Siddique Jaan shares the details of Supreme Court announces Decision in Faisal Vawda Case in Contempt of Court. New Case Beginning #FaisalVawda #MustafaKamal #QaziFaezIsa #SupremeCourt #SiddiqueJaan #ContemptOfCourt
Пікірлер: 487
@SdqJaan8 күн бұрын
قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت سے اسٹبلشمنٹ کے نمائندے باعزت بری.. چیف جسٹس عدلیہ کی توہین کے ملزمان کو وضاحتیں دیتے رہے... سارا ملبہ میڈیا پر، نیا دائرہ اختیار متعارف ... فیصل واوڈا، مصطفی کمال کی مسکراہٹیں👇 kzbin.info/www/bejne/nHfXn3d5ftGSiMk
@legends.00018 күн бұрын
Appreciate your efforts. Allah ap pe apni remat kre. Ameen❤❤❤❤
@MuhammadYousaf-re1kk8 күн бұрын
Siddikue bahi yah Mulk nai hai.... Yeh aik DHA ka plot hai where there is no rule of law.... No constitutional writ.... No morality what so ever.... So sad and disheartning😢😢😢😢
@farhanahussain89058 күн бұрын
قاضی کی عدالت سے ایسے ہی فیصلے کی امید تھی more exposure Qazi is baised انصاف کے نام پر ایک سیاہ دھبہ
@SaddeqKhanpti8 күн бұрын
Mubassir Khan Saleemi Al Hanafi ہارون الرشید نے بہلول کو ہدایت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ بازار جائیں اور قصائیوں کے ترازو اور جن پتھروں سے وہ گوشت تولتے ہیں وہ چیک کریں اور جن کے تول والا پتھر کم نکلے انہیں گرفتار کرکے دربار میں حاضر کریں ۔۔۔۔ بہلول بازار جاتے ہیں پہلے قصائی کا تول والا پتھر چیک کرتے ہیں تو وہ کم نکلتا ہے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ حالات کیسے چل رہے ہیں..؟ قصائی کہتا ہے کہ بہت برے دن ہیں دل کرتا ہے کہ یہ گوشت کاٹنے والی چھری بدن میں گھسا دوں اور ابدی ننید سو جاؤں ۔۔۔۔۔۔۔ بہلول آگے دوسرے قصائی کے تول والے پتھر کو چیک کرتے ہیں وہ بھی کم نکلتا ہے قصائی سے پوچھتے ہیں کہ کیا حالات ہیں گھر کے وہ کہتا ہے کہ کاش اللہ نے پیدا ہی نہ کیا ہوتا بہت ذلالت کی زندگی گزار رہا ہوں بہلول اگے بڑھے ۔۔۔۔۔۔ تیسرے قصائی کے پاس پہنچے تول والا پتھر چیک کیا تو بلکل درست پایا قصائی سے پوچھا کہ زندگی کیسے گزر رہی ہے.... ؟ قصائی نے کہا کہ اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے بہت خوش ہوں اللہ تعالٰی نے بڑا کرم کیا ہے اولاد نیک ہے زندگی بہت اچھی گزر رہی ہے بہلول واپس آتے ہیں سلطان ہارون الرشید پوچھتے ہیں کہ کیا پراگرس ہے... ؟ بہلول کہتے ہیں کہ کئی قصائیوں کے تول والے پتھر کم نکلے ہیں. سلطان نے غصے سے کہا کہ پھر انہیں گرفتار کرکے لائے کیوں نہیں بہلول نے کہا اللہ تعالٰی انہیں خود سزا دے رہا تھا ان پر دنیا تنگ کردی تھی تو یہاں لانے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔۔۔۔ آج ہمارے بھی کچھ یہی حالات ہیں ۔۔۔۔۔۔ ھم نے بھی دنیا کو اپنایا ہے اسی کی فکر ہے، حرام حلال اور آخرت کی فکر ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@user-jf9he8dd3r8 күн бұрын
پاکستان میں جو ہورہا اسکے ذمہ دار نواز شریف فیملی نہیں نظام دین عاصم منیر ھے 😂مریم صفدر 😂 فیصل باڑہ تھوکا چاٹ گیا 😂
@shahabvirk66168 күн бұрын
