ماشاءالّٰلہ اسے کہتے ہیں علم کا سمندر اللّٰہ پاک قبلہ قائد محترم کی حفاظت فرمائے اور آپ کو مزید اسلام کی سربلندی کے لئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@MohammadHilal-l1b2 ай бұрын
یہ علم نہیں دجل وفریب اور مکاری ہے
@MQasim-c2gАй бұрын
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ❤
@naseermuneer99742 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب ہے
@AliAli-lu9yx2 ай бұрын
لا إله إلا الله محمد رسول الله میرے نبی ﷺ سا ہے ای کوئی نہیں تیرے سارے بابے تے شے ای کوئی نی
@Sherazraza0012 ай бұрын
تو جن بابوں کی بات کر رہا ہے انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیدار کروایا ہے
@GhulamAbbas-qq8mxАй бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ اے علم کے سمندر، اللہ کے فضل وکرم اور عطا سے اللہ کریم آپکے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے ۔ آمین میری جان آپ پر قربان ۔ آپکے مقابلے میں کوئی مناظرہ کرنے والا ماں نے پیدا ہی نہیں کیا ۔ دل کرتا ھے کہ آپکے سارے دشمن تباہ وبرباد کر دیئے جائیں ۔ آپکا ماتھا چوم لوں۔ اللہ مجھے ساری زندگی آپکے لیےخیر کی دعائیں کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے جیسے میں اپنے ماں باپ کے لیے مانگتا ھوں۔آمین ثم آمین
@mnooralamsiddiquesantramar38222 ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے
@mukarram6582 ай бұрын
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️♥ 💐الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️♥ 💐اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ♥ 💐الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ♥ 💐صل اللہ علیہ والہ وسلم♥
@qaisershahzad23282 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت پیارا بیان
@AhmadRazaTLY2 ай бұрын
Deen ka Khadim Quran ka wasif Ashraf Asif Ashraf Asif ❤🎉
@azfarjamal61082 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
@AhmadRazaRaza-j7e2 ай бұрын
Subhanallah mashallah mashallah Dr Ashraf Asif jalali Sahab zindabad
@qamarshahzad94042 ай бұрын
یار سول اللّٰہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو ❤❤❤❤
@AddulHameed-z7m2 ай бұрын
و جاوک واستغفر لھم ۔ یعنی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر تو اس کے استغفار مانگ میں اس کو بخش دوں گا ۔ پارہ 5
@hanzalaali20402 ай бұрын
MashaAllah ❤
@itzansariraistermohdgufran5802 ай бұрын
Love from India ❣️🇮🇳
@zohaibjalali22842 ай бұрын
ماشاءاللہ❤ ذوہیب جلالی مکہ پاک سے
@mudassarsarwar2 ай бұрын
اے قائد اہلسنت اللہ پاک اپ کا حامی و ناصر ہو آمین بجاہ خاتم النبیین وخاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
@AhmadRaza786pk2 ай бұрын
Dr Ashraf Asif Jalali Sahib. In mein sey Koe bhi apke ilmi level ka nahi hai. You are the best ❤
@mdnajmulhaque32602 ай бұрын
Mustafa Jane Rahmat pe lakho salam, bihar india
@asadahmedsahil86872 ай бұрын
Subhan Allah ek behtareen sanad suda jawab Doctor shahab ka
@MuhmmadSarmadShakeelAli2 ай бұрын
ہم سب ڈاکٹر اشرف آصف علی جلالی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
@AbdulsattarArif2 ай бұрын
آپ اکیلے جلالی کے ساتھ نہیں کھڑے ابلیس بھی جلالی کے ساتھ کھڑا ہے
@MohammadHilal-l1b2 ай бұрын
آپ فکر نہ کریں ہم سب دلالی کے خلاف کھڑے ہیں
@MuhmmadSarmadShakeelAli2 ай бұрын
@@MohammadHilal-l1b آپ کو شرم آنی چاہیے ۔
@MuhmmadSarmadShakeelAli2 ай бұрын
@@MohammadHilal-l1b آپ کو شرم آنی چاہیے ۔
@user-fb5bz9pl6u2 ай бұрын
چشتی رسول اللہ پالٹی۔ 😂😂😂
@amaanhussainbarbhuyan96282 ай бұрын
الله اكبر يا رسول الله صلى الله عليه وسلم
@muntasirrazaofficial51222 ай бұрын
I'm indian, but, my favourite Maulana Ashraf Asif Jalali Sahab❤
@saleemosmani59362 ай бұрын
Dr. Ashraf Asif Jalali is the Greatest Scholar of Current Erra....... he Represents the True Islam and he is the Standard of Truth.
