واقعی ہی غامدی صاحب آپ اس صدی کے بڑے علماء میں سے ہیں۔ اور جہالت کے بت توڑ رہے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین۔ اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@ZahidHussain-c1b2 күн бұрын
شکر ہےاس زات کا حس نے ہمیں غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت عطا کی الحمداللہ❤❤❤❤❤
@geoschool5533Күн бұрын
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
@WaqarAhmad-sy1uqКүн бұрын
مصلح اسی کو کہتے ہیں جزاک اللہ خیرا کثیرا بار بار سننے کے لائق ❤❤
@WaqarAhmad-sy1uqКүн бұрын
بے شک اس تحمل سے ایسے متنازعہ معاملات اتنے پیار سے سمجھا دئیے سلجھا دئیے ، کوئی مانے نہ مانے ،، غامدی آج کا فقہیہ ہے حکیم ہے اور مفسر ہے ، مگر طالب علم ہے آپ ان کی رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں ، مگر سننا لازمی ہے ❤❤❤❤
@madmax57562 сағат бұрын
May Allah bless ustaz e mohtram❤
@sanwalgill12225 сағат бұрын
Salute to Ghamidi sahib!❤
@Malik-zf9zfКүн бұрын
واہ کیا ہی بات ہے غامدی صاحب کی ، غامدی صاحب کی اعلیٰ تعلیمات کی بدولت پہلے اہلبیت کی محبت کم ہوئی پھر خاص حضرت علی اور حضرت حسن کے اقدامات کو نا صرف تنقید کی نگاہ سے گزرنا پڑا جوکہ اچھی بات ہے بات یہاں تک رہتی تو اور بات تھی مگر معاملہ غلطیوں کے میدان سے گزرتا ہوا بغض کی دیوار چڑھ چکا اور اب وجود کی باری ہے ، آج بھی وہی ہوا کہ سوال کی تشنگی اب بھی وہیں ہے، اور جو گمان امام حسین کے متعلق تھا وہ بھی '' آج '' جاتا رہا، بہت خوبصورتی کے ساتھ یا غلطی سے امام حسین کے سفر کی وجوہات کی بجاے ( غلطی سے اسلیئے لکھا ہے کہ جمل اور سفین کے موقع پر آپ نے حضرت علی کو اسی طرح کی رعایت 'بخشی') جواب میں انتہائی اسلوب سے مورثئیت کی مثال دے کر حضرت معاویہ کی یزید کی نامزدگی کو حلال قرار دے دیا، اور میرے جیسا عام انسان اپنی کمزور فہم کے ساتھ امام حسین کو بھی ''جاتا '' دیکھ رہا ہوں، غامدی صاحب اب میں آپکی اعلیٰ تعلیمات اور اخلاقیات سے بھرپور متاثر اس انتظار میں ہوں کہ کب میں ان ہستیوں کے وجود میں ہی شق میں پڑ جاوں ، امید ہے اس کے بارے میں بھی آپکا نقطہ نظر جلد نازل ہوگا، اللہ اپکو لمبی عمر کے ساتھ اچھی صحت دے - آمین
@Malik-zf9zfКүн бұрын
ابو حسین صاحب ہوسکے تو غامدی صاحب تک مزکورہ تحریر اور یہ سوال ضرور پہنچا دیں ؎ کہ غلامی کے سوال پر آپ ہزاروں سال کی تاریخ سے شروع کر کے درجہ بدرجہ غلامی کے اختتام پر گفتگو لاتے ہیں اور بات بڑی صحیح سمجھ میں بھی آتی ہے، مگر موروثی نضام کو آپ حضورص سے لیکر حضرت علی کی خلافت تک قید کر دیتے ہیں اور حضرت علی بعد واپس شروع، اور اس ویڈیو کو دیکھ کر تو ایسا لگا کہ آپکے مطابق موروثی نظام شروع ہی خلفا راشدین کے بعد سے ہوا ہو ؟
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
@@Malik-zf9zftho phir imam ne sulah tornay walo and wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya?
