❤❤❤❤❤❤ماشاء❤ شاہ صاحب کا ❤❤❤❤ بیان اللہ اللّٰہ اللّٰہ اللہ اللّٰہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
@kabirahmedqadri78967 ай бұрын
شاہ جی صدقے جاؤں میں سو جاؤں یامصطفے کہتے کہتے۔ یارسول اللہ ۔ ۔ ۔ کتنے محبت سے یہ جملے آپ نے ادا فرمائے۔ رب قادر صدقے شاہ جی کے اس مبارک محبت کے ھم سبکی بخشش فرمائے آمین یا رب العالمین۔
@QASIMHUSSAIN-hl5en2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کیا بات ہے
@mubashernazir9789 ай бұрын
❤❤❤❤ ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤ شاہ صاحب کا خطاب ❤❤❤❤ اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے شاہ صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
@tajamalhussain7351 Жыл бұрын
جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی تحقیق اس نے الله کی اطاعت کی القرآن
@ghulammustafa-un9yf7 ай бұрын
ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ۔ ﷺ❤❤
@Chaudharysaad-su5lc7 ай бұрын
علامہ پیر سید شبیر شاہ صاحب مرحوم اللّٰہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@niazgondal57789 ай бұрын
❤❤❤❤masha allh❤❤allh pak janat nasab farmay🎉🎉🎉
@faqirhussain91947 ай бұрын
الله پاک حضرت علامہ شبیر حسین شاہ صاحب رحمتہ الله علیہ کی لحد انور پہ کروڑوں رحمتیں نازل فرما کر درجات بلند فرمائے۔
@MuhammadAtiqueMuhammadAt-bq3wl7 ай бұрын
Allah Pak Hazoor SAW k sadqe Pak se Hazoor Qibla Khateeb ul Islam k Darjat Buland Farmay Ameen Ya Rabbul Aalameen
@nadiaawan57377 ай бұрын
Masha’Allah Subhan Allah Allah kareem apnay fazal o karam say shaa sahib kay darjaat buland farmaain 🤲
@AhmadHasan-rl9ksАй бұрын
Masha ALLAH bohat hi ilmi Baty ki ,ALLAH PAK shah g K darjaat boland farmaye Ameen🤲🤲 Suma Ameen🤲🤲 Shah g🤲🤲🤲
SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤MASHA ALLAH 🎉SUBHAN ALLAH ❤
@aijazahmed8673 Жыл бұрын
Subhan Allah, Allah almighty Shah Sahib KO jannatulferdaus ma aala muqam ata fermai ameen summa ameen
@asifgujjarnoonasifgujjarno122224 күн бұрын
ALLAH KAREEM janat ma alaa mokam ataa farmaye Aameen
@IntizarIntizar-ph8ejАй бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے
@sakhwatali295c8 ай бұрын
لبیک لبیک یارسول اللہ⚔️
@qaririfatmahmood6734 Жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ کیا کہنے سرکار آپ کے ۔ اللہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔
@asifmalik70643 ай бұрын
Allah pak Qibla Shah sab k Darjat buland farmain Aameen
@Chaudharysaad-su5lc7 ай бұрын
شاہ صاحب نے زبردست تقریر کی ہے
@muhammadkaleem55243 ай бұрын
MashaAllah subhan Allah ❤❤❤❤❤
@Chaudharysaad-su5lc7 ай бұрын
لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم
@aijazbaig3627 ай бұрын
اللہ کریم اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سید شبیر حسین شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ کو آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ھمیشہ درجات بلند فرمائے آمین بجاء سیدالانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
@talfoorhassan1954Ай бұрын
SubhanAllah MashaaAllah
@GgggGggg-zx8pb Жыл бұрын
Mashallah shah g ahle sunnat jamat k shair thy allah pak apk darajat or boland frmay
