Sir iseta mil nahi rahi kya pendi hi kafi rahy gi ya nahi
@kisaantime7 ай бұрын
مکسچر بہتر رہے گا
@uzairgujjar71737 ай бұрын
Sir jee dap kaa sth sulphur 2kilo mix krky chatha krskty Hain? Bejaai ka wqt
@kisaantime7 ай бұрын
کر سکتے ہیں
@Hussainkazmii7 ай бұрын
Tilli ko nuksan to ni hoga?
@kisaantime7 ай бұрын
نہیں
@PindanVallyjut21117 ай бұрын
بھائی الو لگانے پر کوئی وڈیو جس میں کھاد پلان اور سپرے پلان ہو
@kisaantime7 ай бұрын
لگانے سے پہلے مل جائے گی
@tariqazizch69357 ай бұрын
سر... تمباکو کی مارچ میں کاشت کے حوالے سے کھاد پلان کے بارے میں ویڈیو اپلوڈ فرمائیں پلیز
@kisaantime7 ай бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@باغاتکیدنیا7 ай бұрын
Iseta+pendi ki miqdaar bhe btla dain
@kisaantime7 ай бұрын
کچی زمین ، ڈیڑھ ایکڑ فی لیٹر پکی زمین ،ایک ایکڑ
@muhammadanwar60617 ай бұрын
Kitni miqdar m aceta or pendi flood karni hy kindly yeh to baten.???????
@kisaantime7 ай бұрын
کچی زمین ، ایک لیٹر ڈیڑھ ایکڑ میں پکی زمین ، ایک ایکڑ
@FareedMobiles-f3z7 ай бұрын
سدا خوش رھیں
@kisaantime7 ай бұрын
Thanks ❤️❤️❤️❤️❤️
@shahidhameed34567 ай бұрын
ڈیلا سردی کی جڑی بوٹی ہے؟؟؟؟
@kisaantime7 ай бұрын
Yes
@shahidkaleem7357 ай бұрын
السلام علیکم۔جناب میری زمین میں ابھی تک سورج مکھی کی فصل موجود ھے چند روز میں کٹائی شروع کررھے ھیں اسکے بعد ھم تلی کاشت کرنا چاہتے ھیں مشورہ دیں کہ کب تک تلی کاشت کی جا سکتی ھے ؟
@muhammadanwar60617 ай бұрын
Brother tilli ka asal sowing time 15 June Sy 15 July hy aap aram Sy kasht kar sakty hyn.
@kisaantime7 ай бұрын
جنوبی پنجاب میں 15 جولائی تک کی جا سکتی ہے
@zeemano84337 ай бұрын
السلام علیکم جناب ہیڈلینڈ زنک ہیڈلینڈ ملٹی میگنیشیم سلفیٹ کوانٹس اور لیکوئڈ بوران کو الگ الگ محلول بنا کے اکٹھا سپرے کر سکتے ہیں کہ نہیں
@kisaantime7 ай бұрын
کوشش کریں کہ زنک کا الگ اسپرے کریں
@IlyasMakke7 ай бұрын
تو سر پہلے پانی پر کھاد کون سی دیں کھا تو کوئی نہیں دی
@kisaantime7 ай бұрын
ہمارا کھاد پلان ملاحظہ فرمائیں
@باغاتکیدنیا7 ай бұрын
Talla yani doobra ka kia ilaaj ha.....baqi sab manually nikal di
@kisaantime7 ай бұрын
کلو دینا فوب
@KhanWaqar-od5op7 ай бұрын
Sir g is time Pakistan main Kisi rate ki koi omeed Nahin hay
@kisaantime7 ай бұрын
جی بالکل
@MuhammadAshfaq-vg1on7 ай бұрын
Sir dose
@kisaantime7 ай бұрын
زہر کے مطابق
@muhammadrazasaqibmustafail70597 ай бұрын
500to600ml per Acer
@sohailkhan-nm9km7 ай бұрын
پاکستان میں دس فیصد لوگ گندم اگاکر بیچنے والے لوگ ھونگے جبکہ 90 فیصد خرید کر کھانے والے آج دھائیوں بعد روٹی کی قیمت 25 سے 30 فیصد کم ھوئ ھے عام آدمی کو گندم آٹا سستا ملا ھے تو کیا حکومت صرف کاشتکاروں کی ھے؟ بھائ 3 ھزار ریٹ فطری ھے آج انڈیا میں سرکار 24 سو پاکستانی روپیہ فی من قیمت پر زمیندار سے لے رہی ھے پتہ کہجئے
@kisaantime7 ай бұрын
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنی سٹیٹکس کو درست فرما لیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں کھاد ، ڈیزل ، پیسٹی سائیڈ ، ٹریکٹر ، موبل آئل ، وغیرہ کا ریٹ بھی انڈیا کے مطابق بتا دو ؟ ارسطو بننے سے بہتر ہوگا کہ ان کا سوچو جن پہ تمھاری معیشت چلتی ہے ، آپ کے مطابق 90 فیصد گندم خریدنے والے ہیں ، اور اب گندم سستی ہونی چاہیے ، پھر تو تمھارے بازاروں میں خوشحالی ہونی چاہیے جا کر دیکھو ، کریانے کی دوکان سے لے کر کار انڈسٹری تک سبھی رو رہے ہیں ، وجہ صرف یہی کہ کسان کی گندم نہیں بکی ، مارکیٹ میں پیسہ نہیں آیا ، اور بزنس ٹھپ ہو گیا ، آپ اس طرح کرو دس فیصد کا گلہ دبا دو اور پیٹ بھر کے گندم کھا لو ، اور اگلے سال یہ دس فیصد تو ہوگا نہیں پھر تو آپ خود اگا کے کھا لو گے
@shahroznawaz11227 ай бұрын
ڈوز بتا دیں اور کوئی نقصان نہ ہو آسیٹا اور پینڈی والی کسی کمپنی کی دوائی بتا دیں
@kisaantime7 ай бұрын
کسی ملٹی نیشنل یا نیشنل کمپنی کی لے لیں
@muhammadrazasaqibmustafail70597 ай бұрын
Sengenta, Sun corp, Bayer, swat agro, FMC
@sohailkhan-nm9km7 ай бұрын
آپ اگر اپنے ٹاپک پر ریتے تو یہ وڈیو آدھی سے بھی کم ھوتی۔ میں خود گندم کا کاشتکار ھوں مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آخر یہ کس آئین اور قانون میں لکھا ھے کہ حکومت گندم خریدے گی؟
@kisaantime7 ай бұрын
جناب گندم کے کاشت کار نہ تھے ، نہ ہیں میں اپنے ٹاپک پہ رہوں یا جامع بات کروں ، کیا میں نے آپ کو پابند کیا کہ میری بات سنو ؟
@muhammadashiq27687 ай бұрын
ڈیلا سردیوں کی نہیں گرمیوں کی جڑی بوٹی ہے۔ آبپاش علاقوں میں سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے۔ اس بات سے پتہ چلتا ہے آپ کا فیلڈ کا تجربہ محدود ہے۔ ویسے آپکی کافی باتیں اچھی ہوتی ہیں۔
@kisaantime7 ай бұрын
جی بہتر
@shahroznawaz11227 ай бұрын
سر اپ اس تلی میں اسیٹا پینڈی فلڈ کرے گے اس کے بعد جو اس تلی کی ویڈیو اور تجزیہ دیجۓ گا ہم نے کی تھی تو تلی کا نقصان ہوا تھا
@kisaantime7 ай бұрын
ہم ساتھ میں اور پلاٹ میں کر چکے ہیں ، ویڈیو آج بنائیں گے