Very nice program waheed murad and Mehdi Hassan both are great person❤❤❤
@krishendhamechai205611 күн бұрын
واہ جی واہ کیا الگ پروگرام ترتیب دیا ہے اپ نے ۔ افرین ہیں اپ کو ۔ کون سی گیلری سے اپ اتنے اچھے اچھے گانے سیلیکٹ کرکے لائے ہیں ، دل موہ لیا اپ نے ۔ مجھے دکھ رہا ہے اپ نے پارٹ 2 بھی بنایا ہے ابھی تو وہ بھی مجھے دیکھنا ہے بہت بہت مہربانی ایسے ایسے گانے بہت سالوں کے بعد ترتیب وار سننے کو مل رہے ہیں
@zubairpanhyar861719 күн бұрын
بہت اعلی۔۔ وحیدمراد اور اسکے گلوکاروں پر شاندار پروگرام پیش کرنے پر آپ کے لیئے بہت بہت داد ولی رئیس صاحب❤
@shandarentertainment574219 күн бұрын
@@zubairpanhyar8617 شکریہ حوصلہ افزائی کا
@shandarentertainment574221 күн бұрын
❤❤❤
@shandarentertainment574221 күн бұрын
Zaroor
@sanamkdr375720 күн бұрын
Waheed Murad is the best
@imransaeed207319 күн бұрын
We❤❤❤❤ only Waheed Kindly never to dis grace Waheed in every respect sir