شکر ہے ابھی اردو ادب زبان و بیان سے شغف رکھنے والے موجود ھیں۔ ماشااللہ بہت اچھا تلفظ اور لب و لہجہ بہت خوب۔ ورنہ ٹی وی پر خبریں پڑھنے والے اردو کا جو حشر کر رہے ہیں کہ الاماں۔خدارا ان سے کہیے کہ خبریں پڑھتے ہوءے منہ سیدھا رکھیں۔اتنا ٹیڑھامنہ کرتے ھیں گویا انگریزی پڑھ رہے ہوں۔
@sarfarazalamansari2484 жыл бұрын
چاہیے عشق حقیقی نہ بتوں کو دل دے اے صبا دیکھ امانت میں خیانت ہو گی بہت خوبصورت بہت ہی عمدہ 💐💐💐💐
@imranabbas9262 жыл бұрын
جزاک اللہ بہت خوب یار
@moonchaudhary23264 жыл бұрын
راحیل فاروق، بھائی بہت ہی عمدہ اور آپکی کاوشوں کو بہت سلام اور داد
@husnainraza66644 жыл бұрын
Hum agr arz krain gy to shikayat ho ge! ♥️
@urduliteracy40054 жыл бұрын
واہ صاحب واہ
@bilalzulfi65374 жыл бұрын
بپر بہت خوب
@tipusultan66373 жыл бұрын
Khaaamosh ...
@lala7ooo3074 жыл бұрын
لاجواب بھائی جی
@Syedavlog4 жыл бұрын
Umda tareen
@SajidKhan-jg8bk2 жыл бұрын
Kya kehne, bahut khoob 👌👌👌
@Bazmejam4040 Жыл бұрын
بہت خوب راحیل صاحب آپکا لہجہ مجھے بہت پسند ہے👍🌷🌷💮💮💕💕💔🥀🍁🌼🌺🌺❣️💐🌹🌹♥️♥️❤️💝💞😍😍🍷🍷🌿🌸🌸🌸
@AbdUllah-735 Жыл бұрын
کیا بات ہے
@husnainraza66644 жыл бұрын
Aaj awaaz me dard tha!!! Boht khoob sirr♥️♥️
@syedmoinuddin-mo7dh Жыл бұрын
جزاک اللہ تعالیٰ خیراً راحیل صاحب
@mmq14564 жыл бұрын
واہ واہ بہت خوب انداز بیاں اور ماشاء اللہ کیا راحیل فاروق صاحب شاعر ہیں؟
@aliakatoorvi55724 жыл бұрын
بہت عمدہ سر ❤️
@RajazafarSaeed7863 ай бұрын
بہت خوب
@asifalishah8173 Жыл бұрын
Very good 👍
@misbahzubair81354 жыл бұрын
Wahh
@mr.naqvisyed93304 жыл бұрын
Zabardast ❤️❤️🌹🌹
@AceHardy4 жыл бұрын
📙💯
@Mukhtarpurnam17853 жыл бұрын
Waaaaaaaaaaaaaaah
@muhammadkhalidkhan94388 ай бұрын
خدا کا واسطہ ھے پڑھنے والا تو کوئی ٹھیک ھو، نہ لہجہ نہ شاعری اور شاعری کی خوب دل کھول کر بے عزتی کر رھا ھے،
@mowaiskhan86724 жыл бұрын
Aj tu hum lutt gye...
@fatehyabali3 жыл бұрын
❤️
@mustafaattri30462 жыл бұрын
🌹💖🌹
@Bazmejam4040 Жыл бұрын
ہم اگر عرض کرینگے تو شکایت ہوگی
@maskaneadab10814 жыл бұрын
Asslamualekum
@story.corner_4 жыл бұрын
Bhaai ye aapki khud ki awaj h kya,,,reply jarur kre plz bhaijaan💐💐💐
@shaikamjad97444 жыл бұрын
sir please raz barelvi ki poet update kijiye
@KamalKhan-fs1fr Жыл бұрын
یہ لیلی کہاں سے بیچ میں آ گیا پریشانی کیلئے میرا
@mr.h2o4174 жыл бұрын
Ghalib ki mazeed shairi shamil karain...
@USART-X1234 жыл бұрын
Post Kalam Kaif Bhopali.
@AAFAQUENAZARАй бұрын
BACK GROUND ME JO MUSIC HAI ....BAHUT UMDA HAI SIR ....HAMESHA ISI MUSIC KO USE KIJYE PLEASE
@adnanyunas77132 жыл бұрын
Dr Basheer badar ka klaam parh.dein.plz
@LostMonk679 Жыл бұрын
1:49
@MSbabasayee Жыл бұрын
A Saba Dakh batay se baghawat hu Ghi Mamta main malan wat mullawat hu Ghi
@mdsadfy44144 жыл бұрын
اسی زمین میں میری غزل خون روئیں گے وہ۔ جب درد میں شدت ہوگی ہر گھڑی ہجر کے ماروں پہ قیامت ہوگی ہاتھ قاصد کے۔ یہ بھیجا ہے پیام ان کے لیے آپ آ جائیں اگر آج عنایت ہوگی ایک امید لیے پھرتی ہے قریہ قریہ ان سے ملنے کی کہیں کوئی تو صورت ہوگی ہاتھ کس کے ہیں مری آنکھوں پہ ریشم جیسے یہ یقینا اسی کافر کی شرارت ہوگی مر ہی جائیں گے ترے نام کی مالا جھپتے اور جینے کی نہ جب کوئی بھی صورت ہوگی لاکھ وہ راز محبت کو چھپائیں لیکن اک نہ اک دن تو عیاں ہم پہ حقیقت ہوگی سچ تو یہ ہے کہ دیے ہیں مجھے اپنوں نے فریب اس لیے چپ ہوں مگر ان کو ندامت ہوگی مشعلیں آنکھوں کی بجھ جائیں گی۔ راہ تکتے ہوئے وہ نہ آئے گا تمھیں جس کی ضرورت ہوگی زاہد ناشاد ریاض سعودی عرب