ارشد ندیم پورے پاکستان کا ھیرو ھے مگر خدا کا واسطہ ھے کہ جس کسی حکمران نے بھی انعام دینا ھے وہ اپنی جیب سے دے ۔ اور مقروض ملک پاکستان اور اس کی غریب عوام پر اور اس کے ٹیکس کے پیسے پر کوئی ترس کھائیں۔ تاریخ گواہ ھے کہ اتنا انعام تو پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے کسی بھی ایٹمی سائنسدان کو نہیں دیا گیا ؟؟؟ بلکہ اتنی بےحسی ھے کہ محافظ و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمتہ اللہ علیہ کے جنازہ پر تو اس وقت کا حکمران عمران خان اور پاکستان کا کوئی دوسرا بڑا لیڈر تک بھی نہیں آیا تھا۔ ڈاکٹر عبداuniلقدیر خان رح نے شاید زندگی میں اسی لئے فرمایا تھا : گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ھے
@Abdulrafaytivi4 ай бұрын
اتنی بےحسی ھے کہ محافظ و محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمتہ اللہ علیہ کے جنازہ پر تو اس وقت کا حکمران عمران خان اور پاکستان کا کوئی دوسرا بڑا لیڈر تک بھی نہیں آیا تھا۔ ڈاکٹر عبداuniلقدیر خان رح نے شاید زندگی میں اسی لئے فرمایا تھا : گزر تو خیر گئی ھے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ھے
@waqarqasim2164 ай бұрын
Still bro ap.imran khan ko.bohat personal le gaye ho yar. Is podcast k bad main ap k shows dekho ga i am big fan of your work brother. But meri bat ko bhi as a tanqeed he len aur present k jo halaat hain awam ko.jo problems hain please us pr bhi zara content bnaen. Nd i am not pro pti just to be clear. Aik aam citizen jo confuse hay. What can happen next like mah rang baloch manzoor pashteen ..
@WaseemAKR323234 ай бұрын
Tu hay kon bhai.... Interview aisay de raha hay jaisay pata nahi kitna bara scholar hay... Moon nah matha....