@MariaSaleem-gi4ujКүн бұрын
اگر اہلیبیت کی مستورات اسیر ہو کر کربلا سے دمشق نہ گئے ہوتے اورکوفہ اور شام کے بازاروں میں خطبے نہ دیے ہوتے تو لوگ کہتے کہ حسین تو بیمار ہو کر اللہ کو پیارے ہو گیے ۔ بہت اچھا بندو بست کر کے گئی ہے دنیا سے آل رسول ۔۔نام نہاد دانشور کبھی ادھر پہلو بدلتے ہیں اور کبھی ادھر لیکن چودہ سو سالوں میں زکر حسین کم نہیں ہوا۔
@WaqarAhmad-sy1uqКүн бұрын
کہانیوں سے نکلیں ، اصل پر ائیڻ
@rationalbeing1723 сағат бұрын
❤❤❤ So logical Allama sb on this sensitive issue which has divided ummah
@pervezahmed3848Күн бұрын
Jazak Allah Excellent.
@MuhammadTahir-i8o2 күн бұрын
جزاک اللّٰہ بھائی جاوید احمد غامدی صاحب ❤
@hafeezhussain35782 күн бұрын
Jazak Allah khair Gamidi saab
@muhammadathar3591Күн бұрын
Salute. Need to learn so many with Ustad Ghamdi.
@BilaluddinSahab2 күн бұрын
یہ ایک حقیقت ھے کہ محمد رسول اللہ صلعم تاریخ کی روشنی میں مبعوث ہوئے آپ صلعم کے بعد کی تاریخ بھی پوری قطعیت کے ساتھ محفوظ ھے ، ھم عوام الناس کا معاملہ یہ ھے کہ اپنے وقت کے علماء اور ذاکرین کو ھی آخری حجت ماں کر چل رہے ہوتے ہیں۔ ، مگر جب علم کی روشنی اپنے پورے شباب کے ساتھ ظاہر ہوتی ھے تو اپنے بنائے ہوئے تصورات لگتا ھے فیوز ہوئے ہیں
@muhammadasadullahsaeed9778Күн бұрын
سنت کے معاملے میں آپ احادیث سے پہلو تہی کرتے ہوئے لوگوں کے عقائد ونظریات کے تسلسل کو ترجیح دیتے ہیں ۔۔۔۔جبکہ حسین رض مظلوم کے بارے میں آپ ترازو باٹ تبدیل ہو جاتے ہیں ۔
@ikhlaqhussain45276 сағат бұрын
اسلام زندہ ہوتا ہے جنگ بدر کے۔بعد
@QasimHameed-c7p5 сағат бұрын
mahshAllah well done analyst G sub
@MohdAjaz-m2g2 күн бұрын
Bahut Shandar guftgu
@Abdulwaheed-t5vКүн бұрын
Islam humesha se Zinda tha hsi rahega
@gulmawazkhan95759 сағат бұрын
Ghamidi sahib is great scholler and only the one who is correct
@yasirkhanyttКүн бұрын
Yaani Hussain R.A. ka qatal zaroori tha siasi istehkam k liye?
@hameedkhan-qe1kd7 сағат бұрын
Ha tha k Zain UL abidin new imam banay and new govt k khilaf UN ko chalaya jaiy, kuffio ki planning
@Munaam19892 күн бұрын
hum lucky hain hum es dour mein zinda hain jis mein Javed Ghamidi sahab zinda hai, mgr afsos hai keh istifaada nahi ker sky us trhn jistrn krna bnta tha.
@Malik-zf9zfКүн бұрын
ابو حسین صاحب ہوسکے تو غامدی صاحب تک مزکورہ تحریر اور یہ سوال ضرور پہنچا دیں ؎ کہ غلامی کے سوال پر آپ ہزاروں سال کی تاریخ سے شروع کر کے درجہ بدرجہ غلامی کے اختتام پر گفتگو لاتے ہیں اور بات بڑی صحیح سمجھ میں بھی آتی ہے، مگر موروثی نضام کو آپ حضورص سے لیکر حضرت علی کی خلافت تک قید کر دیتے ہیں اور حضرت علی بعد واپس شروع، اور اس ویڈیو کو دیکھ کر تو ایسا لگا کہ آپکے مطابق موروثی نظام شروع ہی خلفا راشدین کے بعد سے ہوا ہو ؟
@QasimHameed-c7p5 сағат бұрын
Gamadi sub nice analyst
@KamalUddin-jz7fnКүн бұрын
محو حیرت ہوں بچپن سے پچپن ہوگئے غامدی کے علاوہ کسی نے ایسے نہیں سمجھایا
@fahmad7194Күн бұрын
Yazeed is among the prime villains in world history (Hannibal and Hitler). In three years, he carried out three large scale massacres!