@muhammadshoaibali15436 ай бұрын
الله پاک شاہ، صاحب كے درجات بلند فرماے آمین بہت بار شاہ صاحب کے ساتھ سفر کا شرف حاصل ہوتا تھا۔
@MuhammadShakeel-vs5uo7 ай бұрын
اللہ پاک شاہ صاحب کے دراجات میں بلندیاں عطا فرمائیں
@Chaudharysaad-su5lc7 ай бұрын
تاجدارِ ختمِ نبوّت زندہ باد
@SajidSultani408 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@ranaaqib121 Жыл бұрын
Allah Pak shah sahib ky darjat buland farmaye
@SultaniProduction Жыл бұрын
Ameen
@arfanali74885 ай бұрын
❤❤❤ Mashaalllah
@MuhammadImran-lp7nq7 ай бұрын
Shah sahib zandabad
@RanaAqib-gi7mp Жыл бұрын
Allah Pak shah ki sahib kii magfirat farmaye
@asifgujjar6496 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤🌹🌹🌹💝💝👍👍😭😭🤲
@LovelyCheckers-ls9dh9 ай бұрын
Asalmoalaikum, yaqeen karyi main ni pori dunyan k bary bary alim SUNY Hain bralvi maslak e ala hazrat Waly , mgr aaj shah sahab ko sna to alag hi andaz pata maza agaya
@tajamalhussain7351 Жыл бұрын
محمد تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں مگر الله پاک کے رسولﷺ ہیں اور آخری نبی ہیں القرآن
@hafizbabar69398 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
@SyedMuhammadAbrarulhaqbukhariАй бұрын
Aameen sum ameen
@RhrhRhrhrhjdj Жыл бұрын
Mashallah mashallah ja Kala
@AtifAli-q4f3 ай бұрын
Assalamu alaikum peer❤❤❤
@zameeryounas76 Жыл бұрын
Wah sha ji wah ❤❤❤❤
@ShahidKazmi-u1i9 ай бұрын
مرشد کریم جیسا عصر حاضر میں نہ کوئی قاری قرآن اور نہ کوئی نعت خواں ان کا حشر تھا نہ ھے۔ رب لم یزل آقا کریم والہ بیت اطہار علیہم السلام کے صدقے انکو قبر و حشر میں بلندی درجات نصیب فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الامین
@RanaAqib-gi7mp Жыл бұрын
SubhanAllah
@tanveerhamid69148 ай бұрын
mashaallah 🌺🌹💐
@shahidchef4908 ай бұрын
ahle sunnatmaslaq haq
@AbbasZ-8 ай бұрын
❤❤Subhan Allah
@tanveerhamid69148 ай бұрын
mashaallah 🌺
@RanaSaab-ul8mu Жыл бұрын
Very good byan
@missrifi84708 ай бұрын
Wha shah g
@MuhammadAmjad-b4c8 ай бұрын
Mash Allah
@sakhwatali295c8 ай бұрын
شاہ جی⚔️🫡
@pervaiziqbal8185 Жыл бұрын
Mashallah
@shahidchef4908 ай бұрын
sahi sunni terjuman
@jamanshahproduction86248 ай бұрын
❤❤❤
@RhrhRhrhrhjdj Жыл бұрын
Get back contract for a.nawaz
@shahidchef4908 ай бұрын
sahi sunni terjuman peer nasir peer shbir shah sahib alam islam k nam war nam pervious diahai
@shahidchef4908 ай бұрын
asi sunii saray vikay gay quran to yom
@malikfaisal1318 Жыл бұрын
😊😅😮😂
@sohaibshah92367 ай бұрын
ہم سب کو ان مسائل میں الجھنے سے کہیں زیادہ،جنابِ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی اتباع کی فکر کرنی چاہئیے۔ کیوں کہ اخرت میں ہم سے یہ سوال نہیں ہونا کی جناب رسول کریم کہ اختیارات کی حد کیا تھی ؟ بلکہ ہم سے تو یہ سوال کیا جائے گا کہ رسول کریم صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی ہم نے کتنی اطاعت کی ہے، کتنی اتباع کی ہے؟ یہ مسلہء درحقیقت اختیارِ حقیقی اور اختیارِ مجازی کامعاملہ ہے۔ یہ موضوع عوام کی سطح سے اونچا ہے، ایسے موضوعات کو چھیڑنا فائیدہ سے زیادہ نقصان کا باعث بنتا ہے، بس اتنا جان لینا چاہیئے کہ جناب رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو جو اختیارات اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ نے عطا فرمائے، وہ تمام مخلوقات میں سے سب سے زیادہ عطا فرمائے ہیں۔ اللّٰہ کی طرف سے کسی بھی مخلوق کو اختیارِ مجازی عطا فرمانے کے باوجود حقیقی اختیار تو بہر صورت اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ ہی کا بدستور، پورے کمالات کے ساتھ موجود رہتا ہے، قائم و دائم رہتا ہے، اُس میں کسی قِسم کی کمی واقع نہیں ہوتی، کیوں کہ اللّٰہ کی ذات عالی ہر قسم کی کمی سے پاک ہے۔ ایسا نہیں ہوتا کہ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ کسی کو اختیار عطا فرمائیں اور اُس اختیار کو اپنی ذات سے معطل فرما دیں۔ واللّٰہ اعلم بالصواب 🍃خود اختیار کِیا فقر آپ نے جب کہ 🍃تھی اختیار کی، کِیا انتہا خدا جانے
@kabirahmedqadri78967 ай бұрын
ساری کی ساری شریعت دین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرمان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھے۔یہاں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مختار کل ھیں۔
@sohaibshah92367 ай бұрын
@@kabirahmedqadri7896 پیارے بھائ آپ کے پاس اس کی کونسی دلیل ہے؟ نصوص قرآنیہ یا احادیث مبارکہ سے ، کہاں سے آپ نے جنابِ رسولِ پاک صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کے بارے میں مختارِکُل کا تصور و تخیل نکالا ہے ؟ پیارے بھائ ، " کُل " سے تو یہ مطلب ہوتا ہے کہ کوئ مقدار مقرر شدہ ہے ، اور ظاہر ہے کہ مقدار محدود ہوتی ہے، جب کہ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ کی صفات تو لامحدود ہیں۔ اُن کی کوئ حد ہی مقرر نہیں کی جا سکتی، اگر خدا نخواستہ بالفرض صفاتِ باری تعالیٰ محدود ہوتیں تو یہ تو پھر کسی کمی کی نشانی قرار پاتی اور کمی تو ایک نقص قرار پاتا، جبکہ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ تمام قسم کی کمی سے پاک ذات ہے۔ اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ بحیثیت خالق، لامحدود صفات کے حامل ہیں۔ جبکہ مخلوق کے پاس صفات اللّٰہ کی عطا کردہ ہوتی ہیں، اور محدود ہوتی ہیں۔ جنابِ رسولِ کریم صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکات معاذ اللّٰہ خالق نہیں بلکہ مخلوق ہیں، جس پر اُمت کے تمام مسالک کا اتفاق ہے۔اسلیئے آپ صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم کو مختارِ کُل قرار دینا اپنی طرف سے ایک خود ساختہ نظریہ ہے۔ بغیر کسی شرعی دلیل کے، عقلی ہو یا نقلی دونوں اعتبار سے۔ آپ علیہ الصلواۃ والسلام کو اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ نے جتنا چاہا، اُتنے اختیارات عطا فرمائے، اور کتنے اختیارات عطا فرمائے ،؟ یہ ہمیں نہیں بتایا گیا، لیکن چونکہ آپ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم تمام مخلوقات میں سب سے افضل، بزرگ و برتر ہیں، اسلیئے آپ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کو جتنے اختیارات عطا فرمائے وہ مخلوقات میں سے کسی کو بھی عطا کردہ اختیارات سے سب سے زیادہ ہیں۔ اس سے زیادہ عقیدہ بنانا، کہ معاذاللّٰہ آپ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم مختارِ کُل ہیں، یہ تو صفات الُوہیت میں شامل کرنے والا خود ساختہ نظریہ ہے، جو کہ شرک کی طرف لے جانے والا ہے۔ اسلیئے آپ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس کے بارے میں محتاط اور پکی پکی بات کہنے چاہیئے۔آپ صلی اللّٰہُ علیہ وسلم کا ادب اسی کا متقاضی ہے۔ واللّٰہ اعلم بالصواب