Рет қаралды 198,679
#BBCReads #HemaReport #filmindustry #sexualexploitation #bbcurdu #Castingcouch
انڈین ریاست کیرالہ کی ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے ساتھ ہونے والے غیر منصفانہ رویے اور ان کے جنسی استحصال کی تفصیلات 233 صفحات پر مشتمل ہیما رپورٹ میں سامنے آئی ہیں، جس کی ایک کاپی بی بی سی کے پاس بھی موجود ہے۔ اس رپورٹ میں سامنے آنے والی تفصیلات کے بارے میں سنیے ثمرہ فاطمہ سے بی بی سی ریڈز کی اس قسط میں۔
پروڈیوسر اور میزبان: ثمرہ فاطمہ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR