Рет қаралды 18,099
اپنے عروج کے زمانے میں سکندرِ اعظم کی سلطنت مغرب میں یونان سے لے کر مشرق میں آج کے پاکستان، افغانستان، ایران، عراق اور مصر تک پھیلی ہوئی تھی۔ تاریخ کے انتہائی متاثر کن اور ماہر رہنماؤں میں شمار ہونے والے سکندرِ اعظم کی کہانی سنا رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی جسے تحریر کیا ہے حسین عسکری نے۔
ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم
#AlexandertheGreat
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR