیا کرے تصوف پے عمل کرے یا نہ کرے
@SeeratVideo4 жыл бұрын
You have to look at the Dalail given by Mufti Sb. The 1400 years of Islamic history (Life of the prophet, his companions and the whole line of high stature scholars who have always held high regard in the Ummah vs Dalail of the other side which is based on Aqal). Jazak Allah Khair.
@maazh39583 жыл бұрын
Bhai ap aram s musalmano ki aksariat jo ahle sunnat h usai follow karo. Is daur k nay firqo s dur raho.
@ByHassanBasri4 жыл бұрын
JazakAllah khair. Ghamdi aur Mirza sahiban kay fitny se Mufti sahab he logo ki rehnamaye farma sakty hain.
@ranaadnan786902 жыл бұрын
وکیع نے سفیان سے ، انھوں نے حبیب بن ابی ثابت سے ، انھوں نے ابووائل سے اور انھوں نے ابوالہیاج اسدی سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا : کیا میں تمھیں اس ( مہم ) پر روانہ نہ کروں جس پر رسول اللہ ﷺ نے مجھے روانہ کیا تھا ؟ ( وہ یہ ہے ) کہ تم کسی تصویر یا مجسمے کو نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا اور کسی بلند قبر کو نہ چھوڑنا مگر اسے ( زمین کے ) برابر کر دینا(مسلم:2243) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض کے موقع پر فرمایا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانبر نہ ہو سکے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہود و نصاریٰ پر لعنت ہو۔ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ اگر یہ ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رہنے دی جاتی۔ لیکن ڈر اس کا ہے کہ کہیں اسے بھی لوگ سجدہ گاہ نہ بنا لیں۔(بخاری:1390) حضرت جندب رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نے نبی ﷺ کو آپ کی وفات سے پانچ دن پہلے یہ کہتے ہوئے سنا :’’ میں اللہ تعالیٰ کے حضور اس چیز سے براءت کا اظہار کرتا ہوں کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنا خلیل بنا لیا ہے ، جس طرح اس نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل بنایا تھا ، اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا ، خبردار ! تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء اور نیک لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا کرتے تھے ، خبردار ! تم قبروں کو سجدہ گاہیں نہ بنانا ، میں تم کو اس سے روکتا ہوں ۔‘‘(مسلم:1188) جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض بیویوں ( ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا ) نے ایک گرجے کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا۔ ام سلمہ اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا دونوں حبش کے ملک میں گئی تھیں۔ انہوں نے اس کی خوبصورتی اور اس میں رکھی ہوئی تصاویر کا بھی ذکر کیا۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی صالح شخص مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد تعمیر کر دیتے۔ پھر اس کی مورت اس میں رکھتے۔ اللہ کے نزدیک یہ لوگ ساری مخلوق میں برے ہیں۔(بخاری:1341) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔ (بخاری:7320)
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Declaring Imam Abu Hanifa/4 Imams & Tassawuf/Sufis as Gumrah/New Religion by Ghair Muqalid Scholars kzbin.info/www/bejne/nKO8l4JmbaeHesU
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Ibne Sina Book “Isharat” & Aulia vs calling Sufi Babay by Engineer Ali Mirza & Takfeer by Ghamidi Sb kzbin.info/www/bejne/q53YfKuVZryrjZI
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Real Tassawuf connecting a person with Allah,acceptance of Dua & reason behind Acceptance of Dua قبر kzbin.info/www/bejne/oHWXeKFmiN-WY68
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Engineer Ali Mirza Jehlami’s criticism on Tassawuf & Hazrat Mujaddid Alf Saani Rahmatullah Aleh kzbin.info/www/bejne/mquxnK2NmsSYfNk
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Love of Allah; basis of Tasawuf &Marifat حُبِّ الٰہی معرفت و تصوف کی بنیاد|Mufti Muhammad Saeed Khan kzbin.info/www/bejne/g5bPfq2BoLOJZ5I
@faridahmad20132 жыл бұрын
جناب تصوف سے مراد اگر زھد ھے تو یہ قرآن و سنت سے ثابت ھے۔۔۔تاھم اس میں جو نئے عقائد شامل ھوئے انکی وجہ یونانی فلسفہ تھا۔۔ابن عربی نے وحدت الوجود کی آمیزش سے یونانی فلسفہ اور نوافلاطونیت کو تصوف کا حصہ بنا دیا۔۔۔۔اس سے پہلے منصور حلاج نے ھندوستانی تصوف کو بدھوں اور ھندوؤں سے مستعار لے کر اسلامی تصوف میں امیزش کی تھی۔۔۔جھگڑا ان گمراہ کن نظریات کی وجہ سے ھے۔۔۔ورنہ زھد و مجاھدہ و کرامات وغیرہ کو کوئی صاحب عقل سلیم برا نہیں کہتا
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ کی معلومات ٹھیک نہیں ہیں- اس موضوع پر رمضان میں تفصیل سے بات ہو چکی ہے-
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Understanding Tasawwuf (22 Ramzan/Ramadan 2022 Special) تصوف کیا ہے kzbin.info/www/bejne/bpvbq4mVnc1nmsU
@SeeratVideo2 жыл бұрын
What is Tassawuf & Wahdatul Shahood (23 Ramzan/Ramadan 2022) تصوف کی تشریح . وحدت الشہود کیا ہے kzbin.info/www/bejne/hILGZKekjZl6eac
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Religious Extremism vs Tassawuf (24 Ramzan/Ramadan Special) تصوف اور مذہبی شدت پسندی kzbin.info/www/bejne/sILJXoaHrrNqoLc
@SeeratVideo2 жыл бұрын
Tasawuf and Human desires (27 Ramadan/Ramzan 2022 Special) تصوف اور انسانی نفس کا علاج kzbin.info/www/bejne/nqaco4ytg9yrqrc
@mubashirwasim84072 жыл бұрын
بہتر ہوتا کہ آپ عقائد پر بات کرتے۔یہ واقعات صدیوں بعد قلمبند کئے گئے جن سے مذہب برآمد کیا جا رہا ہے کون جانے کیا صحیح ہے۔تصوف کا دفاع کرنا ہے تو جن عقائد پر اعتراض ہے ان کا جواب دیں۔توحید پر بات کریں نبوت بارے کہیں۔وحدت الوجود پر بات کریں۔دلیل پر بات ہونی چاہیے ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں
@SeeratVideo2 жыл бұрын
آپ کچھ ہمت کریں وقت نکالیں اور دین اور عقائد کی بنیادی باتیں سیکھیں، ادھر ادھر کی باتیں آپ کر رہے ہیں- اس کے لئے بہترین حل یہ ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر عقائد کے بیانات سنیں، قرآن کی تدوین کیسے ہوئی وہ سنیں- اس کے کئے چند ہفتے محنت کریں اور ہماری لائبریری تشریف لائیں اور وہاں ریسرچ سکالرز سے بات کریں- اگر یہ نہیں کر سکتے تو خاموش رہیں اور علماء کو اپنا کام کرنے دیں-