bhai mari cultus say oil leak band ni ho raha machanic say 3 bar O ring or jain change krya ha oil phir b leak kr raha hai...kya karu
@WaseemAutos964 ай бұрын
بھائی کلٹس ای ایف ائی ہے تو اس میں دو رنگ اتے ہیں اور ایک ڈسٹریبیوٹر سیل اتی ہے وہ چینج کریں کلٹس سادی والی ہے پلینچ کی پیکنگ اتی ہے ڈسٹریبیوٹر رنگ اتا ہے اور ڈسٹری بوٹر سیل یہ چینج کریں انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو پھر کسی اور کو دکھا کے دیکھیں
@friendlyhits4 ай бұрын
maray pas sadi wali cultus hai
@kidstime007foruАй бұрын
Efi or non Efi ki aik hi seal hoti hy ya different hoti hy?