صدیق جان اپ نے بلکل صحیح بات کی ہے واقعی ہر پڑھا لکھا پاکستانی پاکستان کے مستقبل سے مایوس ہو چکا ہے اور چاہتا ہے کہ اس ملک سے ہجرت کر جائے
@saramakamal50078 күн бұрын
صدیق جان کا یہ وی لوگ میرے خیالات کی سو فیصد ترجمانی کرتا ھے میں متفق ہوں
@ranaiftikharali74618 күн бұрын
اس وقت سب سے زیادہ آپریشن ردالغربت , رد الرشوت , رد الچوری , ردالسفارش , ردالعیاشی اور رد الحرامخوری کی ضرورت ہے
@shahidamin13118 күн бұрын
چیف جسٹس کے عہدے پر ایک ایسا شخص براجمان ھے۔ جو عمران خان اور pti کے خلاف خود ایک فریق بن چکا ھے۔ اور اس کے فیصلے اس بات کا واضح ثبوت ھیں۔
@farhanahussain89058 күн бұрын
قاضی کی عدالت انصاف کے نام پر ایک سیاہ دھبہ😡
@AnayahArmaghan8 күн бұрын
وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَُ (القرآن) ترجمہ: اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی، اور اللہ بہترین خفیہ تدبیر کرنا والا ہے۔
@ghulammuhammad911ghulammuh78 күн бұрын
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
@rafijellani52298 күн бұрын
Kiya TERRIYAN NIAZI khan huq py hai ya bahin
@walikakar22258 күн бұрын
آپریشن ردالغربت رد الرشوت رد الچوری ردالسفارش ردالعیاشی اور رد الحرامخوری کی ضرورت ہے۔
@aamjad20018 күн бұрын
Saaf kehtay kyun nahin ke operation radd ul establishment tak pakistan tabah hi rahega
@RiazAhmad-qx1li8 күн бұрын
Be sherim Qazi
@wajahathussain15208 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین۔
@ummenisa8 күн бұрын
اللّٰہ آپکی حفاظت فرمائے اور ثابت قدم رکھے۔ آمین
@user-xy3oi1jv4u8 күн бұрын
انصاف صرف اللہ پاک کریں گے انشاءاللہ
@Sk_dushmen_YT8 күн бұрын
تھو ہے ایسے انصاف پر
@salmanrehmat99258 күн бұрын
Imran Khan Zindabad, Siddique Jan Zindabad, Pakistan Paendabad
Only the people themselves can change this sick, unjust system. Masses of people have power.…
@user-jy9pn3kw9z8 күн бұрын
یا ربی اس قاضی پر اپنا فرشتہ نازل فرما دے آمین
@sajidshinwari39348 күн бұрын
الله ہمارے پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین
@toyotacorollalover12878 күн бұрын
فیصل واڈا جو اپنے کو رینالڈو کھلاتا تھا آج وڑ گیا اور قاضی جو اپنے ساتھی ججز کو انصاف فراھم نہ کر سکا وہ آئین کا کیا تحفظ کرےگا
@AltafHussain-br4px8 күн бұрын
Courts Kon se ain per Kam kr rahey hen.sirf danda ain he.
@safeerebahoo87388 күн бұрын
خوبصورت تجزیہ کرنے پہ آپکو خراج تحسین پیش کرتے ھیں
@qamargill27028 күн бұрын
بہت بہتر اعلی رپورٹنگ کرتے ہیں صدیق جان جھوٹ اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے ہیں صدیق جان
@tqmehhmm8 күн бұрын
یہ بات بلکل ٹھیک ھے کہ عوام صرف ڈرامے کی حد یا بچے اور بڑے کارٹون دیکھنے کی حد تک محدود ھو کے ہیں موبائیل فون نے ٹی وی رجحان ختم کر دیا
@GhulamHussain-dn2yd8 күн бұрын
Siddique jan zindabad very good Vlog zindabad Aap ki jurrat ko salam ♥️♥️♥️👍👍👍
@shanikhan33858 күн бұрын
صدیق جان رونے دونے سے کچھ نہیں بنے گا کچھ کرنے کا ٹاٸیم ہے
@disclosuresAI8 күн бұрын
کینیا اور بولیویا سے سبق لیں. جب تک عوام روڈ پر نہیں آئے گی کچھ نہیں ہو گا.
