Syed Zulfiqar Gilani I Story of Rising to Shining I Some Bittersweet Tales & Truths of the Past

  Рет қаралды 45,906

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер: 1 000
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 2 жыл бұрын
یہ آخری آرام گاہیں ھیں قیامت تک اللّٰہ تعالیٰ تمام سیدوں اور سید زادیوں کے درجات بلند فرمائے اور میری بے حساب مغفرت فرمائے آمین وایاکم
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen jazakallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین
@gilanichannel4348
@gilanichannel4348 2 жыл бұрын
Ameeen
@NadeemKhan-bo8mh
@NadeemKhan-bo8mh 2 жыл бұрын
😪
@NadeemKhan-bo8mh
@NadeemKhan-bo8mh 2 жыл бұрын
😪
@userpak786
@userpak786 10 ай бұрын
شاہ جی آبدیدہ کر دیا آپ نے، اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائیں آمین یا رب العالمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
معذرت چاہتا ہوں جناب کہ میری وجہ سے آپ کے آنسو آئے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@myaseenjatoimyaseenjatoi3125
@myaseenjatoimyaseenjatoi3125 2 жыл бұрын
شاہ جی! اللہ پاک آپ کو صحت اور آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
دعاوں کا شکریہ
@NJanjua
@NJanjua 2 жыл бұрын
گیلانی صاحب ہم بھی آپ کے ساتھ روے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کے مرحوم والدین اور آپ کے مرحوم پیاروں کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین ثم آمین۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
مجھے افسوس ہے کہ میری وجہ سے آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آئے لیکن وہاں مجھے خود پر اختیار ہی نہیں تھا۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔
@rasaaiislamicchannel
@rasaaiislamicchannel 2 жыл бұрын
شاہ جی تسی ہو بابا کے ان الفاظ میں آپ کے لئے عزت تھی۔ آپ کے لئے محبت تھی۔ اللّہ ان کی بھی مغفرت فرمائے آمین ۔ اللّہ آپ کے والدین کی بھی مغفرت فرمائے آمین ۔ شاہ صاحب آپ واقعی سچے انسان ہیں ۔ آپ کے بیان میں بناوٹ نہیں ۔ اللّہ آپ کو خوش رکھے آمین
@bipin2450
@bipin2450 2 жыл бұрын
Very emotional video. I am 72 years old & your video reminds me 1965 war, my school days ( I was also a topper like you ) & my parents. I also suffered a heart attack. Your Urdu is excellent.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thank you. Glad to hear about similarities.
@ShakeelAhmad-wk2yu
@ShakeelAhmad-wk2yu 7 ай бұрын
❤ ماشاءاللہ بہت خوب ❤ الللہ تعالیٰ آپ کے والدین اور قرابت داروں کی مغفرت فرمائے ۔۔۔ زندگی نام رکھ دیا کس نے شکیل زندگی تو فقط انتظار ہے اجل کا۔۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@drsalmanjameel
@drsalmanjameel 2 жыл бұрын
ارے شاہ جی، آج تو رلا ہی دیا۔ ما شاء اللہ۔ آپ کی والدین سے جذباتی وابستگی دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ اللہ آپکو صحت اور عزت کے ساتھ لمبی زندگی دے ۔ آمین۔ آپکے والدین اور خالہ، نانا کی مغفرت فرمائے۔آمین۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
مجھے افسوس ہے کہ آپ کو آزردہ کر دیا۔ دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔
@chaudhryasif8335
@chaudhryasif8335 Ай бұрын
Aameen
@khurshidkhan2182
@khurshidkhan2182 Жыл бұрын
ماشاء اللہ شاہ جی میں تو مسحور ہو گیا ہوں اپ کی ویڈیو دیکھ کر میں نے اج تک اس سے خوبصورت ویڈیو نہیں دیکھی اللہ اپ کی زندگی میں خیر اور برکت دے اور اللہ اپ کو خوشحال اور اباد رکھے اور اللہ اپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میرے لیے نہایت عزت اور فخر کی بات ہے۔ آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@falakshairchohdry5733
@falakshairchohdry5733 2 жыл бұрын
شاہ صاحب آپکی یہ ویڈیو دیکھ کر رونا آ گیا اللہ پاک آپ کے اور ہم سب کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایں ۔والدین کا کوئی نعم البدل نہیں جب ماں باپ چلے جاتے ہیں زندگی کا مزا ختم ہو جاتا ہے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
مجھے افسوس ہے کہ میں نے آپ کو بھی رلا دیا لیکن وہاں مجھے خود پر کوئی اختیار نہیں تھا۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔
@rahatkazmi3768
@rahatkazmi3768 2 жыл бұрын
​​@@zulfiqargilani sir aap akly nahi hum bhi wahan ja kar ronay lag jaty hean. Sorry ki baat he nahi its natural. Mujhy tou ammi ki yaad jab jab aati ha rona aata ha. Baba ki yaad dil may dard hota ha hum ni apnay glasses ka number increase karwa leya ro ro kar. Dr samjty hean k reading aur mobile fone reason ha. So no need to say sorry.
@khalidnazir8815
@khalidnazir8815 2 жыл бұрын
You are a nice man with a golden heart. May Allah shower blessings upon you and bless you with a long healthy wealthy life.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thank you so much for appreciation and prayers.
