اللّٰہ ہی سے مانگنا چاہیے اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں مانگتا چاہیے ۔ ابراھیم ع نے بیٹا مانگا تو اللّٰہ سے مانگا ،غرض ہر ایک نے اللّٰہ سے مانگا آپ ص نے عمر رض اور عمر بن ہشام میں سے ایک کو مانگا تو اللّٰہ سے مانگا تو عمر بن خطاب کو قبول کیا تو جو کچھ بھی مانگو اللّٰہ سے مانگو ۔اللہ صراط مستقیم پر گامزن فرمائے آمین یارب العالمین ۔ !
@RanaIqbal-h9g2 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے حق بات کی ۔ اللّٰہ ھی مدد گار ھے حاجت روا مشکل کشا صرف اللّٰہ رب العزت ھے ۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے پیارے عظیم محسن ہیں نبی پاک کے لیے دین اسلام کے لیے ھمارے جان مال ماں باپ قربان ہوں ۔ مگر مدد گار اللّٰہ ھی ھے ۔ یہی نبی پاک نے فرمایا ھے
@a.khan....9343Ай бұрын
Dr Zakir naik. gustakhe Rasool hai uska sath kyun dete ho tumlog Jo khabis aulaad Dr Zakir naik hai hamare nabi ki shaan mai gustakhi kre ga tumlog uska sath doge
@AbdulBasit-xr7wv2 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ آپ کا حفاظت فرمائے
@m.h.k.b54522 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر ناٸيک زندہ آباد
@raihanraza80442 ай бұрын
زندا آباد ❌ اپنی نسل حقیقت دیکھو❎
@MajidarainArainmajid-ok1uu2 ай бұрын
حق سچ کا نام زاکر نائیک زاکر نائیک
@MinhajUlHidayat2 ай бұрын
Dr zakar naik muslim hero
@multansultan96942 ай бұрын
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه یہی وہ لوگ جوامت کو بانٹ رہی ہے
@IrfanBro.2 ай бұрын
Dr. Zakir naik you are great. Love u dr zakir naik
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Zakir naik zindabad.
@DARRIZWAN-p6w2 ай бұрын
Dr zakir sahb ko Alatala ki Rahmat ho
@AbdullahR-ju6uf2 ай бұрын
Doctor zaker is a champion ❤
@Arifiqbal786Ай бұрын
اللہ کے سوا کسی سے نہیں مانگنا چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اللہ سے مانگتے تھے اور انہوں نے خود بھی کہا کہ اللہ سے مانگو اپنی ہر فریاد اللہ سے مانگو
@imadullaislamic952 ай бұрын
Dr zakir Naik jindabad❤
@MdJalal-qv6yv2 ай бұрын
O Asif Dr Zakir Naik is right.
@AminaHabib-nm6ud2 ай бұрын
Dr naik is great man
@syedyousuf10632 ай бұрын
Dr. Zakir Nayek sahab ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD
@mdshadique19372 ай бұрын
Dr zakir naik jindabaad ❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@asgharalikharalofficial2 ай бұрын
Dr Zakir Zinda Bad
@KamleenKhatri2 ай бұрын
😂😂😂💩💩🖐️🖐️
@KamleenKhatri2 ай бұрын
😂😂😂 Zakir pagl 🤡💩💩👹😵
@mdafsarali99542 ай бұрын
Allah se mango sirf Allah se mango
@EvenewStudio2 ай бұрын
یااللہ مدد
@yameen592 ай бұрын
ہمارے نبی اکرم کی بڑی شان ہے کہ وہ نبی آخر الزماں اور امام الانبیاء ہیں اور آپ رحمت اللعالمین ہیں
@Umer-y9w2 ай бұрын
May Allah protect Dr zakir naik from evil eyes
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@AsifMughal-n6k2 ай бұрын
الصلواۃ علی النبی صلی اللہ علیہ و سلم اللہ تعالی فرماتا ہے: اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَي النَّبِيِّ ۭ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا 56 ’’ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان کے لئے رحمت کی دعا کرو اور خوب سلام‘‘۔ ( الاحزاب ) اس آیت میں کہیں بھی ’’ درود ‘‘ کا لفظ استعمال نہیں ہوا لیکن ترجمہ کرنے والے اس کا ترجمہ ’’ درود بھیجو ‘‘ کرتے ہیں۔ ’’درود‘‘ نا عربی کا لفظ سے اور نا ہی اردو کا بلکہ یہ فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی ’’ورد کی جانے والی چیز‘‘۔ ’’ صلی ‘‘ عربی کا لفظ ہے جس کے معنی ’’ رحمت ‘‘ اور ’’ دعا ‘‘ ہیں۔اسی سورہ الاحزاب میں جہاں نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے ’’ صلی ‘‘ کا لفظ آیا ہے وہاں دوسرے ایمان والوں کے لئے بھی یہی لفظ استعمال ہوا ہے، ملاحظہ فرمائے: هُوَ الَّذِيْ يُصَلِّيْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰۗىِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ۭ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا 43 وہی ہے جو تم پر رحمتیں بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے (تمہارے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں) تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طرف لے جائے اور اللہ تعالیٰ مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے۔