@koshurgalwan1822Күн бұрын
Thanks Ghamdhi sb for enlightening us .
@MalikAli-kk6vw11 сағат бұрын
V nice
@hakai022 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@syedasimali668Күн бұрын
بلکل درست فرمایا محترم غامدی صاحب نے۔ البتہ موروثیت کا عدم رجحان حضرت عمر پر ختم نہیں ہو گیا تھا۔ بلکہ ان کے بعد حضرت عثمان بھی خاندانی موروثیت سے خالی الذہن نظر آتے ہیں۔ انھوں نے اپنے بیٹے کی خلافت کے حق میں قطعن کوئی رائے یا رجحان ظاہر نہیں فرمایا۔ البتہ یہ رجحان حضرت علی کے ہاں آمادگی کی حد تک پہلی مرتبہ ظاہر ہوا۔ اور سیاست میں مکمل ناکامی کے باوجود بشکل امامت یہ موروثیت قائم ہو گئی۔ اور یہ شیعوں کی تمام شاخوں میں قائم چلی آرہی ہے، چاہے وہ بارھیاں ہو ، سبعیہ ہوں، خمسیہ ہوں، یا اسماعیلی وغیرھم۔ اور یہ موروثی عصبیت اتنی پختگی سے قائم ہوئی کہ جب یہ آل حسین کے پاس آئی تو انھوں نے بہر صورت آل حسن کو اس سے محروم محض رکھا۔ آل حسن اس معاملے میں شاکی بھی رہے۔ معاویہ نے سنت علی کے طور پر اسکو اختیار کیا مگر صرف سیاسی حکمرانی کی حد تک۔ اسکو دینی عقیدہ نہیں بنایا۔ آل علی نے ہر دو سمت میں یہ کوشش کی۔ خلاصہ یہ کہ موروثی حکمرانی، سیاسی یا دینی، کا سہرا حضرت علی اور انکی آل کے سر ہے۔ نہ پہلے علی یہ مثال قائم کرتے، نہ معاویہ کو شاید یہ خیال آتا۔ اس معاملے میں معاویہ حضرت علی کے پیرو ہیں۔ رسول اللہ، ابوبکر و عمر و عثمان کے نہیں۔
@chenabrangh97632 күн бұрын
غامدی صاحب احترام کیساتھ آپ سے شدید اختلاف ھے۔آخر کیا وجہ ھوئی کہ حسین رض کو بمعہ اہل و عیال شہید ھونا پڑا ؟آخر وجہ کیا تھی؟زمہ دار کون ھے؟ اس کا کوئی متبادل نہیں ھو سکتا تھا؟ یزید کے بیٹے نے تخت کیوں چھوڑا؟
@zahidali4394Күн бұрын
بھائی ان لوگوں نے قسم کھائی ہوتی ہے کے معاویہ اور یزید کا دفاع کرنا ہے !!!! شاید کوچھ لگتے ہوں
@mi8767Күн бұрын
Sahi
@Shah_husainКүн бұрын
Waja iqtadar thi
@smshafique9873Күн бұрын
@@zahidali4394😎😃🤗
@Ajknies78Күн бұрын
Jhang mein log qatal hi hote hein. Hussain ko un k shion ne kofa bula k sath nein diya balke ibne ziyad ( jis ka bap khud shia e Ali tha) ka sath diya .
@syedmohammadashar6772Күн бұрын
Sir, Abdur Rahman bin abi bakar to 14 saal pehlay hi wafat pa chukay thay .... yaheen se iss wasiyat ya rewayet ki sehat ka andaza laga lijiye jo aap bayan ker rahey hain... baqi aapki usooli baat se ittefaaq hai...
