Рет қаралды 283
ہم آپ کے لیے صادق ہدایت کی کہانی 'حاجی مراد' لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اسے ترجمہ کیا ہے غوث بخش صابر نے اور ریکارڈ کیا ہے تصنیف حیدر نے۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری کاوشیں پسند آئیں گی۔
-------------------------
آپ ہم سے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کرسکتے ہیں
tarjumaurdu@gmail.com
-------------------------
ایسی مزید کہانیاں سننے کے لیے آج ہی ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
-------------------------
#سونیاڈورمین
#ترجمہ