Very interesting and amazing as well...truly i get too/so impressed with the knowledge of ustad e Muhtaram/Ahmed Javed...well read/studied of literature/ادب Hats off sir...
@jawadjunejothevagabond99922 жыл бұрын
Thank you so much Javed Sahb! But to accuse Shakespeare of not being Timeless as compared to these Absurdist works is quite an understatement!!!
@dheyareadab24552 жыл бұрын
نہایت عمدہ ایک عرصے سے اس ویڈیو کا انتظار تھا امید ہے کہ سلسلے چلتا رہے گا
@Abdullahanascheema2 жыл бұрын
استاد محترم! "waiting for godot" کا بھی تجزیہ کریں!🌹
@ghulammohammadshah25902 жыл бұрын
Zindagi Kya Hay Annasir Ka Zahooray Tarteeb! Moot Kiya Hay Inhi Ajza Ka Parishan Hona.
@jamilkhan7152 жыл бұрын
بہت دلچسپ اور معنی خیز پلے ١ ١ بے مقصدیت کے حوالے سے میرے خیال میں ہمارے ہاں غالب کا نام لیا جاسکتا ہے ُ ہم وہاں ہیں جہاں سے ہمیں بھی کچھ خبر نہیں آتی. یا " نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کجھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا.. ڈبویا مجھ کو ھونے نے نہ ہوتا تو کیا ہوتا. ہستی کے مت فریب میں اجائیو اسد عالم تمام حلقہ دام خیال ہے.. آپ نے بڑا بر محل ڈرامہ گفتگو کیلئے چنا. ہم سرکٹوں میں گھرے ہو ے ہیں