Waqia e Meraj |واقعہ معراج | Pir Ghulam Bashir Naqshbandi

  Рет қаралды 10,917

Pir Ghulam Bashir Naqshbandi

Pir Ghulam Bashir Naqshbandi

Күн бұрын

Пікірлер: 18
@amirmehmood1605
@amirmehmood1605 3 жыл бұрын
mashallah bohat,khubsoorat bayan ha
@hafizmuhammadowaisbashirto1230
@hafizmuhammadowaisbashirto1230 3 жыл бұрын
ma sha allah qari sb
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 2 жыл бұрын
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری طبیعات(Modern physics) کی روشنی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم ملکوت کی اچھی طرح سیر اور اللہ کی نشانیوں اور تجلیات ربانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد بیت المقدس تشریف لائے پھر براق پر سوار ہوکر مسجد حرام واپس پہنچے ۔ نماز فجر کے بعد جب آپ نے رات کے واقعہ کا تذکرہ کیا تو مشرکین مکہ کو اس پر سخت تعجب ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیسی بے عقلی کی باتیں کر رہے ہیں ! بعض بدبختوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا کہا ۔ رؤساء قریش نے بارہا بیت المقدس کا سفر کیا تھا ۔ انہوں نے امتحان کے لیے بیت المقدس کی ہیئت کے بارے میں پوچھا اور مختلف سوالات کرنے لگے ۔ جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت پریشان ہوئے ۔ اس وقت اللہ قادر مطلق نے بیت المقدس کو آپ کے سامنے کردیا ۔ اس طرح آپ (ص) نے ان کے تمام سوالات کیے صحیح صحیح جوابات دیدیے ۔ ( بخاری کتاب الصلوة ، كتاب الأنبیاء ، کتاب التوحید اور باب المعراج وغیرہ) ۔ مسلم باب المعراج ، تفسیر روح المعانی جلد ١٥ ص ٤-- ١٠ ) یہاں یہ نکتہ ذہن نشین رہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ انہوں نے خود اپنی قدرت اور قابلیت سے یہ سفر کیا تھا بلکہ اللہ جل شانہ جو قادر مطلق ہے فرما رہے ہیں کہ انہوں نے یہ سفر معراج کرایا ، وہ ہر نقص اور کمزوری سے پاک ہے ۔ اللہ جل شانہ کو اس بات کا علم تھا کہ تھا کہ لوگ اپنی جہالت اور کم فہمی کی وجہ سے اس کا انکار اور اس پر طرح طرح کے اعتراضات کریں گے ۔ اس لیے یہ بلیغ تعبیر اختیار کیا کہ سبحان الذی اسری بعبدہ کہ تمہارے انکار ، کم علمی ، کم فہمی اور بے جا اعتراضات سے پاک و مبرا ہے وہ ذات با برکات اور پیشگی دفاع فرمادیا ۔ جن کا ایمان اللہ قادر مطلق کی ذات پر پختہ اور غیر متزلزل ہے ، ان کے لیے واقعہ معراج کو ماننے مین کوئی اشکال اور پس و پیش نہیں ہوگا ۔ مشکل ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی ناقص عقل اور کم علمی سے سمجھنے کی کوکرتے ہیں ۔ واقعہ معراج الرسول صلی اللہ علیہ وسلم عصری فزکس کی روشنی میں Time is relative not absolute. . البرٹ آئنسٹائن کے نظریہ اضافت مخصوصہ(Special theory of Relativity ) کے مطابق وقت ایک اضافی شئ ہے یعنی Frame of reference کے ساتھ الگ الگ ہوتا ہے ۔ مثال کے طور پر اگر ایک شخص زمین پر ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا اور دوسرا سیارہ مریخ (خلا) میں ہے تو اس کا وقت الگ ہوگا ۔ وقت کے تعلق سے آئنسٹائن کا یہ نظریہ بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔ روشنی کی رفتار ایک سیکنڈ میں تین لاکھ کلومیٹر ہے اور یہ مستقل ( Constant) ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ اگر ایک شخص ایک خلائی جہاز ( Spaceship) میں سوار ہو کر خلا میں روشنی کی رفتار سے سفر کرتا ہے تو وقت اس کے لیے رک جائے گا ، اس کا سفر خواہ کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ، صفر وقت میں ہوگا ۔ سفر معراج جبرئیل ، میکائیل علیہما السلام اور ملائکہ مکرمین کی جلو میں ہوا تھا ۔ یہ صحیح احادیث سے ثابت ہے ۔ براق جمع ہے برق (بجلی) کی ۔ براق در حقیقت نور سے عبارت ہے ۔ اللہ جل شانہ کی طرف سے بھیجا ہوا ' براق' نور کی سواری تھی جس کی رفتار multiple speed of light تھی ۔ یہ نور اپنی کیفیت میں اس روشنی سے بالکل مختلف ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ معراج کے تمام حالات و کیفیات انسانی عقل و فہم سے بالاتر ہیں Atomic Particle کی رفتار روشنی کی رفتار تیز ہے اب سائنسداں یہ کہتے ہیں کہ نیوٹرینوس ( Sub -Atomic particle) روشنی سے زیادہ تیز رفتار ہوتے ہیں ۔ ایک خصوصی اختیار کردہ " سیرا " شعاع کے ذریعہ اس نتیجہ کی توثیق ہوئی ہے ۔ نیوٹرینوس کی ایک شعاع ذیلی جوہری ذرات جو عام مادے کے ساتھ ربط نہیں رکھتے سیرن تجربہ گاہ سے جو جنیوا میں قائم ہے ، INFN تجربہ گاہ گریناسوروم روانہ کیے گئے ، وہ 60 نانو سیکنڈ میں اپنی منزل پر پہنچ گئے ۔ ان کی یہ رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے تیز تھی ۔ اس سائنسی تحقیق کے نتائج بہت صدمہ انگیز ہیں کیونکہ جدید طبیعات زیادہ تر آئنسٹائن کے نظریہ پر انحصار کرتی ہے کہ روشنی کی رفتار کائنات کی رفتار کی آخری حد ہے اور اس رفتار سے سفر کرنا ممکن نہیں ہے ۔ بہر حال یہ نظریہ ابھی زیر تجربہ ہے ۔ ہوسکتا ہے اس کی توثیق ہوجائے ۔ روشنی سے تیز رفتار جس کو آج سائنس تسلیم کر رہی ہے ، 621 کے سفر معراج میں ایک واقعہ بن کر پیش آچکا ہے ۔ براق کی رفتار روشنی کی شعاع کی رفتار سے بہت تیز تھی ۔ جو لوگ وقت کے تعلق سے عصری طبیعات کے نظریات اور تحقیقات سے واقف ہیں وہ سمجھ سکتے ہیں کہ سائنسی طور پر یہ عین ممکن ہے ۔ ہماری عقل و فہم کی نارسائی اس عالم محسوسات کے مختلف میدانوں میں صاف نظر آتی ہے تو ماورائے محسوسات میں تو ہماری عقل و فہم اور ادراک کی نارسائی بالکل عیاں ہے ۔ وقت کیا ہے؟ وقت کے بارے میں سائسندانوں میں بحث جاری ہے کہ وقت کی حقیقت کیا یے ؟ کیا یہ وہ اس یونیورس کا بنیادی حصہ ہے یا اس کا وجود ہی نہیں ہے اور کائنات کو اس کی ضرورت نہیں ہے ، اور نہ وہ کوئی خاص معنی رکھتا ہے ۔ ہم اس کو اپنے دماغ میں بنا تے ہیں ۔ نیورو لوجسٹس اس کی تشریح کرتے ہیں کہ وقت دماغی عمل ہے جو واقعات کے بدلنے کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے ۔ وہ وقت کا مستقل وجود تسلیم نہیں کرتے ۔ وقت کائنات میں آنے والے بدلاو کو کہتے ہیں ۔ یہ ایک اضافی relative شئ ہے ۔ سچائی کی گہرائی میں اس کا وجود ہی نہیں ہے Time is an illusion وہ کہتے ہیں کہ فزکس کے قوانین بھی وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں ۔ اب ہمیں تمام equations پر از سر نو نظر ڈالنی ہوگی ۔ Thunder time theory کے مطابق وقت کا کوئی وجود نہیں ہے ختم شد
@ghamghar9445
@ghamghar9445 4 жыл бұрын
Ya Allah ghulam Bashir naqsbandi ko salamat rakh . Amen. Summa amen
@malikzaigham6607
@malikzaigham6607 4 жыл бұрын
Ameen
@qariyasin4949
@qariyasin4949 4 жыл бұрын
Ameen suma Ameen
@inayakhan3436
@inayakhan3436 2 жыл бұрын
مولانا کا نمبر ہو تو دیجئیے
@PirGhulamBashirNaqshbandi
@PirGhulamBashirNaqshbandi 2 жыл бұрын
03157726415
@HafizTalibHussain-sm9rx
@HafizTalibHussain-sm9rx 5 ай бұрын
Ismaeel
@imranraza2797
@imranraza2797 2 жыл бұрын
اللہ کریم سلامت رکھے حضور کو
@inayakhan3436
@inayakhan3436 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ بہت ہی خوب
@WaqarAhmad-im6uc
@WaqarAhmad-im6uc 3 жыл бұрын
Masha Allah
@homeschooling._
@homeschooling._ 2 жыл бұрын
Wah kia Baat ha
@muhammadtariq3804
@muhammadtariq3804 4 жыл бұрын
Subhan Allah 😍😍🙏😍
@ghamghar9445
@ghamghar9445 4 жыл бұрын
Sound problem
@hafizmuhammadasgar9116
@hafizmuhammadasgar9116 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@ghamghar9445
@ghamghar9445 4 жыл бұрын
Subhaan allah
Meraj Un Nabi |حضور کی معراج |  Ghulam Bashir Naqshbandi
1:07:09
Pir Ghulam Bashir Naqshbandi
Рет қаралды 12 М.
Do you choose Inside Out 2 or The Amazing World of Gumball? 🤔
00:19
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 3,5 МЛН
Electric Flying Bird with Hanging Wire Automatic for Ceiling Parrot
00:15
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 10 МЛН
Waqia Meraj Sharif-Mufti Samar Abbas Attari Qadri by shahbaz sound sooianwala
1:01:24
Shahbaz Sound Sooinawala
Рет қаралды 14 М.
IMAN afroz BAYAN BY GHULAM BASHIR HUSSAIN SHAH SAHIB
24:57
Peer Muhammad Asmatullah Naqshbandi Sahib
Рет қаралды 2,1 М.
7 Khush naseb Loog | 7 خوش نصیب لوگ | Pir Ghulam Bashir Naqshbandi Sahib | 2020
42:31
Safar e Miraj Wadi e Makkah sy Maqam e Aou Adna tak | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
1:23:18
Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Рет қаралды 688 М.
Meraj u Nabi
56:17
Maulana Shahnawaz Farooqi official
Рет қаралды 28 М.
50-MAJLIS : Interview of Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai [ 21-Questions Recorded on 17-Feb-2019 ]
3:57:24
Engineer Muhammad Ali Mirza - Complete Lectures
Рет қаралды 2,9 МЛН
Do you choose Inside Out 2 or The Amazing World of Gumball? 🤔
00:19