@Shah_husainКүн бұрын
Ghamidi sahib aor ilyas sahib donon ne Peshawari chapal pehne hain ache lagte hain
@MuhammadShakil-f8cКүн бұрын
محترم جناب آپ درست کہہ رہے ہیں کہ اس دور ميں بھی تاریخی بیانات ریکارڈ کروائے جاتے ہیں ۔میڈیا پر بیانات کی آگ برستی ہے۔ لیڈر ایک دوسرے پر چیختے ہیں ۔ سیاست میں ہر جانب ایک شورو غوغا بلند ہوتا ہے۔ آپ ایسی ہی توقع جناب حضرت حسین سے بھی کر رہے ہیں ۔ نہیں نہیں انہوں نے ایسے بیانات نہیں داغے لیکن معاویہ کی اپنی زندگی میں یذید کی بطور ولی عہد کے نامزدگی کے زمانے سے لے کر، معاویہ کی وفات کے بعد مدینہ میں بیعت کی طلبی، مدینہ سے مکہ روانگی، مکہ سے کوفہ کے سفر، اور کربلہ میں شہادت کے واقعہ تک جناب حسین نے اپنے مسلسل انکار بیعت سے بیان بازی کی بجائے اپنے عمل سے ہمیشہ کے لیے بتا دیا کہ باپ کا اپنے بعد اپنے بیٹے کو ولی عہد بنانا ملوکیت ہے اور اس کی اسلام میں گنجائش نہیں ۔ یہی بات مسجد نبوی میں جناب عبد الرحمن بن ابوبکر نے مروان بن حکم گورنر مدینہ کے رو برو کہی تھی کہ یزید کی بطور ولی عہد کے نامزدگی اسلام کا نہیں بلکہ قیصر اور کسری کا طریقہ اور سنت ہے بخاری میں حضرت عمر کا خطبہ موجود ہے کہ مشاورت کے بغیر حکمران بننے والے اور اس کی بیعت کرنے والے دونوں کا قتل کیا جائے گا حضرت حسین کے انکارِ بیعت اور شہادت نے بتا دیا کہ اصل بڑ ے لوگوں کی بیان بازی نہیں بلکہ ان کے عمل بولتے ہیں اور انسانی تاریخ کی سادہ اور صاف کتاب پر انمٹ نقوش قائم کرتے ہیں ۔ جناب غامدی صاحب آپ جیسے ملوکیت پسند علماء اور مفکرین کی وجہ سے کسی بھی ملک میں دنیا کے دو ارب مسلمان کوئ بہتر سیاسی نظام نہیں اپنا سکے اور دو ارب ہونے کے باوجود در بدر ، خاکسر بھی ہیں اور دنیا میں کوئ مثبت کردار ادا کرنے سے عاجز بھی
@muntazirmehdi1792Күн бұрын
السلام علیکم امام حسین علیہ السلام نے جس تحریک مزاحمت و مقامات کا اغاز کیا اس کا ایک ایک پہلو خود اپنی زبان سے بیان کیا کہ فلاں چیز میں کیوں کر رہا ہوں فلاں چیز میں کیوں کر رہا ہوں اگر اپ کے مطالعہ میں یہ چیز نہیں ہے تو اپ یہ نہ کہیں کہ امام نے خود بیان نہیں کیا کہ میں یہ کام کیوں کر رہا ہوں امام علیہ السلام کے سارے خط اور جو مختلف ملاقاتیں ہوئیں تمام تر اہم موقعوں کے اوپر امام نے خطبے بھی پیش کیے ہیں تو اگر اپ شیعہ علم حدیث سے استفادہ کریں تو زیادہ بہتر ہوگا جن لوگوں کی کتابیں پڑھتیں پڑھتے ہیں انہوں نے تو ویسے ہی اپنا تعلق امام حسین علیہ السلام سے توڑ رکھا ہے تو وہ کیا بتائیں گے کہ امام نے اپنا ابجیکٹیو کس طرح پیش کیا ہے
@muntazirmehdi1792Күн бұрын
اگر اپ علم حدیث سے استفادہ نہیں بھی کرنا چاہتے شیعہ کی تو علامہ جواد نقوی نے ایک سیری اسٹارٹ کی ہے جس کا نام ہے قیام امام حسین علیہ السلام با زبان امام حسین علیہ السلام اپ اس سے استفادہ کر سکتے ہیں
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
@@muntazirmehdi1792 400yrs Baad likhi jaani wali books se kesay istifada karay
@khalidraja2281Күн бұрын
Ghamdi sahb had good understanding of Islam in the beginning but then unfortunately he changed his path
@logicalindian9227Күн бұрын
Now ghamadi is following pro USA line .
@dgreen9653Күн бұрын
@@logicalindian9227you have not any logics or dalil to counter his narration? ..
@SumairaKanwal-m6kКүн бұрын
hey ghamdi sab kahan the ap aadi zindagi ghaflt me guzar gy.
@aliqasim91574 сағат бұрын
Nasibi Ghamidi
@ghpir9664Күн бұрын
کربلا والا سارا قضیہ ہی کوفی قبائل کا اقتدار اور شامی اقتدار سے آزادی کا مسلئہ تھا۔ شام کے خلاف خروج کیلئے کوفی قبائل کو لیڈر کی ضروت تھی جو حسین کی شکل میں انہیں ملا اور ناکام ہوا۔ سینکڑوں خطوطِ لکھنے والے کوفی قبائلی سردار ہی تھے۔ ادھر یزید نے اقتدار پکڑا ادھر حسین مدینہ منورہ سے چل پڑے ۔ بس ان چند ہی گھنٹوں میں یزید کے اقتدار میں اتنی ساری خرابیاں کہاں پیدا ہوئیں جو خود حسین بھی کبھی بتا نہ پایا۔ کوفی قبائل کی شامی اقتدار کے جنگ کو بلا وجہ اسلام سے نتھی کیا گیا ہے۔ کربلا کی ناکامی کے بعد بھی لگ بھگ پونے صدی تک شامی اقتدار کے خلاف کوفی عراقی جنگ آزادی جاری رہی، جنگ عین الوردہ بھی اسی کا حصہ تھی یہاں تک کہ ایرانی، ہاشمی اتحاد نے 751 ع جنوری میں جنگ زاب میں شامی اقتدار کا پرتشدد خاتمہ کرکے عباسیوں کو برسر اقتدار لایا۔ عراق کی علاقائی قبائلی جنگ خلیفہ سوم کی شہادت ہی سے شروع ہوئی تھی ۔61 ھ میں حسین اس کے ناکام قائد بناے گئے۔ باقی سب ایرانی رافضی افسانے ہیں۔
@ShehraizKhanКүн бұрын
Ghamidi Sahib Hath holla rakhain. App jo Shia hazraat kay sath kar rahain hain wo zina-bil-jabr kay zumray may atta hai 🤣
@current_affair.Күн бұрын
Nasbi
@dgreen9653Күн бұрын
😂😂😂😂😂😂 rafzi balwas
@zahidali4394Күн бұрын
افسوس آ پ کے علم پر !!!!!!!موضو کو صحیح گول کیا اپ نے.
@Shah_husainКүн бұрын
Ap ko samajhne main waqt lagega
@koshurgalwan1822Күн бұрын
To cut a long story short , hazrat hussain got martyred due to a political unrest and mayhem . It has nothing to do with Islam as a deen and it has nothing to do with one’s emaan. Let Allah judge everyone at the day of judgement. May Allah shower all with his blessings .
@saleemjaved4355Күн бұрын
Absolutely right
@pakipowerКүн бұрын
Indeed, politics and religion are two completely different things. Who will lead the government has nothing to do with Islam. Islam and Imaan are clearly explained in Hadees e Gibrael.
@smshafique9873Күн бұрын
@@saleemjaved4355 Blind followers will not accept the reality!
@gulmawazkhan95759 сағат бұрын
Rest is just propaganda
@lifestories86Күн бұрын
بھاڑ میں جاے ایسی جمہوریت جو یزید جیسے انسانوں کو حکمران مقرر کرے۔ اگر مورثویت بھی آنی ہو تو اس کا بھی کوئی ضابطہ یا طریقہ ہوتا ہے۔ تھوڑی تحقیق آپ بھی کیجیے کہ سیدنا امام حُسین رضی اللہ تعالی عنہ کربلا کے لیے کیوں تشریف لے گئے اور جب آپ نے قرآن سے فال نکالی تو کیا جواب آیا تھا؟ کربلا کی شام جب آپ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا کہ کل شہادت کا دن ہے جس نے جانا ہے وہ جا سکتا ہے میں شمع بجھا دیتا ہوں تو ساتھیوں نے کیا جواب عرض کیا تھا۔ ہر بات کو افسانہ کہہ دینے سے وہ واقعہ افسانہ نہیں ہو جاتا۔ سیدنا امامِ حسن سے معاہدہ کیوں توڑا گیا اور یہاں تک حالات کیسے پہنچے؟ تحقیق کیجیے۔
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
Imam Hussain rz ne Sulah Hassan tornay walo and yazid ko wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