@naseemkhan-ey8mc
@naseemkhan-ey8mc 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ کیا حسین یادیں ہیں آپ تو مجھے بھی ماضی کے حسین دور میں لے گئے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
خوشی ہوئی سن کر
@akzaidizaidi3235
@akzaidizaidi3235 9 ай бұрын
گیلانی صاحب آپنے میری آنکھوں سے آنسو جاری کر دیے میرے ماضی کی یادیں تازہ یو گئیں. اللہ آپ کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ یہ دنیاں فانی ہے یہ لقمہ اے عجل سب کو چکھنا ہے. اللہ آپکی عمر درازی عطاء فرمائے ۔ ع ۔ خ ۔ زیدی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
معذرت سرکار کہ میری وجہ سے آپ کے آنسو آئے۔ میرا یہ مقصد ہرگز نہیں تھا۔ وہ جگہ ایسی تھی کہ میں اپنے آنسو روک ہی نہیں سکتا تھا۔ دعاوں کا شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@Syedabibi-mi2er
@Syedabibi-mi2er 4 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ گیلانی صاحب اپ اتنے سارے ناولوں کے مصنف ہیں ظفر داست اپ تو اتنی اعلی شخصیت ہیں میں سمجھی صرف اپ بلاگر ہو اور بس لیکن ویڈیو دیکھ کر تو حیران ہو رہی ہوں ماشاء اللہ بس ماشاءاللہ ہی کہہ سکتی ہوں اگے الفاظ نہیں میرے پاس اپ کی تعریف کے لئے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
میں ایک عاجز سا بندہ ہوں۔ آپ میرے لیے صرف دعا کر دیا کریں۔
@anwarulhuqchesti9814
@anwarulhuqchesti9814 2 жыл бұрын
محترم بھائ صاحب میں بھیُ بوڑھی عمر میں ہوں اور اتفاق سے سب قریبی عزیزوں سے محروم ھوچکا ہوں ۔ آج آپکی یہ لوگ مکمل دیکھی اور بہت رویا۔ دعا ھے خدا تعالی آپکے سب بزرگوں کی مغفرت فرماےُ اور میرے سب بزرگوں کی بھی بخشش فرماےُ۔ آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
مجھے افسوس ہے کہ میری وجہ سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے۔ وہ جگہ ہی ایسی تھی کہ خود پر قابو نہیں رکھ سکا۔ اللہ آپ کے تمام عزیز واقارب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔
@MomDadandKidsVlog
@MomDadandKidsVlog 4 ай бұрын
Ameeen
@ChaudharyMIshtiaque
@ChaudharyMIshtiaque 2 ай бұрын
Ameen
@manzoorhussain5069
@manzoorhussain5069 10 ай бұрын
بہت شکریہ سر آپ کا آپ بہت گریٹ ہیں اللّٰہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@ogoldiegoldie9798
@ogoldiegoldie9798 2 жыл бұрын
Dear Zulfi you made me to weep at the age of 84 your parents and grand parenets were lucky to have a jem of a person like you . Incidentally I have gone through all your vlogs undoubtedly exceptional. I have already commented on your Noor Jehan vlog . Keep it up . Take care of your ailing heart.
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen jazakallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
I'm so sorry, but I couldn't stop crying. Thank you so much for the prayers. Also glad to hear that you are my regular viewer. Please remember me in prayers.
@AMJADKHAN-hp7ro
@AMJADKHAN-hp7ro 2 жыл бұрын
Assalam-u-Alaikum Gilani Bhai you made me cry today. I couldn't stop my tears. Your parents would be proud of you even today that they've left behind them a kindhearted, soft spoken and humble person who's serving the humanity through many ways.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Wa Alekum us Salam I'm really thankful to you for this kind note.
@MaqsoodSatti-zk9jy
@MaqsoodSatti-zk9jy 2 ай бұрын
بہت ہی اعلی وی لاگ ہواء ہے۔ اپ واقعی ایک پڑھے لکھے انسان ہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@javedaftabkk3107
@javedaftabkk3107 Жыл бұрын
ذولفقار بھاٸ آپکی اس ویلاگ نے مجھے بھی رولا دیا الله آپکے دل کو سکون عطا فرماۓ اور آپکی اولاد کو بھی صالح اور اطاعت گذار بناۓ آمین یامحمد صلى الله عليه واله وسلم.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میرا مقصد آپ کو رلانا نہیں تھا۔ معذرت چاہتا ہوں۔
@fawziajavedkhattak6575
@fawziajavedkhattak6575 2 жыл бұрын
آج تو آپ نے رلا دیا شاہ جی ۔اللہ تعالی ان کےدرجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے امین یا ربالعالمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
بہت معذرت کہ میری وجہ سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے۔ آپ کی سب دعاوں پر آمین۔
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ عزوجل زبردست بچپن کی یادیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جی، یہ تھا میں
@akramsiddiqui7203
@akramsiddiqui7203 2 жыл бұрын
اسلام علیکم شاہ صاحب اپکا ولاگ دیکھ کر اکثر آنکھیں نم ہوگئیں کمال کے الفاظ اور جذبات آپکےپر خلوصِ جذبات مہارت اور محنت قابل تحسین ہیں ہمیں بھی بچپن میں لے گئے ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو دین اور آخرت کی محنت میں بھی قبول فرمائے آمین شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آپ کی محبت کا جتنا شکریہ بھی ادا کروں کم ہے۔ اللہ آپ کی دعاوں کو تاثیر بخشے۔
@deebars7413
@deebars7413 2 жыл бұрын
This is very tearful and heartbreaking vlog , esp seeing your parents in graves , doesn’t matter how old we get, our parents esp mother’s death is the most devastating and painful experience for anyone. My mother passed away last year and my life is upside down. May Allah bless all Syeds who are alive and who have left this world , their lives are not that easy like other people and they have more tests in life .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
It is true that the dead give us the gift of tears and there is no greater tragedy in this world than the death of parents, but everyone should return to their Allah. This is an irrevocable fact that no one can change. Sorry to hear about your mother but there is no option but patience. Thank you so much for your prayers and good wishes.
@tariqdogar9942
@tariqdogar9942 Жыл бұрын
بھت بھت شکریہ جھاں رھے خوش رھے۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی فیملی کو خوش رکھے آمین ۔
@rashidasiddiqui3778
@rashidasiddiqui3778 2 жыл бұрын
Gilani shb ham bhi roye aap ksaath Allah paak apny habib sallahllah k sadqey aap k waldain aur hamarey waldain ko bohat achi jaga dy Aur ham ko bhi jannat my Allah paak aap k bachon ko bh farmabardar bny ameen ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Mera aap ko rulanay ka hargiz koi irada nahi tha lekin shukriya k aap meray gham men shareek hoyeen. Allah aap ki duaen qubool farmaye. Ameen
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 2 жыл бұрын
گیلانی صاحب آپ کی باتیں سن کر دل خوش ہوا 🌹 جزاک اللہ آپ نے اپنی بچپن کی یادیں وابستہ تھیں آپ سے بہت دلچسپ باتیں سنانے کا شکریہ 🌹 👍گریٹ پرسنیلٹی اللہ پاک آپ کو صحت وتندروستی والی زندگی عطا فرمائے اور عمر دراز کرے آمین ثم آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
ان ڈھیروں دعاوں کے لیے بہت شکریہ
@yasinjamal7517
@yasinjamal7517 2 жыл бұрын
It was just amazing that you showed your childhood and adolescence with such raw emotions, cannot describe in words
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thanks a lot for your appreciation.
@AzamKhan-p5w
@AzamKhan-p5w Ай бұрын
شاہ صاحب سلام أپ کے ویلاگ حق اور سچ پر مبنی ہونے کی وجہ سے شوق سے دیکھتا ہوں سکھوں کو جو سچ کا أئینہ أپ دکھاتے ہیں وہ کسی اور ویلاگر کے نصیب میں شاید نہیں ہے سلامت رہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
وعلیکم السلام وی لاگز پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@adnanrafiquear
@adnanrafiquear Жыл бұрын
جناب گیلانی صاحب بہت اعلیٰ انداز بیاں مبارکبادی وصول فرمائیں 🥰👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جزاک اللہ سرکار
@aghahashar820
@aghahashar820 2 жыл бұрын
بہت انمول یادیں ہیں گیلانی صاحب آپ کی ۔۔۔ مجھ کو بھی اپنی زندگی کی پرانی باتیں یاد آگیں😢😢😢 ۔اللہ آپ کے والدین کو اباواجداد کو غریق رحمت کرے آمین🤲🤲🤲
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen Alhamdolila
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@abdussalam8233
@abdussalam8233 21 күн бұрын
ماشاءاللہ آپ بہت دھیمے لہجے میں بات کر کے ولاگ میں ناظرین کو جذباتی کر دیتے ہیں۔ سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 21 күн бұрын
بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہیں۔
@dreamboyhassan
@dreamboyhassan 2 жыл бұрын
I can't express my feelings after watching this video. Sometimes, words don't do justice with emotions. May Allah bless your parents with high ranks in Jan'nah.Ameen. and keep you moving ahead with same spirit in coming days. My heart feelings are with you always.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
As I am a word player, I know that words can never match your feelings. Your one incomplete sentence says it all. I can understand what this vlog must have gone through for you. Sorry but I had no control over my tears there. Thank you very much for your best wishes.
@suhailkhan159
@suhailkhan159 2 жыл бұрын
Nice to meet you Gillani sb. Its really very different that someone introduced himself in such a heart touching way, at least i have seen it first time on social media. A very unique experience with you in your journey of memories. Every human being has to go through these situations in life, saving the happy moments in memories and forgetting the bitter ones is called life. May Allah give eternal peace to souls of your parents, best place in Jannat-ul-Firdous and forgive their sins Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Glad to hear from you. I personally believe that every person has something that no one else has. Maybe I am one of them. I don't believe in stars but Virgos are said to be somewhat unique. At first it was just a thought but your comment has convinced me that it might be true. I am basically a news and current affairs guy but when I chose history for Vlogs, people said it would be unique that someone who is always in news would tell the history but it happened. And now you have said the same. It is your love that I have no words to answer. Thank you so much for your prayers. It is true that everyone has to go through this path but sir it is a path of great pain.
@suhailkhan159
@suhailkhan159 2 жыл бұрын
@Gilani Logs I totally agree with you that it is a very painful path because I too have lost my parents so I have also gone through this aching and hurting patch of life
@jiger3986
@jiger3986 Жыл бұрын
آج دنیا کی دوسری طرف بیٹھے آپ کا vlog دیکھ کر بہت کچھ ہمیں بھی 40 سال پہلے کا یاد آگیا ۔ ظفر وال سے سیالکوٹ جاتے ہوئے Chawinda میں بس کا لمبا سٹاپ ہوا کرتا تھا، آپ کی صحت اور آپ کے آباء کیلئے مغفرت کی دعا ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی وہی چونڈہ میرا ننھیال ہے۔دعاوں کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
@ranimani133
@ranimani133 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ سر بہت معلوماتی وی لاگ اور جہاں تک چونڈہ کی بات کریں تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ اس قصبے نے آپ کو تراش کر ہیرا بنا دیا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen inshallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی شاد و آباد رکھے۔
@ranimani133
@ranimani133 2 жыл бұрын
@@zulfiqargilani آمین ثم آمین
@arshadhussainae2495
@arshadhussainae2495 Жыл бұрын
Very heart touching vlogs اپنے بڑوں کی عزت کرنے والے ہمیشہ کامیاب ہو تے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
نوازش آپ کی
@masoodelahi4040
@masoodelahi4040 2 жыл бұрын
Great sir salam
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thanks a lot
@noumansarwar3237
@noumansarwar3237 2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک آپکے والد گرامی کو اور باقی لوگوں کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ۔۔۔۔۔ بہت اچھی وڈیو ھے یہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین۔ ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ
@KhanBaba-qn5sb
@KhanBaba-qn5sb 2 жыл бұрын
اللہ سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین
@Mudassar-q9i
@Mudassar-q9i 2 жыл бұрын
Khush rehay abad rehain...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Duaon ka bohat shukriya.
@quaidkamal7943
@quaidkamal7943 2 жыл бұрын
اللہ اپکے والدین اور دیگر رشتہ داروں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen Alhamdolila
@350SL
@350SL 7 ай бұрын
My favourite channel on Pakistan - punjab history- from a Pakistani born in Birmingham UK
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks and welcome dear
@siddiqueawan718
@siddiqueawan718 2 жыл бұрын
U are a great man doing great job. My prayers are with you!!!!
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thank you very much
@wasimabbasmishori9309
@wasimabbasmishori9309 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ گیلانی صاحب یہ معلوماتی ویڈیو بناکر بہت سارا معلوماتی پیغام دیا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا
@mohammadsamiullahshafqat6791
@mohammadsamiullahshafqat6791 2 жыл бұрын
Assalamualaikum warahmatullah such depths of love and respect towards loved ones subhanallah people say with time apne azizon ki yaadein dhundla jaati hain lekin it's been more than 22 years since my Abba s demise it's still so fresh in my mind . Alhamdulillah Allah paak sab Musalmano ko jannat ul firdaus ata karein Aameen summa ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Wa Alekum us Salam May Allah grant your respected father a place in heaven.
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 2 жыл бұрын
الله کریم سید شاہ جی سرکار رح۔ کے درجات بلند فرمائیں اور انکے فرزند ہمارے شاہ جی سرکار کو لمبی خوشیوں والی صحت والی دین دنیا کی نعمتوں والی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے شاہ جی سرکار اور انکی اولاد انکے تمام پیاروں اور تمام سادات کو دین دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے اور اتنا عطا فرمائے جتنا وہ کریم ہے دل تو یہی چاہتا ہے سادات پر ہزار بار قربان ہوں اور ہر سید پر قربان ہوں کسی سید کو کوئ غم نہ ہو سوائے غم حسین ع۔ کے ۔۔۔۔ اللہ الله الله
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen Alhamdolila
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آپ کی سب دعاوں پر آمین۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی مشکلیں بھی آسان ہوں۔
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen Alhamdolila inshallah
@zaheersiddiqui3812
@zaheersiddiqui3812 Жыл бұрын
انسان، یادیں، رنج،جدائ،محبتیں، اور خالی دامن اور بس کچھ نہیں۔ اللہ پاک تمام بزرگوں کی مغفرت فرمائیں ! امین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
درست کہا آپ نے۔ سب دعاوں پر آمین۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@RizwanKhan-bd6we
@RizwanKhan-bd6we 2 жыл бұрын
اللہ پاک آپکے والدین کی آپکے نانا نانی کی خالہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آمین
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 2 жыл бұрын
مارنا تھا تو آپنے الله سے کہہ دیتے مار دے اسے مگر ایسے تو نا مارا ہوتا شاہ جی سید سرکار ۔۔۔ہم ٹوٹے ہوئے لوگوں کو توڑ دیا بکھیر دیا۔۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
کسے پتا کہ کون کتنا ٹوٹا ہوا ہے۔ اس کہانی کو رہنے دیں سرکار۔
@ijazgoindi1496
@ijazgoindi1496 5 ай бұрын
محترم گیلانی صاحب آپ نے اپنے والدین کی آخری آرام گاہوں پر حاضری دی, آپ کے ساتھ ہم بھی روئے, اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ تندرستی عطاء فرمائے رکھے, آمین,
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
سرکار بہت معذرت کہ میری وجہ سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے۔ دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ ہمیشہ آپ کو خوش و خرم اور اپنی پناہ میں رکھے۔
@nasirbasra
@nasirbasra 2 жыл бұрын
30:33 ہم نے بھی دعا مانگی ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر (اس مقام پرجذبات پر قابو کیا ہی نہی جا سکتا 😢) ۔۔۔ اور وجہ سمجھ آگئی شاہ جی کہ یہ ویڈیو چونڈہ میں ھی بننی تھی اللہ تعالیٰ ان تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے جنت فردوس عطا فرمائے اور آپ کو صحت مند تندرست توانا زندگی ، برکتیں اور اپنا کرم اور اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین یارب العالمین ثم آمین ❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جی سرکار یہ ویڈیو صرف چونڈہ ہی میں بن سکتی تھی۔ دعاوں کے لیے بہت شکریہ جناب۔ آپ کے الفاظ ہمیشہ حوصلہ بڑھاتے ہیں۔
@Ali_6051
@Ali_6051 2 жыл бұрын
V nice g.emotional life story.its a circle of life in which we are moving.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thanks a lot
@qasimnom
@qasimnom 2 жыл бұрын
I really don't want this vlog to end 😕
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Thank you so much for your love.
@asadshakial3638
@asadshakial3638 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آپ نے ہمیں رلا دیا اپنے والدین کی ماضی کی یادوں کو تازہ کر کے، بہت جذباتی ویلاگ ھے شاہ جی آپ کا،
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جی ایسا ہی ہے۔ آپ کو دکھ ہوا، معذرت چاہتا ہوں۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔
@sabanaaz786
@sabanaaz786 2 жыл бұрын
Allah aapke maa baap khalao ko jannth mein aala moqam aata farmaye aapko saber e Jameel aata farmaye aap mat roo .mujhe bhi Rona aara aapke dukh se mujhe bhi dukh hura😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Main aap ka be had shukar guzar hon. Duaon ka bohat shukriya. allah aap ko bhi apni hif o amaan men rakhay.
@sabanaaz786
@sabanaaz786 2 жыл бұрын
@@zulfiqargilani 👍🌹💖
@wasimabbasmishori9309
@wasimabbasmishori9309 2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک کامیابی دے آپ کو
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
ثم آمین
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 2 жыл бұрын
زندگی کا کوئ بھروسہ نہی یہ حقیقت ہے مگر اس حقیقت کے باوجود انسان اس بھروسے کو ٹوٹتا نہی دیکھنا چاہتا لاکھ درد سہی مگر زندگی کا اختتام نہی چاہتا اور پھر کچھ لوگ ایسے ہوتے جنکے لیے وہ خود تو ختم ہو سکتا مگر انکو نہی اور شاید آپکی شخصیت بھی انہی لوگوں میں سے ہے اسکی پہلی وجہ سید گیلانی آل نبی ص ۔ ہے اور شاید آخری بھی کیونکہ میٹھی روح میں اترنے والی تو شاید اور بھی ہوں۔ تو آپ آپنی جگہ مجھے بھیج سکتے مجھے کوئ پشیمانی یا افسوس نہی ہوگا بلکہ بخشش کا یقین ساتھ لے کر جاونگا۔۔آپ بس تاریخ کے اوراق پلٹتے رہیں سننے والوں دیکھنے والوں کو یونہی سیراب کرتے رہیں جانے کتنے لوگ آپکے ویلاگ دیکھ کر کچھ وقت کے لیے آپنے درد کو بھول کر نئ دنیا میں پہنچ جاتے ہونگے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جی چاہتا ہے کہ آپ کے الفاظ کو آنکھوں سے چوموں۔ کیا پیارا اور میٹھا انداز ہے آپ کا۔ یقین مانیں کہ آپ کے تبصرے کا جواب بھی نم آنکھوں سے ہی لکھ رہا ہوں۔ اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے۔ ایک زمانے میں کسی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ تم ہر وقت مسکراتے کیوں رہتے ہو تو میرا جواب تھا کہ اپنے درد کو چھپانے کے لیے اور آج آپ نے بھی کہہ دیا کہ لوگ میرے وی لاگ دیکھ کر اپنا درد بھول جاتے ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو میں اپنے تمام ناظرین سے درخواست کروں گا کہ اپنے اپنے دکھ مجھے دے دیں تا کہ میں زیادہ سکون اور اطمینان سے اپنی زندگی کے باقی دن گزار سکوں۔ اللہ آپ کو بہت سی نئی دنیاوں کی سیر کرائے اور اگر اس کا وسیلہ میرے جیسا ناچیز بندہ ہے تو یہ میرے لیے فخر کی بات ہو گی۔ خوش رہیں اور سلامت رہیں قیامت تک اور قیامت کبھی نہ آئے قیامت تک
@alisiddiqui9861
@alisiddiqui9861 Жыл бұрын
اللہ پاک آپکے والدین اور عزیز واقارب کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین، ثم آمین۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے
@aftabaslam6007
@aftabaslam6007 2 жыл бұрын
Ap tou chupy rustam ho Murshid.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Nawazish Sarkar. Mohabbat hai aap ki.
@UsamaJutt-c4q
@UsamaJutt-c4q 9 ай бұрын
بہت جدوجھد والی زندگی گزاری آپ نے گیلانی صاحب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
اب تو گزر گئی جناب
@muhammadmashal9289
@muhammadmashal9289 Жыл бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آپ کے والدین اور خالہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین
@knowledgeforbelievers5235
@knowledgeforbelievers5235 Жыл бұрын
السلام علیکم شاہ صاحب اج اپ نے ہم کو ہمارے ماں باپ کی یاد تازہ کروا دی اللہ تعالی اپ کے والدین کو ان سب کے والدین کو جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں جنت کے اعلی درجات عطا فرمائے امین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ ان سب کے والدین کی مغفرت فرمائے جو اب اس دنیا میں نہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@manzoorhussain5069
@manzoorhussain5069 10 ай бұрын
شاہ جی آپ کے ویلاگ میں بڑے شوق سے سنتا ہوں اللّٰہ کریم آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ لاڈو ناول میں نے بھی پڑھا ہے لاڈو کسی عورت کا نام نہیں بلکہ گھوڑی کا نام ہے جسے وہ ڈاکو چرانے کے لیے آیا تھا اور اس کے ہاتھ میں کلہ گاڑ دیا گیا تھا ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
سرکار جو مجھے یاد رہا بتا دیا۔ اگر وہ گھوڑی تھی تو میری بے وقوفی کہ میں اسے لڑکی سمجھتا رہا 😂 دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
@SabaGul-m6x
@SabaGul-m6x 9 ай бұрын
Mashaallah mashaallah mashaallah buht zabrdst
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
Jazak Allah
@MomDadandKidsVlog
@MomDadandKidsVlog 4 ай бұрын
Watching it today and litterally tears are rolling down on my cheeks... though my parents are safe and sound alhamdulillah but I felt you... you are a great personality... may Allah bless you in both worlds... ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
I'm sorry I brought tears to your eyes. This was not my intention at all. May Allah bless your parents. These are our trees in whose shade we feel safe. Thank you very much for your kind comment. Stay blessed.
@najeebkhan3663
@najeebkhan3663 Жыл бұрын
آپ کاوی لاگ پہلی بار 10 دن پہلے دیکھا، پہلےہی لاگ سے آپ کے انداز نےمتاثر کیا،شستہ اردو اچھا اندازبیاں ،گویا آپ سے انسیت ہوگئی ،❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میری خوش قسمتی ہے جناب۔
@muhammadraufsajid6816
@muhammadraufsajid6816 2 жыл бұрын
Respect of Parents is must and they way you described is heart touching May Allah Bless them all to the Highest Levels of Jannah Ameen Sum Ameen.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Ameen
@shahidiqbal5749
@shahidiqbal5749 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپکے میرے اور سب مسلمانوں کے بزرگوں کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آمین
@UmmeOwaiS893
@UmmeOwaiS893 2 жыл бұрын
خوبصورت تربیت خوبصورت یادیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جی الحمدللہ
@sajidmehmoodsajid2575
@sajidmehmoodsajid2575 2 жыл бұрын
You are great sir, Allah pak ap ko lambi zindgi Ataa farmayen, hunmary mulk ko ap jesy logon ki zrorut hai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Aap ki duaon k liye shukar guzar hon aap ka.
@whispringwindows157
@whispringwindows157 2 жыл бұрын
Very emotional story lots of love and respect..stay blessed always.
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen Alhamdolila
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Yes, it is real. Thanks for your appreciation. May Allah bless you too.
@liyaqatmalik8825
@liyaqatmalik8825 2 жыл бұрын
MashaAllah jazakalla o khaira my brother gilani sahib wo ALLAH pak ki jannaoton k warisin me se hen..in darjat to ALLAH pak ne bohut hi buland rakhkhen hen...ALLAH pak ap sabr e jamil ata farmai.Aamen sum Aamen ya Rabbil Aalamen..
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya
@ATHARGAMING12
@ATHARGAMING12 11 ай бұрын
Mashallah Gilani sahib aap nay jo Puranee yadain taza kar Deen ye bhi sab kuch mujay yaad hay from kpk mardan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Allah aap ko jaza e khair ataa farmaye.
@harf_e_dilnawaz3054
@harf_e_dilnawaz3054 Жыл бұрын
Assalamualaikum Maine Ye video poori end Tak dekhi waqt ki Kami ke bawajood kyunki aapka ye vlog mujhe mere qeemti waqt se ziyada qeemti laga.. Khushi Hui ke Aap Lucknow Aaye The 2012 Mein ... Phir Aayein Toh Zaroor Mulaqaat Karein ... Aur Allah Aapke Walidain Ki Maghfirat Farmaye Ameen...Mere Bhai Walidain Nahin Hain ... Hum Umr Ke Kisi Bhi Maqam Par Pohonch Jayein Unki Kami Hamesha Rehti Hai ...... Aap Ek Saaf Dil Ke Insaan Ho ..Kind Hearted Person Ho ... is Tarha Hi Rakhiyega Apne Aapko ... Aapki Sachhai Hi Aapki Sabse Badi Taaqat Hai ....
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Bohat shukriya. Yeh video meri zindgi ka aek chota sa aks hai jisay main ne apnay viewers ki farmaish par banaya tha. Khushi hoi k aap ko pasand aai aur shukriya k aap ne apnay qeemti waqt men se kuch lamhay mujhay diye. Lucknow aek conference men shirkat k liye aaya tha. Tab halaat kuch behtar thay lekin ab to shayed hi aana ho lekin yar zinda sohbat baqi, kaya pata k mulaqat ho hi jaye. Aap ki duaon ka bhi bohat shukriya. Koshish karon ga k aap ki expectations poori karta rahon. Allah se dua hai k aap bhi salamat rahen, khush rahen.
@harf_e_dilnawaz3054
@harf_e_dilnawaz3054 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani In Sha Allah Zaroor Aayein .... Allah Halaat Behtar Karega .. Main Mazeed Aur Janna Chahta Hoon Aapke Bare Mein ... Kyunke Aap Ek Azeem Shakhshiyat Ke Malik Hain... Aap Mein Dusre KZbinrs Ki Tarha Show Off Ki Beemari Nahin Hai...Aap Sachhe Aur Bebaak Hain....
@hassanmuzfar6287
@hassanmuzfar6287 Жыл бұрын
Ap key video buht ziada achy hoty he pury knowledge key sath Allah pak ap ko lambhi zindgi dey ameen or hamesha khush Rakhy Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yeh meray liye khushi ki baat hai. Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@nas6123
@nas6123 2 жыл бұрын
گیلانی بھائی کافی جذباتی وڈیو ، اللہ مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے میرے سب مسلمان بھائیوں کو امین یا رب۔ اور اخرت میں معاملہ خیر و عافیت سے نمٹائے یا رب امین ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
بہت مہربانی آپ کی۔ دعاوں کے لیے شکریہ
@khalidlodhi7442
@khalidlodhi7442 2 жыл бұрын
Very nice vlog GOD bless you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
May Allah bless you too
@soniamalik1898
@soniamalik1898 5 ай бұрын
گیلانی صاحب مالک آپ کا سکھ صحت اور سلامتی کے ساتھ لمبی زندگی دے اور آپ ہمیں ایسے ہی کہانیاں سناتے رہیں بہت مزہ آتا ہے سن کر دیکھ کر ایسا دل کرتا ہے ہر تاریخی جگہ آپ کے ساتھ جائیں اور وہیں بیٹھ کر آپ کی باتیں سنیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 5 ай бұрын
آپ کی دعاوں اور ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ مجھے نہیں لگتا کہ آپ اپنے دل کی بات مان سکیں کیونکہ ان جگہوں کا وزٹ اتنا آسان نہیں۔ ہم خود بعض اوقات بہت مشکل سے پہنچتے ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@uklingo
@uklingo 8 ай бұрын
Gilani Sb Mashalaha This vlog truly touched my heart. Not only did you share beautiful memories and stunning content of the village, but the love and respect you showed for your parents was incredibly heartwarming. It's a great reminder to us all about the importance of cherishing and honoring our parents. Thank you so much for sharing a glimpse of your life and for this valuable lesson. Asad Changezi
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
It was my true feelings that came out in this vlog. When I did this vlog, I had no idea that my viewers would like it, but it got a lot of response and above all, everyone realized the importance of their own parents. Many people wrote in their comments that they also cried with me. I apologized to them but my personal opinion is that the tears shed in separation of parents are like pearls which have no price. Thanks so much for liking the vlog. Please remember me in your prayers. Stay blessed.
@javediqbal5777
@javediqbal5777 Жыл бұрын
اللہ تعالی تمام مسلمانون اور اپ کے والدین کو جنت عطا کر ے اپ نے ایسے بتایا جیسے میری اپنی کہانی ہو گیلانی صاحب اپنے مجھے رولا دیا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی تمام دعاوں پر آمین۔ معذرت کہ میری وجہ سے آپ کی آنکھوں میں آنسو آئے، میرا یہ مقصد ہرگز نہیں تھا۔ سلامت رہیں۔
@samiullahbuzdar6465
@samiullahbuzdar6465 Жыл бұрын
سید سردار ماشاءاللہ کمال اردو ھے مذید براں آپ کوششوں اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے سیلوٹ پیش کرتا ہوں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت نوازش آپ کی، اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے۔
@farwatahira7169
@farwatahira7169 2 жыл бұрын
آپ کی وڈیوز بہت اعلی تاریخی ھیں آپ جو معلومات دیتے ہیں وہ بہت اچھی ھیں ھمیں تاریخی معلومات ملتی ہیں ھماری دعا ھے اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین آمین آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
دعاوں کے لیے بہت شکریہ
@Zee7897-e3f
@Zee7897-e3f 8 ай бұрын
Shah sahib aap ne tou muje rulaa dya aaj ......allah ap ko hamesha khush rakhay .....or khush nseeb hain aap k ap ko apnay walid mohtram ki mohabbat nseeb hui....allah un k darjaat buland kray or un ki magfirat farmaye .....ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
Bohat mazrat k meri waja se aap ki aankhon men aansu aaye. Mera yeh maqsad hargiz nahi tha. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@shahgtalkies
@shahgtalkies Жыл бұрын
Chha gaye lala ap love u apko Allah Mazeed traqi dy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukiya srakar. Allah aap ko bhi jaza e khair ataa farmaye.
@asifalishah8173
@asifalishah8173 2 жыл бұрын
I am from PASRUR. Iss V.LOG say mairey Be bohat see yadain taza ho ghain. ALLAH KREEM hamaray marhoom Valdeen ko janat e firdoos atta farmaye Aameen suma Aameen. Stay blessed
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Mujhay khushi hai k main aap ki yaden taza karnay ka subab bana. Duaon k liye bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
@shammateracegarden
@shammateracegarden 2 жыл бұрын
Much awaited vlog sir bahut acha laga daikh k like it .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@Fit_50
@Fit_50 2 жыл бұрын
Wah shah ji ! Aap ka buhat shukria aap nae apnay piaaray ghr waalon sae milwa dia aur maira bhe aik taaluq chawinda sae tankon k ilawa bhe paida ho gia. Shah ji jeetay rahein khush rahein Allah Pak ki panah mein . Aap hum sub ka aur hamaray mulk ka aik qeemti sarmaaia hain. Regards: Aamir from Lahore.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Aap ka bohat shukriya sarkar. Meray bohat se viewers ki farmayesh thi k khud par bhi aek video banaon. Yeh isi liye banai hai. Duaon k liye bohat shukriya. Khush rahen.
@sherryartist
@sherryartist 2 жыл бұрын
السلام علیکم گیلانی صاحب آپکی یہ ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا کہ آپ ھمارے دلی احساسات کی ترجمانی کر رھے ھیں۔ آپ کے ساتھ ھم بھی روۓ دل بے حد اداس ھو گیا اللہ تعالیٰ آپکو صحت و سلامتی سے نواز ے اور آپکے ھمارے والدین کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عنایت فرمائے اور تمام مرحومین کو بھی۔آپ کے بہتر ین انداز بیاں کا کیا ھی کہنا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
بہت معذرت کہ میں آپ کے رونے کا باعث بنا۔ جو مجھ پر بیتی، بیان کر دیا۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@MunawarHussain-cc1oc
@MunawarHussain-cc1oc 2 жыл бұрын
آپ کی باتوں سے میری بھی آنکھیں بھر آئیں جب آپ اپنے والد محترم کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے تھے دعا ہے اللّٰہ کریم آپ کے والد محترم اور والدہ ماجدہ کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
جزاک اللہ
@KBhattiPakistan
@KBhattiPakistan Жыл бұрын
Tabligh Ul Islam ki history app ne bata k diil khush kar diya. Allah app ko khush rakhey. Aameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Allah aap ko bhi salamat rakhay.
