Dear Brothrs and Sister, Humara maqsad kisi firqa ko promote karna nahi hai. islah-e-ummat ki niyat se ye kaam shuru kiya hai. Allah tala is mein kher ka rasta nikale ur sharr ko door rakhe hum se. Ameen.
@محمدعبداللہ-س4ن1ز5 жыл бұрын
دساف
@faizafaheem6741 Жыл бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔۔۔۔۔۔آمین امت پر بہت بڑا احسان کر گٸے ہیں
@RaheHaq Жыл бұрын
Ameen
@shadabmeeruthi46594 жыл бұрын
, اللّٰہ مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور اللّٰہ مولانا کی تمام دینی خدمات قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی انڈیا
@RaheHaq4 жыл бұрын
ameen. jazak Allah
@vasimansari19195 жыл бұрын
Sahih baat hai
@RaheHaq5 жыл бұрын
Thanks
@roshankhan1903 жыл бұрын
Fiqa kehti hay jo surah Fatiha parhay uss kay moonh mein angaaray.
@RaheHaq2 жыл бұрын
Subhan Allah. Hahahaha
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
تقلید اور اتباع مین فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
تقلید اور اتباع میں کیا فرق ہے ؟ اس سے پتہ چلا کہ دلائل یعنی قرآن و حدیث یا اجماع کو دیکھے بغیر یا پس پشت ڈالتے ہوئے کسی امتی کے قول و فعل کو اپنے لئے حجت ماننا تقلید کہلاتا ہے۔ تقلید کرنے والا یعنی مقلد یہ نہیں دیکھتا کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے کیا فرمایا ہے؟ بلکہ یہ دیکھتا ہے کہ اس کے امام جن کی وہ تقلید کرتا ہے کیا کرتے اور کیا فرماتے ہیں۔ چنانچہ قرآن یا حدیث کو تو مقلد چھوڑ سکتا ہے مگر ان کو ترجیح دیتے ہوئے اپنے امام کی فقہ اور بات نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ اگر وہ دلیل کو اپنائے گا تو تقلید سے خارج ہوجائے گا۔ مقلد کے لئے حجت اس کے امام کی بات اور فقہ ہی ہوتی ہے قرآن یا حدیث نہیں
@RaheHaq2 жыл бұрын
ap taqleed k qail hain ya iteba k?
@alsiddiqnasharyaat43802 жыл бұрын
اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین شاداب میرٹھی انڈیا
@RaheHaq2 жыл бұрын
Ameen
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
احناف اور غیر احناف کی نماز میں فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
۱۔ تیمّم میں صرف ایک مرتبہ صاف مٹی پر ہاتھ مار کر صرف منھ اور یاتھوں کا مسح کرنا ہے ۔ ( بخاری ) ۲۔ وضو کے فرائض میں نیت اور ترتیب بھی شامل ہے ۔ (قرآن و بخاری ) ۳۔ وضو میں پورے سر کا مسح ہے ۔ ( قرآن ) ۴۔ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا ، تھوڈی دیر کیلئے سنت ہے ۔ ( بخاری ) ۵۔ ظہر سے پہلے دو رکعت بھی سنت سے ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۶۔ تہجد و تراویح ایک ہی نماز ہے ۔ ( بخاری ) ۷ ۔ وتر ایک رکعت بھی ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۸ ۔ وتر نفلی عبادت ہے ۔ ( ترمذی ) ۹۔ وتر رات کی آخری نماز ہے ۔ ( بخاری ) ۱۰۔ سنتوں کے لئے جگہ تبدیل کرنا جائز ہے ۔ ( مسلم ) ۱۱۔ جمعہ و جماعت میں عورتوں کی شرکت جائز ہے ۔ ( مسلم ، ابوداؤد ) ۱۲۔ مسجد میں دوبارہ جماعت جائز ہے ۔ ( ترمزی ) ۱۳۔ متفرض کو متنفل کی اقتداء میں نماز پڈھنی جائز ہے ۔ ( ترمزی ) ۱۴۔ بچے کی امامت جائز ہے ( بخاری ) ۱۵۔ عورت کی امامت عورتوں میں جائز ہے ۔ ( ابوداؤد و بیہقی ) ۱۶۔ رکوع میں شامل ہونے والے کی رکعت نہیں ہوتی ۔ ( مسلم ) ۱۷۔ جمعہ کے بعد صرف چار رکعت ہے۔ ( مسلم ) ۱۸۔ جمعہ کا وقت زوال سے پہلے بھی جائز ہے ۔ ( بخاری و مسلم ) ۱۹۔ جمعہ کی ازان صرف ایک ہی سنت سے ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۲۰۔ بستیوں میں جمعہ جائز ہے ۔ ( بخاری ) ۲۱۔ سحری کی اذان سنت ہے ۔ ( بخاری ) ۲۲۔ فرض نماز کی جماعت کھڈی ہوجائے تو دوسری کوئی نماز نہیں ہوسکتی ۔ ( مسلم ) ۲۳۔ فجر کی سنتیں جماعت کے فورا بعد پڈھ سکتے ہے ۔ ( بیہقی ) ۲۴۔ دوران خظبہ دو رکعت پڈھنی چاہئے ۔ ( بخاری ) ۲۵۔ نماز جمعہ میں مسنون قرآت کرنی چاہئے ۔ (بخاری ) ۲۶۔ صفر میں دو نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے ۔ ( بخاری ) ۲۷۔ صفر میں نفل ضروری نہیں ۔ ( مسلم ) ۲۸۔ نماز عیدین میں بارہ تکبیریں ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۲۹۔ جمعہ و عیدگاہ میں عورتوں کی شرکت جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۰۔ نفل نماز باجماعت جائز ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۱۔ قرآن میں سجدے تلاوت ۱۵ ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۲۔ اندھا امامت کرسکتا ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۳۔ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ سنت ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۴۔ مسجد میں جنازہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۵۔ نماز جنازہ کی قضا بھی جائز ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۶۔ عورت اور مرد کی نماز کی کیفیت ایک ہی ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۷۔ کتے کی کھال استعمال کرنی منع ہیں ۔ ( مسند امام احمد ) ۳۸۔ کتے اور بلی کی تجارت کرنی منع ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۹۔ قربانی کے دن چار ہیں ۔ ( بخاری و مسلم ) ۴۰۔ جانور کے پیٹ کا بچہ اس کی ماں کے ذبح کرنے سے حلال ہوجاتا ہیں ۔ ( ترمزی ) ۴۱۔ قربانی کا وقت نماز عید کے بعد ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۲۔ عشر نصاب پر ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۳۔ کعبہ کی چھت پر نماز منع ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۴۴۔ عشاء کے علاوہ باقی سب نمازیں اول وقت میں پڈھنی چاہئے ۔ ( ابوداؤد ) ۴۵۔ دوسری رکعت کے لئے ہاتھ ٹیک کر اٹھنا چاہئے ۔ ( بیہقی ) ۵۶۔ سجدے میں جاتے ہوئے پہلے ہاتھ ٹیکنے چاہئے ۔ ( ابوداؤد) ۴۷۔ اگر مرا ہوا بچہ پیدا ہو تو اس کی بھی نماز جنازہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۸۔ قنوت نازلہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۹۔ عید کی تکبیریں قرآت سے پہلے ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۵۰۔ صف میں پاؤں ملانا چاہئے ۔ ( بخاری ) قارئیں مزکورہ ۵۰ مسائل کتب احادیث سے ثابت ہیں لیکن حنفی دیوبند ان مسائل کو قابل عمل نہیں سمجھتے !!
@RaheHaq2 жыл бұрын
again wohi
@IslamicVideos403 жыл бұрын
Dates K tlqen
@RaheHaq2 жыл бұрын
Kya?
@roshankhan1903 жыл бұрын
Kia tum nay apni kitaab Tahqeeq masala rafal Yaden safa 6 par Surah Alnisa ki Ayet 77 mein Tahreef nahi ki. Kia tumhaaray Sheikhul Hind Mahmoodul Hasan nay apni kitaab Izahul Iddilah safa 97 mein Surah Alnisa ki Ayet 59 mein Taqleed saabit karnay kay liay Tahreef nahi ki (maktaba Qasmi Deoband).kia Shibli Naumaani nay Seerat ul Nimaan mein safa 127(Sang meel publications). Surah Altagaabin 64 Ayet 9 Wayaamul ki bajaaey Fayamulu likh kar fiqah ki khaatir Ayet mein Tahreef nahin ki. Choar machaaey shoar.
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
احناف اور غیر احناف کی نماز میں فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۱۔ تیمّم میں صرف ایک مرتبہ صاف مٹی پر ہاتھ مار کر صرف منھ اور یاتھوں کا مسح کرنا ہے ۔ ( بخاری ۲۔ وضو کے فرائض میں نیت اور ترتیب بھی شامل ہے ۔ (قرآن و بخاری ) ۳۔ وضو میں پورے سر کا مسح ہے ۔ ( قرآن ) ۴۔ فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا ، تھوڈی دیر کیلئے سنت ہے ۔ ( بخاری ) ۵۔ ظہر سے پہلے دو رکعت بھی سنت سے ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۶۔ تہجد و تراویح ایک ہی نماز ہے ۔ ( بخاری ) ۷ ۔ وتر ایک رکعت بھی ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۸ ۔ وتر نفلی عبادت ہے ۔ ( ترمذی ) ۹۔ وتر رات کی آخری نماز ہے ۔ ( بخاری ) ۱۰۔ سنتوں کے لئے جگہ تبدیل کرنا جائز ہے ۔ ( مسلم ) ۱۱۔ جمعہ و جماعت میں عورتوں کی شرکت جائز ہے ۔ ( مسلم ، ابوداؤد ) ۱۲۔ مسجد میں دوبارہ جماعت جائز ہے ۔ ( ترمزی ) ۱۳۔ متفرض کو متنفل کی اقتداء میں نماز پڈھنی جائز ہے ۔ ( ترمزی ) ۱۴۔ بچے کی امامت جائز ہے ( بخاری ) ۱۵۔ عورت کی امامت عورتوں میں جائز ہے ۔ ( ابوداؤد و بیہقی ) ۱۶۔ رکوع میں شامل ہونے والے کی رکعت نہیں ہوتی ۔ ( مسلم ) ۱۷۔ جمعہ کے بعد صرف چار رکعت ہے۔ ( مسلم ) ۱۸۔ جمعہ کا وقت زوال سے پہلے بھی جائز ہے ۔ ( بخاری و مسلم ) ۱۹۔ جمعہ کی ازان صرف ایک ہی سنت سے ثابت ہے ۔ ( بخاری ) ۲۰۔ بستیوں میں جمعہ جائز ہے ۔ ( بخاری ) ۲۱۔ سحری کی اذان سنت ہے ۔ ( بخاری ) ۲۲۔ فرض نماز کی جماعت کھڈی ہوجائے تو دوسری کوئی نماز نہیں ہوسکتی ۔ ( مسلم ) ۲۳۔ فجر کی سنتیں جماعت کے فورا بعد پڈھ سکتے ہے ۔ ( بیہقی ) ۲۴۔ دوران خظبہ دو رکعت پڈھنی چاہئے ۔ ( بخاری ) ۲۵۔ نماز جمعہ میں مسنون قرآت کرنی چاہئے ۔ (بخاری ) ۲۶۔ صفر میں دو نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے ۔ ( بخاری ) ۲۷۔ صفر میں نفل ضروری نہیں ۔ ( مسلم ) ۲۸۔ نماز عیدین میں بارہ تکبیریں ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۲۹۔ جمعہ و عیدگاہ میں عورتوں کی شرکت جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۰۔ نفل نماز باجماعت جائز ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۱۔ قرآن میں سجدے تلاوت ۱۵ ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۲۔ اندھا امامت کرسکتا ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۳۔ نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ سنت ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۴۔ مسجد میں جنازہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۳۵۔ نماز جنازہ کی قضا بھی جائز ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۶۔ عورت اور مرد کی نماز کی کیفیت ایک ہی ہیں ۔ ( مسلم ) ۳۷۔ کتے کی کھال استعمال کرنی منع ہیں ۔ ( مسند امام احمد ) ۳۸۔ کتے اور بلی کی تجارت کرنی منع ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۳۹۔ قربانی کے دن چار ہیں ۔ ( بخاری و مسلم ) ۴۰۔ جانور کے پیٹ کا بچہ اس کی ماں کے ذبح کرنے سے حلال ہوجاتا ہیں ۔ ( ترمزی ) ۴۱۔ قربانی کا وقت نماز عید کے بعد ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۲۔ عشر نصاب پر ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۳۔ کعبہ کی چھت پر نماز منع ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۴۴۔ عشاء کے علاوہ باقی سب نمازیں اول وقت میں پڈھنی چاہئے ۔ ( ابوداؤد ) ۴۵۔ دوسری رکعت کے لئے ہاتھ ٹیک کر اٹھنا چاہئے ۔ ( بیہقی ) ۵۶۔ سجدے میں جاتے ہوئے پہلے ہاتھ ٹیکنے چاہئے ۔ ( ابوداؤد) ۴۷۔ اگر مرا ہوا بچہ پیدا ہو تو اس کی بھی نماز جنازہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۸۔ قنوت نازلہ جائز ہیں ۔ ( بخاری ) ۴۹۔ عید کی تکبیریں قرآت سے پہلے ہیں ۔ ( ابوداؤد ) ۵۰۔ صف میں پاؤں ملانا چاہئے ۔ ( بخاری ) قارئیں مزکورہ ۵۰ مسائل کتب احادیث سے ثابت ہیں لیکن حنفی دیوبند ان مسائل کو قابل عمل نہیں سمجھتے !!
@RaheHaq2 жыл бұрын
Subhan Allah
@vasimansari19195 жыл бұрын
Best.dalaale
@RaheHaq5 жыл бұрын
Thanks
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
فقہ
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
فقہ کے لفظی معنی سمجھ بوجھ، درایت و عقل کے ہیں۔ شرعی معنی قرآن و حدیث کی باریکیوں تک پہنچ جانے ۔ مسائل شرعیہ کو اپنی اپنی جگہ رکھنے اور صحیح مطلب و حکم کو پالینے کے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آج کل لوگوں کے اقوال اُن کی رایوں اور ان کے اجتہادات و استنباط کے مجموعہ کا نام لوگوں نے فقہ رکھ چھوڑا ہے۔ جتنی کتابیں آج کل فقہ کی کہلاتی ہیں وہ سب اسی معنی میں فقہ کی ہیں کہ ان میں سینکڑوں ہزاروں بزرگوں کے مختلف اقوال جمع ہیں
@RaheHaq2 жыл бұрын
subhan allah
@Saif.123454 жыл бұрын
اِس کا مطلب ہے اب اُمت میں صدیق ، شہید اور صالحین تو ہونگے ! نبی نہیں تو پھر عیسٰی علیہ سلام کیسے آئیں گے نبی کی حیثیت سے اور امام مہدی علیہ سلام کا کیا مقام ہوگا اور امام مہدی علیہ سلام کو جب اللّٰہ تعٰالٰی امام مقرر کرے گا تو جو اللّٰہ تعٰالٰی کا مقرر کردہ امام اُمتی نبی کا درجہ نہیں رکھتا ہوگا ؟
@RaheHaq4 жыл бұрын
ap musalman ho???
