Shan e Siddiq e Akbar | Sunnaton Bhara Bayan | Mufti Qasim Attari

  Рет қаралды 9,382

Mufti Qasim Attari

Mufti Qasim Attari

Күн бұрын

Пікірлер: 22
@ahgujjar8647
@ahgujjar8647 2 жыл бұрын
Mashallah subhanallah mufti saab salaamat rkhy aameen sumameen ❤️
@muhammadakbar-st5ky
@muhammadakbar-st5ky Жыл бұрын
سبحان اللّٰہ مفتی صاحب اللّٰہ آپ کی عمر دراز فرماۓ
@shariqpatel7020
@shariqpatel7020 2 жыл бұрын
دل باغ باغ ہوگیا حضرت مفتی صاحب
@imranoh3358
@imranoh3358 2 жыл бұрын
‏انسانی تعلقات ایک دوسرے کی ضرورت ہیں ہم تعلقات سے دوسروں کو فائدہ دیں گے تو یہی تعلقات ہمیں بھی فائدہ پہنچائیں گے ۔
@shimmiattariya4906
@shimmiattariya4906 2 жыл бұрын
سبحان الله سبحان الله سبحان الله يقينن ممباى خوف خدا صديق اكبر هى.
@muhammadbilalmuhammadbilal2437
@muhammadbilalmuhammadbilal2437 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@muhammadaslamattari6835
@muhammadaslamattari6835 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی قاسم قادری عطاری صاحب زبردست 💯👍💖💖😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼😘🌼
@ghulamshabir3707
@ghulamshabir3707 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@mohammadfarooq2475
@mohammadfarooq2475 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ
@minalahmed1306
@minalahmed1306 2 жыл бұрын
SubhanAllah!!
@saleemsafdar6148
@saleemsafdar6148 2 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔استاد صاحب
@MusarratRanaNOORI
@MusarratRanaNOORI 2 жыл бұрын
ماشاء الله ❤️ سبحان الله ❤️
@ShahbazSpinalinjury
@ShahbazSpinalinjury 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ عزوجل.... صلى الله عليه واله واصحابه وسلم اَللّٰھُمَّ صَلِِّ علٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
@awaisahmad2693
@awaisahmad2693 Жыл бұрын
Subhanallah Mashallah
@mrwaqarkhan24
@mrwaqarkhan24 2 жыл бұрын
MashaAllah g
@MahfujansariMahfuj-gr2fn
@MahfujansariMahfuj-gr2fn Жыл бұрын
Subhan Allah 🌹🤲🌹💐🌹
@MahfujansariMahfuj-gr2fn
@MahfujansariMahfuj-gr2fn Жыл бұрын
Mashallah 🌹💐🌹🤲🌹
@sayadmujtabashah2530
@sayadmujtabashah2530 2 жыл бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖🌼💖
@saqibaliattari
@saqibaliattari 2 жыл бұрын
حضرتِ علّامہ جلالُ الدّین سُیُوطی شافِعی علیہ ر حمۃ اللہِ القوی ’’ شرحُ الصُّدور‘ ‘ میں نقل کرتے ہیں :ایک شخص کی موت کا وَقت قریب آ گیا تو اس سے کلمۂ طیِّبہ پڑھنے کے لئے کہا گیا ۔ اس نے جواب دیا کہ میں اس کے پڑھنے پر قادر نہیں ہوں کیوں کہ میں ایسے لوگوں کے ساتھ نِشَست و برخاست (یعنی اٹھنا بیٹھنا)رکھتا تھا جو مجھے ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما کے بُرا بھلا کہنے کی تلقین کرتے تھے۔ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
@rafiuddinshaikh9022
@rafiuddinshaikh9022 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا یہ کس صفحے پر ہے
@imranoh3358
@imranoh3358 2 жыл бұрын