‘‘ ( الاحزاب ) لیکن یہاں اس لفظ کے معنی کوئی بھی ’’ درود ‘‘ نہیں بلکہ ’’ رحمت ‘‘ کرتے ہیں۔ لفظ ایک ہی لیکن معنی میں یہ فرق کیوں ؟ اس کی وجہ محض ایک گھڑا ہوا عقیدہ ہے کہ یہ ’’ درود ‘‘ نبی صلی اللہ علیہ و سلم پر پیش ہوتا ہے۔ آئیے اس مسئلے کو قرآن و حدیث سے سمجھیں۔ سورہ الاحزاب کی آیت نمبر ۴۳ میں فرمایا گیا : هُوَ الَّذِيْ ( وہی ہے) يُصَلِّيْ ( وہ رحمت کرتا ہے ) عَلَيْكُمْ ( تمہارے اوپر ) وَمَلٰۗىِٕكَتُهٗ ( اور اس کے فرشتے) لِيُخْرِجَكُمْ ( تاکہ نکال دے تم کو ) مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ( اندھیروں سے اجالے میں )ۭ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا 43 ( اور اللہ تعالی مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے )۔ اللہ تعالی کا مومنوں پر رحمت بھیجنا یہی کہ ہے کہ انہیں ہدایت بخشتا انہیں دنیا کی آفات و مصیبتوں سے بچاتا ہے، فرشتوں کا مومنوں پر رحمت کی تشریح قرآن و حدیث سے یہ ملتی ہے کہ وہ ان کے لئے اللہ سے دعا کرتے ہیں۔ اب اسی سورہ کی اس آیت کی طرف آتے ہیں: اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَي النَّبِيِّ ۭ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِــيْمًا 56 ’’ اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان کے لئے رحمت کی دعا کرو اور خوب سلام‘‘۔ ( الاحزاب ) اِنَّ اللّٰهَ ( بے شک اللہ ) وَمَلٰۗىِٕكَتَهٗ (اور اس کے فرشتے) يُصَلُّوْنَ ( رحمت کرتے ہیں ) عَلَي النَّبِيِّ ( نبی پر ) يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ( اے ایمان والو) صَلُّوْا عَلَيْهِ (رحمت کی دعا کرو ان پر)۔ ؛؛؛؛؛؛ بخاری میں روایت بیان کی گئی ہے: حدثنا قيس بن حفص وموسی بن إسماعيل قالا حدثنا عبد الواحد بن زياد حدثنا أبو فروة مسلم بن سالم الهمداني قال حدثني عبد الله بن عيسی سمع عبد الرحمن بن أبي ليلی قال لقيني کعب بن عجرة فقال ألا أهدي لک هدية سمعتها من النبي صلی الله عليه وسلم فقلت بلی فأهدها لي فقال سألنا رسول الله صلی الله عليه وسلم فقلنا يا رسول الله کيف الصلاة عليکم أهل البيت فإن الله قد علمنا کيف نسلم عليکم قال قولوا اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صليت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللهم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 605 حدیث متواتر حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 6 قیس بن حفص موسیٰ بن اسماعیل عبدالواحد بن زیاد ابوقرہ مسلم بن سالم ہمدانی عبداللہ بن عیسیٰ عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت کرتے ہیں عبدالرحمن کہتے ہیں کہ مجھ سے کعب بن عجرہ ملے تو فرمایا کیا میں تمہیں ایسا تحفہ نہ دوں جسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے میں نے عرض کیا ضرور دیجئے انہوں نے کہا ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اہل بیت پر ہم کس طرح رحمت بھیجیں؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ تو بتا دیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کیسے سلامتی بھیجیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح پڑھو اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صليت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد اللهم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی إبراهيم وعلی آل إبراهيم إنک حميد مجيد ’’ اے میرے اللہ رحمت فرما محمد پر اور ان کی آل پر جیسا کہ تو نے رحمت فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر ، بے شک تو تعریف کیا گیا ہے۔ اے اللہ برکت فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت فرمائی ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر، بے شک تو تعریف کیا گیا ہے۔ معلوم ہو کہ ’’ صلی ‘‘ سے مراد اللہ تعالی سے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے لئے رحمت کی دعا کرنا ہے۔ ہر دعا اللہ کی بارگاہ میں پیش ہوتی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی کے لئے کی گئی رحمت کی دعا کرنے والے کے لئے بھی بڑا اجر ہے: ؛؛؛؛؛؛ افسوس کا مقام ہے امت مسلمہ کے مولویوں و پیروں کے لیے جنہوں نے درود ابراہیمی کے مدمقابل مولویوں و پیروں کے ایجاد کردہ درودوں کی سہ فہرست تیار کر کے انہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے ساتھ منسوب کر دیا و شریعت کا حصہ بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے اوپر فرض کر لیے ہیں سنت سمجھ کر و ان کے جائز ہونے پر ضعیف روایات کا سہارا لیا جاتا ہے جبکہ درود ابراہیمی کے سوا مولویوں و پیروں کی ایجاد کردہ درود دین السلام میں نہیں دیکھ غیر شرعی درودوں کی سر فہرست ہے۔ ١۔درود خضریٰ ٢۔درود نعمت عظمیٰ ٣۔امام ابو بوصیری ٤۔درود تاج ٥۔درود نادیہ ٦۔درود ماہی ٧۔درود تنجینا ٨۔درود خمسہ ٩۔درود غوثیہ ١٠۔درود لکھی 11۔درود مقدس ١٢۔درود اکبر ١٣۔درود مستغاث ١٤۔درود کبریت احمر ١٥۔درود مصطفٰے ١٦۔درود قرآنی ١٧۔درود فقری ١٨۔درود حصول رحمت ١٩۔درود قبرستان ٢٠۔درود حبیب ٢١۔درود مستجاب الدعوت ٢ ٢۔درود ہزارہ اس سہ فہرست سے چند غیر شرعی درودوں کا نام مینشن کیا ہے(صلاتہ و سلام ابراہیمی کے علاوہ) اس کے علاوہ لمبی چوڑی لسٹ تیار ہیں۔ اللہ ہدایت دے امت مسلمہ کو اور اپنی و اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا پابند رکھے و اصلاح کی توفیق دے نہی تو وہ دن دور نہیں جب مایوسی چہروں پر ظاہر ہو گی ۔اللہ اکبر
@رضواناکرم-ي4ح2 ай бұрын
دیگوں کا سوال ہے جو چڑھنی کم ہونے کا ڈر ہے انہیں
@ashjutt68232 ай бұрын
Molvi sb mery pas kafi sari lanten padi hn wo m apko hadya tan paish krna chahta hun wo qabol frmaye...bs 50 lakh lanten hn zyada ni..
@IkramUllah-d3q2 ай бұрын
یہ ییر پرستا اور جاھل شخص حضرت ڈاکٹر ذاکیر نیک کی پشاب کی ایک ایک قطرے کی درجے کو بہی نہی پہنچ سکتا۔کیونکہ ڈاکٹر ذاکیر دنیا میی اس صدی کا سب سے بڑا سکالر اور عالمی مبلغ اسلام ھے۔جس کے محنت سے ابہی تک 1100000 گیارہ لاکھ غیر مسلم لوگوں نے اسلام قبول کیا ھے۔تو بریلوی جاھل لوگ اسلئے جل رہے ہیی۔لیکن ڈاکٹر ذاکیر نیک کو یہ مرتبہ اللہ نے ععطاکیا ھے۔
@m.h.k.b54522 ай бұрын
@@ashjutt6823 50 lakh NAHI beshumar.
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Dr Zakir naik Zinda bad
@UsmanAliFalakshare2 ай бұрын
لاکھ لعنت سور تے
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@danishpathan76692 ай бұрын
استغفراللہ توبہ توبہ استغفار اللہ ان کو ھدایت دے آمین اللہ کا ڈر نہیں لگتا ان کو
@HafizSharjeelHamvi2 ай бұрын
ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب کا مقابلہ تیرے بس کی بات نہیں جلالی جہالی
@NDan-o9u2 ай бұрын
Bula use ham debete karte hain jokar nalayak ko 😂😂😂 isne bola hai ki quran me 25jagh waseela haram hai. Ek hi jagah dikha de. Wo na dikha de to tu hi dikha de.
@msrraza14922 ай бұрын
بہگوڑا ہے وہ ہجڑا نائک
@jjkkmmft2 ай бұрын
اللہ جسے چاھے عزت دیتا ھے جے چاھے ذلت۔۔۔۔۔ذلالی ۔۔۔۔۔فکر نا کر۔۔۔
@alkhairinstitue2 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@AzizAdnocGroup2 ай бұрын
Dr Zakir naik zindabad...
@sufishakeelsaifi2 ай бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤ 7:01
@MehboobKhan-s2r2 ай бұрын
جلا لی صاحب قرآن کریم پڑھ کر بتاؤ
@ShakoorLohar-ff1ly2 ай бұрын
جلالی صاحب اپ کی تکلیف میرے خیال میں بہت ہی زیادہ بڑھ رہی ہے جسے اپنی ہی مسلک کے بندے سے علاج کرواؤ
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@RanaWaseem-j3f2 ай бұрын
جلالی بس تھوڑا سا برداشت کر تجھے جو کیڑا تکلیف دے رہا ہےہم سمجھ سکتے ہیں
@Hafiz-Muhammad-Dawood2 ай бұрын
مجھے امید ہے علامہ صاحب ضرور جائیں گے اور اپنی خارش کا علاج کروائیں
@Qazi7602 ай бұрын
اللہ سلامت رکھے
@ابوزید-ز4ك2 ай бұрын
چند روٹیوں کی خاطر قوم سے جھوٹ بول رہا ہے
@MuzahidAlam-j5f2 ай бұрын
Dr zakir naik se jalne Wale yahi log hai
@MinhajUlHidayat2 ай бұрын
Jalali sahab plzzz Allah k pas jany sy phly touba karlain werna shirk karny waly ko kabhi Allah nay maf nahi karna drain Allah sy or Allah k siwa hum kisi sy nahi mang sakty
@shahidakalsoom25702 ай бұрын
Dr. Zakar naik ki daawat se lakhoon logoon ne islam qubool kia unhoon ne sari zidgi islam ke lieye waqaf kar di wo firqa parasti ki bat nahi kate
@ShahbazButt-bz6by2 ай бұрын
Clip lga k awam ko bewaqoof bna rahe h 🫡Puri vedeo lagaye
@Islamicshortcentre2 ай бұрын
اگر قریب غلط ہے تو پوری ویڈیو نکال کے دکھانا عوام کو کیا بولا کیا نہیں غلط بولا
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@ranakamran32782 ай бұрын
Bhai g apni bat par gore kro
@ranakamran32782 ай бұрын
Koi Quran ki dalil do
@chandshahzad96832 ай бұрын
Dr zakir a great person.