@MuhammadNawaz-xb3fp8 күн бұрын
صدیق جان: کیا عہدے کے احترام میں سب کچھ تباہ ھو جائے۔ ایسا نہیں ہوتا۔
@khanriaz23068 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے خان کو اور آپ سب کو سلامت رکھے
@disclosuresAI8 күн бұрын
You are right about Faisal Siddiqui
@tallatsyeda40207 күн бұрын
آپ کو اللہ تعالی بہت جزائے خیر دے اتنی محنت سے ہم تک خبریں پہنچاتے ہیں🙏🏼❤️🇵🇰❤️عمران خان❤️
@user-ti7oh7no3i8 күн бұрын
QaazeeFraad pih AllahPaak ka Azaab Nazil ho Aameen summa Aameen ya RabuuAalameen 💯
@mahmad-xl6ez8 күн бұрын
Bhai zalim zalim ka hi sath deta hy🤔
@ahsanbajwa37078 күн бұрын
Qazi aakhir kar zalil hoga thore din intzar kero
@MrJasyed8 күн бұрын
That crooked Faiz Isa may Allah deal with him Ameen!
@muhammadimranbhatti7847 күн бұрын
پاکستان کی آخری امید عمران خان ✌️
@user-jf9he8dd3r8 күн бұрын
❤Release imran khan ❤
@user-fp5wb7jm5m8 күн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
@shameemmunir83157 күн бұрын
قاضی کی عدالت میں ایک سیاہ دھبہ نہیں ہزار سیاہ دھبہ ہے ہزاروں سال یاد رکھا جائے گا قاضی ایک خود کرپشن ہے اس نے کیا انصاف کرنا ہے اللہ تعالی کے ہاں جواب دے ہوگا انشاء اللہ صدیق جان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
Mustafa Kamal was relaunched by ISI at Kh-e-Sehar DHA Karachi.
@hamidaliyarbaltistani95238 күн бұрын
🎉ماشاءاللہ❤
@adeelvohra94508 күн бұрын
Jazaka'Allah khair pyare bhai for updates
@abdulrauf92978 күн бұрын
❤🎉
@user-wu8ql8rj7s8 күн бұрын
Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos he is kanon par and 😢
@attagondal49158 күн бұрын
کچھ فیصلے اللّٰہ تعالیٰ کی عدالت میں ہوں گے کیونکہ پاکستان کی عدالتوں سے تو انصاف ملنا محال ہے اس نظام سے قوم مایوس ہو چکے ہیں اللّٰہ اس قوم وملک پر رحم کرے
@user-ir4cq8nz1t8 күн бұрын
❤❤صدیق جان ھماری جان ❤❤
@shahidsidd90538 күн бұрын
Siddique bhai lots of respect for you ❤
@saleemghalu78888 күн бұрын
Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen
@shaziamansoor20578 күн бұрын
Imran Khan zindabad so proud Pakistan zindabad zindabad zindabad 🇧🇫✌️🇵🇰🔥❤️
@fahadsaleh83638 күн бұрын
و علیکم السلام
@sajidshah43778 күн бұрын
Wa alykum Assalam 🍎
@nafeesakhtar4888 күн бұрын
Media KO chahiye Faisal vavdda KO ban KR de
@habiburrahmanabdulrahman29918 күн бұрын
Imran ❤ Khan ❤ zindabad ❤❤❤
@aleenabeel82328 күн бұрын
کیبل کٹوائے ھوئے 3 سال ھو گئے ۔میڈیا سے نفرت ھو فئی ھے ہمیشہ کے لئے جو اب کبھی نہی پیدا ھو گی۔
@tariqrafiq96958 күн бұрын
Free imran khan
@saifullahfaizan10478 күн бұрын
I love you Imran Khan zindabad Pakistan zindabad thanks 😊😊😊
@IjazKhan-kf4gj8 күн бұрын
ALLÀH ap ko janat mi jaga di
@NizamUddin-ki4lw8 күн бұрын
Good❤❤❤❤❤❤
@raheeltahir76218 күн бұрын
❤❤❤❤ Imran Khan zindabad
@ZaheerAhmed-u9d7 күн бұрын
Mash Allah 👍👍👍👍👍
@haqsach74058 күн бұрын
QAZI ko sirf APNEE EXTENSION ke FIKAR hay MULK, AWAM jaay JAHANUM main 😩
@MuhammadNawaz-xb3fp8 күн бұрын
یہ حقیقت ھے عواممین سٹریم میڈیا کو بالکل نہیں دیکھتی سوائے سوشل میڈیا کے۔
@saleemrajput988 күн бұрын
اس عہدے پر بیٹھا شخص عزت کے قابل اب مشکل نظر آتا ہے۔
@sherkhan-gh7ul8 күн бұрын
سپریم كورٹ كے موجودہ صورت حال میں عرفانقدر جیسے وكیل كی ضرورت ہے
@aftabahmed26768 күн бұрын
Qazi is fighting with the wind, according to Allama Iqbal, when you bow against others, neither your body, nor your soul is yours. تو جھکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن