Mashallah bahoot khub molana abdul majid shah sahab Allah aap ko salamat rahakhe
@qazihabibullah90962 жыл бұрын
میرے رفیق حرمین اور میرے چترال کے دورے کے عظیم مہمان اللہ تعالی اپ کو اپ کے زریں منتخب کردہ ایک ایک حرف ایک ایک لفظ کا بہترین بدلہ عطا فرماےء امین
@tayyabfareed26985 жыл бұрын
سبحان اللہ کیا بات ہے شاہ صاحب کے لہجے کی اللہ۔پاک کروٹ کروٹ رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یا رب العالمین
@asadbhuttabhutta81725 жыл бұрын
Ameen
@noorullah5924 Жыл бұрын
آمین ثم آمین
@abdulkhalique99714 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین بیان مولانا سے مجھے دلی محبت ہے اگر مولانا زندہ ہوتے تو آپ سے ملاقات کا شوق پریشان کرتا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے بشری لغزشوں کو معاف کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے عبدالخالق الاثری الہند