@yasminjaved4463
@yasminjaved4463 Жыл бұрын
Bhai apko rota dekh ker apkay dukh ka ahsas hua Allah apko Saber e Azeem ata fermai Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Woh jaga aesi thi k aansu ruk nahi rahay thay. Aap ki duaon ka bohat shukriya. Allah aap ko bhi apni hifz o amaan men rakhay.
@EvenewStudio
@EvenewStudio Жыл бұрын
Ki Dam Da Bharosa Yaar Dam Aawe Na Aawe ... Allah Pak ap ko Sehat ata Farmaye Masha Allah ap ke Vlog bohat Achey or Khubsorat hote hain
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Waqei, Ki dam da bharosa yar, dam aawe na awe. Vlogs pasand karnay ka bohat shukriya.
@abdulrehmansoofi6484
@abdulrehmansoofi6484 2 жыл бұрын
Well done sir Allah ap k buzurgon ko janat ul Ferdous main Alla muqam dy aur ap ko sehat wali lmbe zendgi dy ameen sum ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Ameen
@shamraizkhan1381
@shamraizkhan1381 2 жыл бұрын
شاہ جی بہت زبردست ولاگ تھا۔یقین جانیے میری آنکھوں میں بھی آنسو آ گے۔اللہ پاک آپکے والدین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔امین۔آپ کے والدین خوش قسمت ہیں کہ ان کو زمین نے جگہ دی اور آپ جیسی نیک اولاد جو آج بھی ان کے قدم چومتی ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
بہت معذرت کہ میری وجہ سے آپ بھی دکھی ہوئے۔آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ یہ درست ہے کہ میں اپنے والدین کی بہت زیادہ کمی محسوس کرتا ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ یہ رشتے ایسے ہی ہیں کہ کوئی بھی ان کے بغیر مکمل نہیں۔
@syed_nauman_bukhari
@syed_nauman_bukhari 8 ай бұрын
MashaAllah Shah shb apki bato sey purany zamany ki jahalak nazar ati hai... ap Attock city ky vilogs bnaty hain.. MashaAllah bhtt achy bnae hain... salamat rhy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
Meray liye khushi ki bat hai janab. salamat rahen.
@abdulasp7309
@abdulasp7309 2 жыл бұрын
very touching and beautiful biography. thank you Gilani bhai.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
You are most welcome
@ATHARGAMING12
@ATHARGAMING12 11 ай бұрын
Gilani sahib aap ko ruta dekh kar meree bhi ankhain beeg gaeen Maa BAAP ka koi nemulbadal nahee hota ALLAH pak aap k waledain aur sab murdoon ki maghfirat farmaeen AAMEEN from kpk mardan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya. Mujhay afsos hai k meri waja se aap ki aankhon men aansu aaye. Mazrat chahta hon. Allah aap ko salamat rakhay.
@sherafghan9285
@sherafghan9285 2 жыл бұрын
Sir aap nay too apnay aap Kay baray may batta deeyah liakin akhir may aap nay mujh jaisy Insaan ko bhi rulla deeyyah Allah Aap Kay Walid walida oor Saab muslmanoo ko janaat ul firdoos may onncha mukaam atta farmay Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Mujhay afsos hai k meri waja se aap ki aankhen bhi bheeg gayeen. Wahan mujhay apnay aansuon par ikhtiar nahi tha. Duaon ka bohat shukriya.
@chaudhryasif8335
@chaudhryasif8335 Ай бұрын
اللّٰہ آپ کو صحت دے۔اور کامیاب کرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
دعاوں کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں۔ سلامت رہیں۔
@sherafghan9285
@sherafghan9285 2 жыл бұрын
Sir ji. Aaj aap nay apnay baray may bataya bohat acha laga Allah aap ko hamayshah khoosh or tandrusst rakhay Ameen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Aap ki duaon ka bohat shukriya
@nasirfaqeer3354
@nasirfaqeer3354 2 жыл бұрын
Bohat umda andaze byan. Allah aapki khair kare.aamen
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
Duaon ka bohat shukriya
@kam1701-kk
@kam1701-kk 2 жыл бұрын
ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیور گر گئی والدین کی قبر پر صبر کے بندھن ٹوٹ جایا کرتے ہیں، آنکھوں سے برسات برسنے لگتی ہے۔ سب کچھ یاد آتا ہے، لیکن نہ وقت پلٹتا ہے ، نہ جانے والے لوٹتے ہیں ۔ شاہ جی! اللہ پاک آپ کو صحت اور آپ کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ ان کی قبر کی منزل آسان کرے ۔ آمین
@rubinalatifpoetry1141
@rubinalatifpoetry1141 2 жыл бұрын
Ameen inshallah
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 жыл бұрын
آپ نے تو میرے دل کی کیفیات بیان کر دی ہیں۔ دعاوں کے لیے بہت شکریہ۔
@kam1701-kk
@kam1701-kk 2 жыл бұрын
@@zulfiqargilani میں بھی جب والدین کی قبروں پر جاتا ہوں تو ایسی ہی کیفیت ہوتی ہے۔
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 18 МЛН
So Cute 🥰 who is better?
00:15
dednahype
Рет қаралды 19 МЛН
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.
When you have a very capricious child 😂😘👍
00:16
Like Asiya
Рет қаралды 18 МЛН
MALIK RIAZ LEAKS | Big arrest expected? | Mansoor Ali Khan
20:16
Mansoor Ali Khan
Рет қаралды 49 М.
Valuable talk with Ch. Ijaz Ahmed Bajwa | Chawinda | Sialkot |
15:58
Adawat Episode 24 | 4 January 2024 (English Subtitles) | ARY Digital
40:18
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 18 МЛН