Excellent Interview. Faisal Butt walled city Lahore.
@RimshooAshrafChaudhryАй бұрын
Nice meeting ❤
@romeolahoria5388Ай бұрын
❤
@mehboobowaisАй бұрын
ماشااللہ بہت اعلی رزلٹ ہے اور سب سے بڑی قابل داد بات یہ ہے کہ ایک بندہ جو UK میں بیٹھا ہے اس بندے کا دانہ پانی پر ایسا عبور ہے کہ بغیر کبوتر کو ہاتھ میں پکڑے ہی اس سے اچھی پروازیں لی گی ہیں ایسے بندے کو استاد کہنا بنتا ہے ۔❤ دوسرے نمبر پر یہ بھای نیٹ پر بتا رہے ہیں کبوتر کس استاد نے اڑاے ہیں یعنی استاد کی نیت بھی صاف اور چھت مالک کی نیعت بھی صاف ایسی لیے اللہ نے برکت بھی عطا کی ۔اللہ اور کامیابیاں عطا کرے دونوں استدوں کو ۔ معزرت کے ساتھ ایک اپیل سب میڈیا بھایوں سے بھی کرنا چاہتا ہوں امید ہے سارے قابل احترام بھای برا نہی منایں گے ۔جب بھی کسی چمپین کے پاس جایں تو ان سے دانہ پانی کے بارے میں سوال نہ کریں کہہ انہوں نے کیا دانہ پانی دیا یہ بات مناسب نہی لگتی کیونکہ یہ دانہ پانی ان اساتزہ کا خزانہ ہے اور خزانہ چھپا کے رکھا جاتا ہے ۔بہتر یہ ہے کہہ استازہ سے آچھے کبوتروں کی پہچان اور سمبھال کے مطابق سوال کیا جاے تاکہ نیے شوقین حضڑات کو کبوتر پروری کی بیس سمجھ آ سکے ۔امید ہے تمام میڈیا پرسن حضرات برا نہی منایں گے پھر بھی اگر کسی کی دل ازاری ہوی ہو تو معزت کا طلبگار ہوں۔😊😊
@user-ki9jj2dp2pАй бұрын
Mubashar Sahab ka interview Karen bhai ji
@tariqmehmood-md7spАй бұрын
Sound quality low
@ranaasiАй бұрын
Kamran Bhai ustad Hamid NY bhe Kam ke chez nhe batae jesy unka sambhal k lye garam Pani r in ustad NY bhe chupa le Kam ke BT Maja nhe Aya paa g