@sakhan43472 ай бұрын
he should learn the Quran & hadees Most story tellers are fit in our culture and society they have framed speech like poems they least read and know Quran I hope young muslim should learn Quran you may follow Noman ali khan, Dr Israr, maulana Maududi they are world fame and reliable scholar. Jalali like maulana, cannot debate and answer the average muslim, they should start learning the Quran & stop story telling.
@saleemosmani59362 ай бұрын
@@sakhan4347 now this is your inner deobandi'ism which shouts in a prejudice way. all the people you mentioned supported by media and spread through it by false hood. Media wont let any true scholar to be famous at all. all the person you mentioned are highly controversial w.r.t there aqaid and represent one firqa of Deobandi'sim. Dr. Jalali speaks with Daleel Evidence from Quran and Hadees. you are blind if you dont see the references at all. This is Wahabi/Deobandi strategy they just act like non-firqa baz but actually they are.
@faizanekhalil2 ай бұрын
بارک اللہ فی علمک وعمرک
@DranwarulhaqmadnieChannel2 ай бұрын
ڈاکٹر آصف جلالی صاحب زندہ باد سبحان اللہ
@thebrandali86982 ай бұрын
Great Leader Imam Dr.Muhammad Ashraf Asif Jalali 💪🇮🇳💯
@usmanattari97282 ай бұрын
ماشاء اللہ ماشاء الله❤
@AhmadRaza-pi5sk2 ай бұрын
بہت ہی عمدہ وضاحت
@tabrazekhan18102 ай бұрын
MashaAllah
@SHAFiMOHAMMAD-i4l2 ай бұрын
ماشاء اللہ ❤❤❤
@MohammadShafi-eo8gx2 ай бұрын
ڈاکٹر جلالی، صاحب حق پر ھے
@ZafferIqbal-sn3gd2 ай бұрын
Beshiq
@MGAConstruction-v8t2 ай бұрын
Dr Aasif jalali zindabad
@aamerhayat86142 ай бұрын
❤ma sha Allah
@AhmadRazaTLY2 ай бұрын
Ma Shaa Allah ❤🎉
@M.Wikash.Habib.jalali.2 ай бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف ❤❤
@MuhammadInaam-j5p2 ай бұрын
جلالی بس بھڑکیں مارتا ہے حافظ عمر صدیق صاحب کئ دفع آفر کر چکے ہیں مگر جلالی کے پاس کوئی جواب نہیں کیونکہ اشرف جلالی جھوٹ کا دوسرا نام
@musmanqadri46112 ай бұрын
میرا قائد ڈاکٹر جلالی ہے 💖
@qaisershahzad23282 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت پیارا بیان. جلالی صاحب آپ پر جان بھی قربان ہے
@WASAYking593Ай бұрын
Pagal baat ko samajhto ly
@EagerBigWaterfall-fb9ji2 ай бұрын
ماشاءالله تبارک الله
@Sp__AAYANf18 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@UsaidRaza-yo7kvАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت خوب
@AliRaza-pu3pt2 ай бұрын
Allah qibla qaid e muhtram ko slamt ba kramat rakhy
@HafizZubairHassan-saudya2 ай бұрын
جلالی صاحب آپ سلامت رہے
@IkhlaqAhmad-g2x2 ай бұрын
Imam jalali sahb zindabad
@abdulsamadkhan14112 ай бұрын
اِمام برحق اِمام جلالی ❤🇮🇳👍
@saleemosmani59362 ай бұрын
Ma Sha Allah. he is the Greatest Scholar of Current Erra.
