بھائی غلط معلومات نہ دیں.. اگر یہ ای ایل سی بی ہے تو یہ ارتھ لیکج(کسی کو کرنٹ لگنے کی صورت میں) کام کریگا شارٹ سرکٹ میں کام نہیں کر یگا.. شارٹ سرکٹ پروٹیکشن کے لئے ایم سی سی بی لگانا پڑتا ہے.. اس لئے ای ایل سی بی اور ایم سی سی بی دونوں لگانے چاہیئے...