@ISLAMLOVER012 ай бұрын
Jlali sb zinda bad
@TahirAli-99212 ай бұрын
#تاجدارِ_ختم_نبوت_زندہ_آباد #لبیک_لبیک_لبیک_یارسول_اللہ#گستاخی_رسول_کی1_سزا_سر_تن_سے_جدا #انہیں_جانا_انہیں_مانا_نہ_رکھا_غیر_سے_کام #گستاخی_رسول_کی1_سزا_سر_تن_سے_جدا #اعلحضرت_امام_احمد_رضا_خاں_قادری امام آصف اشرف جلالی صاحب کو اللہ تعالیٰ شفاء عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمیشہ ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے علم و حکمت کے سمندر امام آصف اشرف جلالی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤#ہمارا_نظریہ_نظام_مصطفی
@bukharishah93172 ай бұрын
Weldan jalali sahab lekin Zakir naik jese lakhon molvi Pakistan me mojod hen or Jo mafhiya bane Howe hen or karaim karwate hen ,har siyasat Dan ke Sath or har fhirqe ke siyasi molvion ke Sath ghostakh bad aqida lakhon me hen ,baikat mohim chalani chahiye aese ghostakh zakirnaik or ghostakh fhirqe ke molvion ka baikat mohim ,
@bukharishah93172 ай бұрын
jalali sahab Lakhon ki tadad me aese molvi Jo yahodi aejant hen or Pakistan me har jaga milte hen
@TahirAli-99212 ай бұрын
@@bukharishah9317 kis k bary min tum bat kr rhy ho?
@ShahbazButt-bz6by2 ай бұрын
In ki dukan band hone wali h.😂😂😂 qadiyani Pakistani reh sakte h Dr nahi 😂😂😂😂
@ShahidMahmood-h4n2 ай бұрын
Uncle asif shb lecture k baad msgs b prh lyijiy ga boht tareef ki ha logo ny aap ki
@Aftabahmed-123-f1g2 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@golamsarwar83552 ай бұрын
Aap Zinda hai wallah aapzinda hai wallah. Mere chasm se chup Jane wale
@abkarim4922 ай бұрын
Mere Chishmeallam se allam se chup jane wale inshaallah Mashaallah Subhanallah Ameen summa Ameen
@mianjamilshahid51702 ай бұрын
Dr Zakir Naike the Great
@owaisinetwork99742 ай бұрын
Yes great h ye bhagauda India se bhaag gya h bolo isko wapas Aaye dukan chalaye. 😅
@hafizarslan73192 ай бұрын
جلالی صاحب آپ حافظ عمر صدیق صاحب سے مناظرہ کیوں نہیں کرتے وہ بھی تو آپ کے عقائد کو کفریہ شرکیہ کہتے ہیں اور وہ مناظر بھی ہیں۔
@yousufsamejavlog74732 ай бұрын
Us se munazzra krna dr sahab ki shan k laiq ni Q k munaziry me fariqen ka hum.pala hona zaroori hai
@MuhammadAwais-vt5qk2 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف 💪
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Are jahil.
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Are fitna mat phaila.
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Apni jahil bat band kar.
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Abe tu kitab dikha kar apna dukan band karo.
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Are jahil maulana bakwas mat karo.