Afsaano ko afsaana kehna hi Haq hai
@9776520 сағат бұрын
آپکی سبھی باتیں مان لیتے ہیں مگر کیا معاویہ اور آل معاویہ نے جو مظالم ڈھائے ان کی ستائش کی جائے؟ کیا معاویہ اور آل معاویہ و مروان نے بادشاہت نہیں اپنائی۔ غامدی صاحب ایک طرف جمہوریت کی بات کر رہے ہیں اور دوسری طرف معاویہ کو ٹھیک کہ رہے ہیں تو پھر اسلامی نظام حکومت کیا یہی ره جاتا ہے؟
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
Tho hz Hussain rz ne Muawiyah k khilaf jihad q nhe kiya
@abdulmujeebquadri24052 сағат бұрын
ہر صحابی قابل احترام ہیں خلافت فاطمی ہی کیوں فاطمہ سے افضل زینب تھیں انکے بیٹے وآل کیوں نہیں آپ غالی شیعہ لگتے ہے حضرتئ معاویہ معاویہ سے پہلے حضرت علی نے ملوکیت قائم کی تھی صحابہ کرام کی گردن پر تلوار رکھ کر حضرت علی کی بیعت لی گئی تھی۔ زرا تاریخ کا مکمل مطالعہ کریں غامدی صاحب نے صد فیصد درست فرمایا رہے ہیں
@abdulmujeebquadri24052 сағат бұрын
ہر صحابی قابل احترام ہیں خلافت فاطمی ہی کیوں فاطمہ سے افضل زینب تھیں انکے بیٹے وآل کیوں نہیں آپ غالی شیعہ لگتے ہے حضرتئ معاویہ معاویہ سے پہلے حضرت علی نے ملوکیت قائم کی تھی صحابہ کرام کی گردن پر تلوار رکھ کر حضرت علی کی بیعت لی گئی تھی۔ زرا تاریخ کا مکمل مطالعہ کریں غامدی صاحب نے صد فیصد درست فرمایا رہے ہیں
@3bobbygeeКүн бұрын
Astagfirullah
@muhammadayoubrather7774Күн бұрын
غام ی صاحب ایک بڑھا لکھا گنوار ایڑھ
@dgreen9653Күн бұрын
Behtar hei aap zakiroun ki khaniyan aur jokes sunain
@lifestories86Күн бұрын
اگر موروثیت کا آنا ہی لازمی امر تھا تو یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ باپ کون ہے اور بیٹا کون۔ باپ وہ ہے کہ جب ایک مرتبہ شہد کی بوتلیں تقسیم کرنے کا وقت آیا تو باپ کے علم میں آیا کہ مالِ غنیمت میں جو شہد کی بوتلیں آئی تھیں اُن میں سے ایک بوتل کم ہے اور وہ بوتل اُن کے صاحبزادے نے خادم سے منگوائی تھی تو فوراً بیٹے کو طلب کر لیا اور قدرے سختی سے اس بابت استفسار کیا۔ بیٹے نے عرض کی کہ گھر میں میرے کچھ مہمان آئے تھے تو میں نے اس مال میں اپنے حصہ کی بوتل لے لی کیونکہ اس وقت گھر میں اور کچھ نہیں تھا۔ باپ نے یہ سن کر فرمایا۔ ٹھیک ہے بے شک تمہارا حصہ بھی اس مال میں موجود ہے لیکن تمہیں یہ حق کس نے دیا کہ عوام الناس میں یہ مال تقسیم ہونے سے پہلے اپنا حق وصول کر لو؟ بیٹے نے یہ سن کر سر جھکا دیا۔ یہ باپ تھے سیدنا علی کرم اللہ وجہہ اور بیٹے تھے سیدنا امام حسن۔ وہ بیٹے جو امت کی سلامتی کی خاطر اپنے حق ہی سے دستبردار ہو گئے۔ اس وقت حالات کا تقاضا یہ ہی کہتا تھا۔ لیکن سیدنا امامِ حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں حالات مختلف ہو گئے تھے اور تقاضاِ وقت تھا کہ اس حکمران سے جا کر بات کی جاے تاکہ اسلامی قدریں پامال نہ ہوں۔ حیرت ہے کہ حالات کا یہ پہلو آپ نے کیسے نظر انداز کر دیا۔
@hameedkhan-qe1kd8 сағат бұрын
Tho 20yrs mein sulah Hassan tornay walo and yazid ko wali ehad bananay walo k khilaf jihad q nhe Kiya?
@SainG-r3t17 сағат бұрын
آپ جو طول دیتے ہیں باتوں کو اس سے آپ کی دشمنی خاندان رسالت سے کھلتی ھے اللہ آپکو ایسے رسوا کرتا رہےگا