@Saif.123454 жыл бұрын
@@RaheHaq آپ مُسلمان کی تعریف بتا دیں تو میں اپنے آپ کو اُس پر پرکھ کے دیکھ لیتا ہُوں شائد مسلمان کے معیار تک پہنچ جاؤں۔
@syedmuhammadaliraza33743 жыл бұрын
@@Saif.12345 ؟
@syedmuhammadaliraza33743 жыл бұрын
@@Saif.12345 سیف اللہ خان صاحب ۔ آپ کا استدلال اگر حضرت مرزا غلام احمد صاحب پر ہے تو انہوں نے اپ لکھا ہے کہ امتی اور نبی ہونا دونوں متناقض حقیقتیں ہیں( دیکھیں حضرت صاحب کی کتاب ریویو مباحثہ ص 219 ) ۔ لہذا امام زماں عج قطعا امتی نبی نہیں ہو سکتے ۔ آپ کا دوسرا سوال کہ صدیق ہونگے ، صالح ہونگے ، شہید ہونگے تو نبی کیوں نہیں؟ تو سیف بھائی بروزی ، ظلی ، جزی نبی بامعنی ولایت یعنی جس کا مطلب کہ جو صاحب کشوف ہوں ، صاحب ولایت ہوں ، ملہمین ہوں گے یہ ایک قسم کی نبوت ہے وگرنہ نبوت کا باب مسدود ہے (جیسا کہ موجود ہے ایت خاتم النبیین کی ذیل میں توضیع المرام ص 11 پر )یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ حضرت صاحب کے صحبت یافتہ قبلہ سید احسن امروہی فرماتے ہیں مباحثہ ستہ ضروریہ باتقریب رام پوریہ ص 60 کہ الحاصل یہ کہ یہ امر تو باتفاق علما و مجتہدین امت مرحومہ کا ثابت ہی ہے کہ اس خیر الامم میں گروہ صدقین و شہدا و صالحین کا پہلے پی وجود تھا اب بھی ہے اور آئندہ کو بھی رہے گا لہذا بعینہ اور اسی طرح نبیین بھی ہوئے اور ہوتے رہیں گے جن سے مراد وہ افراد جو ملہمین امت کے ہیں جنکو الہامات و مکاشفات کثرت سے ہوا کرتے ہیں پھر ایک اور جگہ قبلہ سید محمد احسن امروہی ص 71 پر تحریر فرماتے ہیں کہ پس صوفیاء کرام امت کا یہ مسئلہ بہت پی صحیح ہے اور درست ہے کہ اس امت خیر الامم میں محمد ص کی اتباع کی برکت سے درجہ جزی نبوت حاصل ہوتا ہے ۔ ص 68 پر تعریف فرماتے کہتے ہیں پھر کیا بعید ہے کہ اس امت میں مامور من اللہ ایسا مبعوث ہووے جس کو کثرت سے الہامات و کشوف واسطے تائید دین اسلام کے حاصل ہوویں اسی کو دوسرے معنوں میں جزی نبوت کہتے ہیں لاغیر ۔ محولہ عبارات جو ہم نے قبلہ امروہی صاحب کی تحریر فرمائی ہیں کہ جزی نبی بامعنی ولایت کہ ہیں ۔ تو اولیاء امت میں مولا علی ع بھی ہوئے ہیں یعنی وہ بھی جزی نبی تھے ، مولا حسین ع بھی جزی نبی تھے یعنی ولی تھے اسی طرح امام زماں عج بھی جزی نبی یعنی ولی ہونگے جن سے خدا کی ذات مکالمہ و مخاطب ہوگی ان کو الہام فرمائے گی ، کشوف سے لبریز ہونگے یعنی وہ محدث ، ولی ہونگے ۔ اسی طرح حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں ایک غلطی کا ازالہ میں کہ نبوت کی تمام کھڑکیاں بند ہو گئی ہیں مگر ایک کھڑکی سیرت صدیقی کی کھلی ہے یعنی فنا فی الرسول ہونے کی ۔ جس سے خدا مخاطب ہوتا ہے اس کو محدث کہتے ہیں( توضیع المرام حضرت مرزا صاحب ) اب سیف بھائی حضرت مرزا صاحب فرما رہے ہیں کہ نبوت کی تمام کھڑکیاں بند ہیں تو پھر نبوت کیسے ملے ؟ تو جب انسان فنا فی الرسول ہو جاوے تو اس کو ایک قسم کی نبوت ملتی ہے جو ظلی نبوت کہلاتی ہے ( چشم معرفت ص 340 ) ۔ اور ظلی نبوت یعنی مجازی نبوت حقیقی نبوت نہیں اس کے لیے آپ پھر رجوع کریں قبلہ سید محمد احسن امروہی کی کتاب القول الممجد گی تفسیر اسمہ احمد ص 7 ۔ اب جو نبوت مجازی ہو وہ نبوت پی نہیں تو امام زماں عج نبی کیسے؟ اور اگر آپ حضرت مرزا صاحب کو امام زماں ع یعنی امتی نبی کہتے ہیں تو غلط ہے کیونکہ محولہ عبارات سے طے ہو گیا کہ ظلی نبی مجازی نبوت ہے تو جب نبوت حقیقی نہیں مجازی ہے تو مرزا صاحب حقیقی نبی کیسے ؟ اور بقول حضرت مرزا صاحب کے امتی اور نبوت دونوں متناقض ہیں تو پھر امتی نبی کیسے ہوئے ؟ باقی جناب عیسی ع تو چونکہ پہلے سے نبی ہیں صاحب نبوت ہیں لہذا وہ تشریف فرما ہو سکتے ہیں ان کا آنا مانع نہیں کیونکہ وہ نبوت کا دعوی نہیں فرمائیں گے بلکہ وہ اپنے دور خاص میں دعوی مبارک فرما چکے ۔ وسلام سید محمد علی رضا
@محمدعبداللہ-س4ن1ز5 жыл бұрын
دسافدساف
@RaheHaq5 жыл бұрын
matlb?
@abulqasimusmanq29314 жыл бұрын
مطلب یہ ہے کہ حضرت کی بات بالکل صاف صاف اور دل میں اترنے والی ہے ۔۔"😏😏😕
@abulqasimusmanq29314 жыл бұрын
😂😂😂😂😂😂
@roshankhan1904 жыл бұрын
Tum Surah Aleraaf ki ayet 204 aor 205 ka tarjama parh kay suna do.tum haari meharbaani. Jin saat ayaat ko Allah nay baar baar dohraai jaanewaali bataya. Ahnaaf uss par ban lagaatay hein aor parhnay waalay kay moonh mein angaaray daalay jaaenay. Allah aor Rasool ki attaaet hoi.To qiaamat ko inn chaaroon kay saath hoongay.Na keh unn ki taqleed karnay waalay Taqleed ki taareef Mussalimus saboot kay safa 350 par parh lo. Kion logoon ko gumraah kartay ho. Logo Surah Alnisa ki ayet 68 69 ka tarjima khud parh lo. Aor iss say poochho keh tum nay apni kitaab Masala Rafa yaden mein safa 6 par Surah Alnisa ayet 77. mein tahreef nahin ki.
@RaheHaq2 жыл бұрын
Allah muaf kare
@محمدعبداللہ-س4ن1ز5 жыл бұрын
مین حضرت صاحب سے کہوں گا کہ آپ نے درس کے آغاز میں جو دو حدیثوں کو ملایا ہے وہاں آپ تیسری بخاری کی حدیث کو بھی ملا لیتے جس میں نبی پاک نے فرمایا کہ تم میرے پیچھے قرات نہ کرو مگر سورت فاتحہ کے ۔ آپ نے کتنے دجل و فریب سے کام لیا ہے
@RaheHaq5 жыл бұрын
janab sara bayan sunn len phir esi baat karen.
@Pakistanzindabad-ok7jg5 жыл бұрын
Jnab 3 hadith likh dain gay Jo hazrat sahib nay nahi pari
@Hannan7867-z3m3 жыл бұрын
wo kai hadeeson aur quraan ki ayat se takrati h
@محمدعبداللہ-س4ن1ز3 жыл бұрын
@Asim Asim hawala dayn
@ansarialtamash9611 Жыл бұрын
Na padhne ki hadees bhi mil gayi aur khulfa e rashideen ka neek amal bhi mil gaya.. Padne ki hadees hai par khulfa e rasheed ka usper amal nahi..Jab Hasrat Abu bakr,hasrat umar aur hasrat ali ne mana kia to humne bhi wo manliya...