*دیوبندی بریلوی اختلافات کی صحیح نوعیت* 🖋️ _قائد اہل سنت علامہ ارشد القادری رحمۃاللہ تعالٰی علیہ_ دیوبندی بریلوی(سنی) نزاع کی صحیح نوعیت کی اصل حقیقت تک پہنچنے میں جو دیوار اب تک حائل رہی ہے،وہ یہ کہ غلطی سے علمائے دیوبند کے مقابلے میں فاضل بریلوی رحمہ اللہ کو ایک فریق سمجھ لیا گیا ہے۔ حالانکہ وہ فریق نہیں ہیں، فریق کے صرف وکیل ہیں، کیونکہ دراصل فریق مقابل تو وہ ہوتا ہے ،جو نزاع کے آغاز کے وقت فریق اول کے نشانے پر ہو اور یہاں قصہ یہ ہے کہ جس دن علمائے دیوبند نے ذاتِ رسول ﷺ کو اپنے قلم کا نشانہ بنایا، اس ابتدائی حملے کے وقت نہ فاضل بریلوی رحمہ اللہ سامنے تھے اور نہ کہیں ان ک نام و ذکر تھا۔ انھیں جب معلوم ہوا کہ اہل دیوبند کی طرف سے منصب رسالت ﷺ کی عظمتوں پر حملہ ہوا ہے،تو وہ اپنے محبوب پیغمبر ﷺ کے ایک جاں نثار وکیل کی حیثیت سے اچانک منظر عام پر آگئے۔ اس لیے انھیں ایک فریق کا ترجمان تو کہا جاسکتا ہے، پر فریق نہیں کہا جاسکتا، کیونکہ علمائے دیوبند کی اصل جنگ ان کے ساتھ نہیں ہے، بلکہ پیغمبر خداﷺ کے ساتھ ہے۔ وہ تو ایک وفادار غلام کی حیثیت سے اپنے آقائے نعمت ﷺ کی طرف سے صرف دفاع میں سامنے آئے ہیں۔ اس نزاع کا یہی وہ اصل رُخ ہے،جسے نگاہ سے اوجھل کردینے کے بعد مقدمے کا دو ٹوک فیصلہ کرنے میں ہزار دُشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور ظاہر ہے تخیل میں اگر نزاع کا نقشہ یہ ہو کہ امت کے دو مذہبی پیشواؤں کے درمیان یہ ایک فکری تصادم ہے تو ذہن کی قوت فیصلہ کا مفلوج ہوجانا ایک قدرتی امر ہے۔ جو لوگ اس صورت حال کا شکار ہیں، وہ اپنی دانست میں اس نزاع کو چونکہ وہ مولویوں کے وقار کی جنگ سمجھتے ہیں، اس لیے دونوں کو خوشنود رکھنے میں انھیں مذہب کا کوئی نقصان نہیں محسوس ہوتا لیکن پردۂ ذہن پر اگر نزاع کی یہ صحیح تصویر ابھر آئے ایک طرف رسول کونین ﷺ کی عظمت خدا داد ہے اور دوسری طرف قلم کی تلوار لیے ہوئے سہارنپور کے حملہ آور ہیں اور بیچ میں اعلی حضرت فاضل بریلوی رحمہ اللہ اپنے آقا ﷺ کی حمایت میں سینہ سپر ہیں ،تو کون بے غیرت مسلمان ہے، جو ایک لمحے کے لیے بھی اپنے محبوب پیغمبر کے حزب مخالف سے اپنے آپ کو وابستہ رکھے گا! اس لیے حقیقت کی یہ سچائی اب دلوں میں اتر جانی چاہیے کہ دیوبندی علما کا اختلاف براہِ راست علمائے بریلی سے نہیں بلکہ منصب رسالت ﷺ کی عظمتوں سے ہے۔ شانِ رسالت ﷺ میں اہل دیوبند کی گستاخانہ عبارتوں کا کرب محسوس کر نے کے لیے صرف دل کی ضرورت ہے،ایسا دل جو رسول انور ﷺ کی والہانہ محبت سے لبریز ہو۔ kzbin.info/www/bejne/iZy7p5-Yq76sesk Sunni Aur Deobandion ka Asal Ikhtelaf ? kzbin.info/www/bejne/maLHfYGBZb2YhNU دیوبندی المھند علی المفند کا وھابیت سے یوٹرن
Buzurgan e Deen Ki Shan | Sunnaton Bhara Bayan | Mufti Qasim Attari
35:04
Mufti Qasim Attari
Рет қаралды 7 М.
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН
Quran Aur Shan e Sayyiduna Siddiq e Akbar | Fahm e Deen | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
12:18
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 32 М.
Sunnaton Bhara Bayan | Topic : Allah Kay Mehboob Bandy | Mufti Qasim Attari
41:18
Afzaliat e Abu Bakar Siddique R.A  || Shan e Siddique Akber || By Pir Saen Ghulam Rasool Qasmi
1:29:36