Allah humma swallealla Mohammed w alle mohamed alla humma swallealla Mohammed w alle mohamed alla humma swallealla Mohammed w alle mohamed wajjil farjhum
میرے ناقص علم کے مطابق اللہ کی تخلیقات یعنی قدرتی اشیاء آللہ تعالیٰ کی تسبیح یعنی ذکر کرتی ہیں۔ مصنوعی یعنی انسان کی بنائی اشیاء کے بارے میں شک ہے۔ واللہ اعلم
@user-vt6tk1ct9eАй бұрын
مصنوعی انسان کی بنائی ہوئی اشیاء کے اجزاء (ingredients) کہاں سے آ تے ہیں؟ ان اجزاء میں شامل اجزاء وغیرہ کہاں سے آئے ہیں ؟ کہیں نہ کہیں انکا تعلق قدرت سے ہوتا ہے یا نہیں ؟