@pakherbalfoundation2 ай бұрын
❤حق کا داعی حق کا واصف ❤ ❤اشرف آصف اشرف آصف ❤
@Sardarsahib-rl7gu2 ай бұрын
Madad Sirf aik Allah se ye Quran pak ka faisla
@fAYYAZISH2 ай бұрын
*شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کا جواب دیا،* اس لیے ہم فائدے کے لیے ان کے الفاظ کو طوالت کے ساتھ نقل کریں گے: اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے، حافظ ابن حجر کا مذکورہ بالا قول نقل کرنے کے بعد فرماتے ہی ۔: جواب کئی طریقوں سے ہے: پہلا: اس کہانی کی صداقت کو قبول نہ کرنا۔ کیونکہ مالک الدار اپنے عدل اور درستگی کی وجہ سے مشہور نہیں ہے اور یہ ہر مستند سلسلہ کی دو بنیادی شرطیں ہیں جیسا کہ اصطلاحات کی سائنس میں بیان کیا گیا ہے اور ابن ابی حاتم نے اسے "الجرح والتعديل" میں ذکر کیا ہے۔ اور اس نے اس ابو صالح کے علاوہ اپنے سے کسی راوی کا ذکر نہیں کیا، اس لیے اس میں ایک اطلاع ہے کہ یہ نامعلوم ہے، اور اس کی تائید اس حقیقت سے ہوتی ہے کہ خود ابن ابو حاتم - اپنے وسیع حفظ اور علم کے باوجود۔ - انہوں نے اس کی تصدیق نہیں کی، اس لیے وہ جاہل رہا، یہ حافظ کے اس قول کے منافی نہیں ہے: "ابو صالح الثمان کی روایت سے صحیح سند کے ساتھ..." کیونکہ ہم کہتے ہیں: یہ نہیں ہے۔ متن تمام سلسلہ کی تصدیق کرتا ہے، بلکہ صرف ابو صالح کی طرف، اور اگر ایسا نہ ہوتا تو وہ ابو صالح سے سلسلہ نقل شروع نہ کرتے، اور وہ براہ راست کہتے: "مالک کی طرف سے۔ الدار... اور اس کی روایات کا سلسلہ مستند ہے لیکن اس نے جان بوجھ کر اس بات کی طرف توجہ دلانے کے لیے کیا کہ یہاں کچھ ہے جس پر غور کیا جانا چاہیے، اور علماء یہ صرف اس وجہ سے کرتے ہیں کہ: ہوسکتا ہے کہ وہ بعض راویوں کے ترجمے کا ذکر نہ کریں، اس لیے وہ اس کی صداقت کے وہم کی وجہ سے اپنے آپ کو نقل کرنے کے پورے سلسلے کو حذف کرنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں، خاص طور پر جب اس کو بطور ثبوت استعمال کیا جائے، بلکہ اس میں سے جو گنجائش ہے اس کا حوالہ دیتے ہیں۔ غور کرنے کے لیے، اور یہ وہی ہے جو الحافظ رحمہ اللہ نے یہاں کیا، گویا وہ مالک الدار کے حوالے سے ابو صالح الثمان کی انفرادیت کا حوالہ دے رہے تھے، جیسا کہ اس سے پہلے روایت کیا گیا ہے۔ ابن ابی حاتم کی سند سے مراد اس مالک کی حالت کی تصدیق کی ضرورت ہے یا اس کی جہالت کی طرف اشارہ ہے۔ اور خدا ہی بہتر جانتا ہے۔ یہ ایک درست سائنس ہے جو صرف ان لوگوں کو معلوم ہے جنہوں نے اس ہنر پر عمل کیا ہے اور میں نے جو استدلال کیا ہے اس کی تائید اس حقیقت سے ہوتی ہے کہ الحافظ المنذری نے ایک اور قصہ "الترغیب" (2/41-42) میں ذکر کیا ہے۔ مالک الدار کی روایت سے عمر کی روایت، پھر انہوں نے کہا: "اسے الطبرانی نے "الکبیر" میں روایت کیا ہے، اس کے راوی ثقہ اور معروف ہیں، لیکن مالک الدار ہیں۔ جس کو میں نہیں جانتا۔" الہیثمی نے مجمع الزوائد (3/125) میں بھی یہی کہا ہے۔ دوسرا پہلو: آسمان سے بارش برسانے کے لیے بارش کی نماز پڑھنا شرعی حکم ہے ، جو کے اس کے برعکس ہے، جیسا کہ بہت سی احادیث میں مذکور ہے، بلکہ جمہور ائمہ نے اسے عمل کو لیا ہے یعنی (نماز استسقاء) ۔ یہ عمل آیت میں دعا اور استغفار کے بارے میں جو کہا گیا ہے اس کے بھی برعکس ہے جو اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ سورة نوح میں : (فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً * يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَاراً ... ) یہی کام عمر بن الخطاب نے کیا جب انہوں نے بارش کی درخواست کی اور عباس سے دعا کی درخواست کی۔ چنانچہ اس سے پہلے کے صالحین کا یہ معمول تھا کہ جب کبھی قحط پڑ جاتا تو وہ دعا اور استغفار کرتے تھے اور کبھی یہ روایت نہیں آئی کہ ان میں سے کسی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں پناہ لی ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا ہو۔ اگر جائز ہوتا تو ایک بار بھی کرتے، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ جائز نہیں ہے۔ تیسرا پہلو: یہ فرض کر لینا کہ قصہ سچا ہے، پر بھی یہ اس کی کوئی دلیل نہیں ہے، کیونکہ اس کی توجہ ایک ایسے شخص پر ہے جس کا نام نہیں لیا گیا تھا (جو روایت میں اس کا بیان ہے: پھر ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر آیا۔ اللہ تعالیٰ آپ پر رحمت نازل فرمائے)، لہٰذا یہ بھی معلوم نہیں ہے، اور سیف کی روایت میں ان کا نام بلال رکھنا کوئی قیمت نہیں رکھتا، کیونکہ یہ سیف - وہ ابن عمر التمیمی ہیں - حدیث کے مطابق اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔ بلکہ اس کے بارے میں ابن حبان کہتے ہیں: "وہ من گھڑت کو سند کے ساتھ بیان کرتا ہے، اور وہ کہتے ہیں: وہ حدیث گھڑتا تھا۔" جو اس جیسا ہو، اس کی روایت نہ قابل قبول ہو گی اور نہ قابل احترام، خصوصاً جب اس میں تضاد ہو۔ *اس قابل قدر تحقیق سے شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے واضح کیا: -یہ اثر ثابت نہیں ہے، لہذا یہ ثبوت کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا. -اور یہ اس کے خلاف ہے جو سلف صالحین ، صحابہ کرام، تابعین اور مسلمانوں کے ائمہ کرام کا عمل تا ۔ -اور جو شخص اس سلسلہ کی تصدیق کرتا ہے وہ صرف مالک الدار کی تصدیق کر رہا ہے، اور وہ جانتا ہے کہ یہ نامعلوم ہے۔*
@abuobaidah8992 ай бұрын
Hazrat riwayat inbne shaiba me hai bhi ke nhi zara bataye
@malikmuhammadali55112 ай бұрын
قبلہ کنز العلماء کے یہ دلائل آج تک وہابیت پر قرض ہیں دس سال سے زیادہ وقت گزر چکا ہے لیکن کسی وہابی میں ہمت نہیں ہوئی کہ ان دلائل کا جواب دے سکے حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف❤
@asgharalimisbahi76492 ай бұрын
امام جلالی زندہ باد زندہ باد
@ArizaFatima-n9bАй бұрын
Dr zakirNayek is the best schoor of our islam
@SultaanSultan1232 ай бұрын
Yery Good. Nice
@usmansheikh67132 ай бұрын
MashAllah ❤
@Sajid-nq7ry2 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک معافی بھی مانگ چکے ہیں اللہ تعالی ہدایت عطا فرمائے اس مولوی صاحب کو
@Arenacofficialchannel-gy6jw2 ай бұрын
I love you zakir naik zinda bad
@UmarFarooque-z3d2 ай бұрын
Logo jalali videos ki cutting dekha k pata nhi kia sabit karna chahtey hain jalali data darbar ki taraf se koi action nhi horaha
@SultaanSultan1232 ай бұрын
Dr Zakir Naik Zinda Bad
@mazhariqbal91652 ай бұрын
Masallha❤
@Rukshar-ms2ls2 ай бұрын
Allah tum sab ko hidayat de jo dr zakir naik ko galat bolte hai are bakhbakht kya tumhara lacture sun kar aaj tak ek bhi admi musalman bana
@MuhammadNaseer-pi3gz2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ امام جلالی صاحب
@sultankabir55652 ай бұрын
فتنہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نہیں تم جیسے لوگ ہو جنکے بارے میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بتا دیا تھا۔ قوم کو ان فتنوں سے اللہ پاک اپنی پناہ میں رکھیں۔ آمین
@کامکیباتیں-ر8ض2 ай бұрын
اللہ اپ کی مدد فرمائے
@raulamini74362 ай бұрын
Doctor zakir naik zinda bad❤❤❤❤❤❤
@mohammadshahzad38492 ай бұрын
Khabbbis . Maulana.
@AkbarKhan-yv6lu2 ай бұрын
Koon Jakir nayek gufe ka paidwar hai
@Muhammedtv74682 ай бұрын
اس کے پاس کرنے کو دین کا کوئی کام نہ بس توجہ چاہتا ہے لوگوں کی
@sufishakeelsaifi2 ай бұрын
من صب نبينا فقتله،
@ArshadKhazi-ju1ks2 ай бұрын
Allah ke karma se sirif Ahale sunnt Wal jamat hak hune ki dalil hai mustfa Jane rahemt pe lakho salam
@s.sikandarali60942 ай бұрын
Labbaik Labbaik Labbaika ya Rasoolallah sallallahu alaihi wasallam Maslak e aala hazrat zindabad kanzul ulama zindabad ♥️♥️♥️🌹👍♥️♥️♥️🌹👍♥️🌹🌹👍♥️🌹👍♥️♥️🌹👍♥️♥️🌹🌹👍👍👍♥️♥️🌹👍
@bukharishah93172 ай бұрын
Khali labbaik ya rasol Allah kehna Kafi nahen balke Pakistan or tamam islami molkon me Jo aese ghostakh molvi bad aqida batil fhirqe ke molvi lakhon ki tadad me hen tamam mosalmano ko chahiye ke baikat mohim chalay on molvion ki ghostakhi pori donyan me phelay ,take mosalman aese molvion ke chehre pehchan Len or Kafi mosalman Bach jay ,
@golamsarwar83552 ай бұрын
Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah Zazak Allah
@NaimatullahKhan-o5f2 ай бұрын
Asif ashraf zinda bad❤❤❤❤❤
@DoctorSadiq-je4cf2 ай бұрын
Jalali Sab Allah pak ap ko hadiat da ameen
@imranmanamana60892 ай бұрын
alllah tumhe... hidayatda is kutaa...... wahaabi....zakir naik ka sath ho......
