”اے اللہ! میں تجھ سے بری عادتوں، برے کاموں اور بری خواہشوں سے پناہ مانگتا ہوں“
@asimasabir9004 жыл бұрын
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or amal krne ki tofiq de ameen
@mohammedshakeeb223 Жыл бұрын
एक जबरदस्त खिदमत अल्लाह कुबूल फरमाए. जजाकल्लाह खैर एक पुरखुलूस दरख्वास्त हो सके तो तहफीमूल हदीस भी इसी शक्ल में लाई जाए ताकि लोग ज्यादा से ज्यादा दीन के करीब हो सके इल्म हासिल कर सके शुक्रिया
@qasimaslam602 жыл бұрын
There is none worthy of worship except ALLAH and Muhammad ﷺ is the Messenger of ALLAH. Sir Syed Abul A'la Maududi was a great Muslim scholar May her soul rest in peace Ameen.. You will be always in our heart. I am listening to Qur'an for the third time.29.07.2022
@sfjadi5 жыл бұрын
JAZAKALLAH
@bashirshaikh53073 жыл бұрын
Mashaallah...
@qasimaslam602 жыл бұрын
سید ابوالاعلیٰ مودودی کی تفہیم القرآن کو غور سے سنو جو بڑی ہی آسان اردو میں بیان کرتے ہیں ۔ جو ہر کوئی سمجھ سکتا ہے ۔ چاہیے وہ پڑھا لکھا ہو ان پڑھ ہو یا جائل ہو سید ابوالاعلیٰ مودودی تفہیم القرآن سُن کرپاکستان کے مسلمانوں یہ نہیں کہنا کہ وہ وہابی ہے ہم اس کو نہیں مانتے ۔ ایک بات یاد رکھنا فرقہ چاہے شیعہ ہو، سُنی ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو وہابی ہو یہ قرآن مجید کے بارے میں کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی کو ہر روز دس منٹ سُن لیا کرو۔ قرآن مجید کو اردو میں دو تین بار سُنے سے آپ کو پتہ چل جائے گا کے یہ اللہ کی طرف سے ایک قانون کی کتاب ہے۔ پاکستان میں 100 فیصد لوگ قرآن مجید پر عمل نہیں کرتے ۔ قاسم یہ ہی ہماری تمہاری اور پاکستان کی بدقسمتی ہے29.7.2022