@shaukatrathore13602 ай бұрын
Jalali sahib zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@RizwanSaeed-q1b19 күн бұрын
Allah salamat rakhay
@AhmadKhokher-yg4zd2 ай бұрын
MashaAllah imamrhaq dr jalali sb zindabad
@ajmalsulehri-r7p2 ай бұрын
جلالی زندہ باد
@TanweerRaza-7862 ай бұрын
Jalali sahab aap per to mai dilo jaan se qurban hoon
@muhammadnasirjalali19372 ай бұрын
ماشاءاللہ امام جلالی سدا سلامت رہیں
@Hafiz_Haris_Naeem2 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ ❤ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ💗 تاجدار ختم نبوت زندہ باد💕💕 لبیک الجہاد❤️لبیک فلسطین ایوانوں میں گونجے گا کیا، لبیک یارسول اللہ۔ 💙 ہرباطل سن کر بھاگے گا، لبیک یارسول اللہ💚 لبیک تیری جت شالا، انشاءاللہ انشاءاللہ💜 جاگ اٹھے ہیں اہلسنت گونج اٹھا یہ نعرہ ہے * دور ہٹو اے دشمنِ ملت پاکستان ہمارا ہے
@Mani_Wri8es2 ай бұрын
نعرہ تکبیر اللہ اکبر ✅ نعرہ رسالت یارسول اللہ ❌ کونسے رسول؟ رسول تو اور بھی ہیں نعرہ رسالت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لا الہ الاللہ یا رسول اللہ ❌ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ ✅
@muhammadmeraz-d9s2 ай бұрын
Kanzul ulama ❤
@rehmantouseef2 ай бұрын
Dr Ashraf Asif jlali is the great leader ❤
@MuhammadAmmar-bo9gu2 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@badarmalik58872 ай бұрын
Kharjioun ko behtreen jawab
@sardarhafiz50782 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@SobhShaikh-lu7oo2 ай бұрын
Log humy qabr pujari khty hein but Allah ka lakh lakh shukar hai k hum Yazeed pujari nh..
@mukhtaaransari17592 ай бұрын
Masha Allah
@AllahKaDeen7862 ай бұрын
Maslake Alahazrath Zindabaad 🥀🥀🏁
@t.d.k..41332 ай бұрын
Kisi bare or kaamyab musalman ki be izzati karna koi musalman ki shan nhi. N islami taleem eysi he ke choti si baat par larhay jghre kiye jaave. Afsos ki baat he dushman e Islam muttahid ho gaye or musalman larhay jghre se nhi bachte.
@hajiarshde83182 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NadeemThanedar2 ай бұрын
Jalali sb zindabad
@badarmalik58872 ай бұрын
Emaaan Taaza hugya
@HafizmuhammadTanveerHafizmuham2 ай бұрын
Dr ashraf asif jalalishab زندہ bad
@AliRaza-pu3pt2 ай бұрын
واہ کیا علم کا سمندر ہے
@MohammadHilal-l1b2 ай бұрын
جی بے شک رسول اللہ ﷺ سے بھی مدد مانگنا حرام ہے، اللہ تعالٰی کے قادر مطلق ہوتے ہوئے کسی سے مدد نہیں مانگی جاسکتی۔ اور جو تو کہہ رہا ہے کہ نعوذ باللہ صحابہ کرام رسول اللہ ﷺ سے یا آپ کی قبر پر جاکر فریاد کرتے تھے وہ سراسر غلط اور توہین صحابہ ہے۔ کتب ستہ میں ایسی کوئی صحیح وصریح حدیث نہیں ہے۔ اور جس واقعہ قحط کی تو بات کر رہا ہے وہ ثابت نہیں ہے، اس میں امام اعمش کی تدلیس واضح ہے، اس بارے میں ان کا سماع ثابت نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ اس میں رجل مجہول آدمی ہے جس کے بارے میں محدثین سے صحیح سند کے ساتھ کچھ مروی نہیں ہے۔ اور تیسری بات یہ بھی ہے کہ اس میں رسول اللہ ﷺ سے مدد مانگنے کا تذکرہ ہی نہیں ہے۔ کیونکہ جب وہ مجہول آدمی رسول اللہ ﷺ کی قبر پر آیا تو اس کے بعد آپ ﷺ اس آدمی کے خواب میں آۓ، اور خواب میں آپ ﷺ نے اس آدمی کو حضرت عمر فاروق کے پاس جاکر دعا کرانے کو کہا، جبکہ اس بات کے سارے علماء ومحدثین قائل ہیں کہ زندہ آدمی سے دعاء کرانا جائز ہے۔ محض کسی آدمی کا کسی کی قبر پر جانا اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ ان سے مانگنے یا فریاد کرنے گیا ہے، چونکہ انسان بسااوقات اپنی فطرت وعقیدت کی وجہ سے بھی ایسا کر گزرتا ہے۔ عقیدت اور عقیدہ میں زمین وآسمان کا فرق ہے۔ اس طرح کے واقعات احادیث میں بہت سارے ہیں، مثلاً جب نبی کریم ﷺ کی وفات ہوئی تو حضرت عمر فاروق نے انکار کیا اور کہا کہ اگر کوئی ایسا کہتا ہے تو میں اس کی گردن ماردوں گا ،ظاہر ہے کہ یہ حقیقت میں موت سے انکار نہیں تھا چونکہ اللہ تو خود فرماتا ہے*انک میت وانھم میتون* اسی طرح کل نفس ذائقۃ الموت* معلوم ہوا کہ یہ حضرت عمر کی انتہائی عقیدت ومحبت تھی، ایسی عقیدت کو عقیدہ نہیں بنایا جاسکتا۔ اگر رسول اللہ ﷺ سے یا آپ کی قبر سے مدد مانگنا دین و ایمان وعقیدہ ہوتا تو یہ صحابہ کرام کا معمول ہوتا، اور کثرت کے ساتھ صحابہ کرام کا آپ کی قبر پر جاکر دعائیں مانگنے کا معمول ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس واقعہ کے علاوہ جو صحیح ثابت بھی نہیں کوئی اور واقعہ نہیں ملتا جس میں قبر رسول پر جاکر دعائیں مانگنے کا تذکرہ ہو۔ لہذا اس کمزور واقعہ کو دلیل بناکر قرآن مجید کی سیکڑوں آیات جس میں صرف اللہ تعالٰی سے مدد مانگنے کا ذکر ہے اور صرف اسی کو پکارنے کا حکم ہے کی تردید نہیں کی جاسکتی۔
@MuhammadKashif-dq7ek2 ай бұрын
Masha Allah
@sohailwalayat56872 ай бұрын
حسبنا اللہ نعم الوکیل ۔ ایاک نعبد وایاک نستعین ۔ امن یجیب المطر اذا دعاہ۔۔ فلا تدعوا مع اللہ ۔۔۔۔ الحمدللہ ہم کو ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے توحید کا واضح عقیدہ بتا دیا اب جلالی صاحب نے قبر رسول کو پوجنے کی ترغیب دلا رہے ہیں۔ لہذا یہ صراحتاً رسول اللہ کے لائے ہوئے دین کی بغاوت کرتے ہوئے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بھی قبر پرست ثابت کرنے کی مذموم کوشش کر رہا ہے
@UsmanRajputt-c6u2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤ماشاءاللّٰهماشاءاللّٰهماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤❤
@pu8reLib2 ай бұрын
مرزے کا اور زاکر نائیک کا دین سے کیا لینا دینا
@asifshahzad9942 ай бұрын
الحمد للہ ذاکر نائیک نے لاکھوں کفار کو مسلمان کیا اور مرزے نے کرڑوں مسلمانوں کو فرقہ بندی کی لعنت سے چھٹکارا دیا اور آپ کے مولوی وہی سو سال پہلے پیدا ہونے والے بریل وی فرقے کے پجاری بنا رہے ہیں۔ صرف اور صرف اپنی دکان داری کے چکر میں۔
@ArfanAli-h6i2 ай бұрын
ڈاکٹر نائک سے مناظرہ کریں