@HafizWaseem-ss6he2 ай бұрын
Bohat ala
@jararahmednaseem18112 ай бұрын
Hidu aour tujh me koi farq nahi he
@AsifMughal-n6k2 ай бұрын
امام ابو حنیفہؒ عقیدہ توحید پر یقین رکھنے والے مٶاحد انسان تھے مختصر ان کے عقائد بیان کٸے جارہے ہیں۔ امام ابو حنیفہؒ نے ایک شخص کو کچھ نیک لوگوں کی قبروں کے پاس آ کر سلام کرکے یہ کہتے ہوۓ سنا کہ اے قبر والو تم کو کچھ خبر بھی ہے اور کیا تم پر اس کاکچھ اثر بھی ہے کہ میں تمہارے پاس مہینوں سےآرہاہوں اور تم سے میرا سوال صرف یہ ہے کہ میرے حق میں دعا کردو؟بتاٶ تمہیں میرے حال کی کچھ خبر بھی ہےیا تم بالکل غافل ہو ابو حنیفہؒ نے اس کا یہ قول سن کر اس سے دریافت کیا کہ کیا قبر والوں نے کچھ جواب دیا؟ امام ابو حنیفہؒ نے یہ سن کر کہا کہ تجھ پر پھٹکار ! تیرے دونوں ہاتھ گرد آلود ہو جاٸیں تو ایسے جسموں سے کلام کرتا ہے جو نہ جواب دے سکتے ہیں اورنہ وہ کسی چیز کے مالک ہیں اور نہ آواز سن سکتے ہیں پھر امام ابو حنيفہؒ نے قرآن کی یہ آیت تلاوت کی وَ مَاۤ اَنۡتَ بِمُسۡمِعٍ مَّنۡ فِی الۡقُبُوۡرِ ﴿فاطر۲۲﴾ اور(اے نبیﷺ) آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں ۔ (غراٸب فی تحقیق المذاہب و تفہیم المساٸل محمد بشیر الدین) جوتیوں کی چاپ سننے کا معاملہ فتح الباری میں ابن الحجر عسقلانی نے ابن منیر کی تشریح بیان کی ہے کہ یہاں فرشتوں کی چاپ مراد ہےيَسْمَعُ قَرْعَ نِعَالِهِمْ کے الفاظ کو بعض علما ٕ نے کنایہ ہی کی حیثیت دی ہے اور کہا ہے کہ اس عبارت کے معنی یہ ہیں کہ جو میت قبر میں دفن کی جاتی ہے اس سے سوال و جواب اتنی جلدی شروع ہو جاتا ہے کہ ابھی جانے والوں کے قدموں کی آہٹ تک سنی جاسکتی ہے یہی راٸے امام ابو حنیفہؒ کی بھی ہے وہ بھی اس کو کنایہ ہی مانتے ہیں۔ (تقریر جنجوہی علی مسلم کوکب الدری) پختہ قبروں کی ممانعت امام ابو حنيفہؒ نے قبر پر کوٸی عمارت مثلاً گھر قبہ وغیرہ بنانے سے منع کیا ہے کیونکہ جابرؓ کی روایت میں نبیﷺسے اس کی ممانعت آٸی ہے کہ قبر کو پختہ بنایا جاۓ اس پر کتبہ لگایا جاۓ یا اس پر عمارت تعمیر کی جاۓ(شامی) واسطہ یا واسیلہ بشیر بن ولید کہتے ہیں کہ مجھ سے امام ابو یوسف نے بیان کیا کہ امام ابو حنيفہؒ نے کہا کہ کسی کے لیٸے اللہ تعالی سے بجز اس کی ذات و صفات کے حوالہ دے کر دعا کرنا جاٸز نہیں ہے اور میں نا جاٸز سمجھتا ہوں کہ کوٸی یوں کہے کہ بحق تیری مخلوق کے۔ (المسمی بشرح الکرخی باب الکرہت ابو الحسنین قدوری) دینی امور پر اجرت امام ابو حنیفہؒ نے قرآن و حدیث کی روشنی میں فتوی دیا کہ اذان ،صلوٰة، امامت، حج اور تعلیم قرآن و حدیث اور فقہ پر تنخواہ لینا ناجائز و حرام ہے۔ (الھدایہ) تعویزات کا شرک تعویزات کے متعلق امام ابو حنیفہؒ کے استاد کے استاد کا موقف ۔ وکیع کہتے ہیں کہ ابراہیم نخعی (مشہور تابعی امام ابو حنیفہؒ کے ستاد کے استاد) روایت کرتے ہیں کہ صحابہ و تابعین سارے تعویزوں کو ناجائز سمجھتے تھے چاہے ان میں قرآن لکھا ہوتا یا غیر قرآن۔ (رواہ وکیع) دور حاضر میں حنفی(دیوبندی و بریلوی) کس کی تقلید کررہے ہیں ؟ سماع موتی(مُردوں کا سننا)، واسطہ و واسیلہ، دینی امور پر اجرت کے متعلق امام ابو حنیفہؒ کا فتوی واضح ہے۔کیا حنفی امام ابو حنیفہؒ کو اس لاٸق سمجھتے ہیں کہ ان کی تقلید کی جاۓ۔ دوسری طرف اہل حدیث امام ابو حنيفہؒ پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں جبکہ امام ابو حنیفہؒ سماع موتیٰ کا رد کرتے ہیں جبکہ ابن کثیر، ابن تیمیہ، سماع موتیٰ کے قاٸل تھے جبکہ قرآن شاہد ہے مردے نہیں سنتے اور جو یہ عقیدہ رکھتا ہے مردے سنتے ہیں وہ نصوص قرآنی کا انکار کرتا ہے ۔ اللہ تعالی سارے گناہ بخش دے گا سواۓ شرک کے قرآن و حدیث سے بھی واسطہ و واسیلہ (مخلوق کا) دینا تعویزات (قرآنی و غیر قرآنی) دینا شرک قرار دٸیے گٸے ہیں۔ شرک سے بچیں اور اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو جہنم کی آگ سےبچاٸیں😊
@alizulfiqar43232 ай бұрын
Jalali has no knowledge about Islam at all. Almighty Allah may give him guide for righteous path. Even his language is very rude, no respect for other. I advise Jalali, if you are not agree with some one, you may argue using polite language, and giving proof from Quran and Hadith.
@Qazi7602 ай бұрын
اللہ آ پ کی حفاظت فرمائے
@MuzahidAlam-j5f2 ай бұрын
Editing videos ha bhai be
@AbdulRashid-bq9pn2 ай бұрын
Allaha Dr Zakir ki hifazat farma i
@Waniakhan-rf5eh2 ай бұрын
Jalali your job only dlalae😂😂😂😂😂
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@imadullaislamic952 ай бұрын
Zakir Naik jindabad mashallah
@محمدعمرانمحمدعمران-ح2ح2 ай бұрын
جلالی صاحب آ پ حق کے ساتھ ہو اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ❤
@ayazahmad39442 ай бұрын
Tumhaari kiaaa oqaat hy. Dr zakir naik say baat krnay ki. Jalo jalo. Tum log aisay he jaltay raho ge.
@mianmateen85042 ай бұрын
ڈنگر ڈاکٹر کی اوقات نہیں ہے کہ جلالی صاحب کے دلائل کا جواب دے سکے
@ayazahmad39442 ай бұрын
@@mianmateen8504 Hahhahhahahahahaha. Aap logon pr bas . Hansa ja sakta hy
@mianmateen85042 ай бұрын
@@ayazahmad3944 اور تمہارے اوپر بس افسوس کیا جاسکتا ہے جو رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم اور صحابہ کرام علیهم الرضوان کے مقابلے میں اس جاہل نالائق کی بات کو ترجیح دیتے ہو
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@argraphics97392 ай бұрын
Ye log ese hi hai khud ko Kuch aata nhi hai aur Jal rahe hai 😢 Allah hidayat de in logo ko
@Abbasali-mg4mf2 ай бұрын
Dr Zakir zinda abad
@amiabu95932 ай бұрын
This molvi is mis quoting and mis guiding the public out of context against Dr Naik. Dr Zakir Naik is the great muslim scholar of centuries.
@SALAHUDIN.555512 ай бұрын
یہ لالی صاحب اپ کو علم نہیں ہے اس لیے اپ کو تکلیف ہو رہی ہے تمارا دھندہ بند ہو جائے گا
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@MustansarHayat-b3u2 ай бұрын
حکومت خود بلا رہی ہے مشرک اللہ تجھے توحید کی سمجھ عطا فرماے
@seeratrao-v8v2 ай бұрын
اگر توبہ کی توفیق نہ ملے تو تیرا حشر یزید اور اس کے حمایتی ذاکر نائیک کے ساتھ ہو
@abdulqayyum1532 ай бұрын
Dr Zakir Naik mashallha super Islamic Scholar 💕💕💕💕💕💕💕💕💕
@Qazi7602 ай бұрын
اللہ آ پ کو دیدارِ مدینہ عطا فرمائے
@sirajmuhammad5622 ай бұрын
Dr zakir naik is a true muslim. He has migrated from india for islam. And you...
@MuhammadHammad-nl7zs2 ай бұрын
جلالی صاحب صحیح کہ رہے ہیں۔۔اس موزی مرض کو جو امت مسلمہ کے گلے پڑ گیا ہے اللہ جلد نجات فرمائیں۔۔۔۔۔
@muhammadimran36512 ай бұрын
اللہ کرے قبروں کے پجاری سارے مر جائیں تا کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت سے شرک ختم ہو سکے
@naeemshakoorinshallah66352 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب۔لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@TECHNICALVlogs-xf1zv2 ай бұрын
Dr zakir Nike ❤❤❤
@SajidRahmanAzad2 ай бұрын
جلالی تیری تکلیف ہم سمجھ رہے ہیں
@mianmateen85042 ай бұрын
@SajidRahmanAzad تمہاری چیخیں ہم سُن رہے ہیں
@Islamicshortcentre2 ай бұрын
ڈاکٹر جلالی کے سامنے تیرا ابا جاکے نالائق کی پینٹ گیلی ہوجائے گی سامنے کرا دے اس کو
@Islamicshortcentre2 ай бұрын
تیرے ابا ڈاکٹر ذاکر نالائق ڈاکٹر اشرف جلالی کے سامنے نہیں ٹک پائے گا موت دے گا پینٹ میں
@Islamicshortcentre2 ай бұрын
@@mianmateen8504چیخیں نہیں شیر دھاڑتا ہے تو کتے ڈر جاتے ہیں