@MalikAmir-hz9ph2 ай бұрын
Aj sher Chakwal main aya howa hy ❤❤❤❤❤
@MuhammadKashif-dq7ek2 ай бұрын
لگتا ہے جلالی مودی کے قابو میں آگیا ہے کیونکہ اگر مودی کا میڈیا سنیں اور جلالی کو سنے تو اس میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا۔
@Mdzaid-gc1im2 ай бұрын
Lagta h dr zoker nalayak aur uske students aur followers randi zade yazeed ke qabu mai agaye h kyu ke yazeed aur dr zakir aur uske haramzado mai koi fark nhi h lag raha😂😂😂
@mohammedyaseen34142 ай бұрын
ابھی جو راوايت بیان کی ابنے قیام کی جب یہ راوايت ھی ظا حیف ھے تو اس سے یہ عقیدہ کب ثابت ہوتا ھے عقیدہ کے لیے نصیے قطعھی ہونا چاے مشکوک بات نہیں مجھے اج تک ان لوگوں کی سمجھ نہیں ای یہ لوگ فوت شدہ سے کیوں امداد مانگتے ہیں اج زندہ ایک دوسرے سے بھاگ رہا ھے اور جس پر موت آجاتی ھے وه لوٹ کر اپنے گھر نہیں آسکتا جسے غسل کفن جنازہ پھر میات کی دوا قبر دفن پھر کہتے هو تم ھی ہمارے مشکل کشا هو حاجت پوری کرنے والا هو اس سے بڑ ی جہالت گمراہی کیا هو سکتی ھے جو یہ لوگ کر رہے ہیں
@QSTQayyum2 ай бұрын
Dr zakir naik ❤
@muhammadzafran1792 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@TalhaShakoor-vp4jl2 ай бұрын
I am Muslim and follow only sahih Bukhari and Muslim only.Logic is very simple when I can pray to Allah directly as reading quran is like directly to Allah.So I don't need to ask dead people even if they were most favourite people of Allah.They lived their life giving guidance to people and praying and went to other realm after death.This is my belief which I like despite listening several people talk.
@BYSHAHIDGHAZI2 ай бұрын
Deen ka tekedar.tha damage has been done
@aneesahmed56622 ай бұрын
Jo jis se muhabbat kare ga us ka hashr usi ke sath hoga. Zakirko yazid hame Husain mubarak
@sajjadaliwattoo88462 ай бұрын
آپ کی ساری گفتگو سے میں تو یہی سمجھا ہوں کہ غیر سےمدد مانگنے کی دلیل میں اگر کچھ روایات ملتی ہیں تو اس کے خلاف قرآن کی ہزاروں آیات بھی ہوں تو ان کو رد کر دینا چاہیے...
@ChampionLaw2 ай бұрын
Huzoor saw ko gair kehna waly munafiq hn ,apni badqismti pr roo
@naveedqamarriaz9203Ай бұрын
Ap in iyma SE zyada quran samjhne wale ho Zara socho
@awaisluton52 ай бұрын
Imam Jalali ❤❤❤❤❤
@humayunshaikh87432 ай бұрын
Assalamu alaikum .. Musalman k liye Quran kariim hidayat ki kitaab hai. Ya ... Kisi insan k riwaayat. / ya likhi kitab ? Quan ne jis cheez ko kufr / shirk kaha hai .. usey istrah k aalim aur maulvi .. neki / sawab batatey hain ? Yehi farq hai .. aqeedah aur aamaal ki, .. Musalman ko Quran ki nasheehat aur daleel se ... Deen e Islam ko samajhna chahiye , na ki maulvi / mulley ki khayali / banawati kissey kahaniyon se ? Allah ko har kisi k aqeedah aur aamaal ki khabar hai ... !
@mohammedyaseen34142 ай бұрын
قرآن کی کوئی آیات کوئی سہی حدیث پیش کرو جس میں حکم اللّه کا رسول پاک کا هو فوت شدہ سے مانگو جا کر ان کے اگے اپنی مشکل پیش کرو کیوں کے یہ عقیدہ کا مثلا ھے اس میں زاهیف زنی بات نہیں چل سکتی تمہارا عقیدہ امام ابو حنیفھ کے عقیدہ کے بھی خلاف ھے شرح فقہ اکبر میں لکھا ھے کسی کے واسطہ سے بھی دوعا نہیں کر سکتے تم لوگ تو مانگ رہے هو
@muhammadtofique49072 ай бұрын
Naam jalali jindabad
@MuhammadKashif-dq7ek2 ай бұрын
ڈاکٹر ذاکر نائیک زندہ باد، میں لاہور سے ہوں اور ان سے محبت کرتا ہوں اور
@mohammadsahjahan78322 ай бұрын
মূর্খ
@chAnwar69452 ай бұрын
حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ سے محبت کرنے والوں کو اللہ تعالی ان کے ساتھ رکھے اور یزید لعنتی سے محبت کرنے والوں کو اللہ تعالی اور ان کے ساتھ رکھے
@Mdzaid-gc1im2 ай бұрын
Aur ap yazeed se bhi muhabbat karte ho jahannum mubarak ho tumhe haramzade 😡😡
@awaisluton52 ай бұрын
Zakir nalaiq is completely ignorant
@lucknow.status2 ай бұрын
Masha allah
@mohdkalim5663Ай бұрын
दूसरा चैनल बनाया यह बंद हो गया है
@t.d.k..41332 ай бұрын
Yazid or dusre hukmran jese masaeel par Mr. Jinah larhte to kabhi Pakistan nhi ban sakta tha. Jab Pakistan bana he to aaj ke zaruri topics ko batavo. Larhay jghre se door rehna zaruri he.
@علیشیرمعاویہ2 ай бұрын
Irfan shah shahadi Ameer Moavia ra KY difa pr munazra krny Wala, Allah Pak unko phr sy hidyat Dy taky phr sy Asli sahaba kram ka dewana bn Jaya aor Ameer Moavia ra KY difa m munazra kry inshAllah ❤🎉🎉🎉❤
@MuhammadUsama-y6y2 ай бұрын
Allah Zakir naik ka hashar yazeed k Sath kry
@t.d.k..41332 ай бұрын
Yazid ko rahmatulahi kehna koi gunah e kabirah to nhi. Balke sagirah bhi nhi hoga. Haa larhay jghre ye buri baat he. Or 1400 sal purani baat par larhna koi bhali v akhlaqi baat nhi.
@AbuRohan-x8z2 ай бұрын
یہ تو آپ نے روضہ مبارک کے سامنے صلاة ،و سلام کی روایت پیش کی ہے حالانکہ اس پر سب کا اتفاق ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حاضری دینے والے کا سلام و کلام سنتے ہیں ، آپ سے ہمارا اختلاف اس میں ہے کہ آپ علیہ السلام ہر جگہ سنتے ہیں کوئی اس پر دلیل پیش فرمائیں آپ ہر جگہ پر خود سماعت کرتے ہیں ، مٹر گوبھی کو گمراہ کرنا بہت آسان ہے
@WASAYking5932 ай бұрын
Nabi Salam se mangna Haram Hai Allah se mango
@HajiMaqsood-l1l2 ай бұрын
Jalili Sahib inko tunn KY rekho ager baby tableegh na kerty to inky waldeen sub Hundoo houty ram ram kerty ho
@AbdulBasit-t8w6e2 ай бұрын
بعداذوفات نبی کریم صلی للہ علیہ وسلم کے۔ کوئی صحابی بھی قبر مبارک پر مانگنے نھی گیا۔ یزید کے بارے سکوت۔ کرنا ھی بھتر ھے عند اھل السنہ
@sakhan43472 ай бұрын
Kahan Dr. Zakir naik aur kahan jalali koi paimana ho to batayen jis se sari duniya ke mazahib ke logon de ate ki jalaji ji to mere jaise musalman logon ka sahi jawab Quran hadees se nahi de payenge inke sirf bhakt hain kam pade likhe, naujawanon ko inko goodbye jar dena chahiye. jalali ji ko ab padna shuru kar dena chahiye Quran.
@rahmathkudoor-fg7in2 ай бұрын
Data sahab kashfal mahzoob likha hua banda hai Jisne Gustaqiyon ka pulanda.
@mohammadfauzan41972 ай бұрын
Eak k bat suni liya ab Doosre k bat suno fir bolo
@humerafaisal70832 ай бұрын
Allah ais fitne se bacahe Ameen
@Secsup7816 күн бұрын
Dr Zakir naliak K sath Mohabbat ka MATLAB K Iman Sa farig ha wo Banda . Ibadat to shettan bhe bhot Karta ha Allah ko Manta bhe ha Lakin or Kisi ko manna Sa inkar kea to USS ko sub sheetan Bolta ha ibadat to Allah Ki wo aj bhe Karta ha